Ameer Malik Profile Banner
Ameer Malik Profile
Ameer Malik

@EmmirMALIKPTI

Followers
961
Following
291
Media
943
Statuses
5,417

Leader: Imran Ahmad Khan Niazi | Political Party: PTI | The Theory: ریاستِ مدینہ | Representing IK: since 2009-2010 | Fav Quote: Born to Express, Not to Impress

Ontario, CA
Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
🏷️زندگی کا اہم اصول..!!! اگر کسی کا ظرف آزمانا ہو تو اُس کو زیادہ عزت دو. اگر وہ اعلیٰ ظرف ہوا تو تمہیں اور زیادہ عزت دے گا اور اگر کم ظرف ہوا تو خود کو اعلیٰ سمجھے گا. الحمدللّٰہ اکثریت اعلیٰ ظرف کی ہی ملی، پر کم ظرف بھی انگلیوں پر گِنے نہ جا سکے. #ReleaseImranKhan
Tweet media one
0
1
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
ایک طرف45سینٹی گریڈ کی گرمی میں صرف پنکھےکےنیچےبیٹھا ہوا وہ تن تنہا کروڑوں دِلوں کی دھڑکن مردِمومن عمران احمدخان نیازی اور دوسری طرف ملک کی سالمیت& آئین کی حفاظت کاحلف لےکرایئرکنڈیشنزمیں بیٹھے ڈرپوک قاضیِ وقت تو یہیں ہار گیا ہـے مـیرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
Tweet media one
4
40
67
1
42
108
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
ملک پرویزاقبال صاحب ایک ایسی شخصیت ہیں جوخاموشی سےاپناکام کرتےجارہے& کئی اسیرانِPTIجو ناحق قیدمیں ہیں انکی ضمانتیں کرواکےرہائی کاپروانہ انکےہاتھوں میں تھماتےجارہے اب تک سینکڑوں اسیران کی ضمانتیں کرواچکے انہوں نےکبھی کسی سےفیس مانگی اور نہ کاغذوں کاخرچہ مانگا شکریہ @MalikUmvi صاحب
@MalikUmvi
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
4 months
ہم اہل جنوں اور جھکیں موت کے آگے ہم جب بھی مرت موت پہ احسان کرینگے اُموی
Tweet media one
11
73
469
6
7
71
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
ایک طرف45سینٹی گریڈ کی گرمی میں صرف پنکھےکےنیچےبیٹھا ہوا وہ تن تنہا کروڑوں دِلوں کی دھڑکن مردِمومن عمران احمدخان نیازی اور دوسری طرف ملک کی سالمیت& آئین کی حفاظت کاحلف لےکرایئرکنڈیشنزمیں بیٹھے ڈرپوک قاضیِ وقت تو یہیں ہار گیا ہـے مـیرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
Tweet media one
4
40
67
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
میں نے پاکستان میں کچھ دوستوں کے ذمہ یہ والا پروگرام چلانے کا کہہ دیا ہے۔ جیسے ہی ویڈیوز مجھے موصول ہونگی، انہیں جلدی منظرِ عام پر لایا جائے گا۔ اس پروگرام کو تمام لوگ جاری کریں بلخصوص جو پاکستان میں موجود ہیں۔ #اياک_نعبد_و_اياک_نستعين @CryptoKing1Mn @H2SO4_99 @OnlyHuman786
4
23
38
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
@ChNizamDeen عرفان صاحب بہتر ہوگا کہ وضو کرکے پاک صاف ہو جائیں۔ عمران خان سے بڑا جو بننے کی کوشش کرے گا اسکی حیثیت عوام میں راکھ سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہوگی
3
3
33
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
یہ شادیاں دیکھ کر میرا بھی دل کر رہا ہے کہ دوبارہ اپنی پہلی شادی کا فنکشن رچایا جائے😍اگر کوئی رہ گیا ہو۔🤭
0
3
19
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
❤❤
@MAbdullahGujjer
Muhammad Abdullah Tasawar
10 months
میری چاروں بہنیں جب مجھے کھیل کے دوران چوٹ لگ جاتی ہے تو اسی طرح سے میرے ارد گرد اکٹھی ہو جاتی ہیں 🥺 💕 @OfficialShehr @AbdullahTasawur
27
244
893
0
6
16
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
IMRAN KHAN COMPLETE INTERVIEW TO JOURNALIST MEHDI HASSAN IN URDU (24 Threads) Thread #01 /24 پاکستان تحریک انصاف کےبانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نےاڈیالہ جیل سے الجزیرہ اور MSNBC کےسابق نمائندے اور صحافی مہدی حسن کوخصوصی انٹرویو دیا ہے جسے Zeteo پر شائع کیاگیا ہے...👇
Tweet media one
2
11
15
0
7
22
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
11 months
خان تو چمکے گا ہر بار نئے سورج کی طرح جلنے والوں سے کہہ دو وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ♥️
Tweet media one
1
7
22
