مَعصُوم شَاعر Profile Banner
مَعصُوم شَاعر Profile
مَعصُوم شَاعر

@AamirChPTI

Followers
3,383
Following
3,255
Media
1,839
Statuses
67,785

🖋 شاعر 🖋 🖋 کالم نگار 🖋 آرائیں پُتر 😉

مریخ
Joined September 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
2 years
👇پڑھیں👇 ❤️لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ❤️⁩ میرا دفاع میرا پاکستان پاکستان زندہ آباد ✌🏻🇵🇰❤
51
13
90
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
5 years
@SDIYYY Hello
0
0
126
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
5 years
بچے کے رزلٹ کارڈ پر Fail کے بجاٸے اگر Try again لکھ دیا جاٸے تو بچہ سکول اور معاشرہ دونوں کے سامنے شرمندگی کا شکار نہیں ہو گا۔ کیا آپ سب اس بات سے متفق ہیں ۔ اپنی رائے کا اظہار کرے @pukhtnna @javerias @SidraaKanwal @Ayman____Ali @KinzaMarvi @KashifM31770016 @Nomi__Empire
Tweet media one
12
30
115
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
Tweet media one
5
95
83
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
6 months
Tweet media one
7
62
69
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
الحمداللہ آج ایک دلی خواہش اور درینہ خواب پائے تکمیل کو پہنچا میری کتاب سوزِ یقین کا فرنٹ ٹائیٹل دو پبلشرز سے رجسٹرڈ ہوچکا یا میرے مالک تیرا لاکھ لاکھ شکرہے @RGujjar_1 @mehkee72 @1Mss_0 @B__G67 @Sanam2579 @1fazl2 @__Imranriaz @MAliMayo11 @AZeemV07 @MyKhan31 @786NoorF @anihahspk
Tweet media one
Tweet media two
8
56
70
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
6 months
آنکھو کے اشک بھی ہیں تیرے واسطےمذاق تیری نظر میں قیمتی جذبات کچھ نہیں میں نے خدا پہ چھوڑ دیا فیصلہ تمام وہ جس کے سامنے تری اوقات کچھ نہیں Copy @786NoorF @AtikaAn123 @Love5j7 @qaisertzq @Qs3488 @qursum12 @1___ss2 @mehkee72 @Sumaiya_isloo @GhulamM90 @HasnVurk15 @A5hu_
7
63
66
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
2 years
کندھ کوٹ گڈوپاورپلانٹ مکمل جل گیاقومی خزانےکو25ارب کانقصان1750میگا واٹ کی بجلی تیارکرنے والے پلانٹ کواگردوبارہ تعمیرکیاگیاتوکم سےکم3سے4سال لگےگئےاوراس پر1کھرب سےزائدخرچ ہوسکتا ہےپاکستانیوں امپورٹڈحکومت نےصرف سلمان شہبازکےسولرکےکاروبارکوفروغ دینےکےلیے پاورپلانٹ جلاناشروع کردیے
5
75
67
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
76سالوں سے بےوقوف قوم کو نغموں اور ترانوں کے پیچھے لگا کر خود خزانوں کے پیچھے لگے ہوئے ہمارے چوکیداروں کو دل سے سلام پاکستان زندہ آباد چوکیدار پائیندہ آباد #وہ_باغی_نہ_غدار_قیدی_نمبر804 #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین @LegacyLeavers_ @Azizazjan @Sanam2579 @__Imranriaz @_sv_22
0
62
61
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
زندگی میں کچھ ایسےسفر بھی طے کرنے پڑتے ہیں جس میں پاؤں سےزیادہ دل تھک جاتاہے آنکھوں کی بجائے سانسیں سوجاتی ہیں اور پھرجو اس سفر کے اخیر میں حاصل موصول ہوتا ہےخالی ہاتھ،خالی دل،خزاں رسیدہ روح #معصومیات @_sv_22 @_jutt_07 @_Ma_hii @B__G67 @AZeemV07 @Azizum_ @A5hu_ @SGujjar_1
3
60
65
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
مُحبت ہم جیسوں کے لیے رحم نہیں رکھتی ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا نہ ہی اٹیک آتا ہے ہمیں تو موت آنے تک جینا پڑتا ہے بس ایسی اذیتوں کے ساتھ جو پسندیدہ شخص تحفے میں دے کر گیا ہو۔ #معصومیات @_sv_22 @786NoorF @Azeemvi08 @Syedasania459 @B__G67 @A5hu_ @SGujjar_1 @_jutt_07
0
61
60
