فرحتیاسمین Profile Banner
فرحتیاسمین Profile
فرحتیاسمین

@Tiger954389

Followers
1,827
Following
1,942
Media
328
Statuses
4,589

FOLLOW ME AND GET FOLLOW BACK

Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@786GHQ باہر بیٹھ کر اداروں پر کھل کر تنقید کرے گا ان کے خلاف زہر اگلے گا اور قانون کی پکڑ میں بھی نہیں ائے گا
6
2
42
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
Tweet media one
0
5
37
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
اگر کسی نے وفا کی تصویر دیکھنی ہو تو یہ دیکھے۔
@ShehbazDigital
Shehbaz Digital Media
1 year
قائد نوازشریف کے استقبال کے لئے صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئے۔
Tweet media one
61
217
1K
0
7
29
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@UrduVirsa خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہے محسن اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھا لے جاتے
4
2
26
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
Tweet media one
1
11
21
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@Matiullahjan919 ہنسی تو ان کرداروں پر ا رہی ہے جو کل تک مظاہر نقوی کو بے گناہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے اور اج اپنی پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر کے بھاگ گئے ہیں وہ وقت دور نہیں جب یہ عمران خان کو سپورٹ کرنے والی بھی اپنی تمام پوسٹوں کو ڈیلیٹ کرتے نظر ائیں گے بے شک باطل مٹنے ہی کے لیے ہے
0
5
21
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
السلام عليكم. "الله سبحانه و تعالى' آپ پر اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ.كامياب و كامران بنائے . اورتمام ناگہانی آفات،بیماریوں،نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ رکھے. هميشه خوش وخرم ركهے.آمىن.
9
3
15
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
ناشتہ تو "وڑ" گیا آج 🫢
Tweet media one
10
0
15
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@UrduVirsa جتنی خوبصورت یہ غزل ہے اسے گانا اتنا ہی مشکل تھا لیکن سجاد علی کی خوبصورت آواز نے اسے لازوال دوام بخشا
0
0
16
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رب کعبہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اپنی تمام رحمتوں اور برکتوں سے نوازے اور دنیا کی تمام دولتیں آپ کو عطا فرمائے
7
4
13
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
اسلام وعلیکم جمعہ مبارک اللہ پاک یہ مہینہ اور اس کے بعد انے والے تمام مہینوں اور سالوں میں اپ کو اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے
10
0
12
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
السلام علیکم. آپ میری هر دعا میں یاد رهنے والے انمول رشتوں میں شامل ھیں .. الله کریم آپکو هر بیماری، ھر پریشانی، اور ھر قسم کی آزمائشوں سے اپنی حفظ و امان میں رکهے اور آپ پر همیشه مھربان رھے. صبح بخیر زندگی
8
3
13
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
میں نے اس کو اتنا مارا جتنا مارا جا سکتا تھا لیکن پھر بھی دو ہاتھوں سے کتنا مارا جا سکتا تھا ۔
@IrhaRana3
Irha Rana
1 year
میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا Your turn 😀
3
0
9
7
2
11
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپکے خاندانوں میں آپسی برکت اور اتفاق دے آمین
10
0
11
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@QayyumReports مک گیا تیرا شو نیازی گو نیازی گو نیازی
1
3
10
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
فالو بیک لینے والے نظر نہیں آ رہے
6
1
10
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
یا اللہ! ہمارے حال پر رحم فرما ۔
Tweet media one
4
1
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
*السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ،* *صبح بخیر* *نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے*. *صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک الله آپ کی زندگی کو کامیابیوں کامرانیوں اور خوشیوں کے ساتھ روشن کر دے.*آمین یا رب العالمین*