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
@JimmyVirkk @HassanAyub82 اس لونڈے لپاڑے کی ہمیشہ وکھری ہی منطق ہوتی ہے جمی صاحب۔ ویسے جمی صاحب یہ بھی نوازشریف اینڈ سنز کے ساتھ یدے جائے گا یا ادھر پاکستان ہی رہے گا؟
2
2
20
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
اب یہ نوٹیفیکشن پتہ نہیں کس وجہ سے آرہا ہے۔ کوئی رپورٹ کررہا ہے یا وللّٰہُ اعلم ہوسکے تو پلیز ریٹویٹ، کمنٹ اور لائک کردیں تاکہ یہ shadow ban ختم ہو۔ یہ نوٹیفیکشن ابھی سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے آیا ہے۔ آپ سب کے تعاون کا شکریہ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
9
19
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
فریدملک عمران خان صاحب کا وہ زندہ دل کارکن ہےجس نےہمیشہ ہرکارکن کاخیال رکھا اور انکی ہمت وحوصلہ بڑھایا۔ آج ان کیلئےہم سب کو آواز اٹھانےکی ضرورت ہے۔ کئی ہفتوں سےوہ لاپتہ ہیں، عدالتوں سےگزارش ہےکہ انکی بازیابی کیلئے اقدامات کریں۔ @StaunchInsafi #ReleaseImranKhan #ReleaseFaridMalik
Tweet media one
0
15
17
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
ہمارے سینوں سے تو زمان پارک پر حملے کا درد ابھی ختم نہیں ہوا اور تم خان صاحب کو نقصان پہنچانےکاسوچتے بھی کیسےہو؟ نوازشریف، زرداری، فضل الرحمان نےملٹری اسٹیبلشمنٹ کوکیا کیادھمکیاں نہیں دیں؟ کیا انکےگھروں پر بھی ایسےحملےکیے؟ کیا ان پربھی ریڈلائن لگائی گئی؟ #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
1
24
18
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
7 months
@JimmyVirkk @MalikAw87471444 جمی صاحب یہ کمپیئن چلائیں کہ پوری دنیا میں مریم صفدر کو مریم صفدر ہی لکھا اور پکارا جائے۔ ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ اس نام سے اسے تکلیف پہنچتی ہے۔
0
2
19
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
"He will succeed,he is bound to succeed" آپ جومرضی کرلیں اس انسان کا، آپ کچھ نہیں کرسکیں گے یہ آپکو ہزارمیں سےہزار دفعہ غلط پروف کرے گا، Just Because! ایک تونیت کاصاف ہےاور دوسرا ہارڈورکنگ ہےاینڈ بلا کی انٹیلیجنس ہےان میں، so یہ تینوں اکٹھےہوجائیں توپھر روکنامشکل ہے۔ رمیز راجہ❤
1
12
18
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
8 months
اوکےگڈہوگیا لیکن بطور چیئرمین PTI انگلش سمجھنےوالوں کےسامنےابھی تک الیکشن میں پڑنےوالےڈاکے کاکوئی مدعاء رکھ پائے، نہ ہی کوئی بنی گالہ کےحوالےسےپریس کانفرنس ہوئی ہےکہ وہاں کیاچل رہاہے؟ کیا بنی گالہ ہائی جیک ہوگیاہے؟ بشریٰ بی بی کی رہنمائی کیلئےکیاکوئی گھر کا فرد بھی وہاں موجود ہے؟
0
3
15
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
IMRAN KHAN COMPLETE INTERVIEW TO JOURNALIST MEHDI HASSAN IN URDU (24 Threads) Thread #01 /24 پاکستان تحریک انصاف کےبانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نےاڈیالہ جیل سے الجزیرہ اور MSNBC کےسابق نمائندے اور صحافی مہدی حسن کوخصوصی انٹرویو دیا ہے جسے Zeteo پر شائع کیاگیا ہے...👇
Tweet media one
2
11
15
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
7 months
@jiakiran1 اس بےغیرت کے منہ پر صحیح جوتا پڑا ہے. ویلڈن @iMRizwanPak اللّٰہ پاک آپکو مزید عزتوں سے نوازیں۔ آمین
0
0
15
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
کیا کوئی بتاسکتا ہےکہ ان بیانات کےبعد راہول گاندھی،اسکےووٹرزسپوٹرز یا اسکےرہنماؤں کےگھروں میں توڑپھوڑکرکےانکی ماؤں بہنوں کےگریبانوں پرہاتھ ڈالاگیاہو ویڈیوزبنائی گئی ہوں،اغواءکیاگیاہو یا میڈیابلیک آؤٹ کرکےراہول گاندھی کی پارٹی کوتوڑاگیاہو؟ ہمارےاداروں کےسربراہان کوہوش میں آناہوگا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
12
15
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
@Sh_am_92 بلکل یزید نے حضرت امام حسین (میں، میرےماں باپ اور میری آل اولاد ان پر قربان) کیلئے حالات ایسے کردیئے تھے کہ انہیں مصلحتاً حج کو عمرے میں بدلنا پڑا اور پھر کوفہ روانہ ہوگئے۔
2
2
13
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
