Islamic Vibes Profile Banner
Islamic Vibes Profile
Islamic Vibes

@IslamicV45877

Followers
3,043
Following
3,136
Media
270
Statuses
2,721
Explore trending content on Musk Viewer
@IslamicV45877
Islamic Vibes
3 months
ہوں تو خاک مگر محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم سے ہے نسبت میری۔۔۔۔۔۔✨💚 بس اِک یہی رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے۔۔۔۔۔۔✨💚 #朝ドラらんまん #ラヴィット #T20WorldCup #PakvsUSA
Tweet media one
7
0
17
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
محبت کچھ بھی کروا سکتی ہے۔۔۔۔۔🤍 پانچ وقت کا وضو بھی۔۔۔۔۔🤍
Tweet media one
7
0
11
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
بہترین صبح وہ ہے جو اللّٰہ کے ذکر سے شروع کی جاۓ۔۔۔۔۔۔✨💛
Tweet media one
11
0
13
@IslamicV45877
Islamic Vibes
3 months
بعض چیزیں وقت کے ساتھ اپنے آپ سدھر جاتی ہیں۔۔۔۔۔🥀 جس خوشی کی عمر تھوڑی ہو اس پر زیادہ غم نہیں کرتے۔۔۔۔🥀💯✨ #岩﨑大昇です #美少年 #岩﨑大昇 #TDR_now
Tweet media one
5
0
14
@IslamicV45877
Islamic Vibes
2 months
الفاظ تو درجہ دوم پر آتے ہیں۔۔۔۔۔🥀 درجہ اول پر تو لہجوں کی تلخی ہوتی ہے۔۔۔۔۔🥀💯🥲 #ラヴィット #ストグラ #ラヴィット
Tweet media one
7
0
13
@IslamicV45877
Islamic Vibes
2 months
خطاؤں کو دیکھ کر بھی عطائیں کم نہیں کرتا۔۔۔۔۔✨💜 میں یہ سوچتی ہوں میرا خدا کتنا مہربان ہے۔۔۔۔۔۔✨💜 #TDR_now #ラヴィット #ストグラ
Tweet media one
4
0
12
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے۔۔۔۔❤ آزمائش کے ساتھ آسانی پہلے ہی لکھ دی گئ ہے۔۔۔۔۔❤ یقین رکھیے اُس پر جو مشکلوں میں ڈال سکتا ہے وہ مشکلوں سے نکال بھی سکتا ہے۔۔۔۔❤ جو کام آپ کے بس میں نہیں وہ اُسی کے اختیار میں ہے۔۔۔۔۔❤
Tweet media one
10
0
13
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
یہاں سب حاصل اور لاحاصل کے دائرے میں گھوم رہے ہیں، حاصل کی ناقدری اور لاحاصل کی حسرت ختم ہی نہیں ہوتی۔۔۔۔🍂 یہ دنیا ایک بازار ہے اور عنقریب بند ہو جاۓ گا۔۔۔۔۔🍂 #الهلال_ضمك #bbtvi #cheatingwife #FRAvENG #Crypto #Russia #QueenOfTears #지민_셋파투_1주년축하해 #BabarAzam #V_FRIENDS
Tweet media one
9
0
10
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
اگر یہ طے ہے جو دیا جاۓ وہ لوٹ کر آۓ گا تو کیوں نہ دعا دی جاۓ۔۔۔۔۔۔🥀💯🥰
Tweet media one
8
0
12
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
دعائیں مانگتے تھک مت جانا۔۔۔۔🍂 کبھی یہ مت کہنا کہ ہماری تو رب سنتا ہی نہیں۔۔۔۔🍂 ایک وہی تو ہے جو سنتا ہے۔۔۔۔۔❤
Tweet media one
8
0
11
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
وہ اللّٰہ ایک ہے۔۔۔۔۔❤ مگر وہ ہر ایک کا ہے۔۔۔۔❤
Tweet media one
9
0
10
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
تقسیم جب رب کی رحمتیں ہوئیں۔۔۔۔۔❤ ہمارے حصے میں محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم آۓ۔۔۔۔۔❤
Tweet media one
9
1
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
3 months
قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپکے ہر عمل کا بدلہ ضرور لٹاتی ہے۔۔۔۔۔✨ سکون فراہم کیجیۓ یہ لوٹ کر آپکے پاس آ جاۓ گا۔۔۔۔۔۔✨ کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجیۓ۔۔۔۔۔۔🥀💯✨ #FreePalestine #Gaza #Justice
Tweet media one
5
0