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
5 years
ہاتھوں میں پتھر لیۓ ... شہزادیاں کشمیر کی. ڈھونڈنے نکلی ہیں خود ... آزادیاں کشمیر کی میرے مالک کشمیر پر اپنا ویسا ہی ابابیل والا لشکر مسلط کردے جو دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے امین @Rose_Petal29 @MuskaanPTI @pukhtnna @Ayman____Ali @OfficialDGISPR @HamzaGu23416730 @Alizayyy
Tweet media one
7
34
76
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
میرا قلم بھی کمال لکھتا ہے کیسے کیسے وبال لکھتا ہے جسکو بھی ٹوٹ کے چاہا جاۓ اسکا ملنا محال لکھتا ہے بےوفا سے وفا نبھانےکے بعد زندگی بھر ملال لکھتا ہے میں نےپوچھا سبب بربادی کا میرے اپنوں کی چال لکھتا ہے معصوم تیرا قلم فرضی ہے کچھ کچھ یہ اپنا بھی حال لکھتا ہے #معصومیات @SGujjar_1
2
60
64
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
1 year
@Gondal5555 بھائی یہ سچ مچ حقیقت ہے ایسا ہی کیا تھا اس کور کمانڈر نے ماسٹر سٹی کا این او سی بھی روک دیا یہاں تک کہ ان کا کافی زیادہ نقصان کیا
2
16
70
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
اور کُچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کےدعویدار ہوتے ہیں پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے ایسوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں کہ مُحبت صرف پالینے کا نام ہی تھوڑی ہے #معصومیات @SGujjar_1 @143AH_ @AZeemV07 @_Ma_hii @100nuuuu @19FKn @786NoorF @juttan_dee_Kuri @_jutt_07
4
54
57
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
کبھی کسی کو یہ مت بتائیں کہ اس کا ہونا آپ کیلئے کتنا ضروری ہےخاموش رہیں امیدیں نا لگائیں، خدشات بڑھ جائیں گے بےسکونی رگوں میں اذیت بن کر ناچے گی، کبھی کسی کو اپنے جینے کی وجہ نا بنائیں #معصومیات @_Ma_hii @786NoorF @just_chulll @Azeemvi08 @B__G67 @jindmahi786 @Syedasania459
4
55
58
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
6 months
کہتے ہیں یہ ایک لمحہ ہوتا ہے جو انسان کی قسمت بدلتا ہےایک لمحے میں کوئی تعلق ٹوٹ جاتا ہےایک لمحے کی بے دھیانی ایکسیڈنٹ کروادیتی ہےایک لمحہ کسی کو کسی کی محبت میں مبتلا کر دیتا ہےوہ ایک لمحہ اگر انسان پکڑ لے تو وہ اپنی تقدیر بدل سکتا ہے #معصومیات @Rabia_Busri8 @1mlikk @50Hba
1
54
58
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہوتی ہیں انکو اپنے اوپر لاد لوگے تو کمر ٹوٹ جائے گی انکو اپنے قدموں تلے رکھو گےتو بلندی پرپہنچ جاوگے #معصومیات @1___ss2 @__Imranriaz @786NoorF @A5hu_ @_Ma_hii @Azeemvi08 @SGujjar_1 @PakistannFirst @B__G67 @AmirHassanMaken @Syedasania459
3
55
57
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
ہم بتائیں تو کون پوچھے گا اگر چھپائیں تو کون پوچھے گا ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے ميں مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا #قومی_زبان @SGujjar_1 @just_chulll @mehkee72 @_Ma_hii @HasnVurk15 @1Aara_ @1reup @A5hu_ @Kami_Pti786 @haidery781 @Sanam2579 @GhulamM90 @AmirHassanMaken
Tweet media one
4
58
58
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
اکثر ہم زندگی میں کچھ چیزوں سے کچھ لوگوں سے دور جاناچاہتے ہیں لیکن جا نہیں پاتے کیوں کے کچھ ایسے رشتے ہوتے ہیں جن کو ہم نا نبھا سکتے ہیں ناچھوڑ سکتے ہیں اور اسی سب کے بیچ ہم اپنی زندگی گزار دیتے ہیں۔ #معصومیات @1fazl2 @Sanam2579 @mehkee72 @AZeemV07 @B__G67 @1Mss_0 @_jutt_07
2
57
60
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
