zee🌠🇵🇰 Profile Banner
zee🌠🇵🇰 Profile
zee🌠🇵🇰

@zee6679

Followers
6,253
Following
6,494
Media
1,383
Statuses
10,976

Rahimyar Khan, Pakistan
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@zee6679
zee🌠🇵🇰
3 hours
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح بخیرزندگی🌹 وہ تمام محبّتیں جو اللہ اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ہے وہ سب رب العزت آپ کو اور آپ کے پیاروں کو نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🥰😇🤲
Tweet media one
8
1
13
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! صبح بخیر زندگی زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ نہیں ہم کمزور ہیں آسمانی و زمینی آفتوں سے محفوظ فرما. آمــــــیــــن ثـــــــمّہ آمــــــیــــن💗
Tweet media one
77
23
356
@zee6679
zee🌠🇵🇰
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی 🌹❤❤🌹
Tweet media one
80
17
328
@zee6679
zee🌠🇵🇰
7 months
🌹السّلام علیکم🌹 صبح بخیر زندگی🌿 دعا ہے مالک کائنات آپ کے سب ہی رشتے قائم رکھے، خوبصورت زندگی کے ساتھ پیار کرنے والے پرخلوص رشتوں سے نوازے، بےشمار بابرکت رزق کے ساتھ وسیع،کشادہ دل عطا فرمائے، آمین یاربّ العالٰمین💐
Tweet media one
122
22
301
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
🌴﷽🌴 🌹 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁩🌹 🕋صبح بخیر زندگی🌴جمعہ مبارک 🕋 قـــــــــرآن مجید فرقان حمید پـڑھــا ڪــرو بیشڪــــ میـرے رب نے اس میــں ہــر مسئلــے کا حــل رڪھـا ہــے
Tweet media one
65
19
236
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌿 ❤ صبح بخیر ❤ آج کی نئی صبح کے ساتھ میری طرف سے آپ سب کو 14 اگست(یوم آزادی پاکستان ) اس دعا کے ساتھ مبارک ہو کہ اللہ کرے یہ ملک ہمیشہ قائم و دائم رہے اور اس کا سبز خلالی پرچم ہمیشہ بلند رہے✊🇵🇰☝🌺
Tweet media one
59
29
235
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی🕋❤️ بہت خاص ہوتی ہیں وہ زبانیں جو قرآن کی تلاوت کرتی ہیں💖 بہت خاص ہوتی ہیں وہ جوانیاں جو قرآن سیکھنے میں گزرتی ہیں بہت خاص ہوتے ہیں وہ لوگ جو قرآن کے احکام مطابق ڈھلنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں
Tweet media one
79
19
218
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
السلام و علیکم صبح بخیر🌹 حَسْبِيَ اللَّهُ لا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ۞ﷻ۞ مجھے اللہ کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے..!! صبح النور والسرور 🤍🕋
Tweet media one
66
21
200
@zee6679
zee🌠🇵🇰
7 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💐 🍀🌱☺️
Tweet media one
62
14
203
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
*بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم* *السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه۔* *صبح بخیر زندگی* جمعہ مبارک* یا اللہ جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما یااللہ پاک ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
65
25
194
@zee6679
zee🌠🇵🇰
7 months
السلام علیکم صبح بخیر زندگی 💐 ((نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتی۔ برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر وہی جس کے اور تمھارے درمیاں دشمنی ہے ایسا ہو جاے گا جیسے دلی دوست ۔۔)) ((پارہ نمبر: 24)) ((سورت حم سجدہ: 34-41))
Tweet media one
87
14
192
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
🌹﷽ 🌹 🌹🍁🤝🏾الســـــــــــــــــلام وعــــــــــــــــلیکم ورخـــــمـــــتہ الــــــلـــــہ وبرکــــاتــــہ 🤝🏾🌹 🐦🐦🍁🍁🍁🌹🌹صبح بخیر🌹🌹 🍁🍁🍁🐦🐦 🐦🐦Good 🌞 🌞صـــــــبــــاح الـــــخـــیر 🌞 morning 🐦🐦🐦
Tweet media one
56
15
176
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
**السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ** **ایمان بخیر** **صبح بخیر زندگی** **ﺍﻟﻠّﻪُ ﻟَﺎ ﺇِﻟَـﻪَ ﺇِﻻَّ ﻫُﻮَ ﺍﻟْﺤَﻲُّ ﺍﻟْﻘَﻴُّﻮﻡُ** **ﺳُﺒﺤَﺎﻥَ ﺍﻟﻠّﻪِ ﻭَ ﺑِﺤَﻤْﺪِﻩِ ، ﺳُﺒﺤَﺎﻥَ ﺍﻟﻠّﻪِ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢِ**
Tweet media one
57
10
150
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر."✨ جمعـــہ مبارکــــــ ️ وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ° اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔ آمیـــــن ثم آمیـــــــن يا رب العالمـــــین
Tweet media one
66
7
155
@zee6679
zee🌠🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ❤️
Tweet media one
52
13
147
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی میرے مالک مجھے ایسا سجدہ عطا کر جو مجھے تیرے قریب کردے جو مجھے تیری ایسی محبت عطا کرے کہ مجھے پھر کسی اور محبت کی ضرورت ہی نہ پڑے میرے مولا میں جو کبھی راستہ بھٹکنے لگوں تو مجھے صراطِ مستقیم پہ چلانا کہ جس کی منزل صرف جنت ہے آمین یارب العالمین