13
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
فنا کر دے اپنی ساری زندگی اللّٰہ کی محبت میں۔۔۔۔۔❣️ یہ وہ واحد پیار ہے جس میں بے وفائ نہیں ملتی۔۔۔۔❣️
Tweet media one
5
0
13
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
کبھی دل کی بھی سننا سیکھیں۔۔۔۔۔🌸 #cheatingwife #نساء_غزة_تغتصب #chapri #RohitSharma 𓃵
Tweet media one
9
0
11
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
اور جب وہ عطا کر دے🤍 تو کون ہے جو چھین سکے🤍
Tweet media one
6
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
درود پاک پڑھا کرو،زندگی پریشانیوں مصیبتوں اور مشکلات سے پاک ہو جاۓ گی۔۔۔۔۔❤
Tweet media one
8
0
9
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
سکون انسان کا کمال نہیں رب کی عطا ہے۔۔۔۔۔✨💛
Tweet media one
12
0
9
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
اُمید تو انسانوں سے لگائ جاتی ہے۔۔۔۔🥀 اللّٰہ پر تو یقین ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔😍❤ #달이_눈부신_현진이의_생일 #กพ67 #KateMiddleton #KingCharles #bbtvi #caexams #whowantstobeamillionaire #تعليق_الدراسة
Tweet media one
9
1
9
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
واحد اللّٰہ کی محبت ہے جو ہر مطلب سے پاک ہے۔۔۔۔۔🤍🤍 #สมรสเท่าเทียม #SRHvsMi #ลิซ่า #netsat
Tweet media one
6
1
10
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
لفظوں کی ضرورت کب پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔❣️ اللّٰہ سے تو دلوں کے معاملات ہوتے ہیں۔۔۔۔❣️
Tweet media one
4
1
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
انسان فرشتے نہیں ہوتے،انسان انسان ہوا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔🍂 اُن سے غلطیاں ہو سکتی ہیں، اُنہیں معاف کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔🍂 #ผีฮ่องกง #แบนตึกส้ม #Hintscenes ใจซ่อนรัก #Palestine #IranIsraelConflict
Tweet media one
6
0
12
@IslamicV45877
Islamic Vibes
3 months
اگر آپ کے اندر وہ آواز موجود ہے ، جو پکار پکار کر آپ کو بتاتی ہے یہ چیز حلال ہے اور یہ چیز حرام ہے؛ تو اللہ کا شکر کریں کہ آپ کا دل ابھی زندہ ہے۔۔۔۔ ✨💯💖 #TDR_now #ABC マート #朝ドラらんまん #ラヴィット #ストグラ
Tweet media one
6
0
12
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
رمضان سے قبل گھر کے ساتھ دل کو بھی صاف کر لیجیۓ، تا کہ رمضان کی برکتیں سمیٹ سکیں۔۔۔۔😊❤
Tweet media one
4
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
ہوں تو خاک مگر محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم سے ہے نسبت میری۔۔۔۔💚 بس اِک یہی رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے۔۔۔۔۔💚 #บอลไทย #BeetlejuiceBeetlejuice #BBNaija #Crypto
Tweet media one
8
0
10
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
بہترین صبح وہی ہے جو اللّٰہ کے نام سے شروع کی جاۓ۔۔۔۔۔ ✨💖
Tweet media one
4
1
10
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
نماز کی پابندی انسان کے مشکل وقت کو آسان کر دیتی ہے۔۔۔۔۔۔🤍 #feyaja #คัลแลนพี่จอง #bbtvi
Tweet media one
14
0
11
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے، تو کسی کو بے تحاشا دے کر آزمایا جاتا ہے، بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے۔۔۔۔🥀🥀