کچھ خواہش بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں ، جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں ،لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی ہی رہتے ہیں۔ #معصومیات @Bad_Karm0 @2dee20 @ZBU_10 @MalikAkhta45279 @RGujjar_1 @1Ayshh @mehkee72 @just_chulll @RaiAshraf18 @AZeemV07 @Sanam2579 @rizi_Oyee @_aina1
4
50
57
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
6 months
میری دلی خواہش ہے کہ مجھ سے محبت کرنے والا ہر شخص اب مجھ سے بیزار ہوجائے تاکہ میرے مرنے سے کسی بھی انسان کو کوئی دُکھ یا تکلیف نہ ہو اور نہ ہی کوئی میرے مرنے پر اتنا غمگین ہو #معصومیات @AtikaAn123 @Sumaiya_isloo @SGujjar_1 @mehkee72 @HasnVurk15 @A5hu_ @1___ss2 @B__G67
2
53
58
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
6 months
اس بات کا یقین رکھیں کہ جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے وہ پُر سکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کرلیں سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے #معصومیات @1___ss2 @Love5j7 @Sumaiya_isloo @SGujjar_1 @B__G67 @SG2ky @anihahspk @HasnVurk15 @_aina1 @just_chulll @1mllik @Syedasania459
3
52
56
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
اخلاص الله اور بندے کے درمیان ایک راز ہے کوئی فرشتہ ��ُسے نہیں جانتا کہ لکھ سکے اور نہ ہی کوئی شیطان جو اُسے بگاڑ سکے، اور نہ ہی کوئی خواہش کہ اُسے اپنی طرف مائل کر سکے #معصومیات @1fazl2 @1Mss_0 @__Imranriaz @just_chulll @_jutt_07 @Mah_E_Ru @AZeemV07 @A_Gujjar1 @_Ma_hii
4
53
57
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
اے زندگی امتحان ضرور لو مجھ سے مگر صرف کتابوں میں پڑھے ہوئے سبق کا امتحان پہلے اور سبق بعد میں مت پڑھاؤ میرے قدم زمین چھوڑ رہے ہیں #معصومیات @143AH_ @ahmed_farrukh11 @Bravo_Teacher @RaiAshraf18 @Aziz_Writes1 @AZeemV07 @Sana_Saroha @Sanam2579 @B__G67 @ZainSays88 @AamirChPTI 💯FB
5
53
57
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
شعورِ ذات کی تکمیل سے بیاں کروں گا رموزِ دو جہاں تفصیل سے بیاں کروں گا خدا ملا تو دکھاٶں گا اہل دنیا کو شباہتوں سے نہ تمثیل سے بیاں کروں گا #معصومیات @Pk50K @Nysar7 @1fzall @Arif1q @Ali408fa @Rnapti @_aina1 @_A_shh_ @RUBAB_9 @akht12228 @1mvs3 @Ms_Haider1 @RGujjar_1 @just_chulll
3
56
58
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
پاکستانی خواتین جو اپنے مسائل کےلیے نام نہاد ڈھونگی پیر فقیر کےپاس جاتی ہیں ان سے گزارش ہے کہ قرآن سمجھ کےپڑھیں اور اپنے ہی گھروں میں خیر کا باعث بنیں #معصومیات @RiazWph @bndy44 @bndy66 @iam_bonzo @AamirChPTI @janiwzr1 @Bravo_Teacher @AZeemV07 @Sanam2579 @mehkee72
3
53
58
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
کسی کے ساتھ غلط کرکے اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا کیونکہ قسمت جب طمانچہ مارتی ہے تو وہ منہ پر نہیں سیدھا #رُوح پر لگتا ہے۔ #معصومیات @B__G67 @Asmaaliiiii @AZeemV07 @A5hu_ @mehkee72 @_Ma_hii @1Mss_0 @SGujjar_1 @RaiAshraf18 @_jutt_07 @just_chulll
4
54
55
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
6 months
سُننے میں آرہا ہے کہ جنرل باجوہ کو ہارٹ اٹیک آیا ہےالله پاک جنرل باجوہ کو صحت والی زندگی دے اور دوبارہ تندرست فرمائے تاکہ وہ اپنے کئے کی سزا دنیا میں بھگت کر جائے اور باقی تمام طاقتور اسکی موت سے عبرت حاصل کریں #نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو @LegacyLeavers_ @Azizazjan @GhulamM90
