Bia Profile Banner
Bia Profile
Bia

@bia_pkk

Followers
920
Following
229
Media
1,789
Statuses
18,298

Alhamdulilah for everything ❤️

Punjab, Pakistan
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@bia_pkk
Bia
8 months
ہو سکتا ہے ہمیں لگتا ہو کہ اللّٰه نے ہمیں بہت ساری ایسی نعمتیں نہیں دیں جن سے اُس نے دوسروں کو نوازا ہوا ہے مگر غور طلب بات یہ ہے کہ اُس نے ہمیں بہت ساری ایسی آزمائشوں سے بھی بچا رکھا ہے جن سے دوسرے گزر رہے ہیں اس لئے ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہیے❤️
Tweet media one
52
8
59
@bia_pkk
Bia
3 years
حدیث نبوی: غریب اور یتیم کے ساتھ انتہائ شفقت اور پیار سے پیش آؤ۔۔ ٹیم سرعام اسلام آباد نارتھ نے عید کے تیسرے دن بچوں میں عید کے گفٹ تقسیم کۓ اور ان کے ساتھ کچھ گیمز بھی کھیلی۔ الله پاک یہ چھوٹی سی کاوش قبول فرمائے آمین #TeamSareAam @iqrarulhassan
Tweet media one
30
47
791
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرعام اقبال ٹاون لاہور کی بہنوں نے آج غیر استعمال شدہ چیزوں کو ریسائیکل کیا اور اُس پر خوبصورت کرافٹنگ کا کام کیا، اور استعمال کے قابل بنا کر اس شدید گرمی میں بے زبان پرندوں کے لیے دانے اور پانی کا انتظام کیا۔ #TeamSareAam @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
12
37
417
@bia_pkk
Bia
3 years
گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث ٹیم سر عام ماڈل ٹاؤن لاہور نے شہریوں کے درمیان پرندوں کے پانی پینے والے برتن (کنالی) تقسیم کیے ۔ اہل علاقہ کی بھرپور تعداد نے استفادہ کیا۔ پاکستان زندہ باد!! @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
38
295
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرِعام گوجرانوالہ سمیت گوجرانوالہ سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے ساتھ چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ کے صدر اور دیگر ساتھیوں نے میٹنگ کی۔۔!! میٹنگ میں گوجرانوالہ شہر کے سرگرمیوں اور "ہیروز آف گوجرانوالہ" پروگرام پر بات چیت کی گٸ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
36
229
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرعام لیہ کے جانبازوں نے میٹینگ کا انعقاد کیا اور اگے کی جانے والی ایکٹیویٹی کے بارے میں گفتگو کی اور ٹیم سرعام کے لیہ کہ جانبازوں کے لیے ٹی پارٹی کا اہتمام کیا ٹیم سرعام ہمیشہ اپنے ملک پاکستان کے لیے خدمت میں مصروف رہے گی @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
27
178
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرِعام گجرات کے جانبازوں نے صدر تھانہ جلالپور جٹاں پولیس کے ساتھ مل کر جلالپور جٹاں بازار کا وزٹ کیا۔ لوگوں کو ماسک تقسیم کئے گے اور لوگوں کو كرونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ #TeamSareAam @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
5
108
@bia_pkk
Bia
7 months
بیشک ان شاءاللہ ❤️
Tweet media one
107
4
77
@bia_pkk
Bia
8 months
The past is finished. Learn from it and let it go.. #feypsv #พิธาลิ้มเจริญรัตน์ #conscription #INDvsENG #FighterFirstDayFirstShow #LoveWinsAllMV #GalaxyS24
Tweet media one
94
3
62
@bia_pkk
Bia
7 months
صرف ایک خوشی ایسی ہوتی ہے جو ہمیشہ رہتی ہے اور وہ ہے اللّٰه کے ذکر کی خوشی اللّٰه کےفیصلوں پر راضی رہنے کی خوشی جو اللّٰه کے فیصلوں پر راضی رہ جائے اس کو کوئی غم نہیں ہوتا کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ میرا رب جو بھی کرے گا وہ میرے حق میں بہتر ہوگا🤍
97
5
67
@bia_pkk
Bia
8 months
اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل و کرم مانگنے کی دعا لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ، وَلَهُ الحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، اللَّهُمَّ لاَ مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلاَ مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلاَ يَنْفَعُ ذَا الجَدِّ مِنْكَ الجَدُّ
Tweet media one
91
4
66
@bia_pkk
Bia
8 months
Winners never quit, and quitters never win....... #大谷今期絶 #ป้าบัวผัน #つくばエクスプレス
Tweet media one
88
3
60
@bia_pkk
Bia
8 months
“We cannot solve problems with the kind of thinking we employed when we came up with them.”  #GrandeFratello #MiraRoad #MAFS #LoveIslandAllStars #LoveIsland #Oscars2024 #BabarAzam 𓃵 #planecrash
Tweet media one
72
4
59
@bia_pkk
Bia
8 months
“I always did something I was a little not ready to do. I think that’s how you grow. When there’s that moment of, ‘Wow, I’m not really sure I can do this,’ and you push through those moments, that’s when you have a breakthrough.”