Tweet media one
7
1
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
تیرے در کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر۔۔۔۔۔✨❤ مجھ کو مانگنی ہیں بہت سی دعائیں یا رب۔۔۔۔✨❤
Tweet media one
6
1
9
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
رب العالمین تک پہنچنے کے لیے رحمت اللعالمین کی پیروی کرنا بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔✨💚
Tweet media one
6
0
9
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
جو تکلیفیں پہلے آئ تھیں کیا وہ یاد ہیں تمہیں؟؟ وہ کس نے مٹائ تھیں؟؟ اللّٰہ نے نا، تو پریشان نہ ہو اب بھی وہی تمہارے سارے غم دور کر دے گا کہ تمہیں یاد بھی نہیں رہیں گے اپنے غم۔۔۔۔۔🥀💯❤ #23 년키운_별사탕_종성이 #본투비_센터_장하오 #deprem #Bitcoin
Tweet media one
7
0
10
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
اور مجھے آسمان کے نیچے رہ کر بس اوپر دیکھتے رہنا پسند ہے، کیونکہ میں جانتی ہوں جہاں میں دیکھ رہی ہوں وہ میری ہر بات بنا کہے سن رہا ہے۔۔۔۔۔💞💞 #บอลไทย #baltimorebridge #inesreg #นุนิวที่งานโตตี้อวอร์ด #CSKvGT
Tweet media one
9
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کا فرمان✨
Tweet media one
9
0
9
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں❣️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم __♥️
Tweet media one
7
0
6
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
اللّٰہ فرماتا ہے۔۔۔۔۔۔✨ سب کو چھوڑ کر اندھا اعتبار کر لو مجھ پر💖 یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں💖 #QueenOfTears #KingKohli
Tweet media one
7
0
10
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں۔۔۔۔۔🥀💯😍 #런쥔이왔당 #BitcoinHalving #Bitcoin
Tweet media one
8
0
10
@IslamicV45877
Islamic Vibes
3 months
ایک وہی تو ہے جو تم سے بیزار نہیں ہوتا، جو یہ جانتا ہے کہ تم اپنی غرض کے لیے اُس کو پکار رہے ہو۔۔۔۔۔🩵 مگر پھر بھی وہ تمہیں سنتا ہے اور بہت غور سے سنتا ہے۔۔۔۔۔🩵 #DOOR_ 너머의_너머의_첸 #JO1 がドショに登場
Tweet media one
4
0
10
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
غلط راستوں پہ منزلیں نہیں ملا کرتی۔۔۔۔۔ آپ نے کیسے سوچ لیا دنیا کے رستے پہ آپ کو جنت ملے گی۔۔۔۔۔🥀🥀
Tweet media one
6
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
3 months
ساری بات اپنی من مرضی کی ہوتی ہے۔۔۔۔🍂 ورنہ کوئ بھی انسان کانوں کا اتنا کچا اور آنکھوں کا اتنا اندھا نہیں ہوتا کہ وہ سچ کو سن اور دیکھ نہ سکے۔۔۔۔۔۔🍂 #びりーぶ #鳴潮くん #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
Tweet media one
3
0
10
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
جب تمہیں لگے تمہارا کوئ نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ تمہارا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔✨🤍
Tweet media one
9
0
10
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
Tweet media one
6
0
9
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
یہ جو مائیں ہوتی ہیں نہ یہ زندگی ہوتی ہیں ہماری۔۔۔۔۔✨❤ #ArvindKejriwalArrested #instagramdown #bbcqt #TylaAlbum #gntm #Airdrop
Tweet media one
6
