shafqat ahmdani Profile Banner
shafqat ahmdani Profile
shafqat ahmdani

@ahmdani_shafqat

Followers
1,861
Following
3,508
Media
529
Statuses
3,965

وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا اور تم فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بیشک باطل کو مٹنا ہی تھا۔

Muzzfargarh Pakistan 🇵🇰
Joined December 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
@Zia1O #PTI_Followers ایک فلسطینی بچے نے کہا تھا کہ ہم دن میں چھ نمازیں پڑھتے ہیں فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء ، نمازِ جنازہ ہمارے دل اپنے غم میں اتنے تنہا ہیں کہ ہمیں گلے لگا کر دلاسہ دینے والا بھی کوئی نہیں ہے ہم اپنے شہداء پہ بلک بلک کر آنسو بہاتے ہیں💔 الی اللہ المشتکیٰ
Tweet media one
25
38
42
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
0
0
28
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
نہ ایسی زُلفیں، نہ ایسا چہرہ، نہ یوں کسی پے شباب ہوگا جواب ہونگے سبھی کے لیکن، نہ مصطفیٰ ﷺ کا جواب ہوگا
Tweet media one
1
4
24
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
القدس تیری عظمت کی قسم آزاد تجھے کروائیں گے
Tweet media one
4
7
20
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
تخیل سے بالا ہے نام محمد ﷺ خدا جانتا ہے مقام محمد ﷺ پیا جس نے ایک بار جامِ محمد ﷺ سدا ہی رہا وہ غلامِ محمد ﷺ مکرم معظم منور و انور وہ عالم پہ غالب ہے نام محمد ﷺ فرشتوں نے بھی ان کی تعظیم کی ہے ہے لازم ہمیں احترام محمد ﷺ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم @0o20_
Tweet media one
7
1
17
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
@ARYSabiirShakir نہاں ہے سب سے مِرا درد ِ سینۂ بے تاب سوائے دِیدۂ بےخواب ِ انجم و مہ تاب ‘ سفِینہ ڈُوب گیا لیکن اِس وقار کے ساتھ کہ سر اُٹھا نہ سکا پھر کہیں کوئی گرداب
0
3
19
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
کِتھے نیں !!!!!!!!!!!! ایران وغیرہ مر گئے جے !!!!!!!!!! انسان وغیرہ او آئی سی نُوں !!!!!!!! ہوش کراؤ ویکھ لوے !!!!!!!! نقصان وغیرہ سعودی عرب !!!!!!!!!! وغیرہ ویکھو لبھو !!!!!!!!!!!!!!!!! پاکستان وغیرہ نیچے کمن @Zia1O #PTI_Followers
Tweet media one
8
13
19
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
@UrduVirsa جتھاں مخلص نمازی ہنِ اُو مسجد وی ہے بیت اللہ​ جو مُلاّں دے دکاناں ہنِ مسیتاں کوں ڈہا ڈیو​ اُتے انصاف دا پرچم تلے انصاف وِکدا پئے​ اِیہو جئیں ہر عدالت کُوں بمع عملہ اُڈہ ڈیو​​ جے سچ آکھنڑ بغاوت ہےِ بغاوت ناں ہےِ شاکر دا​ چڑھاؤ نیزے تے سر بھانویں میڈے خیمے جلا ڈیو شاکر شجاع آبادی
0
2
17
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
آپ ﷺ سے کوئی بھی کچھ مانگتا تو اسے ضرور عنایت فرماتے،موجودناہوتا تو دوسرے وقت کاوعدہ فرما لیتے یا نرم لہجے سے معذرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم @Nasira_as2107
Tweet media one
2
3
15
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا اور تم فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بیشک باطل کو مٹنا ہی تھا۔
Tweet media one
1
2
15
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
"تہجد کی دعائیں" تمہاری ہر ناممکن خواہش تہجد ممکن بنا سکتی ہے ہر تکلیف سے تمہیں تہجد شفا دلا سکتی ہے تم سوچ بھی نہیں سکتی کہ ایک تہجد تمہیں کیا کیا دلا سکتی ہے-
Tweet media one
2
2
15
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
*زندگی میں سب کچھ دیکھا ہے ،* *لیکن کبھی بھی اُس رب کی محبت میں کمی نہیں دیکھی ....!!*
Tweet media one
0
2
15
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