Tweet media one
74
4
58
@bia_pkk
Bia
8 months
*اَللّٰھُمَّ اجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جَلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ۔* اے الله! تو قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے۔🪷 آمین یا رب العالمین
75
4
59
@bia_pkk
Bia
8 months
Never skip your prayers..... 💖
Tweet media one
80
4
55
@bia_pkk
Bia
8 months
“Stay away from those people who try to disparage your ambitions. Small minds will always do that, but great minds will give you a feeling that you can become great too.”
67
4
53
@bia_pkk
Bia
8 months
چراغ لے کے ڈھونڈو یا موم بتی ۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی مجھ جیسا ملے تو وہیں جلا دینا ۔۔۔۔۔ #ชายต๊องกับหญิงเพี้ยน
Tweet media one
72
4
56
@bia_pkk
Bia
8 months
If you are not hopeful and optimistic,then you just give up.... #GSvIST #السعودية_تايلاند #İnciTaneleri #RepublicDay2024 #KellyKhumalo #TheTraitors #영원한_나의달_문빈_생일축하해 #HazbinHotel
Tweet media one
68
3
54
@bia_pkk
Bia
8 months
*الله کی یاد والے دل ہی زندہ ہیں🌼 بےشک نماز نیند سے بہتر ہے۔۔۔۔ ❤️
72
6
49
@bia_pkk
Bia
8 months
Success is not final ... Failure is not final.... It is the courage to continue that counts......
Tweet media one
70
4
55
@bia_pkk
Bia
8 months
سنو اے پیاری لڑکی....!!! میں چاہتی ہوں کہ تم اتنی مضبوط ہو جاؤ کے تمہیں آنسو بہانے کیلئے رات کا انتظار نہ کرنا پڑے، تمہاری خوشیاں کسی کے دیے گئے چند لمحوں کی محتاج نہ ہوں، تمہیں مطمئن دکھنے کے لیے جھوٹی مسکان کی ضرورت نہ ہو، تمہیں تمہاری کمزوریاں مزید برباد نہ کر پائیں، تمہیں
70
6
49
@bia_pkk
Bia
8 months
✨♥️ میں نے کسی کا انتظار اتنی شدت سے نہیں کیا.... جتنی منتظر میں اس دن کی ہوں جب میری مانگی ہوئی دعاؤں کا ٹوکرا قبولیت کی صورت میں میرے خالی ہاتھوں میں تھما کر فرمایا جائے گا اے میری بندی ! میری رحمت سمیٹ لے کہ میں تیرے صبر سے خوش ہوا۔۔ ان شاءاللہ آمین ثم آمین ❤️
Tweet media one
72
6
47
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرعام کراچی سرجانی ٹاون کے جانبازوں نے بھی گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے عوام کے لیئے ٹھنڈے مشروبات کا انتظام کیا۔ ہم سب چھوٹے چھوٹے کام کر کے بھی لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کر سکتے ہیں۔ #TeamSareAam @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
4
64
@bia_pkk
Bia
8 months
حضرت سلیمان علیہ سلام کی دعا شکرانِ نعمت، اعمالِ صالحہ کی توفیق اور صالحین میں شامل کئے جانے کیلئے {سورۃ النمل ۔ ۱۹}
Tweet media one
68
6
42
@bia_pkk
Bia
8 months
Don’t think about making art. Just get it done. Let everyone else decide if it’s good or bad, whether they love it or hate it. While they are deciding, make even more art. #planecrash #roomtoimprove #ShoaibMalikMarriage
Tweet media one
60
3
41
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرعام جھنگ کے جانبازوں نے پنجاب ایمرجنسی ریسکیو 1122 جھنگ کی طرف سے فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ کی۔ اپنے اردگرد ہونے والے حادثات سے نمٹنے کے کیے لوگوں کی مدد کر سکیں۔ #TeamSareAamJhang @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
6
52
@bia_pkk
Bia
8 months
Successful people are not gifted; they just work hard, then succeed on purpose..