Tweet media one
71
10
143
@zee6679
zee🌠🇵🇰
7 months
🌹🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌿 🌹صبح النور 🌹 اے دلوں کو سُکون دینے والےربٰ ہم سب کے دل کو سُکون عطا فرما دعا ھے کہ اللّٰہ ٰ کریم آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی کے ساتھ سلامت رکھے۔ اللّٰہ ٰکریم آپکی تمام امیدیں پوری فرمائے. آمین یارب العالمین
Tweet media one
77
7
140
@zee6679
zee🌠🇵🇰
7 months
*لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ* *صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــر *اللہ پاکـــ*🕋 آپـ کےھـرغـم کـوخوشـی، ھـردکھ کوسکھ، ھـرگـناہ کونیکی مـیـں بـدل دےاورآپـکی ھـردعـاھـرتـمنـا پـوری فـرمـائے۔ *الَّلهُمَّ آمين يارب العلمين*
Tweet media one
74
6
133
@zee6679
zee🌠🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔❣️ اللہ کی عطاؤں پر الحمد اللہ اور اپنی خطاؤں پر استغفر اللہ کہنا الله کو بہت پسند ہے۔ آمين يا رب العالمين🤲
Tweet media one
53
8
130
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
السلام وعلیکم صبح بخیر ❤️ جمعہ مبارک *✨جب کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کرو تو فخر نہیں شکر کرو کہ رب نے اس قابل بنایا کہ* *اس کی عطاؤں کو اسی کی مخلوق میں تقسیم کررہے ہو♥️💐 خوش رہو خوشیاں بانٹنوں❤️
Tweet media one
62
7
123
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
السلام علیکم صبح بخیر حدیثِ نَبوی ﷺ ‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا كرو. جمعہ مبارک کی برکتیں 🌹 ❤️الـلَّـهُـمَّ صَـلِّ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ وَ عَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ❤️
Tweet media one
59
10
129
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
💕 ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠیــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💕 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 💕 جمعہ مبارک 💕 الّلہ پاک سے دعا ہے کہ زمینی اور آسمانی آفات سے محفوظ فرمائے ۔ جمعہ کے بابرکت دن میں ہم سب کی جائز حاجات کو قبول فرمائے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
72
13
123
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
السلام علیکم💜 صبح بخیر ☕ پھل درخت کے اندر سے نہیں آتا یقین نہیں تو کاٹ کر دیکھ لیں لکڑی ہی لکڑی ہے رزق زمین کے اندر سے نہیں آتا کھدائی کر کے دیکھ لیں مٹی ہی مٹی ہے رزق اللّه کے حکم سے ہے چاہے آسمان سے اتارے یا زمین سے دے کامل یقین رکھے ہر چیز کا رازق اور خالق صرف میرا رب ہے♥️
Tweet media one
54
15
119
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ برکاتہ صبح بخیر تنہائی اور وحشت کی اندھیری غار میں ہمیشہ یارغار کی ضرورت ہوتی ہے جو کہہ سکے *لَا تَحْـزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَا○* _غم نہ کرو بے شک اللّٰــــــــہ ہمارے ساتھ ہے
Tweet media one
61
8
124
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
💦ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُ۔💦 💦صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير۔💦 ۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗* ۔ *📚📜 خوش رہیں ہمیشہ مسکراتے رہیں 📜📚* ۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘* آمین*
Tweet media one
63
8
125
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے نہ آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔فرماگئے یہ ھادی”صلی اللہ علیہ وسلم“لانبی بعدی💐 صلوا علیہ و آلہ ٭ صلوا علیہ و آلہ ٭ صلوا علیہ و آلہ
Tweet media one
15
22
115
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
🌲🏵 *السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم* 🏵🌲 🌲🏵 *وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه*🌲🏵 🌹🌲صبح بخیر زندگی🌲🏵️🍁 ⭐ ہوائیں موسم کا" اور دُعائیں "مصیبتوں کا" رُخ بدل دیتی ہیں۔اس لئے دُعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں۔ كائنات کامالک ہمیشه ہم سب کو ہر دُکھ، تکلیف سے محفوظ رکھے۔
Tweet media one
58
6
118
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یہ تو اللہ بے کہ کسی کو بے مقصد کاموں میں تھکا دےاور کسی کو اپنی راہوں پہ چلا دے کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنکی ہر صبح و شام راه الہی اور یاد الہی میں بسر ہوتی ہے جن کے کردار سے اور گفتار سےاللہ کی یاد اور آخرت کی فکر بیدار ہوتی ہے۔ ،💖
Tweet media one
55
11
121
@zee6679
zee🌠🇵🇰
7 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،،،،،،، صبح بخیر زندگی ۔۔۔۔۔۔۔!!!!
