@ShayanA2307
v r waiting for good news from u our little hero u r a pride for pakistan dont u worry the whole country is backing u good luck...dont let him go freely give him for what he deserve
@BakhtawarGillni
خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 72 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے اب تک موصول نتائج کے مطابق: تحریک انصاف: 31 آزاد: 10 جمعیت علماء اسلام: 3 عوامی نیشنل پارٹی: 1 سیٹ پر فاتح
کمپنی کے ڈر سے احتجاج تو نہیں کر سکتے کم از کم خان صاحب
@ImranKhanPTI
کے لیے دعا کر سکتے ہیں
اے اللہ پاک میرے مرشد
@ImranKhanPTI
کی مدد،حفاظت،رہائی اور برکت والی زندگی عطا فرما
سب آمین کرتے ہوئے پوسٹ کو ریٹوئٹ کرتے جائیں شکریہ
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان
سپریم کورٹ کے بنچ کا سویلین ٹرائلز پر دائر پیٹیشن پر فیصلہ- قانون کا کھلا مذاق
اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے کچھ عرصہ پہلے سپریم کورٹ میں پیٹیشن فائل کی کے ملٹری کورٹس صرف آرمی پرسنل کے خلاف ٹرائلز کر سکتی ہیں یہ بات شروع سے ہی بالکل غلط اورحقیقت کے منافی ہے
پاکستان آرمی