Farhan Leghari 🦅 Profile Banner
Farhan Leghari 🦅 Profile
Farhan Leghari 🦅

@LeghariFar30702

Followers
1,830
Following
1,923
Media
962
Statuses
17,777

*چاہ کر بھی نہیں پوچھ سکتا حال اس کا 💔 ڈر ہے وہ یہ نہ کہہ دیں کہ تمہیں یہ حق کس نے دیا ہے 💔😥*

Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️
Tweet media one
154
42
381
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ اُم المؤمنین حضرت عائشہ ؓ فرماتیں کہ آپ ﷺ فرماتے تھے کہ: تلبینہ مریض کے دل کو تسکین دیتا ہے، اور اس کا غم دور کرتا ہے. (تلبینہ: جو، دودھ، اور شہد ملا کر دلیہ).
Tweet media one
101
16
282
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ هَدَيۡتَنَا وَهَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً ‌ ۚ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّابُ ترجمہ اے ہمارے رب ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرنا ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما بیشک تو بہت عطا فرمانے والا ہے
Tweet media one
72
11
276
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ لگتا ہے آپ سب لوگ مجھے بھول گئے ہیں ❤️ آپ ﷺ نے فرمایا: "زمانہ (قیامت کے) قریب ہوتا جائے گا، علم ختم کر دیا جائے گا، فتنے ظاہر ہوں گے، بخل ڈال دیا جائے گا اور ہرج زیادہ ہوجائے گا." ابوہریرہ ؓ نے عرض کیا ، ہرج کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "قتل."
Tweet media one
66
9
237
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ "یقیناً سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہےکہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت بھیجے. پوچھا گیا: یا رسول الله! کوئی شخص اپنے ہی والدین پر کیسے لعنت بھیجےگا؟ فرمایا "وہ شخص دوسرے کے باپ کو برا بھلا کہے گا، تو دوسرا بھی اس کے باپ کو اور اس کی ماں کو برا بھلا کہے گا
Tweet media one
104
15
202
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ انس بن مالک‌ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں آپ نے فرمایا جانتے ہو چغلی کیا ہے؟ صحابہ نے کہا اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں ۔ فرمایا کسی شخص کی بات دوسرے کے سامنے اس طرح بیان کرنا کہ ان کے درمیان فساد برپا کر دے.
Tweet media one
86
13
190
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ’’ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی برہنگی چھپائے گا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی برہنگی چھپائے گا ۔ اور جو شخص اپنے مسلمان بھائی کا پردہ فاش کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کا پردہ فاش کرے گا حتی کہ اسے اس کے گھر کے اندر رسوا کر دے گا ۔
Tweet media one
47
7
189
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر آپﷺنے فرمایا مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں جب بیمار ہو تو اس کی بیمار پرسی کرے جب مرے تو اس کے جنازے میں شریک ہو جب دعوت کرے تو قبول کرے جب ملے تو اس سے سلام کرے جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے اس کے سامنے موجود رہے یا نہ رہے اس کا خیرخواہ ہو“
Tweet media one
97
2
174
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ نماز نیند سے لاکھ درجے بہتر ہے ❤️
Tweet media one
93
5
156
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ قالَ ﷺ: جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو تو اُس وقت تک اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے جب تک اسے تین دفعہ دھو نہ لے، کیونکہ اسے معلوم نہیں ہے کہ رات کے وقت اسکا ہاتھ کہاں (کہاں) رہا.
Tweet media one
76
3
164
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️
Tweet media one
109
11
138
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ #نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو
Tweet media one
53
19
156
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ نماز نیند سے لاکھ درجے بہتر ہے ❤️
Tweet media one
105
8
132
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ یارب مجھ سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کی مشکلوں کو آسان فرما۔انھیں وہ سب کچھ عطا کر جس کی انھیں ضرورت ہے اور ان کو زندگی بھرخوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
58
6
130
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ جمعہ مبارک ❤️ رسول الله ﷺ نے فرمایا: صدقہ مال کو کم نہیں کرتا، اور معاف کرنے اور درگزر کرنے سے الله تعالیٰ بندے کی عزت بڑھاتا ہے. اور جو کوئی الله تعالیٰ کے لئے عاجزی و انکساری اختیار کرتا ہے، الله تعالیٰ اس کا رتبہ بلند فرما دیتا ہے.
