اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔
#PTI_Followers
#FreePalaestine
جمشید حمید دستی پاکستان تحریک انصاف کے رھنما ۔جو پارٹی میں نئے نئے شامل ھوئے ہیں۔ان کا ایسا بیان کہ پاکستان تحریک انصاف کے بڑے بڑے لیڈر بھی اتنی جرات سے یہ سب کچھ نا کہہ سکے۔ جمشید دستی صاحب" سلوٹ" کرتا ہوں آپ کو۔۔۔ Weldon 👉👉 #عمران_خان_میں_تمہارے_ساتھ_ہوں
عمران خان کا پیغام ہے کہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دو، میری پارٹی سے اس بار الیکشن نوجوان اور وکلا لڑیں گے علیمہ خان انشاء اللہ #ووٹ_صرف_عمران_کا
#PTI_Followers
آیا تھا قلندر کوئی سلطان سا ہو کر
کھو کر جسے دل بیٹھا ہے ویران سا ہو کر
ہم کوفہ مزاجوں سے بھرے دیس میں پھر سے
شاید ہی کوئی آئے گا عمران سا ہو کر
کیا شہر ہے پہلے جسے ہاتھوں سے گنوایا
اب ڈھونڈ رہا ہے اسے حیران سا ہو کر #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
#PTI_Followers
میرے ہمدرد اور دلیر لیڈر *عمران خان* کو سالگرہ مبار
رول ماڈل اور قوموں کی امید آپ نے مجھے ہمت، ہمدردی؛ یقین؛ اور ہمیشہ ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی صلاحیت سکھائی
*اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے سلامت رہے*
#ہیپی_برتھ_ڈے_عمران_خان
#PTI_Followers
پروپگنڈا کرنے سے پہلے فلاف 🔥
اس ویڈیو کو ری ٹویٹ کرتے جائے 🔁🔥🔥
اطلاعات ہیں کہ آج 4 بجے ایک پریس کانفرنس کروائی جائے گی جس میں یہ بولا جائے گا کہ عمران خان کو کوئی گولی نہیں لگی، سب رپورٹس جعلی تھی۔
پروپگنڈا نہیں چلے گی اب تو🔥🔥🔁 ,#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
پاکستانیو 👇شیر افضل کی گرفتاری پر یہ مت کہیں کہ یہاں پختون ہوتے تو ایسا نہیں ہوتازمان پارک میں 26 گھنٹے مقابلہ لاہوریوں پنجابیوں نے ہی کیا تھاایسے مواقع پر اتحاد بڑھائیں۔۔ تفرقے میں نہیں پڑیں.
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#PTI_Followers
دوسروں کی بیوی کی انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گھر والوں میں جاگ کر دیکھ لو
جو اپنی بیوی کو اس طرح کے اوپن ماحول میں رکھتا ہو اسے اپنی بیوی کا خیال کرنا چاہیے ناکہ کسی باپردہ خاتون کی عزت اچھالے
#PTI_Followers
*💥🪐کمپنی والے پریشان ہیں کہ*
*گنجے کی نااہلی تو ججوں سے ختم کروالی، اب اسکی نالائقی کہاں سے ختم کروائیں. #نیازی_تیری_پرواز_سے_جلتا_ہے_زمانہ 🔥
#PTI_Followers
سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے پی ٹی آئی کارکنان کا دل خوش کر دیا، جنہوں نے اس مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ وفاداری کرتے ہوئے مخالفین کے سارے بےبنیاد پروپیگنڈے کو بےنقاب کردیا.
@SAYousafzaiPTI
*تہلکہ انگیز آڈیو لیک 🚨 : *
*امریکہ میں موجود ہیکروں نے ڈونلڈ لو کا فون ہیک کر لیا ہے، جس میں باجوہ نے جو voice میسج ڈونلڈ لو کو بھیجے تھے شامل ہیں۔ یہ پہلی قسط ہے اور ایسی دو سو کے قریب آڈیوز ہیں.