Tweet media one
59
4
117
@zee6679
zee🌠🇵🇰
8 months
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹 💖السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 💖 💐صبح بخیر زندگی 💐 جب کبھی لوگوں کی دی ہوئی تکلیف سے دل پریشان ہو تو یاد رکھیے گا آپ کا رب بہت محبت اور توجہ سے آپ کی بات کو سن رہا ہے اور وہی ہے جو آپ کی تکلیفوں کو دور کرسکتا ہے۔🌿
Tweet media one
54
6
115
@zee6679
zee🌠🇵🇰
8 months
🌷 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 صبح بخیر زندگی --❣️ جمعہ مبارک 🌹 🌹* زنــدگــی میـں ہمیشــــہ اُن لـوگــوں کا چــناؤ کـریــں* * جـــن کـو عــزتـــــ دینـے پــر وہ خــود سـے بــڑھ کـر* * آپکــو عـــــزتــــــ دیـــں* * یہــی بہتــریــن لـــوگــوں کــی نشــانــی ہــے۔*🌹
Tweet media one
67
8
114
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
﷽ ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ۔ *صبح بخیر زندگی*... اس دعا کے ساتھ ﺍﮮ الله اے ھمارے رب... ھم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁئیـــــــے... ﺍﮮ الله ھم سب پر اپنا کرم فرما آمین یارب العالمین 🌿
Tweet media one
53
4
114
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ جمعہ مبارک و صبح بخیر من کی مرادیں ہوں یا تڑپتی سسکیاں سننے والا ضرور سنتا ہے مایوس مت ہوں دینے والا ضرور دے گا!! ہو سکتا ہے آپ پھول مانگ رہے ہوں اور اللّٰه پاک نے آپکے لئے گلدستہ تیار کر رکھا ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ کی تمام مرادیں پوری فرمائے
Tweet media one
44
8
108
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
💗السلام علیکم💗 ✨🌼✨ 💐💐 💕صبح بخیر زندگی💕 💓صبـــح کی ابـــتدا خوبصورت كلام كہ ساتھ💓 💗"لآالــــه الااللــه مـــحــــــمـــــــد رسول ألله " "سبحان ألله💗 وبحمد ه سبحان ألله العظيم"💗 ♻🌟❣ تمـــام حــمدو ثنــا اس پــاک ذات کیــلئے آمیـــــــــن یـــ��رب العــالمیـن
Tweet media one
62
6
112
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
🖤~_🔅♦️اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌♦️🔅 🔅♦️صبح بخیر زندگی♦️🔅 🔅♦️ﷲ تعالی ہمیں کسی کا محتاج نہ کرے ﷲ تعالی آپ کو زندگی کی ہر خوشی اور اپنی رحمتوں وبرکات کے سائے میں رکھے۔♦️🔅 🔅♦️آمـــــــــین ثم آمیـــن یا رب العالمین♦️🔅
Tweet media one
53
4
106
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
🔸﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر🍂 فلسطین کے معصوم بچوں بہنوں بھائیوں بزرگوں کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں اللّٰه پاک آپ کو سدا خوشی، عزتـــ، برکتـــ، بلند مرتبــہ اور صحتــ والی عمــر عطا کرے۔ 🍂 🔸آمیــن ثم آمیــن یاربــُ العالمیــن🍂.