Tweet media one
58
2
41
@bia_pkk
Bia
8 months
All your dreams can come trueee..... #σεισμος #Traitors
Tweet media one
59
3
40
@bia_pkk
Bia
8 months
The difference..... #พิธาลิ้มเจริญรัตน์ #ibes #MiraRoad #BabarAzam 𓃵
Tweet media one
55
3
39
@bia_pkk
Bia
8 months
*🔅وَ اذْکُرْ رَّبَّکَ کَثِيْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْکَارِo* *’’اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہو‘‘* *(آل عمران، 3 : 41)*
Tweet media one
51
4
36
@bia_pkk
Bia
7 months
اے اللہ! تو نے مجھے اسلام کی دولت سے نوازا حالانکہ میں نے اس کومانگا بھی نہیں تھا۔اے اللہ!مجھے جنت الفردوس عطا کرنا،جب کہ اب میں تجھ سے مانگ بھی رہا ہوں‘‘ امام شافعی رحمہ اللہ
Tweet media one
52
1
37
@bia_pkk
Bia
3 years
الحمداللہ گزشتہ شب ٹیم سرِعام حیدرآباد (سندھ) نےالیہ آباد، مدینہ ٹاؤن میں HMC کے تعاون سے ڈینگی اسپرے کا آغاز کردیا ہے اور یہ ڈینگی اسپرے پورے حیدرآباد میں انشاءاللہ جاری رہیگا اللّہ پاک ہم سب کو پاکستان کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا کریں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
4
50
@bia_pkk
Bia
8 months
Exactly ✨ #السعودية_تايلاند #İnciTaneleri #GSvIST #RepublicDay2024 #KellyKhumalo #TheTraitors #영원한_나의달_문빈_생일축하해
Tweet media one
33
5
48
@bia_pkk
Bia
3 years
As T20 worldcup is around the corner we are excited to announce that an HD sports channel #ASportsHD will be launching soon. Many big names will be a part of this channel with their expert analysis. Ty....