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
زندگی میں کی گئ غلطیاں آپ کو سوچنا، سمجھنا اور بولنا سیکھا دیتی ہیں۔۔۔۔۔💯🙂 #水曜日のダウンタウン #ซ่องonexอิงฟ้า #TikTok #IRGCterrorists #توماج_صالحی
Tweet media one
5
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
Always remember, Allah's mercy is greater than your sins.Never stop seeking forgiveness......✨💖
Tweet media one
7
1
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
میٹھی میٹھی عید کی میٹھی میٹھی مبارکیں✨💖 آپ کو بہت بہت عیدالفطر کی مبارک ہو۔۔۔۔۔💞 ہمیشہ سلامت رہیں۔۔۔۔۔۔💞 #عيد_الفطر_المبارك #EidMubarak
Tweet media one
5
0
9
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے۔۔۔۔۔✨💛 میرے رب نے اُس کو عبادت بنا دیا۔۔۔۔۔۔۔✨💛 #RamadanKareem
Tweet media one
5
0
9
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
اگر آپ خوش ہیں تو شور مت مچائیں، اُداسیاں کچی نیند سوتی ہیں۔۔۔۔۔۔💜💜 #الوظايف_التعليميه #jjk255 #สมรสเท่าเทียม #ลิซ่า #HardikPandya
Tweet media one
7
0
5
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
Salah is for life not only for Ramadan never forget that....🤍 #แดงเดือด #KimPau #QueenOfTears #Putin #capital #كيت_ميدلتون
Tweet media one
5
1
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
#كيت_ميدلتون #แดงเดือด #KimPau #QueenOfTears #Putin #capital #RCBvsDC
Tweet media one
4
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
پھول تقسیم کرنے والے کے ہاتھوں میں ہمیشہ خوشبو رہ جاتی ہے۔بھلائ جب پلٹتی ہے تو دُگنی ہو کر پلٹتی ہے،اس لۓ آسانیاں فراہم کریں تا کہ آسانیاں ملنا شروع ہوں۔۔۔۔۔🥀💯❤
Tweet media one
6
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
دنیا تو بس ایک خیال ہے،خواب ہے،افسانہ ہے،سراب ہے۔۔۔۔۔🍂 حقیقت تو آخرت ہے جہاں کسی جنتی کو نہ دنیا کا کوئ دکھ یاد ہو گا اور نہ کسی جہنمی کو دنیا کا کوئ سکھ یاد ہو گا۔۔۔۔۔🍂 #หลานม่า #LUFC #Emile #الأهلي_الاتحاد
Tweet media one
6
1
9
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
ہر انسان دوسرے انسان سے مختلف ہوتا ہے،مگر ہر کوئ خاص ہوتا ہے۔ہم جب خود کو نہیں بدل سکتے تو دوسروں کو کیسے بدل سکتے ہیں۔ہمیں صرف دوسروں کو قبول کرنا ہوتا ہے۔اصلاح کی ضرورت ہر انسان کو ہر وقت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔🥀💯🙂 #齊藤京子卒業コンサート #earthquake #انتخابات_مجلس_الامه_٢٠٢٤
Tweet media one
8
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
پردہ پابندی نہیں پاکیزگی ہے۔۔۔۔۔۔❤
Tweet media one
2
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
ماں ہر رشتے کا کردار نبھا سکتی ہے۔۔۔۔۔❤ لیکن ماں کا کردار کوئ رشتہ نہیں نبھا سکتا۔۔۔۔❤
Tweet media one
6
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے۔۔۔۔❤ سجدے زمین پر کرو تو دعائیں آسمان تک جاتی ہیں۔۔۔۔❤
Tweet media one
4
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
معمولی سی باتوں کو دل میں رہائش نہ دیں۔۔۔۔۔🍂 کیونکہ اگر یہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔🥀💯🙁
Tweet media one
2
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
خاک سے بنے ہیں ،غرور جچتا نہیں ہم پر۔۔۔۔۔🍂 #IsraelIranWar #IsraeliTerrorists #cryptocrash #хтивийпонеділок
