السلام علیکم
ماشاءاللہ ریپوسٹ کرتے جائیں.
اللہ سب سے بڑا ہے
اے اللہ تو جبار تو قہار ہے ہمارے گناہ معاف فرما
اے اللہ تو رحمن ہے تو رحیم ہے
تو سب سے بڑا کریم ہے
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻
🌸حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں🌸
🌹رسول صلی اللہ علیہ والہ و نے فرمایا🌹
جنت کے درختوں کے تنے سونے کے ہوں گے
#نماز_قائم_کرو
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