جس کا تعلق کپتان عمران خان کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ مضبوط کرنا چاہئے ہیں عمران خان کا دفاع کرنے کے لئے حاضری لگوائیں۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے کمنٹ میں" IK " لکھیں اور ایمانداری سے ایک دوسرے کو فالو کریں۔
@Salemk_han
💯💯
ویلنٹائن ڈے ، خدارا میری تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ یہ سب غیر مہذب قوم کے تہوار ہیں اپنے والدین کی عزت پامال ہونے سے بچائیں الحمدللہ ہم مسلمان ہیں ۔