آئیں کپتان کے دیئے گئے حلف کو پھیلائیں۔ #ReleaseImranKhan
0
9
8
0
9
15
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
طیبہ راجہ نےدوپٹہ اپنا اچھالا اور عزتیں تم لوگوں کی خاک میں مل گئیں۔ سوچو ان کا صبر کتنا پُراثر ہوگا لعنت ایسی نوکری پر جس میں اپنےہی گھر اور اپنےہی ملک کی بہن بیٹیوں کو بےگناہ اسطرح گرفتار کیاجائے ایسی نوکری کےپیسہ پر پلنے والی نسلوں کو اکثر اپنے والدین کو جوتیاں مارتے دیکھا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
0
4
12
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
غداروں کی موجودگی کاعلم ہونےکےباوجود غداروں سےاپنےملک کیلئےکام نکلوانےوالےمردِمومن کوعمران احمدخان نیازی کہتےہیں جی ہاں خان صاحب کواگر رات 2بجےبھی علم ہوکہ صبح آپکےساتھ غداری اور آپکےہی جنگجو دشمن سےمل گئےہیں تو وہ پھر بھی پریشان نہیں ہوتا بلکہ صبح ہی دیکھتا ہے۔ #ReleaseImranKhan
2
7
13
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
6 months
آج شام اپنےشہرمیں کچھ گھروں کو ہم 2 دوستوں نےوزٹ کیا& انہیں صوابی دھرنےکی تیاری & جانےکیلئےکہا 5,6 گھروں کو وزٹ کیاہی تھا کہ 4,5بائیکس 7,8 لڑکے آئے اورگلی میں ہمیں روک کرگالیاں دیتےہوئےیہ سب کرنےسےروک دیا بلکہ خطرناک دھمکیاں دیں اور بولا کہ کب کیاکرنا ہےلوگ جانتےہیں اور چلے گئے۔
4
10
14
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان واپس ملنے کے بعد باؤجی ذہنی توازن کھو بیٹھے۔ جاتی امراء کے رقت آمیز مناظر #بلا_تو_چلے_گا
2
3
10
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
6 months
انشاءاللّٰہ محترمہ @zartajgulwazir آج بروز بدھ، مئی 1 شام 4 بجے صوابی دھرنے میں آرہی ہیں۔ #Sawabi_Dharna #ReleaseImranKhan
Tweet media one
3
7
12
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
8 months
انشاءاللّٰہ زبردست یہ ضرور ہونا چاہیئے۔قوم کی بیٹی صنم جاوید کی وجہ سےاس بار وفاق سے زیادہ پنجاب اسمبلی کی طرف قوم کی نظریں ہونگیں۔💯✌ #وزیراعظم_عمران_خان
1
5
11
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
ایسے ورلڈ لیول بےغیرتو کی جہنم میں الگ ہی جگہ ہوتی ہے شیطان بھی شرما جائے انکی کمینگیوں پر خواجے آصف جیسے حرامیوں کی کوئی بہن نہ کوئی ماں ہوتی ہے۔ حسبِ توفیق تھوڑا سا ایڈیشن میں نے بھی کردیا ہے۔ @UmerPTIOfficial Stay Strong Bhai #PakistanUnderStateFascism
1
5
11
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
6 months
آج شام6بجےبنی گالہ بشریٰ بی بی کےپروٹیسٹ کیلئےپِن پوائنٹ لوکیشن پرگوگل میپ کے ذریعےکیسےپہنچنا ہے، اسے سمجھنےکیلئے یہ ویڈیو دیکھیں۔ #ReleaseImranKhan #ReleaseBushraBibi #ReleasePoliticalPrisoners #ReleaseWomenPrisoners #ReleaseDrYasminRashid #ReleaseSanamJaved #ReleaseAlyaHamza
1
9
13
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
6 months
صوابی دھرنے میں مچھروں سے بچاؤ، گھٹنوں اور موچ کے درد سے ریلیف کیلئے دیسی اور سستا ٹوٹکا۔ One in all for all. Please share it #Sawabi_Dharna #ReleaseImranKhan
2
6
12
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
سننےمیں آرہا ہےکہ پاکستانی سٹوڈنٹس میں بھی انقلاب کا لاوا پھٹناشروع ہوگیا ہے. انشاءاللّٰہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان حقیقی طور اسلامی جمہوریہ پاکستان بنےگا، جو قائداعظم & عمران خان صاحب کا حقیقی خواب ہے اس وقت ہم سب کو پورےزور سےمل کر اسٹوڈنٹس کی اس تحریک میں رنگ بھرنےکی ضرورت ہے
Tweet media one
2
3
11
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
8 months
آج اپنے کتے کیلئے فوڈ لینے گیا تو 500% مہنگی ہوگئی تھی، میں بھی سوچوں ڈاگ فیڈ مہنگی کیوں ہوگئی ہے۔
0
3
9
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
@taimur_malik جو مرضی ہو لیکن خان کے ساتھ کیا وعدہ ہر حال میں وفا کریں گے انشاءاللّٰہ✌💯
Tweet media one
0
1
11
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