Tweet media one
Tweet media two
0
32
48
@bia_pkk
Bia
8 months
Maybe not today, maybe not tomorrow... But one day you will see your prayers answered.... InSha'aAllah ❤️
Tweet media one
59
3
37
@bia_pkk
Bia
7 months
We cannot solve problems with the kind of thinking we employed when we came up with them. #BBB24 #الهلال_انترميامي #хтивийпонеділок #BoycottRipCurl #roomtoimprove #tocatchacopper #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #ImranKhanPTI #Chandigarh #thicktrunktuesday
Tweet media one
53
1
37
@bia_pkk
Bia
8 months
“When you give joy to other people, you get more joy in return. You should give a good thought to happiness that you can give out.” 謝罪動画
Tweet media one
51
3
37
@bia_pkk
Bia
3 years
السلام علیکم! پاکستان زندہ باد 🇵🇰 الحمدللّٰہ ٹیم سرِعام ہڑپہ سٹی (ساہیوال ڈویژن) نے آج العربیہ اسلامیہ مدرسہ کے بچوں کے ساتھ موسم بہار کی شجرکاری کا آغاز کیا۔ #TeamSareAam @iqrarulhassan
Tweet media one
1
6
45
@bia_pkk
Bia
7 months
میرےقلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذاتﷺسے وہی نسبتیں! وہ جو عظمتیں تھیں اویسؓ کی، وہ جو رابطے تھے بلالؓ کے..! صلى اللّٰه عليه وآلہ وسلم"❤️
Tweet media one
54
3
34
@bia_pkk
Bia
8 months
نماز سب سے زیادہ اہم فریضہ ہے جس کو ہمیں خود ہی ادا کرنا ہے یہ ہمارے حصے کی نہ ہمارے والدین ادا کر سکتے ہیں نہ ہماری اولاد۔ اپنے حصے کا یہ فریضہ ہمیں خود ادا کرنا ہے اور ہر حال میں کرنا ہے بےشک ہم پہ جنگ مسلط کر دی جاۓ یا ہمیں آگ میں جھونک دیا جاۓ یا زمین میں زندہ گھاڑ دیا جائے
Tweet media one
36
3
32
@bia_pkk
Bia
8 months
*پتہ ہے امُ الیقین کیا ہے؟* جب دماغ کی رگیں سو طرح کی الجھنوں میں ہوں اور اسباب کی جگہ سوالیہ نشان آجائے۔ اس وقت اس بات پہ یقین رکھنا کہ اگر اللہ چاہے تو آگ جلا نہیں سکتی، سمندر ڈبو نہیں سکتا، مچھلی نگلنے کے باوجود ہضم نہیں کرسکتی اور سمندر دو حصوں میں بٹ جائے اور راستہ دے دے
Tweet media one
37
3
34
@bia_pkk
Bia
8 months
Nature has given us all the pieces required to achieve exceptional wellness and health, but has left it to us to put these pieces together.” #bbtvi #KIZILGONCALAR #お前よくぞそんなもん撮ってたな選手権 #StormJocelyn #zarcia #itfc #CAN2023 #ghanablackstars #CRYPTO
Tweet media one
28
4
29
@bia_pkk
Bia
8 months
*اللہ تعالی کے کچھ خاص بندے ہوتے ہیں جنھیں وہ اپنے لیے چن لیتا ہے اور وہ آپ ہیں* *تو*.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ _اپنے اس جزبے کو مانند نہیں پڑنے دینا_🩷
Tweet media one
30
5
29
@bia_pkk
Bia
8 months
حقیقت سے بہت دور ہیں خواہش میری۔ پھر بھی خواہش ہے کہ ایک خواب حقیقت ہو جائے❣️🕊️🤲🏻
Tweet media one
30
2
30
@bia_pkk
Bia
8 months
حضرت علی ؓ نے فرمایا لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے....
25
2
28
@bia_pkk
Bia
8 months
Whether you're having a rough day and need some motivation to assure yourself that it's all going to be OK, or you're just looking for a mission statement for the day.....
Tweet media one
33
3
27
@bia_pkk
Bia
8 months
پیارے نبی کریم ﷺ نے فرمایا: إِنَّ مَنْ قَرَأَ سُوْرَةَ الْكَهْفِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَضَاءَ لَهٗ مِنَ النُّوْرِ مَا بَيْنَ الْجُمُعَتَيْنِ ۔۔۔۔۔جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ {مستدرک حاکم۔۳۳۹۲}
Tweet media one
27
7
26
@bia_pkk
Bia
7 months