1
55
56
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد،شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون،اور کتوں سے وفاداری سیکھی، سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا۔ #معصومیات @_sv_22 @A_Gujjar1 @SGujjar_1 @A5hu_ @786NoorF @KhAkzAdA11 @B__G67 @_Ma_hii @AZeemV07 @_jutt_07 @mixblogts @haidery781 @AamirChPTI
8
50
53
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
6 months
مردکسی بھی عورت کی خوبصورتی پہ نہیں مرتا اگرخوبصورتی پر مرتاہوتا تو ایک عورت اُسکےلیے کافی نہ ہوتی مرد ہمیشہ عورت کی وفا پہ مرتا ہے عورت کی حیا پہ مرتا بشرطیکہ عورت وفادار ہودھوکے باز نہیں #معصومیات #نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو @LegacyLeavers_ @__Imranriaz @GhulamM90
1
53
53
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
تیرے بنا گرہن لگے پھرچاند کو ہر رات میں میرے ستاروں میں کبھی نا نور کی تاثیر ہو تیرے اثاثے لوٹ نا لیں عشق کی نسلیں یہاں جو ہاتھ میت کو اٹھائے ناکبھی بھی غیر ہو #معصومیات @_Ma_hii @A5hu_ @B__G67 @SGujjar_1 @Asmaaliiiii @AreekaDrishak @MyKhan31 @Rana__Shayan @just_chulll
4
53
56
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
تہجد وہ آخری مرہم ہےجس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتاہےاور نہ کوئی غم رلاتاہے نیند قربان کرکے جب روتی ہوئی آنکھیں الله کومناتی ہیں ناں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں کن میں بدل جاتی ہیں #معصومیات @just_chulll @_jutt_07 @786NoorF @_sv_22 @AZeemV07 @_Ma_hii @SGujjar_1
4
54
55
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
پاکستانیوں آپ جسے مرضی ووٹ دیں لیکن ووٹ جانا حضرت پیر سید حافظ جنرل منیر مستری صاحب کو ہی ہے کیونکہ اس بار دھاندلی کی تیاری مکمل کردی گئی ہے اس سب کو شکست دینے کےلیے 8 فروری کو جوق درجوق نکلے اور اپنے حلقے میں موجود تحریک انصاف کے امیدوار کو ووٹ کاسٹ کریں پاکستان زندہ باد
0
53
55
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
4 years
تُونے چہرے کو نقاب میں چھپا رکھا ہے اسی لیے تو خُدا نے تجھے حسین بنا رکھا ہے معصوم شاعر میری طرف سے تتلی صاحبہ کو معصومنہ انداز میں عید مبارک @pukhtnna @HamzaGu23416730
Tweet media one
14
6
65
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
ٹیکنالوجی ابھی اتنی تیز کہاں ہوئی ہے کہ تمہیں باور کرواسکے کہ دنیا کے ایک کونے میں بیٹھا شخص آس بھری نظروں سے تمہاری تصویر کو دیکھ رہاہےاور تمہیں محسوس کرتے ہوئے اپنی زندگی کی محرومیاں سنارہاہے جس میں سب سے بڑی محرومی #محبت ہے #معصومیات @_Ma_hii @2M_LK3 @Azeemvi08 @SGujjar_1
1
59
58
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
9 months
وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی ایک وقعہ نے ساری کہانی اجاڑ دی کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی #معصومیات @MyKhan31 @RGujjar_1 @SG2ky @mehkee72 @Mah_E_Ru @_143AH @_aina1 @A5hu_ @Gondal5555 @B__G67 @ItsRiziii_g11 @just_chulll @ZainSays88
2
55
53
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
ایران نے بیلسٹک مزائل مار کر ہیجڑوں کو مکمل خاموش کردیا ہے اور للکارتے ہوئے کہا کہ اگر چُو چڑاں کی تو لیتر پریڈ بہت ہوگی یوکرین کو راکٹ بیچ بیچ کر ابھی تک بھوک ہی نہیں بھری کہ ایران کے خلاف جوابی کارروائی کرسکے اگلوں نے ہوا نکال کر رکھ دی ہے اور ابھی ہم نے کشمیر لینا ہے۔ 🖐🏼🖐🏼
1
51
51
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