اتنا ڈر گئے تھے کہ ایک نہتے اللّٰہ لوک انسان کو اٹھا کر اس پر 15،20 بندوں سے بہیمانہ تشدد کروا کے اسے جان سے ہی مار دیا؟ تم واقعی طیبہ راجہ کا پھینکا ہوا دوپٹہ پہن لو۔ دراصل تم اتنے نیچ گندے اور گھٹیا ہو کہ تمہارےمقابل گٹر سےنکلا ہوا کتا بھی صاف و شفاف دکھے۔ #PakistanUnderFascism
1
5
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
اور احرام اتروادیاگیا۔ احرام جس مقصدیعنی عمرہ یاحج کی نیت سےباندھاگیاہواگر وہ عمرہ یاحج کیےبناکسی بھی وجہ و مجبوری میں احرام اتارا جائے،تواس کا پھر کفارہ دیناہوتاہے غورطلب بات یہ ہےکہ یہاں احرام اتارانہیں زبردستی بدمعاشی سےاغواکرکےاتروایاگیا ہے اب کفارہ کن پربنتا ہےوہ س�� جانتےہیں
Tweet media one
2
9
10
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
8 months
بزرگی۔۔۔۔ شفقت۔۔۔۔ اُنسیت۔۔۔۔ سربلندی❤
0
2
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
11 months
9مئی کی تومذمت کپتان نےبھی کی تھی کہ اصل میں جنہوں نے9مئی کیا انہیں سزادینی چاہئیے لیکن9مئی سےپہلےکئی ماہ تک جو یہ سب زمان پارک میں ہوتا رہا اسکی بھی کسی ذمہ دار نےمذمت کی یا کسی کوسزاہوئی؟ اس سب سےپہلےتوکپتان پرقاتلانہ حملہ بھی ہوچکاتھا اسکےباوجود یہ ایکسپرائرڈشیل کیوں برسائے؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
4
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
جو لوگ یہ سمجھ رہےکہ عمرایوب نےاستعفٰی دےدیا& اب ان کی جگہ کوئی سپرمین آئےگا، نہ تو عمرایوب سپرمین تھے& نہ ہی اب ان کی جگہ آنےوالا کوئی سپرمین ہوگا۔ پُرامن احتجاج یا پُرامن لانگ مارچ کیلئےجو وقت عمران خان صاحب کےمطابق مقرر ہےاسی وقت پر ہوگا۔ لیڈرشپ پرگھٹیا تنقید بند کریں۔ شکریہ
Tweet media one
2
4
9
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
@Saqiflance شہادتِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہــے ہر کربلا کــے بعد❤
0
1
10
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
مسٹر @SahilAdeem میرا آپ سےسوال ہے ایسےہزار ہا الفاظ ہیں جوکسی بھی انسان سےیکدم پوچھوتواسے پتہ نہیں ہونگے، ویسےآپکو آجکل ہی95٪خواتین کیوں جاہل نظرآنا شروع ہوگئیں؟ اگر اپنےآپکو اتنا ہی ذمہ دار سمجھتےہوتو سب سے پہلےپورےملک کی خواتین کو وہ ساراعلم پڑھاؤ جو آپ پوچھناچاہتےہو۔۔ تھریڈ👇
2
6
10
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
مصنوعی بارش کے بعد فروری میں "مصنوعی الیکشن" کا بھی امکان 😶‍🌫️
1
0
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
اس کو تکلیف اس بات کی نہیں کہ خان صاحب نے اسے کبھی چائے بھی نہیں پوچھی، دراصل اسے تکلیف اس بات کی ہے کہ جب سے اس سے عمران خان صاحب نے چائے نہیں پوچھی اس کے بعد سے اسے گھر سے بھی چائے نہیں پوچھی گئی بلکہ اسکو گھر سے روٹی بھی شناختی کارڈ دیکھا کر ملنے لگی۔ انشاءاللّٰہ #جلسہ_تو_ہوگا
Tweet media one
2
4
5
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
کےپی ملٹری آپریشن اس لیے بھی شروع کیاجارہا ہےکیونکہ عمران خان پر انکاکوئی جھوٹابیانیہ ثابت ہوا، نہ مزید ثابت ہونگےبلکہ عمران خان ریلیز ہونےوالےہیں خان صاحب لوگوں کو نکلنےکاعندیہ دےچکےہیں تو سب زیادہ ردعمل کےپی سےآنا ہے اسےآپریشن کے نام پر کاؤنٹر کرنےکی حکمتِ عملی تیار کی جارہی ہے
0
8
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
دیدارِ مرشد❤ میرے آنسو نہیں رک رہے۔ یااللّٰہ مجھے صبر دے میرے مالک😢😢 آنکھیں ترس گئی تھیں۔ اللّٰہ کا واسطہ ہے میرے مرشد کیلئے باہر نکلو پاکستانیو🙏 #ReleaseImranKhan
Tweet media one
1
2
9
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ تو فالس فلیگ 9مئی سے بہت پہلے سے تھا، یہ جوڈیشل کمپلیکس کے مناظر ہیں۔ جب ابھی فالس فلیگ 9مئی بھی نہیں ہوا تھا۔ ہمیں عمران خان صاحب کی رہائی چاہئیے اور اس کیلئے پی ٹی آئی لیڈرشپ لانگ مارچ کا اعلان کرے۔ جلسے جلوس بعد میں ہوتے رہیں گے۔ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
0
11
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
جو میرے خواب سے ڈرتے ہیں۔۔ میں ان کو خواب سنا آیا۔۔ ناممکن ہے گر سوچو بھی۔۔ میں اچھے سے سمجھا آیا۔۔ جب لڑتے لڑتے آنکھ ملی۔۔ دشمن سے کہا۔۔ تم یاد رکھو۔۔۔ یہ میرا گھر ہے یاد رکھو 🇵🇰✊ یاد رکھو! #ReleaseImranKhan #ReleaseBushraBibi #ReleasePoliticalPrisoners
