Faizan Aslam Profile Banner
Faizan Aslam Profile
Faizan Aslam

@Faizy1230

Followers
1,117
Following
1,264
Media
20
Statuses
1,810
Explore trending content on Musk Viewer
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
نہ کوئی سیکورٹی گارڈ نہ کوئی بلٹ پروف گاڑی دیکھو کیسے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا شیر گاڑی سے نکل کر لاکھوں لوگوں کے درمیان نعرے لگا رہا ہے #طوفان_الاقصٰی_ملین_مارچ
2
91
208
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
طوفان الاقصیٰ ملین مارچ فیض آباد سے شاہراہِ دستور کی جانب رواں دواں* مارچ میں 200 فٹ بڑا فلسطینی جھنڈا لہرا دیا* *لاکھوں کارکنان کی شرکت* #طوفان_الاقصٰی_ملین_مارچ
2
83
164
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
Tofan al-Aqsa Million March in favor of the oppressed Palestinians* *One demand of millions of people* *Jihad should be declared against Israel.* @BBCUrdu @BBCWorld @AJArabic @Timesofgaza #طوفان_الاقصٰی_ملین_مارچ
2
51
73
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
طوفان الاقصی ملین مارچ کے مناظر *پاکستان میں چشمہِ فلک نے آج سے پہلے ایسا نظارہ نہیں دیکھا 🇵🇸✌️🇵🇰* #طوفان_الاقصٰی_ملین_مارچ
0
24
52
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
تاریخ ساز ملین مارچ اسلام آباد کی سر زمین پہ ہونے جارہا ہے #طوفان_الاقصٰی_ملین_مارچ
Tweet media one
Tweet media two
0
16
20
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
@geonews_urdu کچھ بے غیرتوں کو اس مارچ سے تکلیف کیوں ہورہی ہیں؟ سمجھ نہیں آرہا کہی اسراٸیل کی ناجاٸز اولاد تو نہیں۔۔
3
3
24
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
*🇵🇸لبیک القدس لنا 🇵🇸* @BBCUrdu @BBCBreaking @TRTArabi @AJArabic @Timesofgaza #طوفان_الاقصٰی_ملین_مارچ
1
15
21
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
#طوفان_الاقصى_ملین_مارچ میں ایسے ایسے منظر سامنے آرہے ہیں جس پر یقین نہیں آرہا 5 دن کے شارٹ ٹائم پر ایک مذہبی جماعت اتنے بندے اکھٹے کرسکتی ہیں تو اسکا مطلب عوام کو ان سے کافی توقعات ہیں بہرحال یہ ایک کامیاب لانگ مارچ تھا
0
11
13
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
@muqadasawann ایک تنظیم کے سعدصاحب کے بارے میں نیچے کمنٹ دیکھ کر بہت دکھ ہوا ارے یار کبھی تو سیاسی اختلاف بھلادوں دو اس مسٸلے میں بھی سیاست شروع کردی سلام عقیدت پیش کرتا ہوں سعد صاحب کو کہ جنہوں نے اپنا پہلا بین الاقوامی رابطہ فلسطین سے کیا
1
0
5
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
*Latest Update*‼️ *اسلام آباد: فلسطینی بھائیوں کے حق میں نکالا جانے والا طوفان الاقصی ملین مارچ۔۔۔* *"تصویری جھلکیاں"* #طوفان_الاقصٰی_ملین_مارچ
0
13
15
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن). 😭 #غزة_تُباد #غزة_الآن #FreeGaza #IsraelTerrorists #palastine #حماس
Tweet media one
0
2
5
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
@iqrarulhassan سعد رضوی کی بصیرت سے یہ بات معلوم ہورہی ہیں کہ وہ سسٹم کو مکمل طور پر سمجھ چکے ہیں مجھے یقین ہے یہ شخص پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گا پیچھے بیٹھے ہوٸے حضرات الیکشن میں انکو انکا حق لازمی دیں
0
1
7
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
@DurraniViews پی ٹی آٸی کو پیچھے سپورٹ کرکے دیکھ لیا اور ہمیں معلوم بھی ہوگیا کہ ہم نے کتنی بڑی غلطی کی اب پچھلی غلطی سے توبہ کرکے ہم امیدوں کا محور TLP ہے حافظ سعد صاحب ایک سلجھے ہوٸے لیڈر ہے جو اپنی بات پر تو کھڑے ہوتے ہیں
0
0
3
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
@MuneebaAli108 پہلے تینوں کو تو آزمایا جاچکا اب کی بار صرف آخری آپشن اور وہی آخری امید۔۔❤
0
1
4
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
@MuniburRehman55 اٹھا کے باہر پھینک دوں اے اقبال نٸی تہذیب کے انڈے گندے ہیں
0
0
4
@Faizy1230
Faizan Aslam
7 months