گونگا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کی تلاوت کرسکے بہرا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کو سمجھ سکے اندھا تمنا کرتا ہے کہ کاش وہ قرآن کو دیکھ سکے ہم نہ تو اندھے ہیں، نہ بہرے، نہ گونگے پر افسوس جدید آلات نے ہمیں قرآن سے غافل کر دیا😔 اللہ پاک ہمیں قرآن مجید کی محبت نصیب فرمائے آمین یارب
Tweet media one
28
1
29
@bia_pkk
Bia
8 months
کیا آپکو یہ لگتا ہے آپکی زندگی میں کچھ بھی بے مقصد ہورہا ہے کبھی کبھی جس درد سے آپ گزر رہے ہوتے ہو۔۔۔۔۔۔۔وہ تمہیں کتنا کچھ سیکھاتا ہے اُس وقت برداشت کرنا مشکل ہوتا ہے مگر "اللّٰه تعالیٰ" نے آپکی منزل آپکی سوچ سے بھی زیادہ حسین رکھی ہے بس "اللّٰه" پر یقین رکھو وہ آپکو ہمیشہ تھامے
Tweet media one
23
5
23
@bia_pkk
Bia
8 months
فرض کریں کہ آپ کو ایک خوبصورت گھر کا مالک بنا دیا جائے اور اس گھر کے ایک کمرے میں کسی خزانے کا نقشہ دیا جائے تو کیا آپ اس خزانے کو پانے کی کوشش کریں گی۔ یقیناً ہر شخص ہی چاہے گا کہ وہ اس خزانے تک پہنچ جائے اور اس کا مالک بن جائے ۔ ٹھیک اسی طرح اللہ نے جنت تک جانے کے سارے راستے
Tweet media one
26
3
28
@bia_pkk
Bia
8 months
آپ کا بھروسہ سمندر سے گہرا ہونا چاہیے ۔ حالات تنگ کردیے جائیں یقین پھر بھی مضبوط ہونا چاہیے ۔ وہ اللہ ہے سننے والا جاننے والا ہے ۔ وہ واقف ہے تمہاری تکلیف سے ، آسان کردے گا ہر مشکل کو کیونکہ وہی کہتا ہے ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔تمہارا یقین کامل جیت جائے گا۔ یہ لوگ جو باتیں کرتے
Tweet media one
25
2
27
@bia_pkk
Bia
8 months
Sometimes you have to take a step back and realize what's important in your life _ what you can live with,but more importantly...What you can't live without.... #OTDirecto26E #bbtvi #texasbordercrisis #GalaPiecesJaunes #StrayKids #ICJGenocideConvention
Tweet media one
25
3
26
@bia_pkk
Bia
7 months
Oh Sad Soul, Please Smile ☺
27
1
25
@bia_pkk
Bia
8 months
اپنی زندگی رب کے نام کر دیں، اپنے غم اس کے سپرد کر دیں۔ اپنی خوشیاں اس سے منسلک کر لیں۔ اپنی خواہشیں اس کی حدود میں مقید رکھیں۔ اپنی حسرتیں اس کی رضا میں فنا کر دیں۔ اس کی خاطر محرومیوں پر صبر کا گھونٹ پی جائیں۔ اپنی تکالیف کو اُس کی قدرت کے مرہم میں چھپا دیں، اور پھر انتظار
Tweet media one
21
5
22
@bia_pkk
Bia
3 years
Stand for others life .stand for your own life be vaccinated #LahoreGetsVaccinated m
0
11
27
@bia_pkk
Bia
3 years
جس زندگی میں ہم اللہ کے لیے وقت نہیں نکالتے، اس زندگی میں پھر ہم اپنے لیے بھی وقت نہیں نکال پاتے۔ بظاہر ہم شاید ایک اچھی روٹین فالو کر رہے ہوں۔ ڈائیٹ، ایکسرسائز، اسکن کئیر، لیکن روح کے لیے وقت نہیں نکلتا۔ ہر وہ راستہ جو اللـــــہ کی طرف نہیں جاتا وہ پھر کسی طرف نہیں جاتا۔✨♥️
10
2
25
@bia_pkk
Bia
8 months
Don't try to change the world.... #พิธาลิ้มเจริญรัตน์ #ALGMRT #NewHampshirePrimary #LoveWinsAllMV #planecrash #MiraRoad
Tweet media one
19
3
22
@bia_pkk
Bia
8 months
When one door of happiness closes another opens,but often we look so long at the closed door that we do not see the one that has been opened for us. 🌼
Tweet media one
15
4
17
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرعام لاہور اور فاطمد کا پچھلے چار سالوں سے ایک گہرا رشتہ قائم ہےیہ اعزاز ٹیم سرعام کےان تمام جانبازوں کے نام جنہوں نےاپنےخون کاعطیہ دیاجب بھی فاطمید میں خون کے عطیات کی ضرورت پڑی تو ٹیم سرعام لاہور کےجانبازوں نےاپنا خون کا عطیہ @iqrarulhassan
Tweet media one
0
4
20
@bia_pkk
Bia
3 years
اپنے لیے نہ سہی لیکن اپنے پیاروں کے لیے ماسک کا استعمال کریں اور جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔ #LahoreGetsVaccinated ...
