مسکرایا کرو۔۔۔۔۔
کیونکہ! غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری سانسوں کو
گروی رکھ لیں۔۔۔۔
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری آنکھوں کی مسکان چھین لیں۔۔۔
دل سے مسکراؤ
کیونکہ ! تمہارے ساتھ۔۔۔۔
تمام جہانوں کا مالک تمہارا ربّ "اللّٰہ" ہے *الحمدللّٰہ*
یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں
شکستہ ہو کے بھی، ناقابلِ شکست ہوں میں
متاعِ درد سے دل مالا مال ہے میرا
زمانہ کیوں یہ سمجھتا ہے تنگدست ہوں میں
#ป้าบัวผัน
#BabarAzam
ہم خود تراشتے ہیں۔ منازل کے سنگے میل
ہم وہ نہیں ہیں جن کو زمانہ بنا گیا
" ہاتھ سے ہاتھ چُھڑانا ہی ضروری تو نہیں
ساتھ رہ کر بھی کئی لوگ بِچھڑ جاتے ہیں "
دنیا کی تمام خوبصورتی ان آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانب محبت سے اٹھے اور احترام سے جھک جاۓ..🍀
#bigbrothernlbe
#ชายต๊องกับหญิงเพี้ยน
#หวานใจมิวกลัฟ
#bbclaurak
"زندگی وہ جو کسی کے کام آئے"
ٹیم سرعام نصیر آباد ڈویژن کے جانباز وقار علی نے آج ایمرجنسی میں ایک مریض کو خون عطیہ کیا۔ اللہ پاک ان کی یہ نیکی قبول فرمائے آمین
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
@iqrarulhassan
السلام علیکم !
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ماشااللّه ٹیم سرعام *رینالہ خورد* (اوکاڑہ) نے آج کرونا ویکسینیشن کیمپ لگایا، جس میں خاص طور پر بیرون ممالک جانے والے لوگوں نے ویکسینیشن کروائی اور لوگوں نے ٹیم سرعام کی خدمات کو خوب سراہا۔
@iqrarulhassan
اسلام و علیکم
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰♥️
ٹیم سرعام سیالکوٹ نے آج شہر میں لگائے گئے مقدس اوراق کے پرانے باکسز کو حالی کیا اور ان جگہوں کی نشاندھی کی جہاں پر باکس لگانے کی ضرورت ہے ۔
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام حیدرآباد ویمن ونگ (سندھ) کے جانبازوں نے آج حیدرآباد میں گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے پرندوں کے لیئے "پانی دنے" کا اہتمام کیا۔ اللہ پاک ہم سب کو ایک دوسرے کے کام آنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
@iqrarulhassan
"خون عطیہ کیجیے زندگی بچائیے" الحمدللہ آج ٹیم سرِعام میکلوڈگنج کے جانباز (محمد حسنین) نے ایمرجنسی میں ایک خاتون کو خون عطیہ کیا۔ اللہ پاک اِن کی نیکی کو قبول فرمائے آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
@iqrarulhassan