جو ہو سکے تو میّسر ہمیں تمام رہو قیام دل میں کرو اور یہیں مدام رہو یہ کوئی بات ہے کہ اِس کے ہوئے کبھی اُس کے ہمارے ہو تو سراسر ہمارے نام رہو @RUBAB_9 @Virgo170 @ValleySkardu @mnlkhn @Ali408fa @1fzall @1ahmds @Aqeel0922 @just_chulll @AZeemV07 @Sanam2579 @AamirChPTI
2
48
52
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
جس دن جرنیلوں کی کرپشن سامنے آگئی اُس دن سیاست دان آپ کو فرشتے نظر آئیں گئے۔ عاصمہ جہانگیر مرحوم #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #ہارےگا_نظام_جیتےگاکپتان #اتنخابی_نشان_عمران_خان @DGISPR14 @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @geonews_english @thenews_intl @etribune @BBCUrdu @SAMAATV
0
52
54
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
6 months
خان صاحب سے والہانہ محبت میں ایک اور دوست نے بیرون ملک سے شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کرنے کے لیے رقم بھیجی الله پاک آپکا دیا ہوا اپنے حضور قبول فرمائے اور آپکے رزق میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین شُکریہ جگر @786NoorF @HasnVurk15 @anihahspk @1___ss2 @SGujjar_1 @A5hu_ @B__G67
Tweet media one
2
49
55
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
غموں کی آبیاری سے جلن ہے ان چراغوں کو سپردِ خاک کرتی ہے محبت ان جوانوں کو تجھے ٹکڑے ملیں گے سرد خانوں میں ترے دل کے یہاں پر تتلیاں بھی توڑ دیتی ہیں گلابوں کو دلوں میں جس جگہ پر درد ہو اشعار لکھتے ہیں دھڑکنا یوں سکھاتے ہیں محبت کے غلاموں کو #معصومیات @just_chulll @RGujjar_1
3
56
57
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
6 months
میں نے ابھی تک یہی دیکھا ہے کہ محبت ہمیں تباہ و برباد کردینے والی ایک ایسی طاقت کا نام ہےجس کا کنٹرول ہم خود ایسے کم ظرف انسان کو دے دیتے ہیں اور ہمیں یقین ہوتا ہے کہ وہ ایسا نہیں کریں گا لیکن ہم غلط ہوتے ہیں وہی انسان آپکو دھوکہ دینے میں دیر نہیں کرے گا #معصومیات @1___ss2
2
53
53
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
پاکستان کی سیاست دینِ عسکریت کی پابند ہے ن لیگ پیپلزپارٹی کو الیکشن جیتنے کےلیے دینِ عسکریت کے یہ وظیفے پڑھنے چاہیے اور قومِ نونتھ اور جیالوں کو بھی یہ وظیفے جاری کروانے چاہیے تاکہ افاقہ ہوسکے یَاحَافِظُ یَاعَاصِمُ یَامُنِیرُ یَافیصلُ یَانَصِیرُ @BBhuttoZardari @NawazSharifMNS
0
52
52
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
پاکستانیوں یہ ملک آپکا ہے آپ اس ملک کے شہری ہیں یہ ملک کسی بھی ریاستی ادارے کا نہیں ہے ناکہ کسی جج اور جرنیل کا یہ ملک ہے یہ جو چند لوگ جو ملک کے فیصلے کر رہے ہیں انکو 8 فروری والے دن ووٹ کی طاقت سے شکست دینی ہے تاکہ کبھی بھی اُٹھ ناسکے پاکستان زندہ آباد #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
0
53
52
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
بُرے ماضی کو کھود کھود کے اس میں سے اچھا وقت نکالنے کی کوششیں بند کر دیجئیے حال کو سمجھیں اس میں زندگی ہے۔ #معصومیات @1Mss_0 @afshi0 @4_4mir @pti672 @adl883 @IR_2am @Pti_027 @S_Tina9 @IamBKJ @PTI_888 @mtw083 @has33bk @AamirChPTI @just_chulll @143AH_ @Bravo_Teacher @oyelrkii
1
51
51
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
آپ اتنے شاطر اور منافق ہیں کہ اپنے مطلب اور مرضی کے کام کرنے کے لیے جھوٹ اور منافقت سے کام لیتے ہیں اور کام ہوجانے کے بعد اپنے ارد گرد کے لوگوں کے سامنے اللہ کا شکر ادا کرتے نہیں تھکتے۔ #معصومیات @143AH_ @RGujjar_1 @1Mss_0 @Bravo_Teacher @mehkee72 @just_chulll @Sanam2579