اَللّٰھُمَّ انْصُرِ الْجِھَادَ وَالْمُجَاہِدِیْن اَللّٰھُمَّ اَعِزَّ الْجِھَادَ وَالْمُجَاہِدِیْن اَللّٰھُمَّ انْصُرْھُمْ وَاحْفَظْھُمْ اَللّٰھُمَّ انْصُرْھُمْ بِجُنُودِ الْمَلَائِکَۃ اَللّٰھُمَّ انْصُرْھُمْ بِرُوحِ القُدُسِ اللّٰھ��مَّ انْصُرْھُمْ وَاحْفَظْھُمْ فِیْ کُلِّ
Tweet media one
4
2
17
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
🎀 @Zia1O 👑 🅵☀️🅻🅻☀️🆆 🆄🆂 #PTI_Followers @ahmdani_shafqat وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا اور تم فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بیشک باطل کو مٹنا ہی تھا۔
Tweet media one
4
6
14
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے _____ دوستوں سب اگنور کرتے ہے لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں
Tweet media one
8
1
15
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
@Hadii__a *زمین پر بیٹھ کر کھانا تناول فرماتے, کھانے میں عیب نہ نکالتے,زندگی بھر میدے کی روٹی نہیں دیکھی* *صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️*
Tweet media one
1
0
16
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
"تہجد کی دعائیں" تمہاری ہر ناممکن خواہش تہجد ممکن بنا سکتی ہے ہر تکلیف سے تمہیں تہجد شفا دلا سکتی ہے تم سوچ بھی نہیں سکتی کہ ایک تہجد تمہیں کیا کیا دلا سکتی ہے-
Tweet media one
2
1
15
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
0
0
14
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
*🥀♥️جب سارے راستے بند ہو جاتے ہیں پھر بھی اللہ پاک سنتا ہے*
Tweet media one
2
3
13
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
آپﷺ فکر آخرت میں مغموم اور بے چین رہتے تھے ،دن بھر میں ستر یا سو بار استغفار فرمایا کرتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Tweet media one
4
2
12
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
کوئی پوچهے تو کہنا.. بیت المقدس کے محافظ.. اسلام کے .. روحانی آئے ہیں..🧡🫶 #الاقصی_طوفان
Tweet media one
1
5
13
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
سڪوں پانے ڪے ہوں گے سو طریقے مگر سبــــ سے افضل ہے درود ﷺ پڑھتے جاؤ...!! 💜||
Tweet media one
4
1
11
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
استغفار تو ہر بیماری کی شفا ہے پھر آپ کیوں اس کو چھوڑ کر در در بھٹک رہے ہو؟
Tweet media one
0
2
13
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
کیا کہا__________ زہر خریدنے نکلے ہو؟؟ یہ دکانوں پہ نہیں ، زبانوں پہ اصلی ملتا ہے @Nasira_as2107
Tweet media one
4
2
13
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
" رَبِّیْ اِنْزَعْ مِـنْ قَلْبِیْ حُبَّ کُلِّ شَیْءٍ لَا تُـحِبُّهُ "🌸🌻 ” اے میرے رب! میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکال دے جسے تو پسند نہیں کرتا✨❤️⁩
Tweet media one
3
1
14
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
میرا آئ سی سی سے مطالبہ ہے جب بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا میچ ہو چاہے وہ جس ٹیم کے ساتھ بھی ہو تو امپائر اس ایماندار شخص کو لگایا جائے @Zia1O #PTI_Followers @ahmdani_shafqat
Tweet media one
5
6
10
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
آزاد فلسطین
Tweet media one
0
1
11
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
آپﷺ جب اپنے ساتھیوں سے ملتے تو پہلے خود سلام کرتے اور بڑی گرم جوشی کے ساتھ مصافحہ کرتے اور جب میدانِ کارزار گرم ہوتا تو سب سے آگے اور دشمنوں کے سب سے زیادہ قریب ہوتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Tweet media one
3
0
12
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں____
Tweet media one
6
0
12
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
مسلمانوں کو جنت فلسطین میں پکار رہی ہے کے آؤ مجھے خرید لو.