7
3
11
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ سب کو ایک نئی سلامتی والی صبح مبارک ہو الحمدللہ رب کعبہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی تمام جائز اور حلال حاجات کو اپنے کرم سے پورا فرمائے آور آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے آپ کے رشتوں میں اور جان ومال میں برکت عطا فرمائے
8
0
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
اب یہ کس نے کیا ہے 😋
Tweet media one
4
4
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
لاہور والوں کو موسم سرما کی پہلی "بارشی" مبارک ہو نوٹ: یہ بارش سے تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے 😋
3
1
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
کس کس کو سرائیکی آ تی ہے!!؟؟؟ اسکو اردو میں ترجمہ کر دیں ۔
Tweet media one
8
0
10
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
السلام وعلیکم صبح بخیر یا اللہ هماری زندگی کو خیرو برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔همیں هر قسم کی آنے والی آفت سے محفوظ فرما. همارے هر کام میں اپنا رحم و کرم ، بركت و رحمت اور فضل شامل فرما. آمین یا رب العالمین
5
5
10
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
ٹڑ گئے یار ٹرکاں والے💔 تے لے گئے نال اثاثے
2
1
10
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک اللہ تعالیٰ آج کے مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام جائز آور حلال حاجات کو پورا کرے اور آپ کو سلامتی عطا فرمائے
7
2
10
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@GFarooqi شکر ہے کہ ساری کارروائی براہِ راست نشر کی گئی ورنہ جھوٹ بول بول کر خود کو سچا ثابت کرنے میں تو یہ ماہر ہیں
0
2
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@UrduVirsa تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
1
3
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
10 months
مجھے وہ کھمبا دیکھنا ہے جسے عمران خان نے ٹکٹ دیا ہے 😋
2
4
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
دعا سفر کی پڑھی اور پھونک دی اس پر اسے لگا تھا کہ میں اس کے پاؤں پکڑوں گا
2
1
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@najamwalikhan @sajjadalianwar1 @SdqJaan کوئی بھی غیرت مند تحریک انصاف کا دفاع نہیں کر سکتا
0
0
10
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
السلامُ علیکم ۔ صبح بخیر ۔آپکا دن اچھا گزرے ۔ آمین یا رب العالمین
6
0
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
ویسے ایک بات تو ماننی پڑے گی ۔یہ جس نے بھی فرخ حبیب کی موت کی خبر دی تھی بالکل درست دی تھی ۔
2
3
10
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ صبحِ بخیر الحمدللہ رب العالمین آللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپکو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنائے اور آپ کی اولاد آپ کے لئیے صدقہء جاریہ بنے
7
0
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@AzharMKhan3 سلمان اکرم راجہ کی اس حالت کو دیکھ کر ترس ا رہا ہے جب خدا کسی کو ذلیل کرنے کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے پی ٹی ائی جوائن کرا دیتا ہے ایک سیٹ کے لیے اتنی ذلت اتنی بے اعتباری کہ قران پاک کو درمیان میں لانا پڑ گیا افسوس ہوا دیکھ کر
0
1
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@syed_bacha استغفراللہ ویسے تو قرآن مجید کی کسی نصیحت پر عمل نہیں کرتے اور نہ تلاوت کرتے ہیں لیکن اپنی گھٹیا سیاست کے لیے درمیان میں مقدس کتاب کو لے آئے ہیں یہ لوگ اللہ ان کو ھدایت دے
0
2
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
週刊新潮さん最低な稼ぎ方ですね。人として恥ずかしくないんですか?タイミングを含めあまりにも悪質です。選手を応援してサポートすべき日本のメディアが自国のスポーツの成績を下げようとしている。一線を越えてると思います。 #斉藤有平 #週刊新潮
0
2
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
"جن لوگوں کی پہلی اور🌹 آخری امید صرف الله کریم کی ذات ہوتی ہے ان پر مصیبت اور💚 پریشانی اثرانداز نہیں ہوتی" الله رب ذوالجلال آپ کو زندگی کی هر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے۔💟اچھی صحت دے, خضری عمر عطا فرماۓ, السلام علیکم !