Tweet media one
Tweet media two
0
8
20
@bia_pkk
Bia
2 years
الحمدللہ ٹیم سرعام لانڈھی ٹاؤن کی جانب سے آج بھی الیاس گوٹھ کے مقام پر روزے دار مسافروں کو روزہ افطار کروایا گیا۔ اللہ پاک جانبازوں کی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین #TeamSareAam @iqrarulhassan
Tweet media one
1
9
18
@bia_pkk
Bia
8 months
سب کو سب نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✨
Tweet media one
9
5
13
@bia_pkk
Bia
3 years
الحمدللّٰہ ٹیم سرعام ماڈل ٹاون لاہور نے فیزیو کونیکٹ ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے حماد میڈیکل سٹور گوپال نگر گلبرگ تھری لاہور میں فری فیزیو تھراپی اینڈ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اہل علاقہ کی کثیر تعداد اس سے مستفید ہوئی۔ @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
6
15
@bia_pkk
Bia
8 months
It is only when we take chances, when our lives improve. The initial and the most difficult risk that we need to take is to become honest.
Tweet media one
7
3
15
@bia_pkk
Bia
3 years
"If Anyone travels on a road in search of knowledge Allah will cause him to travel on one of the roads of Paradise " #دوعالم_کی_رحمت ...
Tweet media one
0
22
16
@bia_pkk
Bia
7 months
مصروف تو سبھی لوگ ہیں۔۔۔ کچھ تھک رہے ہیں اپنی آخرت بنانے کو۔۔۔ اور کچھ تھک رہے ہیں اسے تباہ کرنے کو۔۔۔ جنت تو سبھی چاہتے ہیں۔۔۔۔ پر کچھ تھک رہے ہیں دنیا کو جنت بنانے کو۔۔ اور کچھ تھک رہے ہیں حقیقی جنت پانے کو۔۔ دو مختلف انداز زندگی ہیں۔۔۔ دو مختلف انجام ہیں۔۔۔۔
Tweet media one
14
2
16
@bia_pkk
Bia
3 years
یوم ِیکجیہتی کشمیر کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر علی پور کی سربراہی میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں سیاسی و سماجی شخصیات اور عام شہریوں سمیت ٹیم سرعام علی پور نے بھی شرکت کی۔ #TeamSareAam @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
0
6
15
@bia_pkk
Bia
3 years
Mention your @_3rd 😂😂
Tweet media one
2
0
12
@bia_pkk
Bia
3 years
#WelldoneARY This is indeed historic. Raising the salary by 80% so that they can meet the needs of their families in these tough times of economy was so kind of ARY. @Salman_ARY M
Tweet media one
0
12
15
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرعام کے چھوتھے یومِ تاسیس کے سلسلے میں رحمتِ عالم ﷺ کانفرنس میں کچھ دیر بعد قائدو بانی سید اقرار الحسن شریک ہوں گے #دوعالم_کی_رحمت ... M
0
21
14
@bia_pkk
Bia
3 years
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ (میانی) کے جانباز محمد بلال نے ایمرجنسی میں اپنے خون کا عطیہ کیا۔ اللہ پاک اِن کے جزبے کو سلامت رکھے اور مریض کو جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین پاکستان زندہ باد 🇵🇰 @iqrarulhassan
Tweet media one
1
6
14
@bia_pkk
Bia
7 months
*رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ* 🤲🏻🪸 *میرے پروردگارا ! مجھے تنہا نہ چھوڑ اور تو بہترین وارث ہے✨🖤🤲🏻*
9
1
13
@bia_pkk
Bia
3 years
الحمدللہ اقرارالحسن بھائی کی جانب سے وطن عزیز کی سرزمین پر ایک کروڑ چالیس لاکھ پودے لگانے کے اعلان پر ٹیم سرعام چوک مرلے کے جانبازوں نے لبیک کہتے ہوئے آج یوم آزادی کے موقع پر شجر کاری کر کے اپنے ملک کو ہریالی کا تحفہ دیا۔ @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
7
13