Tweet media one
1
4
11
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
آپﷺ جب کسی کے گھر تشریف لے جاتے تو دروازے کے سامنے نہ کھڑے ہوتے بلکہ داہنی یا بائیں جانب کھڑے ہوتے اور گھر والوں کی اطلاع کیلئے فرماتے "السلام علیکم" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم @Zia1O #PTI_Followers @ahmdani_shafqat
Tweet media one
4
6
13
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
@ahmdani_shafqat یقین رکھو! میرا رب قریب بھی ہے اور دعاؤں کو قبول کرنے والا بھی ہے (القرآن) اللھم النصر المجاھدین فی کل مکان 🤲🏼 #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #فلسطین #حماس #غزہ
Tweet media one
4
3
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
کہیں یٰسینﷺ کہیں طٰهٰﷺ کہیں والشمسﷺ آیا جسﷺ کی قسمیں میرا رب کھاتا ہے ، کتنی دلکش میرے سرکارﷺ کی صورت ہوگی!!صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ @Zia1O #PTI_Followers @ahmdani_shafqat
Tweet media one
3
5
11
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
تجھ سے نفرت کرنا میرے ایمان کا حصہ ہے @ahmdani_shafqat
Tweet media one
1
0
11
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
ازاد فلسطین انشاءاللہ
Tweet media one
3
2
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
__" تمہیں پسند نہیں ہوں ورنہ اے شفق زادی...!!!! میں ٹھیک ٹھاک ہوں اچھا دکھائی دیتا ہوں...... @Nasira_as2107
Tweet media one
6
0
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے۔۔۔۔ ۔ طالب ہی اُس کے گرد گھومتے ہیں !!!
Tweet media one
0
2
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
💦💞💦 *صبح بخیر* 💦💞💦 *زندگی کیا ہے؟* *لمحے کی خبر نہیں* *دلوں سے بدگمانیاں نکال* *پھینکیں مسکرا کر سب سے* *ملیں۔ ناجانے کب کہاں* *زندگی کا سفر رک جائے ہم آج ہیں کل "تھے" ہو جائیں گے......✨* ☘️ *خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*☘️
Tweet media one
3
3
10
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
*اے بنتِ_حوّا* *تاج سے کہیں زیادہ سجتا ہے حجاب تجھ پر..️
Tweet media one
2
2
11
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
تمھارے پاؤں میں رکھ دوں میں کائنات مگر میں اپنے گھر کا اکیلا کمانے والا ھوں.....
Tweet media one
0
1
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
Tweet media one
0
4
10
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
*مومن تو مومن ہی تب ہوتا ہے* جب وہ تنہائی میں مومن ہوتا ہے، اس لیے *لوگوں کے سامنے فرشتہ بننے سے بہتر ہے* *آپ تنہائی میں ایک اچھے انسان، ایک اچھے مومن بن جائیں...!!*
Tweet media one
5
1
11
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
*کل سے فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کے خلاف "الاقصیٰ طوفان" جنگ کا آغاز و اعلان کر دیا ہے۔* *تمام احباب فلسطینی مجاہدین کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں* *اللہ تعالیٰ ان مجاہدین کی مدد و نصرت فرمائیں* *آمین یارب العالمین 🤲🏼*
Tweet media one
0
2
10
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
ایک بار اور بھی بطحا سے فلسطین میں آ راستہ دیکھتی ہے مسجدِ اقصی تیرا
Tweet media one
0
5
11
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
اللہ تو کبھی مایوس نہیں کرتا اللہ تو کبھی گرنے نہیں دیتا پھر یہ مایوسی یہ پریشانی کیوں؟یقین رکھ کر تو دیکھو۔۔۔۔ @_Hareem_Shah
Tweet media one
1
0
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
*دِلوں میں اللّٰہ بَستا ہے....* ❤️ اسے سِیاہ مَت ہونے دیں.... وَرنہ جب مُہر لگ جائے تو انسان کچھ بھی سُوچنے، سَمجھنے کی صَلاحیت کھُو دیتا ہے اور گُمراہی کی طَرف چَل پڑتا ہے.... *اور گُمراہی کا راستہ یَقیناً بہت بُرا راستہ ہے...!! .*
Tweet media one
1
2
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
*اپنی زندگی کا مقصد فقط " اللَّه " کی خُوشنودی بنا لیں...!* *پھر آپ کبھی نہیں ٹُوٹیں گے، کبھی نہیں بِکھریں گے اور کبھی نہیں ہاریں گے...!