2
7
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
@ArifRetd @A1980Noaman @AliKhan34566 @amjad_shagufta @Faruqniazi @Husnainrafique_ @fd7861 @ImranKhanPTI @almas_artani @AliRehmanipti @faisaltahir2016 نہیں عارف صاحب یہ تصویر پہلے لیک ہوئی تھی۔ آج والی سماعت کی ابھی تک کوئی تصویر نہیں آئی۔
0
0
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
@ShahzadGill202 سر یہ ایڈیٹڈ امیج ہے پلیز۔ ہمیں کسی عربی عجمی شاہ و بادشاہ کی ضروت نہیں ہے۔ ہمارے لیڈر کا اللّٰہ حامی و ناصر ہے۔
0
0
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
یہ جتنی مرضی اندھیرنگری مچالیں لیکن اللّٰہ کےگھر میں دیرہےاندھیرنہیں ہے اللّٰہ نےآج ہماری بہنوں کوعزتوں سےنوازا ہوا ہے لیکن انکےسروں سےدوپٹےکھینچنےاور کھنچوانےوالےہمیشہ کیلئےذلیل ہوچکےہیں اور مزےکی بات یہ ہےکہ ابھی انہوں نےآخرت میں بھی رسوا ہوناہےانشاءاللّٰہ #PakistanUnderFascism
@Wasim_wazir
Survivor
10 months
So proud of you on your resilience @tayyabaraja_
Tweet media one
11
369
2K
0
1
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
@MuhammadSan1993 @Syed1765 @falakjavaidkhan انسان تو ہو؟ صبر سے بھی جواب دیا سکتا تھا اگر پہلا کمنٹ ہی اخلاقیات سے گرا ہوا نہ کرتے تو وہ بھی الٹی بات نہ کرتا۔ اور اگر بوٹ چاٹنے کا معاملہ دیکھا جائے تو تین دفعہ ملک سے باہر کون ڈیلیں کرکے گیا؟ نوازشریف جیل جاتا اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سامنا کرتا۔ کیوں ڈیل کرکے باہر گیا؟
2
1
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
آئیں کپتان کے دیئے گئے حلف کو پھیلائیں۔ #ReleaseImranKhan
0
9
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
محمد فیصل حقیقی آزادی کا پہلا شہید جسے 25مئی کو پل سے نیچے پھینک کر شہید کردیا گیا۔ تمام لوگ آج فیصل بھائی اور انکی فیملی کو خراجِ تحسین پیش کریں۔ اللّٰہ پاک محمد فیصل شہید کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین
Tweet media one
1
5
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
@OryaMaqboolJan سر اوریا مقبول جان صاحب مریم صفدر اعوان* صحیح نام لکھا کریں۔ جزاک اللّٰہ باقی آپ نے بلکل صحیح مثال دی ہے۔ اللّٰہ ان کے شر سے محفوظ رکھے۔ شیطان بھی گومگو میں ہوگا کہ میں بڑا ہوں یا یہ رنگباز، چالباز اور ذلیل لوگ اس سے بڑے ہیں۔
0
0
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
ایک طرف45سینٹی گریڈ کی گرمی میں صرف پنکھےکےنیچےبیٹھا ہوا وہ تن تنہا کروڑوں دِلوں کی دھڑکن مردِمومن عمران احمدخان نیازی اور دوسری طرف ملک کی سالمیت& آئین کی حفاظت کاحلف لےکرایئرکنڈیشنزمیں بیٹھے ڈرپوک قاضیِ وقت تو یہیں ہار گیا ہـے مـیرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
Tweet media one
4
40
67
0
4
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
جو گہرےزخموں سےگھائل ہوئے وے ہوں، اب انہیں یہ میچ ہارنےجیسی ننھی ننھی تکلیفیں پریشان نہیں کرتیں ہماری کامیابی انڈیا سےکرکٹ میچ جیتنےمیں نہیں، ہماری کامیابی حقیقی آزادی لینےاورمدینہ کی ریاست بنانےمیں ہے اور حقیقی آزادی دلانےوالا سپہ سالار اس وقت ناحق قیدمیں ہے #ReleaseImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
4
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
بےوقوفو اگر عمران خان کو ہرانا ہی تھا تو کوئی اس جیسا ٹیلنٹ والا بندہ تو لاتے، اس سےبہترین لاتےجو اس جیسی بات کرتا، اسکی طرح اپنی قوم کا احساس رکھنےوالاہوتا لیکن تمہیں عمران خان جیسادوسرا کوئی ملا ہی نہیں کوئی ملتابھی کیسےعمران خان جیسا کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔ #کپتان_کی_جھلک_کا_خوف
Tweet media one
0
1
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
@Fanpan_zhe_477 @SSEHBAI1 Shaheen Sehbai Saab eska matlab hai asal gandi videos ka dhanda india se chal rha hai. Nawaz shareef samait sare Pakistani mafia ki video india ky pas hein 🤔?
