*_اتنی بڑی کائنات کے، ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لیے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ۔۔۔_
🧑🏻💼
*میں* _ہی سب کچھ ہوں۔۔۔_؟؟
کمال کی تصویرہے۔۔۔۔۔دونوں کے درمیان میٹر یا2 اور 70 یا 80سال کا فاصلہ ہے،گویا بچہ اپنے مستقبل کی طرف دیکھ رہا ہے اور ماں جی اپنے ماضی میں جھانک رہی ہیں،زندگی چند عدد کی گنتی کا نام ہے۔۔
*ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو*
*آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں*
*21 اپریل 1938 يوم وصال شاعر مشرق حضرت علامه محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ*
ايك بار سورة فاتحة كا نذرانه پیش کریں۔
اگر کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں خیر و برکت ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے والدین کے لیے ہمیشہ دعا کرتا رہے ان کی زندگی میں بھی اور ان کی وفات کے بعد بھی۔۔۔
میں 15 منٹ تک اس بچےکو دیکھتا رہا ، 30 کا درجن 30 کادرجن کہتے کہتے اچانک کھیلنے لگ جاتا تھا تو میں نے سوچا کہ واقعی اصل امتحان تو زندگی لیتی ہے!
برٹرینڈ رسل کہتے ہے،معاشی طور پر بدحال والدین کے گھر میں پیدا ہونے والا بچہ کسی آدم خور قبیلے کے پھندے میں اچانک پھنس کر ان کی خوراک
*خود کو دیکھنے کے لیے آئینے کا نہیں بلکہ اپنے ضمیر کا انتخاب کیجیے۔۔۔ رزلٹ شفاف نظر آئے گا..!!!*
*لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن*
*تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں* 🔥
*جو جھوٹ بولتا ہے اُس کو اُس جھوٹ کی وجہ سے دس مزید جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔ جھوٹ بولنے والا اگر دنیا میں سزا سے بچ
گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں،
جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔۔
یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے،
مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا
*سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں
کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں
جبکہ یہ سیکنڈ والی
*عید کا دوسرا دن مبارک ہو*
*اج عید کا دوسرا دن ھے اور اج ملک بھر میں یوم سسرال ڈے نہایت ذوق و شوق سے منایا جاٸیگا*
*9 مٸ کی دکھیاری قوم کو سسرال ڈے مبارک ھو۔🤭*
*تیاری کریں جلدی سےلیکن ہمیں کیا ہم تو کل بھی سوۓ آج بھی سوئیں گے*
ہمیں *"اللّٰه عزوجل"* نہیں توڑتا!
وه تو " *الرحمن* " ہے۔
ہمیں ہماری امیدیں توڑتی ہیں اور رسوا کرتی ہیں۔
جو ہم *"اللّٰه عزوجل"* کے علاوہ فانی دنیا، لوگوں، اور چیزوں سے جوڑ لیتے ہیں ...
*ہمیشہ خود پر یقین رکھنے کا سبق ہماری زندگی کا حصہ بننا چاہیے کیونکہ چاہے جو کچھ بھی ہوجائے یقین ہمیں ہماری منزل تک لے جاتا ہے ہمارا یقین ہمیں ہمیشہ آگے بڑھنے کی طاقت دیتا ہے*
💛یہ وہ سرمہ دانی ہے
جو اماں ہمیں اپنے گوڈے وچ سر پھنسا کر لگاتی تھی اور زرا سا ہلنے جلنے پر تھپڑوں کی برسات شروع کر دیتی تھی
جن کے ساتھ ایسا ھو چکا وہ خوش نصیب ری ایکٹ کرے
پڑھے لکھے اور میٹرک پاس لوگ اب یہ نہ کہنا کے سرمہ دانی کیا ہوتی ہے 😂🤣🤣😂😂😂😂😂😂
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں، لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ممکن بنا دیتی ہیں معجزات کرنا اللّه کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ھے. دعا، یقین اور صبر اللّٰه پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے
۔ آمین یا رب العالمین
*_ہم میں سے ہر انسان جزبات احساسات غصے رنجش اور الفاظ سے بھرا پڑا ہے ۔۔۔بعض اوقات ہمارے اندر نہ سنے جانے کی وجہ سے بہت زیادہ الفاظ اکٹھے ہو جاتے ہیں۔۔۔لیکن اِن الفاظ کو سنانے کے لیے کسی کے کانوں کی ضرورت نہیں ہوتی ۔۔۔ضرورت ہوتی ہے اک ایسے دل کی جو اِن الفاظ کی تاثیر کو محسوس
*اسلام علیکم*🍁
✨ *اے اللہ رب العزت حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم کے صدقے ماہ رمضان کے صدقے تمام اہل اسلام کی مغفرت فرما,‼️فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما انکی حفاظت فرما,ہم گنہگار لوگ انکے لٸے دعا کےسوا کچھ نہیں کر سکتے ہمیں معاف فرما دے*
شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر
ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر
بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے.