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرعام پشاور نے ملک تہماش اسٹیڈیم میں کورونا مہم آگاہی کے سلسلے میں ماسک تقسیم کیے، جس پر لوگوں نے ٹیم سرعام پشاور کو بہت سراہا۔ #TeamSareAam @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
7
13
@bia_pkk
Bia
8 months
Ya Allah give me much more strength to bear everything with patience 🙏♥️
9
2
12
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرعام کو ایک ایسی کال موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کے دو فیملیز جو کے پچھلے ایک ہفتے سے فاقوں میں زندگی بسر کر رہی ہے، جس پہ ٹیم سرعام کے جانباز فوری طور پر ان فیملیز کے گھر پہنچے اور راشن تقسیم کیا۔ اللّه پاک یہ چھوٹی سی کاوش قبول فرمائے آمین
Tweet media one
0
7
14
@bia_pkk
Bia
3 years
رمضان میں جہاں مریضوں کو خون ملنا بہت مشکل ہو جاتا ہے وہاں ٹیم سرعام پشاور کے جانباز اپنے خون کا عطیہ دے کر زندگیاں بچانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ الحمداللہ آج ٹیم سرعام پشاور کے جانباز (رسول خان) نے اپنا خون عطیہ کیا۔ @iqrarulhassan
Tweet media one
0
1
11
@bia_pkk
Bia
3 years
اللهم صل علَیَ مُحمَّــــــــدْ و علَیَ آل مُحمَّــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدْ
0
3
15
@bia_pkk
Bia
3 years
(ٹیم سرعام ننکانہ صاحب) سٹار سکول سسٹم موڑکھنڈا ننکانہ صاحب کے اساتذہ کرام اور بچوں نے آج سید اقرارالحسن اور ان کی پوری ٹیم کے لئے دعا مانگی اللہ پاک سید اقرارالحسن اور ان کی پوری ٹیم کو جلد سے جلد صحت یابی دے آمین @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
6
12
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرعام لودھراں اور کہروڑپکا کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ سال کی رپورٹ پیش کی گئی اور آنے والی ایکٹیویٹیز کے بارے میں لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ انشاءاللہ بہت جلد ٹیم سرعام کہروڑپکا میگا ایکٹیویٹیز کا اہتمام کرنے جارہی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
4
13
@bia_pkk
Bia
3 years
Great nations are born when everyone starts thinking about others and starts helping others. #WellDoneARY @iqrarulhassan ...
Tweet media one
0
8
15
@bia_pkk
Bia
3 years
سید اقرار الحسن کی صحتیابی کے لئے مدرسہ فیضان امام ابو حنیفہ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اللّٰہ پاک ہمارے قائد سید اقرار الحسن صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
4
15
@bia_pkk
Bia
3 years
میرا پاکستان زندہ باد تھا اور میرا پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا #پاکستان_زندہ_باد
0
14
13
@bia_pkk
Bia
3 years
جس نے نانا کا وعدہ وفا کر دیا اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام الحمدللّٰہ ٹیم سرعام وجھیانوالہ نے شہداءکربلا کی یاد میں ۱۰ محرم الحرام کو بڑی تعداد میں میٹھے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا۔ اللّٰہ پاک اس چھوٹی سی کاوش کو قبول فرمائے @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
7
13
@bia_pkk
Bia
3 years
تین سال پہلے گورنر ہاوس کراچی میں اقرار بھای کے ساتھ کمال لمحات جس تقریب میں گورنر کراچی اور وزیر داخلہ نے بھی شرکت کی اس وقت چمکہ گا کراچی مہم شروع کی ٹیم سرعام نے اللہ ہم سب کو ہمیشہ خوش سلامت رکھیں آمین @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
2
12
@bia_pkk
Bia
3 years
Mention your @5th and say 🤭😂
Tweet media one
1
0
12
@bia_pkk
Bia
7 months
قید کرتی ہوں حسرتیں دل میں پھر انہیں خودکشی سکھاتی ہوں 😊😊
Tweet media one
10
1
10
@bia_pkk
Bia
3 years
مجھے فخر ہے اپنے پاکستانی ہونے پر #پاکستان_زندہ_باد..