Tweet media one
93
6
125
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
اسلام علیکم 🥰 صبح بخیر ❤️ بےشک نماز نیند سے لاکھ درجے بہتر ہے ❤️ یا اللہ تیرا شکر ہے 🙏🙏
Tweet media one
92
6
122
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم 💔 صبح بخیر 💔 اے اللہ اس مشکل وقت میں صبر کی توفیق عطا فرما آمین 🤲 الله تعالیٰ فرماتا ہے: میرے اس مؤمن بندے کا، جس کی میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر (ثواب کی نیت سے) صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔
Tweet media one
100
3
119
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صاحب قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتے جاؤ اور(جنت کی منازل) چڑھتے جاؤ اور عمدگی کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسا کہ تم دنیا میں عمدگی سے پڑھتے تھے، تمہاری منزل وہاں ہے، جہاں تم آخری آیت پڑھ کر قرآن ختم کرو گے ۔
Tweet media one
90
7
127
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ تم اللہ کے ساتھ کفر کا طرزِ عمل آخر کیسے اختیار کرلیتے ہو، حالانکہ تم بے جان تھے، اُسی نے تمہیں زندگی بخشی، پھر وہی تمہیں موت دے گا، پھر وہی تم کو (دوبارہ) زندہ کرے گا، اور پھر تم اسی کے پاس لوٹ کر جاؤگے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۲۸﴾
Tweet media one
67
11
129
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ یا اللہ اپنے پیارے محبوب کے صدقے پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما آمین 🤲 یا اللہ آج میں نے جتنا سفر بھی طے کرنا ہے سب راستوں میں آسانی فرما اور سپیشل آج شام کو گھر جاتے وقت ہر مشکل آسان فرمانا آمین 🤲
Tweet media one
73
2
122
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر و عافیت ❤️ تمہاری تنہائی تمہیں جس طرف مائل کرتی ہے بس وہی تمہارے اندر کی سچائی ہے یا اللہ پاک ہمیں تنہائی کے گناہوں سے بچا لے کیونکہ تنہائی کے گناہوں کا گواہ تو خود ہوتا ہے ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمیــــن یا رب العالمین
Tweet media one
73
4
120
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
اسلام علیکم 🥰 صبح بخیر ❤️ جمعہ مبارک ❤️
Tweet media one
67
8
114
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ اے پیغمبر! سورج ڈھلنے کے وقت سے لے کر رات کے اندھیرے تک نماز قائم کرو، اور فجر کے وقت قرآن پڑھنے کا اہتمام کرو۔ یاد رکھو کہ فجر کی تلاوت میں مجمع حاضر ہوتا ہے۔
Tweet media one
77
4
128
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس سے علم کی کوئی ایسی بات پوچھی جائے جسے وہ جانتا ہو، پھر وہ اسے چھپائے، تو روز قیامت اُسے آگ کی لگام ڈالی جائے گی.
Tweet media one
68
1
117
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️
Tweet media one
69
3
113
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اگر مومن کو اللہ کے عذاب کا پتہ چل جائے تو کوئی بھی اس کی جنت کی امید نہ رکھے ، اور اگر کافر کو اللہ کی رحمت کا پتہ چل جائے تو کوئی اس کی جنت سے ناامید نہ ہو ۔‘‘
Tweet media one
70
8
115
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر رسول اللہ ﷺ نےفرمایا رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔
Tweet media one
64
3
115
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
Tweet media one
89
4
113
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ سوال: مسلمانوں کا قبلہ اوّل کونسا ہے؟ جواب: ترجمہ: حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کے لئے بنایا گیا یقینی طور پر وہ ہے جو مکہ میں واقع ہے(اور) بنانے کے وقت ہی سے برکتوں والا اور دنیا جہان کے لوگوں کے لئے ہدایت کا سامان ہے.