Tweet media one
0
1
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
*خوف خداایک ایسا چراغ ہے* *جسکی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے.* *اللہ کو ماننا اصل بات نہیں کیونکہ اللہ اپنی قدرت اور شان سےخود کو منوالیتا ھے، اصل بات تو اللہ کو منا* لینے میں ھے @_Hareem_Shah
Tweet media one
3
1
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
#گھٹنوں کے بل ہی سہی، #اقصی کی جانب چل تو سہی
Tweet media one
1
0
10
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں 🥰❤️ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں #محمد #مدینہ #مدینہ_منورہ_روضہ_رسول_اللہﷺ♥️ #مدینہ_یاد_آتا_ہےam
Tweet media one
0
3
10
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
شکر کرنے سے نعمتیں بڑھتی ہیں۔۔* وَاِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّکُمۡ لَئِنۡ شَکَرۡتُمۡ لَاَزِیۡدَنَّکُمۡ وَلَئِنۡ کَفَرۡتُمۡ اِنَّ عَذَابِیۡ لَشَدِیۡدٌ○*اور جب تمہارے رب نے تمہیں آگاہ کر دیا کہ اگر تم شکرگزاری کرو گے تو بیشک میں تمہیں زیادہ دونگا اور اگر تم ناشکری کرو گے تو یقیناً میرا
Tweet media one
1
0
10
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
*” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی* *_اور جتنا سکون سجدے میں ہے_* *_دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_ *لوٹ آؤ اللّہ کی طرف، اس سے پہلے کہ، لوٹ جاؤ اللَٰه کی طرف۔۔۔*
Tweet media one
2
1
11
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
Tweet media one
5
0
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
اگر تُــو دل کے موڑ سنبـھال لــے، تو رب تک جانے کی راہ تو سیــدھی ہـــے۔🌿.
Tweet media one
0
3
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
جنگیں مذاق نہیں ہوتیں ، جنگیں تہذیب ، ورثہ خوبصورتی ، پیار محبت یہاں تک کہ انسانیت بھی کھا جاتی ہیں #طوفان_الاقصى_ #جمعة_طوفان_الأقصى #Gazagenocide
Tweet media one
2
2
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
چوری توں منگن تک پاکستان توں لندن تک خوار بھی نواز بیمار بھی نواز
Tweet media one
1
1
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
_اپنی زندگی کا مقصد فقط *"اللّٰه"* کی خوشنودی بنالیجیے...!_ _پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے،_ _کبھی نہیں بکھریں گے،،!_ _کبھی نہیں ہاریں گے..._ ❤️❤️
Tweet media one
3
0
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
طلوعِ شمس و قمر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں ہر ایک شام و سحر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں سفر کا آغاز جب کروں میں لبوں پہ میرے ہو نام تیرا پلٹ کے آؤں تو گھر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں پڑھئیے صلی اللہ علیہ وسلم ❣️
Tweet media one
1
2
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
فالو، کمنٹ اور Repost کریں اور پروموشن لیں نیچے مینشن کئے ہوئے سب دوستوں کو فالو کریں آئیں سب مل کر ایک دوسروں کو سپورٹ کریں ۔ کمنٹ میں YES لکھنے والوں کو پروموشن @Nasira_as2107 @ahmdani_shafqat @Javedshahin999 @1Ayshh @5Syra @afzal_891 @ZahidKkOfficial @meer_pki @Ishti
Tweet media one
3
3
7
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
سونے سے پہلے اپنے سارے دن کے کیے اعمال کا محاسبہ کرکہ سویا کریں اللّٰہ ہم سب کو دین پر چلنے والا بنائے آمین یارب العالمین🤲🤲🤲
Tweet media one
0
4
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
وہ رُسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح ، وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا ہے ، وہ دلوں کے راز سنبھال لیتا ہے ، وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے ، بکھری روح کو سنوار دیتا ہے ، وہ "اللّٰه" ہے جو ہر کِسی کو نواز دیتا ہے @ahmdani_shafqat @_Hareem_Shah
Tweet media one
1
2
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين.* *"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما(آمین)🤲*
Tweet media one
2
1
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
Tweet media one
2
5
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
جو شہید ہو گئے وہ زندہ ہو گئے جو زندہ ہیں وہ مردہ ہو گئے #فلسطین🇵🇸✌️#غزہ
Tweet media one
1
2
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
*کچھ شہـــــزادیاں محـــــل نہیں مانگتـــــی ان کے لئـــــے محفوظ کندھا کافـــــی ہـــــوتا ہے___
2
1
7
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
آج ہم اپنی زندگیوں میں اتنا کھو گئے ہیں کہ ہم بھول گئے ہیں کہ آخر ہمیں دنیا میں بھیجا کیوں گیا؟ . . . . . . . . . . . . .