Tweet media one
47
10
107
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی یارب العالمین ! ہمیں ہدایت دے صبر شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما، سکون قلب عطا فرما اور جن و انس کے شر سے اپنی پناہ میں رکھ۔ (آمین ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین♥️
Tweet media one
62
3
105
@zee6679
zee🌠🇵🇰
8 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی جمعہ مبارک "اللَّهُمَّ إِنَّ ذُنُوبِي عَظُمَتْ فَجَلَّتْ عَنِ الصِّفَّةِ، وَإِنَّهَا صَغِيرَةٌ فِي جَنْبِ عَفْوِكَ فَاعْفُ عَنِّي اے اللہ! میرے گناہ اتنے سنگین ہیں کہ بیان سے باہر ہیں، مگر وہ تیرے عفو کے سامنے چھوٹے ہی ہیں پس مجھے معاف فرما دے۔
Tweet media one
68
5
109
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
⚘️⚘️ *بسم الله الرحمن الرحيم*⚘️⚘️ 🌻🌿🌻السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻🌿🌻 🌻🦋🌻صبح بخیر 🌻🦋🌻 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *24 محرم الحرام 1445ھ* 💎 🔖 *12 اگست 2023ء* 💎 🔖 *27 ساون 2080ب* 💎
Tweet media one
50
4
107
@zee6679
zee🌠🇵🇰
8 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 💖 صبح بخیر زندگی 💐 سبحان اللہ❤️ الحمداللہ ❤️ اللہ اکبر ❤️ خوش رہیں شاد و آباد رہیں ❣️
Tweet media one
48
6
109
@zee6679
zee🌠🇵🇰
2 months
💕اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 💕 💐 صبح بخیر زندگی 💐
Tweet media one
57
6
109
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
السلام علیکم صبح بخیر یااللہ.! جو پریشان ہیں انکی پریشانیاں دور فرما جو تنگدست ہیں ان کو خوشحالی عطاء فرما جو بیروزگار ہیں ان کو حلال رزق عطاء فرما، ہماری اُن دُعاؤں کو قبول فرما جس میں ہماری بہتری ہو اور مجھ سمیت تمام امت مسلمہ پہ اپنا کرم فرما ۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
42
11
104
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
اَلســَلامُ_عَلَيــْكُم_وَرَحـْمَــةُاَللــهِ_وَبـَرَكاتُــه صباح_الخیر اے پروردگار ہميں بھی ان لوگوں ميں شامل فرما جنہيں تو ہدايت فرماتا ہے جو صراطِ مستقيم پر چلتے ہيں جو توبہ کرتے ہيں اور جن کی توبہ کو تو قبول کرتا ہے اور جن پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے!! آمین__یا_رب_العالمین
Tweet media one
59
4
104
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
اسلام وعلیکم🌿 صبح بخیر زندگی♥️! ہجوم سے مختلف ہونا انسان کی اصل شناخت ہے کیونکہ قدرت کبھی ایک انسان کی فوٹو کاپی پیدا نہیں کرتی کیونکہ قدرت تنوع کا نام ہے۔ آپ کچھ دیر کیلئے قطار میں کھڑے ہو سکتے ہیں لیکن ہمیشہ کیلئے قطار کا حصہ بن کر آپ زندہ نہیں رہ سکتے۔🌲
Tweet media one
58
5
96
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی پیارے دوستو جب خالق کائنات نے ہر بنی بشر کو اپنے حساب سے تخلیق کیا ہے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم تو پھر میں اور آپ کون ہوتے ہیں اسے بدصورت کہنے والے💜💙💟♥️۔
Tweet media one
48
3
101
@zee6679
zee🌠🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 💐 ♥️صبح بخیر زندگی ♥️
Tweet media one
48
5
93
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
السلام علیکم 💕 صبح بخیر 🌿🥀 أَلَا بِذِكرِ اللّٰهِ تَطْمَبِنُ الْقُلُوبُ ترجمہ: دلوں کا سکون صرف اللّٰه کی یاد میں ہے❤️ (القرآن ٢٨-١٨)ُ🦋
Tweet media one
45
2
97
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی صاحب ہو سکتا ہے یہی قبولیت کی گھڑی ہو اور تمہیں وہ سب مل جائے جسے پاکر تم خوش ہو جاؤ ، ایک بار پھر ہمت کرکے اس سے مانگ لو وہ دینے پر قادر ہے وہ تمہیں ضرور عطا کرے گا ❤️🙂 انشاءاللــّٰـــــه ❤️ #zee
Tweet media one
47
4
88
@zee6679
zee🌠🇵🇰
7 months
السلام علیکم⁦🏵️⁩ صبح بخیر زندگی 🌹 جمعہ مبارک 🌺🌺
Tweet media one
53
5
95
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ صبح بخیر ۔ ﷽ اے رب العزت اے اللـــّٰـــــہ اے رحیم اے رحمان اے ہمــــارے خالق و مالک ہم بڑے گناہگار ہیں ہمیں معاف فرما😥 ہمیں آزمائشوں میں نہ ڈال، ہم پر رحم فرما دے😔 آمُّيٌّـــــــــــين
Tweet media one
57
2
89