2
2
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر الحمدللہ اللہ پاک آپ سب کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور سب کے سروں پر والدین کا سایہ تا حیات رہے
8
0
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک اور پیاری سی صبح بخیر الحمدللہ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام جائز حاجات کو پورا کرے اور آپ کو کائنات کی تمام خوشیاں عطا فرمائے آپ کو آپ کے والدین کے لئے باعث اجر و ثواب بنائے
6
0
5
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@HRHMBNSALMAAN ماشاءاللہ ماشاءاللہ
0
0
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
جس جس کو فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ کرے۔
2
2
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
ٹی وی پر مولوی صاحب دعا مانگ رہے تھے کہ اللہ تعالیٰ سب کی اولاد کو نیک کر دے امی میری طرف دیکھ کر زور سے بولیں آمین
4
2
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
آج جمعہ مبارک ہے۔سورت الکہف کی تلاوت کا اہتمام ضرور فرمائے گا ۔جزاک اللہ ۔
0
2
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
اسلام وعلیکم
Tweet media one
6
0
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
ٹھیک ہے بھائی اگر اپ لوگوں نے فیصلہ کر ہی لیا ہے کہ فالو بیک نہیں چاہیے تو ہم کیا کر سکتے ہیں
4
0
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
جمعہ مبارک
Tweet media one
4
1
9
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
اس کے بعد ورلڈکپ کا کیا بنا ۔جاری ریا یا !!!!!!!! نہیں ،نہیں کدھر جاری رہا ۔ ورلڈ کپ تو ہماری طرف سے "وڑ" گیا۔ #PAKvSA
2
1
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
افغانستان تو ۔۔۔۔۔۔۔گیا
3
1
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
السلام عليكم ورحمةالله وبركة الله پاک آپ کو اچھی صحت کے ساتھ طویل عمر اور بے انتہا خوشیاں عطا فرماۓ اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے آمین
4
2
4
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
週刊新潮編集部 被害女性を傷つける? お前何言ってんだよ これが嘘なら 傷ついたのは告発された側だぞ #週刊新潮編集部
0
1
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
اسلام وعلیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو شادواباد اور خوش وخرم رکھے ۔اور اپنے اھل و عیال کے ساتھ صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ۔
5
1
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
میں ایک ایسا ملک بناؤں گی جہاں ساگ اگانے پر 10 سال قید 50 لاکھ جرمانہ اور چھتر وکھرے 😭😭😭
5
0
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
میکس ویل لونگ بار افغانیوں پر کرے وار افغانی دھلیں چم چما چم چم
1
2
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، ذرائع صداقت عباسی جلد پریس کانفرنس کے ذریعے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گے، ذرائع
0
0
5
@Tiger954389
فرحتیاسمین
10 months
منظرنامہ اسقدر تیزی سے بدل رہا ہے کہ ایک روٹی ڈال کر دوسری کی باری آ نے تک خبر بدل چکی ہوتی ہے 😋
1
0
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کواور آپ کے خاندان کو خوش وخرم اورشادوآباد رکھےاورآپ کی زندگی خوشیوں اور سکون سے بھرپور ہو
5
1
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
اسلام وعلیکم! *ہر منفی خیال سے دوستی رکھنے سے معذرت کر لیجئے اور ہر مثبت خیال کو ہر قیمت پر اپنا دوست بنا لیجئیے یقین جانیے جتنے مثبت خیال آپ کے دوست ہوتے جائیں گے اتنا ہی آپ کا شمار عظیم انسانوں میں ہوتا جائے گا.....!!!!* صبح بخیر
3
1
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
جس دن غلطی سے چولہا صاف کردو اسی دن دودھ نے ابل کے گرنا ہوتا ہے 🫥
2
0
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا روح تک پھیل گئی تاثیر مسیحائی کی
6
0
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
10 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الیکشن کمیشن سے شیڈول مانگ لیا برے پھنسے 😋