3
51
52
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
آپ سے جھوٹ بولنے والا انسان نا آپکی عزت کرتا ہے اور نا آپ سے جڑے رشتے کا احترام اس لیے ایسے انسانوں کے ہاتھوں استعمال ہونا بند کردو ان کو اپنی زندگی سے باہر نکال کر۔ #معصومیات @9nkyz @Pti6g @Aqeel092 @1nuzk @Aln_m6 #BBN @26Mn4 @ZBU_10 @2Sehr @950nk @Faa__27 @BAA_WA @just_chulll
0
56
57
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
6 months
گیم الٹنے جا رہی ہے نئی حکومت بنتے ہی بڑے بڑے برج گرنے والے ہیں خان 2 تہائی سے واپس آتا نظر آ رہا ہے سائفر کیس امریکہ کانگریس میں بطور ثبوت پیش کر دیا گیا ڈونلولو اور اسٹیبلشمنٹ کا پھندا تیار رجیم چینج آپریشن میں سب پھسنتے نظر آرہے ہیں قاسم سوری کی رولنگ واپس ہوگی اہم زرائع
0
52
53
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
زندگی تب سے آسان ہوگئی ہے جب سے میں نے یہ سمجھا لیا ہےکہ لوگ،لوگ ہوتے ہیں لوگوں کو لوگ مل بھی جاتے ہیں نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سےمرتاہے ویسے بھی لوگوں کی مثال ان پرندوں جیسی ہے جو شجر کو سوکھا دیکھ کر کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہیں #معصومیات @A_Gujjar1
1
53
53
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
سچ بول کے مدد مانگنے والے کو اگر مدد نا ملے تب سب سے زیادہ افسوس اور شرمندگی ہوتی ہے اس بات پر کہ انسان کے آگے ہاتھ کیوں پھیلانے۔ #معصومیات @AamirChPTI @sahi73_ @_Esha_2 @1Bstl @_jan00 @2dee20 @1adann @JeeWarsi @1Mss_0 @iShez99 @143AH_ @mehkee72 @Sanam2579 @RGujjar_1 @AZeemV07
0
51
51
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
جب آپ ایک گھنٹے میں ان گنت بار کسی کا لاسٹ سین چیک کریں کہ وہ آن لائن ہے یا نہیں تو یقین مانیں اس نے آپ کو محبت دی ہو یا نہ دی ہو ذہنی بیمار ضرور کردیا ہے۔ #معصومیات @Dr2BS @2Sehr @just_chulll @Sanam2579 @InsafPK @PTIofficial @OfficialShehr @1Ghlm @bdigl @1Mss_0
4
47
48
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
جب مدد مانگی جائے تب مدد کیا کریں مفت مشورے مت دیا کریں اور جب مدد نہیں کرنی ہوتی تب مسائل یا پریشانی کی تفصیلات بھی مت پوچھا کریں۔ #معصومیات @md00089 @amb_438 @Ab_axi @abid5990 @Ibrmi09 @1Whdl @hmb_16 @Samad0963 @1ahmds @Ali408fa @k_6340 @ChrehanF @mkhan614 @AamirChPTI
5
53
55
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
7 months
ایک سورة کافروں ہے اور ایک سورة منافقوں ہے کافروں چھوٹی سورت اور منافقوں بڑی سورت ہے لہٰذا کافر سے ایک بار جبکہ منافق سے ہزاع بار بچئیے! #معصومیات @SGujjar_1 @__Imranriaz @786NoorF @_aina1 @_Ma_hii @_sv_22 @B__G67 @A5hu_ @KhAkzAdA11 @_jutt_07 @0A4K7 @Atifaliaqat1
4
45
46
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
6 months
اب تک کی اطلاعات کے مطابق انتخابی نتائج آنے کےبعد اڈیالہ جیل میں بھی حالات بدل رہے ہیں۔ وہاں سے کچھ اچھی خبریں آرہی ہیں اللہ بہتر کرے گاانشاءاللہ ہم سب جیتےہوئے لشکر سے ہیں مایوسی کاتو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ڈٹے رہیں اپنے کپتان کے ساتھ @_aina1 @A5hu_ @B0oTaOfficial @SGujjar_1
1
55
51
@AamirChPTI
مَعصُوم شَاعر
8 months
اگر آپ نے اپنی چاہ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر آپ کا ساتھی پھر بھی خوش نہیں تو اسے آزاد کر دیجئیے جاۓ اور ڈھونڈیں آپ سے بہتر یقین کیجیئے ملے گا اسے آپ جیسا بھی نہیں #معصومیات @AamirChPTI @Ozlerntr @La_ra_1 @RHINH0 @A833311 @_1gul @IrynaJP @_i_tl @db7qp @1fazl2
0
51
52