معلوم ہوا مجھ کو یہ
*°فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان°* پڑھ کر...!!🌹♥️🌹
دِل بھی اچھا رکھیے اور فطرت بھی،
دِل اچھا ہوگا تو بہت سے رشتوں کو آپ بغیر کسی لالچ و ترکیب کے جیت لیں گے اور فطرت اچھی ہوگی تو سینکڑوں دلوں کے فاتح بن کر راج کریں گے...!!
🍒 *السّلام عليكم ورحمتــہ اللہ وبـــرکاتــہ*
*ہر شخص بھلے اچھا نہ ہو۔ لیکن ہر شخص میں کچھ نہ کچھ اچھا لازمی ہوتا ہے۔۔۔ کبھی دوسروں کے معاملے میں قاضی نہ بنیں۔ کیونکہ ہر ولی کا ایک ماضی ہے۔ اور ہر گنہگار کا ایک مستقبل۔۔۔ دعا کیجئے اور دعا لیجئے۔*
*اللہ کریم ہم سب کو اپنے حفظ
_وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکـــَ الْمُنْتَھیٰ
اور تمھاری آخری منزل اللہ ہے..♥️
_کبھی کبھی نا_
_انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ،_
_کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں۔_
_جیسے کہ_
_اپنا خیال رکھو،_
_تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جائے گا،_
_اچھے وقت کا انتظار کرو،_
_خدا کی ذات پر بھروسہ رکھو،_
_میری
اک زمانہ تھا کے رمضان کا پہلا عشرہ ختم ہوتے ہی کتابوں کی دکانوں پے عید کارڈز کے سٹال لگ جاتے تھے کسی عزیز کی جانب سے جب عید کارڈ موصول ہوتا تو اس وقت کی خوشی ناقابل بیان ہوتی کئی کئی سال تک پرانے کارڈ سنبھال کے رکھے جاتے تھے.
افسوس کہ ہم لوگوں میں وہ پہلے والا پیار و محبت باقی
تمام بھائیوں سے گزارش ہے سفر کے دوران سگریٹ روڑ پر نہ پھینکیں گندم کی فصل کہیں کہیں پک کر تیار ہو گئی ہے کسی غریب کسان کا نقصان نہ ہوجاۓ !!!
پبلک سروس میسج آگے شئیر کریں
اک زمانہ تھا کے رمضان کا پہلا عشرہ ختم ہوتے ہی کتابوں کی دکانوں پے عید کارڈز کے سٹال لگ جاتے تھے کسی عزیز کی جانب سے جب عید کارڈ موصول ہوتا تو اس وقت کی خوشی ناقابل بیان ہوتی کئی کئی سال تک پرانے کارڈ سنبھال کے رکھے جاتے تھے.
افسوس کہ ہم لوگوں میں وہ پہلے والا پیار و محبت باقی
🌷 *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*کمزوریاں اور کوتاہیاں انسانی فطرت میں ہوتیں ہیں۔ لیکن ظرف والے لوگ دوسروں کی کمزوریوں پر پردہ ڈال کر ان کا بھرم رکھ لیتے ہیں۔ یہ سوچ کر کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ان کا بھرم رکھے گا۔۔۔*
*اے پیارے ربِ کریم ۔۔!!
رشتے احساس اور محبت کے محتاج ہوتے ہیں - لیکن سب سے زیادہ ضروری ہے 'سچائی' •••
جب کسی رشتے میں سچائی نہیں ہوتی تو نبھانے والے دل سے نہيں نبھاتے نہ ہی خلوص سے چلتے ہیں •••
تو رشتے جھوٹ اور چالاکیوں کی موت مر جاتے ہیں •••
اور پھر ہم بس بوجھ اٹھائے پھر رہے ہوتے ہیں رشتوں کی
مصر، دنیا میں سورج کی دھوپ میں ٹماٹر سکھا کر فی ٹن 3700 ڈالر کے حساب سے بیچتا ہے اور ہمارے کاشتکار سیزن میں ٹماٹر کو سڑکوں اور راستے پر پھینک کر ضائع کر دیتے ہیں۔