Tweet media one
0
0
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
@urduandstuff مجھ کو مرنے نہ دیا شعر اتارے مجھ پر عشق نے بس یہ مرے ساتھ رعایت کی تھی گرم بازار ہے دل کا تو خسارہ ہی سہی طے خریدار سے میں نے یہی قیمت کی تھی تم جو پھر پوچھنے آئے ہو انہی باتوں کی میں نے چپ رہ کے کئی بار وضاحت کی تھی
0
0
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
*اگر ہر چیز میں خرابی دیکھو گے نہ تو کچھ نہ کچھ تو غلط نظر آ ہی جائے گا، یہاں سب نظریے کا کھیل ہے، کچھ لوگ اچھی چیزوں میں بھی برائی دیکھ لیتے ہیں، اور کچھ لوگ برائیوں میں بھی اچھائیاں دیکھ لیتے ہیں.*
Tweet media one
1
2
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
تُمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں...!! تُمہارے بعد کِسی پر خفا نہیں ہوئے ہم...!! تعلقات میں شرطیں کبھی نہیں رکھی...!! کبھی کِسی کے لیے مسئلہ نہیں ہوئے ہم...🙂🖤
Tweet media one
2
0
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
اتنی شدت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں میں کسی روز، محبت سے مکر جاؤں گا
Tweet media one
2
2
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
Tweet media one
0
1
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
*ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے* *جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگائے ...! 🙂🖤*
Tweet media one
0
0
9
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
1 year
. . @ahmdani_shafqat @Nasira_as2107 . . 🌹 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹"جب اللہ کِسی بندے کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے، تو اُس میں تین صفات پیدا کر دیتا ہے: دین کی سمجھ، دنیا سے بے رغبتی، اپنے عیوب پر نظر!" 🌹 صبح بخیر🌹
Tweet media one
1
4
6
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
تازہ ترین معلومات اور اپڈیٹ تلاش کر رہے ہیں؟ ہمارے آنے والے مجموعوں میں جھانکنے کے لیے ہمارے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمل کریں۔ @Nasira_as2107 ان کو فالو کریں اور فالو بیک لیں اور اس طرح کی اپنی پروموشن کے لیے ری پوسٹ کریں
Tweet media one
4
0
7
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
وڑنا اسے کہتے ہیں #شیر افضل مروت
Tweet media one
2
2
7
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
ملتا ہے جو سکون درود و سلام سے..!! ایسا سکون کبـــــــ ملا دنیا کے کام سے..!!۔۔
Tweet media one
2
1
8
@ahmdani_shafqat
shafqat ahmdani
11 months
اے انسان جب تم خود کو عالی شان اور دوسروں کو کم تر سمجھنے لگو تو.. ایک چکر قبرستان کا ضرور لگانا وہاں تم سے بھی عالی شان انسان مٹی میں دفن ہیں....!!! @Nasira_as2107
Tweet media one
0
0
5