1
0
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
@RebelByThought Shah ji yehi hai na es post ky comment mn bhi😂
Tweet media one
0
3
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
عمر 🙏 معافی دے دو ایسی فیک چیزیں لگانے سے پہلے تصدیق کرلیا کرو، اس قوم پر آپکی بہت بڑی مہربانی ہوگی۔ لیڈرشپ سے ایسا کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور آپ نے فوراً یہ پوسٹ کردیا۔ @mianumarjamil
Tweet media one
5
2
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
خوفزدہ جعلی سرکار تحریک انصاف کو دبانے کے لیے ہر غیر جمہوری ہتھکنڈہ استعمال کر رہی ہے۔ ساری جماعتیں جلسے کر رہی ہیں ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ۵ اگست کو ایک بہت بڑا جلسہ صوابی میں کر رہے ہیں۔ اگلا جلسہ اسلام آباد میں کریں گے۔ عوام تیاری کرے۔ عمران خان
2
6
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
@ChNizamDeen اتنے دل جگرے کے ساتھ وہی ایسی کاروائی کرسکتا ہے جس کی بیک پر کوئی طاقتور شخصیت ہو اور وہ سب جانتے ہیں کہ پنجاب اس وقت غنڈوں کے ہاتھوں میں ہے۔
0
3
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
کپتان کا عاشق & دیوانہ علی بلال عرف ظلِ شاہ جسے 8مارچ2023 کو بےدردی سےشہید کردیاگیا والدین کودھمکیوں& بندوقوں کےسائےمیں چپ کروادیاگیا اورظلِ شاہ کےقتل کامقدمہ الٹا عمران خان پر کردیاگیا سُنو! فرعون کےچیلو ظلِ شاہ کا مقدمہ اللّٰہ کی عدالت میں لگ چکاہےجوتمہارےمرتےہی شروع ہو جائے گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
2
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
میرے بہت پیارے دوست کے بڑے بھائی کا انتقال ہو گیا ہے۔ عید سے پہلے وہ دبئی سے چھٹیوں پر پاکستان آئے تھے آج سے 2 دن بعد دبئی کی ریٹرن ٹکٹ تھی لیکن اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے۔ تمام احباب سے انکی مغفرت کیلئے دعا کی درخواست ہے۔
5
0
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
نجم ولی تم جیسا گھٹیا اور بےغیرت انسان پورے ہند سندھ میں نہیں ملے گا۔ جو شخص نعوذباللّٰہ قرآنِ پاک کی آیات سے بغض رکھتا ہو اس کی کسی بھی خبر پر یقین کرنا ایسے ہی ہے جیسے ابوجہل یا اسکی اولاد کی باتوں میں آنا۔ اس جھوٹے نجم ولی کے اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں۔ @najamwalikhan
Tweet media one
1
5
8
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
اللّٰہ پاک محترمہ یاسمین راشد کو لمبی عمر دیں۔ اللّٰہ پاک انہیں جلدی صحت یاب کریں۔ ظالموں کو اللّٰہ پاک نیست و نابود کریں جو اس وقت کینسر کی مریض بزرگ سیاستدان کو اس طرح اپنی فسطائیت کا نشانہ بنارہے ہیں۔ #ReleaseDrYasminRashid
@tanolipak
Asad Younis Tanoli
3 months
دختر پاکستان ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبعیت کی انتہائی ناسازی کی وجہ سے شوکت خانم ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تمام پاکستانیوں سے دعا کی اپیل ہے۔
Tweet media one
3
19
59
0
3
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
6 months
@Sunnymalik8444 @amjad_shagufta @AminMuyassar @DrNaghma12 @Faruqniazi @Roshu75 @KhushiiR @jokkeerrr2 @Amin_Wazir_Ik یہ عورت میری مرحوم والدہ کوگالیاں دےرہی ہے& میرا قصور اتناتھاکہ میں نےاسکو بشریٰ بی بی،علیمہ خان صاحبہ سمیت جوگراؤنڈپر ہیں انکوبرابھلا کہنےسےروکا& یہ سب مجھےسننےکوملا۔صرف روکنےپر
4
1
5
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
مائی جگر دا ٹکڑا۔۔🥰
@itxhamza480
Hamza Haider
5 months
محبت دی دنیا دے دستور وکھرے ۔۔۔ #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے #غدار_کون_تھا
30
2K
6K
0
3
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
تسی کوئی وکھرےنئیں🤨 پوری قوم ہی خان صاحب کےگلےلگ کر رونا چاہتی ہےکیونکہ سال ہونےکوہے & ہم نےابھی تک اپنےلیڈرکو اپنی آنکھوں سےبولتےہوئے، گھومتےپھرتےہوئے، پریس کانفرنس کرتےہوئے، ہنستےمسکراتے اپنی قوم سےبات کرتےہوئے نہیں دیکھا💔 @AliHZaidiPTI stay away please✋ #ReleaseImranKhan
@ChNizamDeen
Irfan
4 months
میں عمران خان کے گلے لگ کے رونا چاہتا ہوں۔۔۔علی زیدی 😜
33
14
48
1
3
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
@Asims_views @attique_riaz06 عاصم تمہاری پیدائش سے اب تک جتنی زندگی تم گزار چکے اور جتنی باقی رہ گئی ہے اس سب پر لعنت 🖐🖐
0
0
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
NA-148 my VOTE for PTI and my leader Imran Ahmad Khan Niazi candidate Barrister @taimur_malik Alhamdulillah✌ Wish you all the best for results. #NA148KaptanKa #ReleaseImranKhan
1
5
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
*فیصلہ 5/8 کے تناسب سے نہیں بلکہ آٹھ، ایک، دو، دو کے تناسب سے آیا. (8:1:2:2) تفصیل👇 *جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس عرفان سعادت خان نے اکثریتی فیصلہ دیا* 👇
3
4
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