Tweet media one
10
0
9
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
انسان کتنا بھی بڑا ہو جاۓ مگر ماں کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے۔۔۔۔۔۔✨💯😍 #gntm #وسيم_يوسف #ColumbiaUniversity
Tweet media one
5
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
انسانیت وہاں دم توڑ دیتی ہے جہاں کسی شخص کی مجبوری دوسروں کےلیے تماشا بن جاۓ۔۔۔۔۔🍂💔
Tweet media one
6
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
دلوں کو مت توڑا کریں۔۔۔۔۔۔💔🥀 دل بھی تو خدا کا گھر ہوتا ہے۔۔۔۔❤ #Iran #OurSehunShineDay #FalloutOnPrime #มิกจิ๋วเรียนจบแล้วจ้า #deprem
Tweet media one
9
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
Ramadan is leaving soon.😢 May Allah bless us to see another Ramadan.✨
Tweet media one
4
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
جا رہی ہیں وہ رحمتیں جا رہی ہیں وہ برکتیں🥺 آیا تھا بن کے مہمان الوداع ماہِ رمضان💫
Tweet media one
8
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
اللّٰہ پر توکل بڑی شے ہے اور اللّٰہ کے پاس خوب سے خوب تر ہوتا ہے۔جو ہمیں کامل لگتا ہے اللّٰہ کے پاس اس سے بھی اچھی اور عمدہ شے ہوتی ہے۔۔۔۔۔✨🤍 #gntm #หลานม่า #pandabuy
Tweet media one
11
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
خوابوں کی دنیا نہیں سجائ جاتی۔۔۔۔🥀 حقیقت کا آئنہ کچھ اور تصویر دیکھا جاتا ہے۔۔۔۔🥀💯🙂 #matura2024 #บางกอกคณิกาep1 #May9th_FalseFlag #L İLAK
Tweet media one
4
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
دنیا میں 1 لاکھ 24 ہزار پیغمبر آئے لیکن رحمتہ اللعالمین صرف ایک ہی ہیں حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم۔۔۔۔✨💯❤
Tweet media one
4
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
نماز پڑھنے لگ جاؤ۔یقین کرو اللّٰہ تمہاری ساری مشکلیں حل کر دے گا۔۔۔۔۔💖
Tweet media one
3
0
6
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
اللّٰہ ہے نہ❤ وہ ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔۔💯❤✨ #กันสมาย #ReleaseImranKhan #FinalBBB24 #Dubai #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
6
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
One day IN SHA ALLAH.....😍❣️
Tweet media one
6
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
رمضان نام نہیں بھوکے رہنے کا🥀 یہ نام ہے خود کو پاک کرنے کا🥀 #กลิ่นไหม้ #달이_눈부신_현진이의_생일 #XMen97 #vunzigewoensdag #ไบร์ทวิน #กพ67
Tweet media one
7
0
6
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے۔۔۔۔۔🥀 میرے رب نے اُس کو عبادت بنا دیا۔۔۔۔۔✨❤ #งานบอล54ปีช่อง3 #MoscowAttack #verydarkman #Airdrop #TeamMarina #CSKvsRCB
Tweet media one
7
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
ایک دن ہم بھی غلاف کعبہ چومیں گے😍 ان شاء اللّٰہ❤ #chapri #끝나지_않을_스키즈의_6주년 #MoscowAttack #HardikPandya
Tweet media one
6
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
آزمائش تو اُنہی کے لیے ہوتی ہے جنہیں اللّٰہ چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔🤍 اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔🤍 #Iran #IranAttack #Iranians