Tweet media one
60
1
110
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، وہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، وہ اپنے پڑوسی کا احترام کرے جو آدمی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، وہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔
Tweet media one
61
1
106
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول الله ﷺ نے فرمایا: الله تعالیٰ نے کوئی چیز اتنی توجہ سے نہیں سنی جتنی توجہ سے اپنے نبی (ﷺ) کو بہترین آواز کے ساتھ قرآن مجید پڑھتے سنا ہے.
Tweet media one
73
0
109
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ آج وہ پیارا سا دن ہے جب پہلی بار مجھے روتا ہوا دیکھ کر میری ماں مسکرائی تھی Soo it's my birthday 🎂 Happy birthday to me 🎂
Tweet media one
Tweet media two
101
4
95
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ الحمدللہ سفر اچھا رہا اور میں پہنچ گیا ہوں ❤️ غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل *حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ* ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین *إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ* اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم *فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ*
Tweet media one
82
4
97
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ ہمیشہ دکھ تھوڑی رہ سکتے ہیں ؟ ہمارا بھی ٹائم آئے گا ، ہم بھی خوش ہونگے ، اپنی خواہشات پوری ہوتے دیکھیں گے اللہ ہمارا بھی تو ہے اکیلے تھوڑا چھوڑے گا ان شاء اللہ ، بس صبر کرنا پڑے گا، دل چھوٹا نہیں کرنا اللہ سب ٹھیک کر دے گا ان شاء اللہ تعالیٰ.. ♥️
Tweet media one
56
4
94
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
2024 کی پہلی صبح کا پہلا سلام السلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حدیثِ نبوی ہے جب کوئی چیز تیرے دل میں کهٹکے تو اسے گناه سمجھ کر چھوڑ دے. Happy new year to everyone ❤️ دعا ہے اللہ تعالیٰ اپنے پیارے محبوب کے صدقے ہم سب کو پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
Tweet media one
61
6
99
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا : ’’ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھ رہا ہو تو کسی کو نہ چھوڑے کہ اس کے آگے سے گزرے ۔ جہاں تک ہو سکے اس کو روکے ۔ اگر وہ انکار و اصرار کرے تو چاہیے کہ اس کے ساتھ لڑائی کرے ، بیشک وہ شیطان ہے ۔‘‘
Tweet media one
57
5
97
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
7 months
السلام علیکم صبح بخیر وَبِصَومِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ ماہ رمضان کی نویں سحری مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالیٰ اسی جوش و جذبہ کے ساتھ ہم سب کو باقی تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین دعا ہے اللہ تعالٰی ہم سب کے روزے رکھنا اپنی بار گاہ الٰہی میں قبول فرمائے
Tweet media one
67
4
99
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت انس ؓ سے روایت ہے جس دن رسول اللہ ﷺ مدینہ منورہ میں تشریف فرما ہوئے اس کی ہر چیز روشن ہو گئی اور جس دن آپ کی وفات ہوئی مدینہ کی ہر چیز تاریک ہو گئی ہم نے نبی ﷺ کو دفن کر کے اپنے ہاتھ جھاڑے تو اسی وقت ہمیں اپنے دلوں کی حالت بدلی ہوئی محسوس ہوئی
Tweet media one
65
8
89
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
The impact of urbanization on rural communities is explored, fostering dialogue on sustainable development and equitable distribution of resources. @LeghariFar30702 #اب_نکلنا_ہوگا
Tweet media one
4
62
98
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
رسول الله ﷺ نے فرمایا جو بندہ بھی الله کے لیے ایک سجدہ کرتا ہے الله اس کے بدلے میں اس کے لیے 1) ایک نیکی لکھتا ہے 2) ایک گناہ معاف کرتا ہے 3) اس کا ایک درجہ بلند کرتا ہے اس لیے سجدے کثرت سے کرو. اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️
Tweet media one
50
7
93
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ اے اللہ اس مشکل وقت میں صبر کی توفیق عطا فرما آمین 🤲 الله تعالیٰ فرماتا ہے: میرے اس مؤمن بندے کا، جس کی میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر (ثواب کی نیت سے) صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔
Tweet media one
84
5
84
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ جمعہ مبارک ❤️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
56
3
88
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور (دوسروں کو) سکھایا ۔‘‘
Tweet media one
66
2
88
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر 🥰
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️
Tweet media one
154
42
381
79
6
78
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم صبح بخیر اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہےاگر تم سمجھو پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کروتاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو
Tweet media one
62
1
84
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں ، اور انہوں نے اللہ کے راستے میں ہجرت کی ہے ، اور اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کیا ہے ، وہ اللہ کے نزدیک درجے میں کہیں زیادہ ہیں ، اور وہی لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔
Tweet media one
63
7
84
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے ایک یہ کہ تمھارا نبی تم پر ایسی بددعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے تیسری یہ کہ تم سب گمراہی پر متفق نہیں ہوں گے!