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
الســـــــلام علیــــــکم صبح بخیر زندگی ان گنت دعاؤں ، نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كيساتھ اللّہ تعالیٰ آپکو ھمیشہ ایسی لاکھوں خوشیاں صحت اور ایمان کی سلامتی نصیب فرماۓ. آمین یارب العالمین ☀️
Tweet media one
43
1
86
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی❤🌷 الحمداللہ❤🌷🌹❤☀🐓🐓🐓صــــباح الــــــخـــــیر☀🐓🐓صـــــبــــــح بـــــخــــیر☀ نرم دل لوگ بیوقوف نہیں ہوتے وہ جانتے ہیں کہ لوگ ان ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں ،لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں ،کیوں کہ ان کے پاس ، ایک خوبصورت دل ہوتا ہے
Tweet media one
50
2
87
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی 💝 آج میرا جنم دن ہے اللّہ تعالیٰ میرے تمام فالوورز اور سوشل میڈیا کے تمام احباب کی جائز خواہشات کو پورا فرمائے اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🌲
Tweet media one
58
3
83
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
السلام عليكم ،صبح بخیر زندگی 🐓 یا اللہ تیری رحمتیں ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہیں ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خوابشوں سے کہیں بہتر ہیں ،ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو ہمیں ہر آزمائش سےمحفوظ فرما۔آمين یا رب العالمین 🍁🍁
Tweet media one
44
1
83
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
بِسْـــمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ 𝄞🕋🥀 السَلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكـَـاتُہ صبح بخیر زندگی "الفاظ" بھی "پھولوں" کی طرح ہوتے ہیں انھیں سوچ سمجھ کے ادا کیا کریں کیونکہ ان میں سے آپ کے "ظرف" کی مہک آتی ہے💯♥️
Tweet media one
43
4
83
@zee6679
zee🌠🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 صبح بخیر 🙂 توبہ کا دروازہ کھلا ہے ،،، اس سے بڑی خوشخبری ،،، اس دنیا میں کوئی نہیں !!!ل
Tweet media one
46
3
80
@zee6679
zee🌠🇵🇰
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🌹 💐صبح بخیر زندگی 💐
Tweet media one
47
0
82
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
غم اور مشکلات اللہ کو بتایا کرو اس یقین کے ساتھ کہ وہ تمہیں جواب بھی دے گا اور تمہاری تکلیف بھی دور کرے گا انشااللہ اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے آمین❤️❤️
Tweet media one
50
4
76
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
اَلسَلامُ عَلَيكُم صبح بخیر۔۔۔۔🌻 یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی اور فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔آمین 🇵🇸
Tweet media one
27
11
78
@zee6679
zee🌠🇵🇰
7 months
🌹🌻💐بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر۔ زندگی 💐🌻🌹
Tweet media one
25
5
76
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ صبح بخیر دعا ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے اللّٰہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہم آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
46
5
74
@zee6679
zee🌠🇵🇰
3 months
🌹السلام علیکم🌹 🌹Subha bakha🌹 💥صبح بخیر زندگی💥 💐کچھ نیکیاں زندگی میں ایسی ہونی چاہئیں جن کا اللّہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ کے سوا کوئی گواہ نہ ہو 💐 💞الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے💕 🌹آمیـــن یـا ربـــ العـــالمیــن🌹
Tweet media one
48
4
76
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
اسلام علیکم۔ صبح بخیر زندگی۔ یارب اپنی رحمتوں کے خزانے ہم پہ کھول دے۔ اور ہم کو اس رحمت سے سرفراز فرما جس کے بعد ہم پہ دنیا اور آخرت میں عذاب نہ ھو آمین یا رب العالمین ❤️
Tweet media one
45
2
75
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ* *صبح بخیر زندگی* *رب کے علاوہ کسی کے سامنے اپنی کمزوریاں بیان نہ کریں ۔* *ہماری باتوں ، ہماری شیئرنگ کا سب سے پہلا حق دار ہمارا رب ہی ہے - جن تنہائیوں سے انسان گبھراتا ہے حقیقت میں انہی لمحوں میں ہی تو رب سے ملاقات ہوتی ہے*