Tweet media one
7
0
8
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے۔۔۔۔ ہاں! مگر وہ آپ کو بدل سکتا ہے۔۔۔۔۔❤
Tweet media one
5
0
5
@IslamicV45877
Islamic Vibes
3 months
اپنی ماں کی قدر کرو، آج اُن کو گلے لگاؤ اُن کے ہاتھ چومو اور بولو شکریہ امی۔۔۔۔✨❤ آپ نے میرے لیے جو کچھ بھی کیا اس کا کوئ متبادل نہیں۔۔۔۔✨❤ دنیا میں بےلوث محبت صرف ماں ہی کر سکتی ہے۔۔۔۔🥀💯😍 #鳴潮くん #びりーぶ #タローマン #実は源さんのこの曲も大好き #松野家6つ子生誕祭2024
Tweet media one
1
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن۔۔۔۔۔❣️ وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئ۔۔۔۔۔۔۔۔🥀 #bbtvi #QueenOfTears #cheatingwife #FRAvENG #electiondate #지민_셋파투_1주년축하해 #YolandaMukondeleli #BabarAzam
Tweet media one
7
0
6
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
درود پاک پڑھا کرو زندگی پریشانیوں، مصیبتوں اور مشکلات سے پاک ہو جاۓ گی۔۔۔۔۔۔🤍🤍 #สมรสเท่าเทียม #Passion #Crypto #thepassion #gntm
Tweet media one
7
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
تھوڑی دیر کےلیے قبرستان جا اور خاموشی سے بیٹھ۔۔۔۔🍂 اور ان بولنےوالوں کی خاموشی کو دیکھ۔۔۔۔🍂 #TREASURE_REBOOT_IN_BANGKOK #thepassion #gntm #bakire
Tweet media one
6
0
5
@IslamicV45877
Islamic Vibes
3 months
کون کتنا پارسا ہے۔۔۔۔۔✨ کون کتنا گناہگار ہے۔۔۔۔۔🥀 ہم یہ سب فیصلے خود ہی کر لیتے ہیں یہ جانے بغیر کہ اللّٰہ کے نزدیک کس کا کتنا رتبہ ہے۔۔۔۔۔🥀💯🥲 #びりーぶ #鳴潮くん #実は源さんのこの曲も大好き #松野家6つ子生誕祭2024
Tweet media one
3
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں۔۔۔۔۔۔🌸 آپ کے لیے دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جاۓ۔۔۔۔۔🌸 #물가의밤 #ซ่องonexอิงฟ้า #MOONLIGHT
Tweet media one
4
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
Allah is the best Planner.......✨❤ #ImranKhanPTI #bigbrothernlbe #RRvsRCB
Tweet media one
6
0
6
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
مٹی سے مٹی کے سفر کے درمیان جو وقت ہے،وہ مہلت ہے اور وہی زندگی ہے۔۔۔۔🍂
Tweet media one
5
0
4
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
قرآن نور ہے۔۔۔۔❤ اور انسان اس نور کو چھوڑ کر باہر کے اندھیروں میں بھٹک رہا ہے۔۔🍂 #earthquake #LISAxBulgariStudio #macron20h #bbcqt #tiktokban #KateGate #LOVEISBLINDreunion
Tweet media one
3
1
6
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
Dunya is not the resting place It is the testing place.🍂🍂 #النصر_الأهلي #letsdance #LCDLF4 #ฮันโซฮี #ElectoralBondsCase #ComicRelief2024 #ComicRelief #TOTP #macron20h #ekinsu
Tweet media one
7
0
5
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
🤍🤍
Tweet media one
2
1
4
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
راضی رہا کرو اللّٰہ کی رضا میں۔۔۔۔۔۔۔ تم سے بھی بہت مجبور انسان ہ��ں اس جہاں میں۔۔🍂 #stockmarketcrash #earthquake #ป้าบัวผัน #ยุบพรรคก้าวไกล #KateGate
Tweet media one
5
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
ہمیشہ سچ بولو تا کہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔۔۔۔۔🤍
Tweet media one
5