Tweet media one
57
6
86
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ دہشت گرد ٹائیگرز اور ٹائیگرس ❤️ چار چیزیں انسان کی خوش بختی کی علامت ہیں: 1) اس کی(/کا) شریک حیات اس کے مزاج کے موافق ہو 2) اس کی اولاد فرمانبردار ہو 3) اس کے دوست احباب نیک ہوں 4) اس کا روزگار اس کے وطن میں ہو۔
Tweet media one
54
3
83
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول الله ﷺ نے فرمایا: إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَة صدقته روز قیامت مؤمن کا صدقہ، اُس کے لئے باعثِ سایہ ہوگا.
Tweet media one
61
3
79
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
Imran Khan's efforts in promoting sports and healthy living prompt discussions on the societal benefits of physical well-being and the role of sports in national identity. @LeghariFar30702 #اب_نکلنا_ہوگا
Tweet media one
2
61
88
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️
66
0
76
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ ﴿ولا تحسبن الله غافلا عما يعمل الظالمون إنما يؤخرهم ليوم تشخص فيه الأبصار﴾ اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں ، اللہ اُس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دےرہاہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
Tweet media one
62
1
67
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تین بندے ایسے ہیں جن كی دعا اللہ تعالیٰ رد نہیں فرماتے : اللہ كا بہت زیادہ ذكر كرنے والا، مظلوم كی بددعا، اور عادل حكمران كی دعا ۔
Tweet media one
51
5
71
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
6 months
السلام علیکم صبح بخیر وَبِصَومِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ ماہ رمضان کی دسویں سحری مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالیٰ اسی جوش و جذبہ کے ساتھ ہم سب کو باقی تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین دعا ہے اللہ تعالٰی ہم سب کے روزے رکھنا اپنی بار گاہ الٰہی میں قبول فرمائے
Tweet media one
52
3
76
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ نماز نیند سے لاکھ درجے بہتر ہے ❤️ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
Tweet media one
53
2
69
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب ملک شام والوں میں خرابی پیدا ہو جائے گی تو تم میں کوئی اچھائی باقی نہیں رہے گی، میری امت کے ایک گروہ کو ہمیشہ اللہ کی مدد سے حاصل رہے گی، اس کی مدد نہ کرنے والے قیامت تک اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے“
Tweet media one
36
5
75
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ جمعہ مبارک ❤️ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو ۔
Tweet media one
50
2
69
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔
Tweet media one
56
2
68
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول الله ﷺ نے فرمایا: حج اور عمرہ ایک کے بعد دوسرے کو ادا کرتے کرو، اس لئے کہ یہ دونوں فقر (محتاجی) اور گناہوں کو اس طرح مٹا دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کو مٹا دیتی ہے. اور حج مبرور کا بدلہ صرف ہی جنت ہے.