Tweet media one
36
7
68
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
💐السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💐 🌿🌷صبح بخیر🌷🌿 اے گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پردہ ڈالنے والے عظیم رب...!!! ہماری خطائیں معاف فرما ہمیں درگزر فرما ہم پر اپنا رحم و کرم فرما ہمارے لیے آسانیاں عطا فرما آمین یا رب العالمین 💐🌿
Tweet media one
41
4
70
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صباح الخیر میرا اختیار دعاؤں تک ہے انشآء اللہ آپ کی خوشیوں کے لیئے ہمیشہ دعائیں کرتا رہوں گا کہ الله تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے اور اپنی رحمتوں کےخزانے کھول دے اللہ پاک ہماری دعائیں قبول فرمائے آمین یارب العالمین
Tweet media one
34
4
66
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
🌿 ‌﷽ 🌿 🌸السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ 🌸 🌸صبح بخیر زندگی 🌸 مُمکن ہـی نہــیں کـہ شـبِ الَـم کی سحــر نـہ ہو وہ تو کہــتا ھـے... *"فَاِنَّ مَعَ العُسرِ یُسرَا"* *بیشـک ہــر مُشـکل کـے ســاتھ آسـانی ھــے
Tweet media one
39
2
65
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘💕⚘ 🌸صبح____بخیر____زندگی 🌸 ┏━━━━ ﷽ ━━━━┓ 💕Subha Bakhair 🤲 🕋 ┗━━━━ ﷽ ━━━━ 🌸 صبح بخیر زندگی 🌸 🤲🌹ﺍﮮ الله اے ھمارے ر��...🌹 💕 ھم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁ. آمین ثم آمین 🌲 یا رب العالمین 🌲
Tweet media one
37
3
64
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
﷽ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبـــح بخیـــر جمعہ مبارک يُرِيكُمۡ ءَايَٰتِهِۦ فَتَعۡرِفُونَهَاۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَٰفِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُونَ پروردگار ہمیں دکھ پریشانیوں اور تکالیف سے محفوظ رکھ!! آمیـــن یارب العالمیــن
Tweet media one
47
3
69
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر پیارے اور خوبصورت فالوورز " اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی چاہے کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ،چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے.." 😊🧡
Tweet media one
39
1
63
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
﷽Juma Mubarak﷽ 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦-𝐨-𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 "توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یارب مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا فرما "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے آمین
Tweet media one
26
2
62
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی *سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے کوئی دُکھ دیتا ہے کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہےکوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے اللہ تعالٰی ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے* *آمین ثم امین *
Tweet media one
40
6
66
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💐 ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
Tweet media one
41
2
62
@zee6679
zee🌠🇵🇰
3 months
🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🌹 ♥️صبح بخیر زندگی ♥️
Tweet media one
36
4
62
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
🌷السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌷 💐🌷صبح بخیر🌷💐 یااللہ! ہماری خطائیں معاف فرما ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ گناہوں کو معاف فرما ہم سے راضی ہوجا ہمیں ہدایت پر قائم فرما اور نیکی کی راہ نصیب فرما آمین یا رب العالمین!🤲🌷💐
Tweet media one
40
4
58
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* صبح بخیر زندگی 13ربیع الثانی 1445ہجری 29اکتوبر2023عیسوی 15کاتک2080بکرمی اللہ تعالیٰ ہم سب کو تمام مصیبتوں تکالیف سے محفوظ رکھے غزہ کے معصوم بچوں خواتین کو اپنے حفظ و امان میں رکھے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمین یارب العالمین