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
انسان کےاندرجوہوتاہےوہ وہی تقسیم کرتاہے اسلیےکسی سےکیساشکوہ اورکیساگلہ؟؟ اب ضروری تونہیں ہےکہ ہرکسی کی جھولی اپنائیت،محبت اورخلوص سےبھری ہو۔اسلیے جہاں سےجوملےیہ سمجھ کرلےلیاکروکہ جس��ےپاس جوبہترین تھااُسنےوہی ہماری جھولی میں ڈالاہے،پھروہ دکھ تکالیف اور خودغرضی ہی کیوں نہ ہو🥀💯🙂
Tweet media one
4
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
4 months
#คริสสิงโต #QueenOfTears #제노생일축하해_사랑행_후헹헹 #CSKvLSG
Tweet media one
2
0
5
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
یقین کی ایک ڈور ٹوٹتی ہے ��و رب ہمیں دوسری ڈور سے فوراً جوڑ دیتا ہے،ہم تھک کر رکتے ہیں تو وہ چلنے کی ایک نںئ وجہ دے دیتا ہے، وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے آزمائش کے ساتھ بھی اور آزمائش کے بعد بھی۔۔۔۔۔🌸
Tweet media one
1
0
5
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
موت کا ایک دن مقرر ہے وہ ہر حال میں آے گی دعا کریں جہاں بھی جس جگہ بھی آۓ ہمارا خاتمہ ایمان پر ہو آمین۔۔۔۔۔۔۔۔🍂🍂 #บอลไทย #inesreg #baltimorebridge #TheBachelor #BlackStars #TheBachelorFinale
Tweet media one
3
0
5
@IslamicV45877
Islamic Vibes
6 months
Allah Loves You Always 🤍🤍
Tweet media one
2
0
2
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
اور اللّٰہ سے بڑھ کر تم سے کوئ محبت نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔❤ #gntm #4 월에_피어난_민규라는행복 #الهلال_الخليج
Tweet media one
5
0
6
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ جو دعائیں ہم یہ سوچ کر مانگنا چھوڑ دیتے ہیں کہ یہ تو ممکن نہیں ہے،یہ ہمیں کیسے مل سکتا ہے؟ اللّٰہ وہی دعائیں قبول کر کے ہمیں احساس دلاتا ہے کہ دیکھ میرے بن��ے میرے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں۔۔۔۔۔💯❣️ #RamadanKareem
Tweet media one
6
0
6
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
Reality of life.....🥀 #TREASURE_REBOOT_IN_BANGKOK #thepassion #gntm #verydarkman #สมรสเท่าเทียม
Tweet media one
7
0
5
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کی پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپ کو سنائ دے، کیونکہ اگر آپ نے وہ سب سُن لیا تو اس دنیا میں آپ کو اپنا کوئ ایک بھی مخلص نہیں ملے گا۔۔۔۔۔۔!!!!!🍂🍂
Tweet media one
5
0
5
@IslamicV45877
Islamic Vibes
1 month
فنا کی راہ گزر پر منزلِ بقا حسینؑ ہیں۔۔۔۔۔۔✨ یہی ہے قصہ مختصر یزید تھا حسینؑ ہیں۔۔۔۔۔✨
Tweet media one
7
0
7
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
میرا رب خود پردے میں ہے اور اُس نے اپنی مخلوق میں صرف عورت کو پردے میں رہنے کا حکم دیا۔عورت ہونا اور باحجاب ہونا رب کا بہت بڑا احسان ہے۔اُس کا شکر ادا کیجیۓ۔۔۔۔❣️❣️ #บอลไทย #baltimorebridge #TheBachelor #inesreg #CSKvGT #RohitSharma 𓃵 #นุนิวที่งานโตตี้อวอร์ด
Tweet media one
4
0
6
@IslamicV45877
Islamic Vibes
5 months
ہم انسان بہت جزباتی ہوتے ہیں، ہمیں ہر چیز جلدی چاہیۓ ہوتی ہے،ہم کُن صرف پڑھتے ہیں لیکن فیکون پر یقین نہیں رکھتے۔جبکہ اللّٰہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ہے۔۔۔۔۔✨❤ #ShopeeRamadan #cheatingwife #natashastpier #bbtvi
Tweet media one
4
0
6