Tweet media one
36
1
70
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ آدمی سے سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا ، وہ نماز ہے ۔ اور لوگوں کے درمیان سب سے پہلے فیصلہ قتل کے بارے میں ہو گا ۔‘‘
Tweet media one
51
5
63
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
6 months
السلام علیکم صبح بخیر رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ❤️ ماہ رمضان کی گیارہویں سحری مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالیٰ اسی جوش و جذبہ کے ساتھ ہم سب کو باقی تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین دعا ہے اللہ تعالٰی ہم سب کے روزے رکھنا اپنی بار گاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین 🤲
Tweet media one
55
1
69
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ اور اے پیغمبر جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو آپ ان سے کہہ دیجیے کہ ) میں اتنا قریب ہوں کہ جب کوئی مجھے پکارتا ہے تو میں پکارنے والے کی پکار سنتا ہوں۔ لہذا وہ بھی میری بات دل سے قبول کریں، اور مجھ پر ایمان لائیں، تاکہ وہ راہ راست پر آجائیں۔
Tweet media one
55
2
68
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
6 months
السلام علیکم صبح بخیر دعاؤں میں یاد رکھنا ❤️ ماہ رمضان کی بارہویں سحری مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالیٰ اسی جوش و جذبہ کے ساتھ ہم سب کو باقی تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین دعا ہے اللہ تعالٰی ہم سب کے روزے رکھنا اپنی بار گاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین 🤲
Tweet media one
59
1
65
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️
Tweet media one
34
1
64
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تین بندے ایسے ہیں جن كی دعا اللہ تعالیٰ رد نہیں فرماتے : اللہ كا بہت زیادہ ذكر كرنے والا، مظلوم كی بددعا، اور عادل حكمران كی دعا ۔
Tweet media one
45
5
64
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر وَ عِبَادُ الرَّحۡمٰنِ الَّذِیۡنَ یَمۡشُوۡنَ عَلَی الۡاَرۡضِ ہَوۡنًا وَّ اِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا اور رحمن کے بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں، اور جب جاہل لوگ ان سے جاہلانہ خطاب کرتے ہیں تو وہ سلامتی کی بات کہتے ہیں۔
Tweet media one
53
3
54
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ اَللّٰھُمَّ زِدْنَا اِیْمَانًا وَّ یَقِیْنًا 🤲 اے ﷲ ہمارے ایمان اور یقین کو بڑھا دے اے ﷲ ہماری عبادتوں اور دُعاؤں کی قبولیت عطا فرما 🤲🏻 ہماری دُعاؤں پہ کن فیکون فرما آمین یارب العالمین___🤲♥️🍂
Tweet media one
40
3
58
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول الله ﷺ نے فرمایا: إِنَّ بَيْنَ الرَّجُلِ وَبَيْنَ الشِّرْكِ وَالْكُفْرِ تَرْكَ الصَّلَاةِ بیشک آدمی اور شرک و کفر کے درمیان فرق نماز کا ترک کر دینا ہے.
Tweet media one
38
4
54
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ *غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی* *زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں پر محیط* *گزرے سنہرے پل خاک میں ملا دیتی ہے* *ربّ ذوالجلال ہمارے* *دلوں کو بدگمانیوں سے محفوظ* *رکھے آمین*
Tweet media one
36
5
55
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے ( کسی ظالم کے ) سپرد کرے ۔ اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا ۔“
Tweet media one
26
4
53
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر پیارے پیارے دوستو ❤️
49
0
50
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں: رسول الله ﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا. اگر کوئی چیز آپ ﷺ کو پسند آتی تو آپ اس کو کھا لیتے، اور اگر ناپسند ہوتی تو اسے چھوڑ دیتے.
Tweet media one
35
2
54
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ اُم المؤمنین حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں: رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم میٹھی چیز اور شہد پسند فرمایا کرتے تھے.