0
1
8
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
مرزا محمد علی جہلمی صاحب آپ کدھر غائب ہیں آپ کی منجی ٹھک رہی ہے 😋 اور لوگ کہہ رہے ہیں مرزا تے شے ای کوئینی منظر پر آئیں اور اپنے عقیدت مندوں کو کوئی پھکی شکی دیں🙏
3
0
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
10 months
Right answer is60
@MNasAwan555
Naseer Awan(نصیر اعوان)
10 months
چلیں جی نیا سوال آپکے لیئے چوتھے والے سوال کا سہی جواب بتائیں ؟؟
Tweet media one
147
1
49
5
0
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
مغرب کی نماز کا ٹائم ہو گیا ہے چلیں سارے ٹویٹر والے باجماعت نماز ادا کریں
1
1
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
میر بھائی آج تو جمعرات ہے تو پھر آپ نے جمعہ مبارک کی پوسٹ کیوں لگائی
3
0
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
میں بڑا اہم تھا یہ میرا وہم تھا
Tweet media one
1
1
5
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@UrduVirsa میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں کاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہے غالب کی شاعری کی کیا بات ہے 👏 اتنی عام فہم اور سلیس اردو میں بہت باکمال طریقے سے خیالات کا اظہار کیا ہے 👏👏👏🙏
0
1
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
Ma sha Allah♥️
0
2
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
یہ صرف ایک تصویر نہیں ہے بلکہ انٹرنیٹ کے دور میں ہر گھر کی کہانی ہے ۔اگر متفق ہیں تو لائک کریں ۔
Tweet media one
1
0
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
اللہ بخشے خان صاحب کو جب باہر ہوتے تھے تو 12 موسم ہوتے تھے جس دن سے اندر گئے ہیں ایک ہی موسم چل رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذلت کا
Tweet media one
1
1
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر Very happy happy good morning 🌄 اللہ پاک آپ کی تمام جائز اور حلال دلی خواہشات کو پورا فرمائے ۔
6
0
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
شیر افضل مروت نے بھی یو ٹرن لے لیا
2
0
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
نواز شریف کی واپسی میں کس نے زیادہ کردار ادا کیا ہے ؟
پی ٹی آئی نے
12
اسٹیبلشمنٹ نے
107
ن لیگ نے
6
3
6
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
آپ کے خیال میں سیاست کا "پری زاد" کون ہے ۔؟؟؟؟
4
2
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
10 months
بڑہاپے کی نشانیاں بڑھاپہ انے لگتا ہے تو اقوال زریں اچھے لگنے لگتے ہیں انگریزی علاج کی بجائے دیسی علاج پر پختہ یقین ہو جاتا ہے باہر کے کھانے نقصان دہ لگنے لگتے ہیں مرغی کی بجائے مچھلی مفید لگتی ہے ہم عمر لوگوں کو بوڑہا کہنے سے تسکین ملتی ہے خالص شہد ڈھونڈنے کا شوق پیدا ہو جاتا ہے
2
1
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
پوری مارکیٹ چھان کر ائی ہوں کہیں سے بھی بلو ٹک نہیں ملا سپر سٹور میڈیکل سٹور گروسری سٹور کہیں بھی نہیں ہے اخر کیا کروں 😋
4
0
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
بسم الله الرحمن الرحيم السلام و علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته الله تعالى كى دوستى حاصل كرنى ہے تو اس كے بندوں پر مہربان ہونا پڑے گا - كيونکہ عبادت كرنے سے پارسائى ملتى ہے اور نيكى كرنے سے رب كريم ملتا ہے۔ *صبح بخیر*
1
2
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
الیکشن کمیشن نے کہا بلا بچاؤ یا دلا بچاؤ اگلوں نے بلے کو دلے پر ترجیح دی 😜
@TahirBh09402843
Tahir Bhatti
11 months
پی ٹی آئی جمعہ کو اپنا نیا چئیرمین منتخب کرے گی 😜🤣 کیونکہ پہلے والا چور نکلا ھے 🤣🙉😂
Tweet media one
15
9
33
3
3
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
السلام عليكم. "الله سبحانه و تعالى' آپ پر اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ.كامياب و كامران بنائے . اورتمام ناگہانی آفات،بیماریوں،نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ رکھے. هميشه خوش وخرم ركهے.آمى��.