Tweet media one
34
3
59
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
السلام علیکم صبح بخیر یہ جو دکھ کے راگ ہیں ناں یہ اکیلے ہی الاپنے پڑتے ہیں ، ہاں مگر یہ سلیقے سے الاپے جائیں تو آسماں کو چھو آتے ہیں۔ ان کی پرواز بڑی اونچی ہوتی ہے💦اللّه کو وہ لوگ بہت پسند ہیں جو اس سے سب سے زیادہ مانگتے ہیں غمگین نہ ہوں نا امید نہ ہوں وہ ہر چیز پر قادر ہے 🌿
Tweet media one
29
3
55
@zee6679
zee🌠🇵🇰
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🌹۔۔۔صبح بخیر زندگی ۔۔ 🌹
Tweet media one
32
4
58
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے پاک پروردگار!، تو ہی تعریف کے قابل ہے، تو وحدہٗ لاشریک ہے، اے اللہ کریم! ہمیں دنیا اور روزِ قیامت کی رسوائی سے بچا لے اور اپنے غیب کے خزانوں میں سے وسیع رزق حلال عطا فرما..!! آمیــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ
Tweet media one
36
1
49
@zee6679
zee🌠🇵🇰
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😍 صبح بخیر زندگی ✨🥰 دوسروں میں آسانیاں اور محبت بانٹیں نفرتیں تو ویسے بھی بہت عام ہیں🍁 💕
Tweet media one
29
2
55
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💝❤️ 🕋 🕋 💐صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح 💐آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير💐 سدا خوش رہیں اور دعا میں یاد رکھیں اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤ 🕋🕋 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ نبی ﷺ
Tweet media one
34
2
49
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
السلام و علیکم 💜 صبح بخیر 🩵 محبوب کا نام سنا اور محبت پیدا ھو گئی_ سن کر محبت ھونا, یہ بڑے راز کی بات ھے_ یعنی کہ محبوب کا ذکر سنا اور محبت پیدا ھو گئی_ جن کو نہیں ملتا, ان کو دیکھنے کے بعد بھی نہیں ملا اور جن کو دیکھے بغیر ملا وہ اویس قرنی رضی اللہ ھو گئے بیشک ❤️
Tweet media one
32
2
51
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی *رسول اللہ ﷺ کے کفار سے غزوات* سورة الفتح - آیت نمبر 1🌷 اِنَّا فَتَحۡنَا لَکَ فَتۡحًا مُّبِیۡنًا ۔ اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ہم نے تم کو کھلی فتح عطا کر دی ۔ (O Prophet) surely We have granted you a clear victory
Tweet media one
32
2
50
@zee6679
zee🌠🇵🇰
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐صبح بخیر زندگی 💐 تم اپنے رَبّ سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رُجوع کرو۔ یقین رکھو کہ میرا رَبّ بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ ﴿سورۃ ھود، ۹۰﴾
Tweet media one
29
5
52
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
السلام علیکم❤️ ....صبح بخیر زندگی💕 توکل وہ راستہ ہے جس کے زریعے آتش نمرود ٹھنڈی کر دی جاتی ہے جو ننھے اسمٰعیل کی ایڑھیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے جو موسیٰ کے لئے دریا میں راستہ بنا دیتا ہے جو شدید طوفان میں کشتی نوح پار لگوا دیتا ہے ذات باری تعالٰی پر توکل کیجئے 💯⭐🌟
Tweet media one
24
5
49
@zee6679
zee🌠🇵🇰
8 months
#السلام_علیکم_ورحمتہ_اللہ_وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌾🌼 💮"الله پاک فرماتے ہیں کے اے میرے بندے"🌷 🌿میرى محبت تو دیکھو...،!!🌿 ☘جوفرشتےشأم کو تمہارےگناہ میرے پاس لاتے ھیں.🍀 میں صبح انہی کےہاتھ تمہارا رزق بھیج دیتا هوں..🍇🍏 🌻"سبحان الله"🌻
Tweet media one
28
4
48
@zee6679
zee🌠🇵🇰
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🌹۔۔ صبح بخیر زندگی ۔۔ 🌹
Tweet media one
32
2
53
@zee6679
zee🌠🇵🇰
8 months
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !! صبح بخیر زندگی !! جمعہ مبارک ۔ کائنات کے سارے رنگ رنگوں کے سارے پھول پھولوں کی ساری خوشبو خوشبو کے سارے لمحے اور ان لمحوں سے بھرپور زندگی کی تمام دعائیں آپ کے نام
Tweet media one
28
4
51
@zee6679
zee🌠🇵🇰
2 months
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟلّٰہِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. 🌹🌹۔۔صبح بخیر زندگی ۔۔🌹🌹
Tweet media one
29
2
48