Tweet media one
41
0
50
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ ۝ تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ ۝ ترجمہ: کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں ___❤️‍🩹✨
Tweet media one
35
3
47
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
دنیا میں ہزاروں زبانیں بولی جاتی ہیں ہر زبان کے مطابق ہزاروں ہی روایتیں اور رسم و رواج بھی ہونگے لیکن محبت کی کوئی زبان نہیں ہوتی محبت محبت ہی ہوتی ہے اگر خلوص دل سے کی جائے رنگ نسل ذات پات زبان سرحدوں کا محبت سے کوئی سروکار نہیں محبت صرف محبت ہے چاہے کسی بھی روپ میں ہو. ❤️
Tweet media one
36
1
47
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ کیسے ہیں آپ سب لوگ ❤️ نماز نیند سے لاکھ درجے بہتر ہے ❤️ کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ بس اتنا کہنے پر چھوڑ دیے جائیں گے کہ "ہم ایمان لائے " اور ان کو آزمایا نہ جائے گا؟
Tweet media one
33
1
43
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔‘‘
Tweet media one
34
1
47
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شادی کرنے پر جب کسی کو مبارک باد دیتے تو فرماتے: بارك الله لك وبارك عليك وجمع بينكما في الخير ”اللہ تجھے برکت عطا کرے، اور تجھ پر برکت نازل فرمائے اور تم دونوں کو خیر پر جمع کرے“۔
Tweet media one
25
1
42
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر تم سچ پر قائم رہو کیونکہ سچ نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف رہنمائی کرتی ہے. آدمی ہمیشہ سچ بولتا رہتا ہے اور سچ کی تلاش میں رہتا ہے حتیٰ کہ وہ الله کے ہاں سچا لکھ لیا جاتا ہے. اور جھوٹ سے بچو کیونکہ جھوٹ فجور (گناہ) کی طرف رہنمائی کرتا ہے.
Tweet media one
35
1
42
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ اَلۡہٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ﴿۱﴾ حَتّٰی زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَ ؕ﴿۲﴾ ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر ( دنیا کا عیش ) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غفلت میں ڈال رکھا ہے، (1) یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو، 2
Tweet media one
27
1
43
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ ایاک نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ ترجمہ:(اے اللّٰہ) ہم تیری ہی عبادت کرتــے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتـــے ہیں،۔ یا اللہ عمران خان کی مدد فرما آمین 🤲
Tweet media one
34
4
38
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
The discourse on minority rights emphasizes the importance of inclusivity, tolerance, and protection of the rights of all citizens, irrespective of their backgrounds. @LeghariFar30702 #اب_نکلنا_ہوگا
Tweet media one
1
44
45
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت ابو ہریرہ‌ ؓ سے مروی ہے كہ آپ ‌نے فرمایا : جب قاری ( امام ) آمین كہے ، تو تم بھی آمین كہو۔ كیونكہ اس وقت فرشتے بھی آمین كہتے ہیں ۔اور جس شخص كی آمین فرشتوں كی آمین كے موافق ہو گئی ، ا س كے پچھلے تمام گناہ معاف كر دیئے جائیں گے
Tweet media one
29
1
39
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ ہـے آرزو یہ دِل کـی میں بھی مدینـے جاؤں سلطـانِ دَو جَہـاں کـو حـالِ دِل سُنـاؤں🥺 کاٹـوں ہزار چکـر طـیبہ کـی ہر گلـی کـے یُـونہی گُــزار دوں میں ایّـام زندگـی کــے ♥ بےشک نماز نیند سے بہتر ہے ❤️
Tweet media one
28
1
38
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے!! آزمائش کہ ساتھ آسانی پہلے ہی لکھ دی گئی ہے یقین رکھیے اس پر جو مشکلوں میں ڈال سکتا ہے وہ نکال بھی سکتا ہے کہ جو کام آپ کہ بس میں نہیں وہ اسی کہ اختیار میں ہے...!!