5
2
5
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
جتنا بھی کشادہ کر ےسینہ اسے کہنا اس دل سے نکلنا نہیں کینہ اسے کہنا کہنا کہ میرے سامنے آ کر بھی تو بولے چھپ چھپ کر جو کہتا ہے کمینہ اسے کہنا یہ شہر میرے عشق سے مشہور ہوئے ہیں لاہور ہو پنڈی ہو کہ دینہ اسے کہنا
2
1
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
السلام علیکم ورحـــمةالله . یا اللہ.! آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم, بس ہمیں اپنی رحمتوں اور فضل سے نواز دے اور ہماری زندگیوں کے ہر لمحہ کو خیر وعافیت اور خوشیوں سے لبریز فرما دے۔ آمين يا رب العالمين.. صبح باخیر
3
1
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
اب بس ایک آخری چہرے سے نقاب اترنا باقی رہ گیا ہے 😲
1
0
5
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
@RehamKhan1 حضرت علی علیہ السلام کا فرمان ہے کہ "جس پر احسان کرو اسکے شر سے بچو" حق علی حق
0
0
3
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
آللہ پاک نے حشر کی منظر کشی کرتے ہوئے فرمایا ہے "اور اس دن آوازیں دب جائیں گی رحمان کے سامنے " اس حشر کی گھڑی میں بھی یہ نہیں فرمایا کہ "جبار کے سامنے" بلکہ اپنی صفت رحمت کا آسرا دیا ہے
2
1
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
آج جمعہ مبارک ہے سورت الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں 🙏
1
1
5
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
سردار لطیف کھوسہ کا بیٹا خرم لطیف کھوسہ بھی الیکشن 2024 کے لیے نااہل قرار
0
0
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
India have won the toss and they've decided to bat first. خیر سانوں کیہہ
5
0
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
کیا اپ کی لکھائی بھی بہت بری ہے تو یہ خبر اپ ہی کے لیے ہے ایک تحقیق کے مطابق خراب لکھائی والے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں کیونکہ ان کے دماغ ان کے ہاتھوں سے بہتر چلتے ہیں تو اب اپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں اور جو اپ کو خراب لکھائی کا طعنہ مارے اپ اسے یہ تحقیق دکھا دیں Smile
Tweet media one
4
1
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
8 months
@FrehmanD @miandawoodadv پولنگ سٹیشن پر موبائل کے استعمال ہر پابندی ہوگی تو جو بھی وڈیو شیئر کرے اسے پکڑ لیں اور پوچھیں کہ موبائل فون پر تو پابندی تھی تو تم اندر لیکر کیسے اور کیوں گئے قانون کی خلاف ورزی پر اندر کریں خود ہی سچ بولنے لگے گا
0
1
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
Work from home. لاہور کل بند ہوگا۔
3
0
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
@Shabanashaukat4 @BIT0420 لیول پلیئنگ فیلڈ تب بنے گی جب نواز شریف کے حق میں بھی آر ٹی ایس بٹھایا جائے نواز کے مخالفین کو ایجنسی کے بندوں سے ڈرایا دھمکایا جائے اور سارا میڈیا صرف نواز شریف کو مسیحا بنا کر پیش کرے جیسے عمران خان کو پیش کیا گیا تھا جو نواز شریف کے خلاف ہوا تھا وہی عمران کے ساتھ ہو
0
3
7
@Tiger954389
فرحتیاسمین
10 months
دینا شروع کریں آنا خود ہی شروع ہو جائیگا عزت بھی محبت بھی اور ۔۔۔۔ رزق بھی 🙏
2
0
4
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
Tweet media one
3
0
5
@Tiger954389
فرحتیاسمین
9 months
ہر کسی سے کہاں ملتی ہے طبیعت اپنی 💕
@Fizakhaan0289
FIZAKHAN🦁
9 months
حُسن والوں میں مشہور ہے عادت انکی @MaryamNSharif
Tweet media one
1
4
42
0
0
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر Have a nice day ❣️❣️❣️
6
1
5
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
Tweet media one
1
1
5
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
ٹھیک ہے بھائی اگر اپ لوگوں نے فیصلہ کر ہی لیا ہے کہ فالو بیک نہیں چاہیے تو ہم کیا کر سکتے ہیں
0
0
5
@Tiger954389
فرحتیاسمین
11 months
کئی بیویاں اتنی معصوم ہوتی ہیں کہ پورا دن اپنے شوہر سے بات نہ کر کے انہیں لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو سزا دی ہے 😁😁😁
2
0
5
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
شادی تب ہوگی جب گھر اور گاڑی دونوں موجود ہوں لے فیر میں
Tweet media one
3
1
6
@Tiger954389
فرحتیاسمین
1 year
@RehamKhan1 صبر کی انگلی پکڑ کر نواز شریف اتنا چلا کہ راستے حیران رہ گئے ۔🙏🙏🙏
0
0
2