#PTI_Followers
بہاولپور تحریک انصاف کے ورکر کے گھر پر پولیس نے ریڈ کیا عورتوں بچوں کو محلے میں ذلیل ہوتا دیکھ کر بوڑھی ماں کو ہارٹ اٹیک ہو گیا جسے وکٹوریا ہسپتال پہنچایا گیا نوجوان گھر سے باہر رہنے پر مجبور تھا جب والدہ کی عیادت کے لئے ہسپتال آیا حقیقت معلوم ہونے پر خود کو آگ لگا لی 😭😭
صنفِ اہن ♥️ پی ٹی آئی خواتین ورکرز 22 دن جھوٹے مقدمات میں مختلف جیلوں میں گزارنے کے باوجود مضبوطی سے کھڑی ہیں۔ خوف کے بت ٹوت چکے ہیں. #چور_خوشحال_پاکستان_بدحال
عمران خان نے اپنے شہدا کیلئے فنڈ کا اعلان کر دیا
ہمارے پرامن احتجاج میں 25 لوگ شہید ہوئے ہیں، جن میں سبکا غریب فیملیز سے تعلق ہے
آپ اوورسیز پاکستانی دل کھول کر فنڈ دیں ۔ عمران خان. #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
ایک طرف سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس جو ایک نہایت اہم کیس ہے اسکی براہ راست سماعت ہو رہی ہےجس کو نہیں دکھا رہے ہیں لیکن پچھلے 25 منٹس سے رانا ثناللہ کی منحوس شکل کی پوری پریس کانفرنس براہ راست دکھا رہے ہیں ۔
#PTI_Followers
۔
جیسے ہی پی ٹی آئی MNA ڈاکٹر ریاض حسین لانگ عدالت کے حکم پر پاکپتن جیل سے رہا ہوئے، نقاب پوش پولیس نے بغیر وارنٹ کے دوبارہ گرفتار کر لیا۔
تحریک انصاف چھوڑنے کے لئے ملک بھر کے پارٹی رہنماؤں پر بدترین فاشسٹ حربوں کا استعمال جاری. #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
عمران خان کی اسلام آباد کہچری میں پیش کے دوران سیکورٹی کے ناقص انتظامات عطا تارڑ کے لائے غنڈے نے عمران خان پر پانی کی بوتل پھینکی ،تاہم وہ بوتل چیئرمین عمران کو نہ لگ سکی، عمران خان آپنی گاڑی سے نکل کر جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں پیش ہو رہے تھے.
#PTI_Follwers
*مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب عید میداانبی جلوس کے قریب خود کش دھماکہ*.
دھماکے میں ڈی ایس پی نواز گشگوری سمیت 6 افراد شہید 40 کے قریب زخمی ہوئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ.
#PTI_Follwers
یہ میرے سارے امیدوار لے جائیں۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ میں نئے امیدوار کھڑے کروں گا اور وہ آپ کو جیت کر دکھائیں گے. انشاءاللّه
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان. #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
توہین الیکشن کمیشن کیس، چئیرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،
الیکشن کمیشن کا اسلا م آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتا ر کر نے کا حکم.
#PTI_Follwers
*🚨💥میں جس کنونشن میں جاتا ہوں حکام کا پیغام آجاتا ہے آپکے پیچھے خودکش آرہا ہے میں نے جواب دیا کبھی تو ملاقات ہوجائے گی آنے دو*
*شیر افضل خان مروت✌️❣️* #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
#PTI_Followers
چیئرمین عمران خان اللہ اور اپنی قوم کے اعتماد کے بھروسے پر مافیا سے ٹکر لیے ہوئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ہر میدان میں کامیاب ہوتے ہیں۔
#ConspiracyAgainstPTIExposed
@Aleema_khan9
میں عہدکرتی ہوں کہ میں اپنےلیڈرکا ساتھ آخری سانس تک نبھاونگی جس نے پوری دنیا کے سامنے یہ بتایا کہ ایک مسلمان کے لیے اسلام اوراللہ کے سب سے پیارے نبی رسول پاک کی حرمت اور اہمیت کیاہوتی ہے،میں اپنے پورے یقین اوراعتماد کےساتھ اپنےلیڈر عمران خان کےساتھ کھڑی رہونگی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جوڈیشل کمپلیکس کمرہ عدالت میں اپنے وکلاء کے ساتھ موجود ہیں۔
جج زیبا کیس۔
درخواست بریت پہ دلائل جاری۔ چیئرمین عمران خان خود روسٹرم پہ آ گئے۔ عمران خان نے خود دلائل کا آغاز کر دیا۔.
#PTI_Follwers
جو بندہ پی ٹیم آئی چھوڑنا چاہتا ہو جانے دیں
ان پر انتہائی سخت وقت ہے اللہ پاک سب کے لئے آسانی پیدا کریں امین ثم امین. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے #عمران_خان_میں_تمہارے_ساتھ_ہوں
پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے ذاتی طور پر انٹرویوز لینا شروع کر دیے ہیں۔ پہلے مرحلے میں پی پی 1 سے پی پی 50 (اٹک، راولپنڈی، چکوال، جہلم، گجرات، سیالکوٹ، نارووال) کا جائزہ لیا گیا ہے۔
@ImranKhanPTI
#الیکشن_تو_ہوگا
تحریک انصاف پروموشن🏏
پی ٹی آئی والے اپنے فالورز میں اضافہ کرنے کیلئے حاضری لگوائیں۔
ریٹویٹ کریں اور ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں سب فالو بیک دیں
جو بھی ریٹویٹ کریں گے انہیں پروموشن لسٹوں میں ایڈ کیا جائے گا💯
مجھے فالو کریں،نوٹیفکیشن آن کریں.. #ائین_کا_محافظ_عمران_خان