Tweet media one
27
1
36
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️
Tweet media one
35
0
35
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
6 months
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر 🥰 دعاؤں میں یاد رکھنا ❤️ ماہ رمضان کی تیرہویں سحری مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالیٰ اسی جوش و جذبہ کے ساتھ ہم سب کو باقی تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین دعا ہے اللہ تعالٰی ہم سب کے روزے رکھنا اپنی بار گاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین 🤲
31
0
42
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ کیسے ہیں آپ ❤️ آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کیلئے مجبور نہیں کر سکتے ”ایک محبت اور دوسرا عبادت“ کیونکہ یہ دونوں دِل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے -
33
5
34
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ شداد بن اوس رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا جب تم اپنے مردوں كے پاس آؤ تو ان كی آنكھیں بند كر دو، كیوں كہ نگاہیں روح كا پیچھا كرتی ہیں اور اچھی بات كہو۔ كیوں كہ فرشتے اس بات پر آمین كہتے ہیں جو بات گھر والے كہتے ہیں
Tweet media one
19
2
38
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ بےشک نماز نیند سے لاکھ درجے بہتر ہے ❤️ کسی پریشانی یا بے چینی کے وقت پڑھی جانے والی دعا: اے اللہ! میں تیری رحمت کی امید کرتا ہوں توں مجھے پل بھر بھی میرے سپرد نہ کرناں ، اور میرا سارا حال درست فرما دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
Tweet media one
23
1
33
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
السلام علیکم. ہمارے پاس ایک سرائیکی گروپ ہے ۔ گروپ بنانے کا مقصد سرائیکی بہن بھائیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا ہے اگر آپ سرائیکی ہیں اور گروپ کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں yes لکھیں بہت شکریہ ❤️
Tweet media one
31
4
40
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
11 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ جمعہ مبارک ❤️ رسول اللہ ﷺ یوں دعا فرمایا کرتے اے اللہ ! میں نکمے پن، بےجا سستی، شدید بڑھاپے، کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں، نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
Tweet media one
24
1
36
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
9 months
اسلام علیکم ❤️ میرے پیارے دوستو میں نے آپ میں سے کسی کو ان فالو نہیں کیا برائے مہربانی آپ ان فالو نہیں کرنا شکریہ کچھ بدبو دار لوگوں کو مجھ سے جلن ہو رہی ہے تو اکاؤنٹ کو کل رات سے ریپورٹ مار رہے ہیں آپ سے گزارش ہے اب آپ ہی اکاؤنٹ کو بچا سکتے ہیں لائک کمنٹ اور ری ٹیوٹ کریں شکریہ
Tweet media one
Tweet media two
21
7
33
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
10 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ جس دن مومن لوگ اللہ سے ملیں گے اس دن ان کا استقبال سلام سے ہوگا ، اور اللہ نے ان کے لیے باعزت انعام تیار کر رکھا ہے۔ اے نبی ! بیشک ہم نے تمہیں ایسا بنا کر بھیجا ہے کہ تم گواہی دینے والے، خوشخبری سنانے والے اور خبردار کرنے والے ہو،
Tweet media one
29
1
30
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
8 months
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر 🥰 بےشک نماز نیند سے لاکھ درجے بہتر ہے ❤️
32
1
35
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے ’’ جب ( انسان ) کبیرہ گناہوں سے اجتناب کر رہا ہو تو پانچ نمازیں ، ایک جمعہ ( دوسرے ) جمعہ تک اور ایک رمضان دوسرے رمضان تک ، درمیان کے عرصے میں ہونے والے گناہوں کو مٹانے کا سبب ہیں ۔‘‘
Tweet media one
21
2
32
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا : پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو ۔ جوانی کو بڑھاپےسے پہلے ۔ صحت کو بیماری سے پہلے ۔ امیری کو فقیری سے پہلے ۔ فراغت کو مصروفیت سے پہلے ۔ زندگی کو موت سے پہلے ۔
Tweet media one
18
3
32
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے: ایک صدقہ جاریہ ہے، دوسرا ایسا علم ہے جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں اور تیسرا نیک و صالح اولاد ہے ۳؎ جو اس کے لیے دعا کرے“۔
Tweet media one
22
1
30
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ ہمیشہ دکھ تھوڑی رہ سکتے ہیں ؟ ہمارا بھی ٹائم آئے گا ، ہم بھی خوش ہونگے ، اپنی خواہشات پوری ہوتے دیکھیں گے اللہ ہمارا بھی تو ہے اکیلے تھوڑا چھوڑے گا ان شاء اللہ ، بس صبر کرنا پڑے گا، دل چھوٹا نہیں کرنا اللہ سب ٹھیک کر دے گا ان شاء اللہ تعالیٰ.. ♥️
Tweet media one
21
2
32
@LeghariFar30702
Farhan Leghari 🦅
1 year
اسلام علیکم ❤️ صبح بخیر ❤️ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد ❤️
Tweet media one
16
4
33