0
13
12
@bia_pkk
Bia
3 years
اللهم صل علَیَ مُحمَّــــــــدْ و علَیَ آل مُحمَّــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدْ
0
2
13
@bia_pkk
Bia
3 years
محرم الحرام کے حوالے سے ٹیم سرعام اسلام آباد نے ریسکیو 1122 اور آئی ڈی سی تنظیموں کےساتھ مل کر ایک ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا،جس میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ دی گئی سرعام ریسکیو آئی ڈی سی انتظامیہ کا بھر پور ساتھ دے گی
Tweet media one
0
13
13
@bia_pkk
Bia
3 years
جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا #ہمارافخرہےاقرار ....
Tweet media one
2
18
13
@bia_pkk
Bia
3 years
وطن کی پاسبانی جان و ایماں سے بھی افضل ہے میں اپنے ملک کی خاطر کفن بھی ساتھ رکھتا ہوں ;__ #ہمارافخرہےاقرار .....
Tweet media one
1
19
13
@bia_pkk
Bia
3 years
عظیم پاکستان قابلِ تعظیم پاکستان الحمدُللہ آج بھی ٹیم سرِعام میکلوڈگنج نے اپنے قائد سید اقرار الحسن کے مشن کوجاری رکھتے ہوئے شجر کاری کی انشاءاللہ 31اگست تک شجرکاری مہم کو جاری رکھیں گے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #TeamSareAam @iqrarulhassan
Tweet media one
0
5
12
@bia_pkk
Bia
3 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم! پاکستان زندہ باد! الحمداللہ ٹیم سرعام ضلع چکوال اینڈ تلہ گنگ تھوہا محرم خان نے آج 02 گھر میں راشن دیا ہے پاکستان زندہ باد ٹیم سرعام پائندہ باد ❤️ @iqrarulhassan
Tweet media one
0
2
11
@bia_pkk
Bia
3 years
تو طعنہ کبھی نہ دیتا مجھے کم جہیز کا اگر دیکھ لیتا چھالے میرے باپ کے ہاتھ پر 💔
Tweet media one
1
3
12
@bia_pkk
Bia
3 years
الحمدللّٰہ ٹیم سرعام ماڈل ٹاون لاہور نے فیزیو کونیکٹ ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے حماد میڈیکل سٹور گوپال نگر گلبرگ تھری لاہور میں فری فیزیو تھراپی اینڈ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اہل علاقہ کی کثیر تعداد اس سے مستفید ہوئی۔ @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
6
13
@bia_pkk
Bia
3 years
الحمداللہ آج ٹیم سرعام *رینالہ خورد* (اوکاڑہ)کے نائب صدر شہزاد اکبر انصاری نےاپنے قائد سید اقرالحسن کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے سرسبز پاکستان کے لیے گورنمنٹ مڈل سکول میں 300 پودے لگانے کا اہتمام کیا۔ #TeamSareAam @iqrarulhassan
Tweet media one
0
5
11
@bia_pkk
Bia
3 years
ٹیم سرعام صادق آباد سٹی کے جنرل سیکریٹری مسلم نزیر نے ٹیم سرعام صادق آباد کے سینئر جانباز عبدالستار رحمانی کو ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر ٹیم سرعام کی اعزازی شرٹ سے نوازا۔ @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
1
3
12
@bia_pkk
Bia
2 years
ٹیم سرعام کراچی (اورنگی ٹاؤن) کے جانبازوں نے کینٹ اسٹیشن کراچی میں افطار دسترخوان کا اہتمام کیا، جس سے کلی اور مسافروں کی کثیر تعداد نے استعفاء کیا۔ اللّه پاک جانبازوں کے اس نیک عمل کو قبول فرماۓ آمین #TeamSareAam @iqrarulhassan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
6
13