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌹 صبح بخیر زندگی جیسے پھول اپنے وجود کی گواہی اپنی خوشبو سے دیتے ہیں، ایسے ہی بندہ مومن اپنے ایمان کی گواہی اپنے خوبصورت اخلاق سے دیتا ہے خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیں غزہ کے معصوم بچوں عورتوں اور جوانوں کو ضرور شامل دعا کیجئے گا
Tweet media one
22
4
50
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ صبح بخیر 🍂 صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر بھی ہے تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں🍂 کروڑوں دعاؤں کے ساتھ آپکا آج اور ہر آنے والا دن رحمتوں و برکتوں والا ہو🍂 اللہ رب العزت ہم سب کی حفاظت فرمائے🍂 آمین ثم آمین
Tweet media one
26
3
46
@zee6679
zee🌠🇵🇰
9 months
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وَبَرَكَاتُهُ* ♥️صبح بخیر زندگی♥️ 💐جمعہ مبارک💐 اللَّهُم أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَ شُكْرِكَ و حُسنِ عِبَادَتِك“ اے اللّہ! اپنا ذکر کرنے، شکر کرنے اور بہتر انداز میں اپنی عبادت کرنے میں میری مدد فرما۔ *آمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🌹❤️
Tweet media one
31
2
45
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
🌹السلام علیکم🌹 صبح بخیر زندگی اے ہمارے رب! !جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا اور جو تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے ہمارے لئے آسان کر دینا ... تیرے سوا کوئی نہیں جو ہماری مدد اور راہنمائی کرے گا ۔ یا اللہ ہماری دعا قبول فرما. آمین يارب العالمین
Tweet media one
23
2
47
@zee6679
zee🌠🇵🇰
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🌹 💐صبح بخیر زندگی 💐 ذو الحج کا 🌙 چاند مبارک ہو 🌹
Tweet media one
27
1
49
@zee6679
zee🌠🇵🇰
1 year
بِســــــمِ اللهِ الَـــرَّحْـمَـــنِ الــرَّحِيـــم اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْـمَـةُ اللهِ وَبَرَكـَاته 💞صبح بخیر 💞 🎆" دعــــــــا "🎆 دعا ھے" اللہ تعالیٰ آپ کی تمام مشکلات میں آسانیاں پیدا فرمائے آمـيـن ثم آمین يارب العالمین 🌹صبح بخیر...!!
Tweet media one
19
3
46
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ" صبح بخیر بیشک وہی اللّہ ہے جو اندھیروں کو روشنی میں تبدیل کرتا ہے پروردگار جو لوگ تیری کن کے منتظر ہیں تو ان پہ اپنا خاص کرم کر اور ان کے آنسؤں کو مستقبل کی خوشیوں میں تبدیل کر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین بےشک تو ہی ہر چیز پہ "قادر" ہے
Tweet media one
24
1
43
@zee6679
zee🌠🇵🇰
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 😍 جس نے رب کے لیے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیوں کہ علم کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبر ہے اے پاک پروردگار ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما لے جنہیں تو ہدایت فرماتا ھے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں آمین یا رب العالمین 🕊💓
Tweet media one
21
6
42
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
السلام علیکم ! صبح بخیر زندگی رسولٌ اللّه صل�� الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تمہیں اس آدمی کی پہچان بتاتا هوں جس پرجہنم کی آگ حرام هے اور وہ آگ پر حرام هے یہ وہ آدمی هے جو نرم مزاج نرم طبعیت اور خوش اخلاق هو (ترمـزی) اللّه کریم ھم سب کا خاتمہ ایمان پر فرماۓ آمین ثم آمین
Tweet media one
25
0
42
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
الســـــــلام علیــــــکم صبح بخیر جمعہ مبارکہ ان گنت دعاؤں ، نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كيساتھ اللّہ تعالیٰ آپکو ھمیشہ ایسی لاکھوں خوشیاں صحت اور ایمان کی سلامتی نصیب فرماۓ. آمین
Tweet media one
27
1
40
@zee6679
zee🌠🇵🇰
10 months
♥️ السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ♥️ 🍀صبح بخیر زندگی🔵 🍀 جمعہ مبارک🌷 🌷صبح کی پہلی کرن جب آسمان سے جھلکتی ہے🌸 🌺 روز میرے دل سے یہ دعا نکلتی ہے🌼 🌷 اللہ جی آپ سب کو ہمشہ سلامت رکھیں،🌷 🍁عافیت میں رکھے🌾 🌺 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹
Tweet media one
24
0
45