آج مچلکے جمع نہیں کروائے گئے اس لیے عالیہ حمزہ آج بھی رہا نہ ہوسکیں۔ کل دوبارہ رٹ دائر کی جائے گی اور مزید کسی گرفتاری سے بچنے کیلئے کل عدالت سے بھی ڈائریکشن لی جائے گی۔ ایڈووکیٹ ملک پرویز اقبال اموی @MalikUmvi
Tweet media one
1
0
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
اس بدبودار اور تعفن زدہ سسٹم کو دیکھ کر جتنی کراہیت آتی ہےوہیں دوسری طرف عروبہ جیسی بہنوں کو بہادری کےساتھ فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرتےہوئےدیکھ رشک بھی آتا ہے کہ اس گھٹیا سسٹم کی وجہ اللّٰہ نےکیسے معصوم بہنوں کو شیردل بنا دیاہے۔ عروبہ بہن کی غیرقانونی گرفتاری کی پرزور مذت کرتےہیں
1
5
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
*پارٹی کو پیغام ہے کہ گروپنگ ختم کرکے اکھٹی ہو جائے، یہ پاکستان کی زندگی موت کا فیصلہ ہے* *اب بھی پارٹی میں جو گروپنگ کرے گا اسے نہیں چھوڑوں گا سخت الیکشن لوں گا* چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی کی صحافیوں سے گفتگو
1
7
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
اور ہم اس "خادمِ مدینہ" کےخادم ہیں❤ ہم گنہگاروں کی ایسی قسمت یامقام کہاں کہ ہم خادمِ مدینہ ہونےکا حق ادا کرسکیں بےشک میرا رب اپنےمحبوب نبیﷺ کیلئے بہترین خادمین منتخب کرتا ہے بےشک عمران خان صاحب بہترین خادمِ مدینہ ہیں❤ #ReleaseKhadimeMadina #ReleaseImranKhan #ReleaseBushraBibi
Tweet media one
0
7
7
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
یااللّٰہ آپ ہمارے دِل کی مراد بخوبی جانتے ہیں۔
@fd7861
Farah warrich
5 months
آصف علی زرداری کی دبئی میں طبعیت انتہائی ناساز ہونے کی اطلاع۔ قوم سے دعاؤں کی اپیل !
15
5
26
1
1
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
اللّٰہ ہمارے لیڈر کو لمبی صحتمندانہ زندگی عطا فرمائیں اور انہیں سُننے کیلئے ہمیں کسی مصنوعی سافٹ وئیرز کا استعمال کبھی بھی نہ کرنا پڑے۔ ان کا سایہ اس غیور قوم پر قائم و دائم رہے۔ آمین #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
1
3
4
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
@SaraMirGilgity انہی کی بد دعائیں لگ گئی ہیں باقی پوری قوم کو جو کچھ آج ہورہا ہے
0
1
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
@Haider4PTI انشاءاللّٰہ جان رب کی ووٹ خان صاحب کا❤
1
2
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
6 months
شپاٹن کا روپ دھارنے کا شوق پورا کرنے کیلئے 50 ہزار کی وردی کا بھی مزید خرچہ قوم کو پڑ گیا، پاپا کی پری (نانی) نے صرف ایک خواہش پوری کرنی تھی۔
@thepowerofpak
The Voice Of Pakistan 🇵🇰
6 months
Yar 😂😂🤣🤣
Tweet media one
54
43
309
2
1
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ کتنے بدبخت انسان ہوتم @najamwalikhan چندٹکوں کی خاطرکوئی اتناکیسےگرسکتا ہےکہ اللّٰہ کی کتاب قرآنِ پاک کی آیتِ کریمہ سےبھی بُغض رکھے۔ نعوذباللّٰہ #ReleaseImranKhan #ReleaseBushraBibi
Tweet media one
1
3
5
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
محترم جناب @Adv_Latif_Khosa صاحب کیا یہ بندہ صحیح بکواس کررہاہے؟ کیا آپ آصف زرداری کےکہنے پر PTI میں آئے ہیں؟ آپکو ان سوالات کاجواب دیناہوگاکیونکہ پہلے ہی بےیقینی ہرطرف پھیلی ہوئی ہے اور آپکو اس بات کا جواب دینا چاہیئے جب تک آپ جواب نہیں دینگے معذرت کےساتھ میں روزانہ ٹویٹ کرونگا۔
Tweet media one
1
3
5
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
5 months
کار سروس اسٹیشن کی ایک تصویر اس تصویر میں بھلا کیا بات اہم ہے؟ پھر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم مائنس کرلیں گے۔ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
1
1
0
2
2
5
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
@meddytweets Meddy bhai i have USA Shopify client can we discuss on it in details pls?
0
0
5
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
ویل چیئر پرآئی معذورلڑکی جسے گھسیٹتےہوئےلوہےکی خاردار تاریں چھبتی رہیں۔اس پرامن معذورعام پاکستانی لڑکی کو لاہور میں گھسیٹنےوالےنہ تو اندھےتھے، نہ بھارتی اور نہ ہی اسرائیلی تھےبلکہ یہ وہی تھےجنہوں نےہماری حفاظت کاحلف اٹھایاہواہے ہم نہ بھولیں گےنہ بھولنےدیں گے #PakistanUnderFascism
Tweet media one
0
2
4
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
7 months
@enkidureborn اینکیڈو بھائی مریم صفدر اعوان پورا نام لکھا کریں اس کا۔ یہ بہت ضروری ہوگیا ہے۔ یہ tease ہوتی ہے۔ گیراج والی وارداتیں عوام کے ذہن سے نکالنے کیلئے اس مریم صفدر اعوان نے صفدر اعوان سے طلاق لے کر دوری اختیار کرلی ہے۔
0
2
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
عمران خان صاحب نے جیل سے 3 بار پیغام بھیجا کہ مرزا آفریدی کا نام سینٹ میں نہیں دینا. جبکہ ابھی بھی مرزا آفریدی کا نام سینیٹرز کی لسٹ میں ہے۔ مزید تفصیلات جاننے کیلئے عمران ریاض کا ویلاگ سنیں وجہ جان سکتے ہیں @BarristerGohar ؟
Tweet media one
1
5
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
11 months
گلالئی، ریحام، مانیکا، حاجرہ مگر "ووٹ صرف خان کا" اپنی نیکسٹ آئیٹم پیش کرو پلیز۔۔!!