@TahirJamilKhan3 پٹواریوں کو تو اس سے آگ لگنی چاہیے لیکن قوم یوتھ کو اس سے آگ لگنا سمجھ نہیں آرہا شاید اس کی وجہ یہی قول ہو کہ منافق کسی حال میں بھی راضی نہیں ہوسکتا
0
0
2
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
@Official__TLP لبیک یا اقصی مارچ فیصل آباد🔥 #اسرائیل_دی_ٹھکائی_جہادنال
Tweet media one
0
1
2
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
وہ حافظ بھی وہ عالم بھی وہ عالموں کے استاد بھی وہ شیخ الحدیث بھی 😍 بتا تجھے کس کس نام سے تکلیف ہے ہم تیری تکلیف میں اضافہ کریں🔥
0
1
2
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
@hTanveerAwan یہ امریکی دلال ہے نام کے مسلمان ہے انکا پاکستان اور اسلام سے کیا تعلق انکا تعلق صرف ڈالر ہے
0
0
3
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
مسجد اقصیٰ اور گنبد صخرہ ؟ خدارا مسلمانوں یہودیوں کی سازش کا حصہ مت بنیں صحیح مسجد اقصی کو خود بھی جانے اور اپنی نسلوں کو بھی اسکے متعلق آگاہی دیں #غزة_الآن #طوفان_الاقصى_ #جمعة_طوفان_الأقصى #palastine
Tweet media one
Tweet media two
0
0
2
@Faizy1230
Faizan Aslam
11 months
@AzazSyed پاکستان میں اقلیت کا کتا بھی مرجاٸے گا تو سارا پاکستان سر پر اٹھالیتے ہو لیکن جب کوٸی مسلمان کیساتھ ناانصافی ہو مسلمان جلاٸے تو ڈولک شاہ تمہیں سانپ کیوں سونگھ جاتا ہے پاکستان میں اقلیت محفوظ ہے البتہ مسلمان کا رہنا محال ہے
0
0
1
@Faizy1230
Faizan Aslam
7 months
*اینکر:* "پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغزات نامزدگی مسترد ہو رہے ہیں آپ اس بارے میں کیا کہیں گے"؟ *حافظ سعد رض وی صاحب:* "میں اس کام کی مخالفت کرتا ہوں تمام سیاسی جماعتوں کو مکمل آزادی دی جائے فیصلہ عوام کے ہاتھوں میں ہونا چاہئے نہ کہ بند کمروں میں"
0
0
2
@Faizy1230
Faizan Aslam
7 months
تحریک لبی ک پاکستان اس بار الیکشن میں بہت بڑا سرپرائز دے گی ، سعد رضوی کی 92 نیوز سے گفتگو
0
0
4
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
0
0
1
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
@_AhmedQuraishi ایک تجھ پر لعنت ایک تیرے جمن والیاں تے لعنت ایک تجھے فالو کرنے والوں پر لعنت اور ایک تجھے صحافی ماننے والوں پر لعنت ڈر لکھ دی ✋
0
0
0
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
@POTUS israeli is a terrorist country
0
0
0
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
@MirMAKOfficial اے کاش قبلہ اول کیلٸے مسلماں متحد ہوں😰😰
0
0
0
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
0
0
2
@Faizy1230
Faizan Aslam
9 months
جعلی لبرل! تمہیں تکلیف مولوی سے نہیں اسلام سے ہے تمہیں تکلیف "حافظ" سے نہیں قران سے ہے۔ 🔥🔥
1
1
1
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
@dryasinofficial All time long live the resistance! long live Palestine 🇵🇸 #FreePalastine #GazaUnderAttack
0
0
0
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
آج ن لیگ کا جلسہ دیکھ کر اندازہ ہوگیا اور اس مصرعے کی بھی سمجھ آگٸی کہ ”خدا اس قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتا ناں ہوں جسے خیال خود اپنی حالت بدلنے کا “ یہ قوم جب تک چوروں ڈاکوٶں سے تبدیلی اور ترقی کی امید لگاٸے گی اسے پھر چھتر ہی پڑتے رہنے ہیں___ #جلسہ_تو_وڑ_گیا
0
0
0
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
حضور پر نور سرور کائنات خاتم النبیین جناب محمد ﷺ کی ولادت باسعادت بہت بہت مبارک ہو_____!💕😍❤ #MiladUnNabi #RabiulAwalMubarak #JashneEidMiladunNabi
Tweet media one
0
1
3
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
0
0
2
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
@POTUS I stand with Palestine 🇵🇸 #FreePalastine #GazaUnderAttack
0
0
0
@Faizy1230
Faizan Aslam
10 months
@hTanveerAwan جنہوں نے تبدیلی کے نام پر نیازی کو اس قوم پر مسلط کیاتھا اب وہ نواز شریف کو اس ملک کی تقدیر بدلنے کے نام پر مسلط کرنے کا سوچ رہے ہیں لیکن اس بار ایسا نہیں ہوگا عوام جاگ چکی ہیں عوام چہرے نہیں اب نظام بدلنے گی ان شاءاللہ
0
1
1