Tweet media one
0
1
5
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
عمران ریاض خان بھائی کی زوجہ @MrsImranRiaz کا وائس نوٹ میں پوری قوم کیلئےپیغام عمران ریاض خان بھائی کوحج پرجاتےہوئے لاہورایئرپورٹ کےباہر سےنقاب پوش سِول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد اغواء کرکے اپنےساتھ لےگئے جب انہیں گرفتارکیاگیا تو وہ حالتِ احرام میں تھے & تلبیہ کا ورد کررہےتھے
0
4
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
بیشک جن لوگوں نےکفرکیاہے&اللّٰہ کی راہ سے&اس مسجدِحرام سےروکتےہیں جسےہم نے سب لوگوں کیلئےیکساں بنایاہےاس میں وہاں کےباسی&پردیسی(میں کوئی فرق نہیں)،&جوشخص اس میں ناحق طریقہ سےکج روی (یعنی مقررہ حدود وحقوق کی خلاف ورزی) کاارادہ کرےہم اسےدردناک عذاب کامزہ چکھائیں گےo سورۃ الحج آیت25
Tweet media one
1
4
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
6 months
@Sunnymalik8444 @amjad_shagufta @AminMuyassar @DrNaghma12 @Faruqniazi @Roshu75 @KhushiiR @jokkeerrr2 @Amin_Wazir_Ik صرفDMنہیں بلکہJBکی سپیس میں یہ بیٹھ کر ان سب ناموں کےخلاف لوگوں کےذہن خراب کرتےہیں۔ کیاقصورہے ہمارا؟ اگر کوئی بولےتوفوراً لوگ کہتےچھوڑوخان صاحب کےمشن سے ہٹ رہےہیں الحمدللّٰہ خان صاحب کیلئےبہت کچھ کربھی رہےہیں اور کرتےبھی رہیں گےجب تک وہ آ نہیں جاتے لیکن یہ سب بھی برداشت نہیں ہوگا
2
1
5
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
2 months
Pride of Great Pakistan🇵🇰 Great Imran Ahmad Khan #ReleaseImranKhan #ReleaseBushraBibi #ReleasePoliticalPrisoners
0
6
6
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
اگر عوام کی سوچ " اتنا بل کیسے دیں" کی بجائے۔۔۔ "اتنا بل کیوں دیں" میں تبدیل ہو جائے تو معاشی دھشتگرد اور مافیا اپنا بوریا بستر خود ہی باندھ لے۔۔ #PakistanUnderEconomicalFascism
0
3
4
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
10 months
میں آج اللّٰہ کوحاضر ناظرجان کرکہہ رہاہوں کہ @ImranKhanPTI صاحب کیلئےجب بھی جان کانظرانہ پیش کرناپڑا ایک لمحےسوچےبنا پیش کردینگے آج دوسری زندگی بھی انہی پرقربان کرکےجی رہےہیں دل اداس تھا اسلیےآج یہ ٹویٹ کردیا میرےمالک میرےلیڈر کی حفاظت فرما میری زندگی خان صاحب کی پاؤں کی خاک ہے❤
Tweet media one
0
2
5
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
شوکت خانم کینسر ہاسپٹل کی سپورٹ ہر عہد اور دور میں ہم پر کیوں ضروری ہے؟ 1997ء کے بعد سے کئی بار اس ہسپتال کو بند کروانے کی کوششیں ہوتی رہیں لیکن دشمنانِ وطن کامیاب نہ ہوسکے۔ اور اب بھی کبھی کامیاب نہ ہونگے انشاءاللّٰہ قربانی کی کھالیں شوکت خانم کو لازمی دیں۔ شکریہ
0
3
5
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
4 months
حسان خان نیازی کہاں ہے؟ کوئی کچھ بتائے گا کہ وہ کس حالت میں ہے؟ حسان نیازی کا قصور کیا ہے ثبوت پیش کرو جوکہ ابھی تک نہیں دیئے گئے بلکہ اسی دوران یہ بھی ثابت ہوچکا کہ 9مئی پہلے دن سے ہی فالس فلیگ تھا۔ #حسان_نیازی_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
4
4
@EmmirMALIKPTI
Ameer Malik
3 months
اللّٰہ پاک عالیہ حمزہ کو صحتمندی کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھیں، لمبی عمر دیں اور جلدی رہائی نصیب فرمائیں۔ آمین #ReleaseAlyaHamza
@tariqmateen
Tariq Mateen
3 months
عالیہ حمزہ کوٹ لکھپت جیل لاہور ملنے والے بتاتے ہیں کہ جسمانی طور پر بہت کمزور ہو گئی ہیں۔
35
1K
3K
0
3
4