Advocate Sardar Latif Khosa
@Adv_Latif_Khosa
Followers
173K
Following
3K
Media
1K
Statuses
5K
Senior Lawyer | Voice President of PTI |Member-NA 122 Lahore |Ex Governor of Punjab|fan account of Latif khosa | 26th Attorney General of Pak and former senator
Islamabad
Joined May 2022
غزہ میں فلسطینی حریت پسندوں نے 4 اسرائیلی جنگی ہیلی کاپٹر مار گرائے ہیں۔ اپنی استعداد اور تیاری سے دنیا کو حیران کر دیا ہے. دنیا غزہ کو جیل کہتی ہے اور آج فلسطین کے قیدیوں نے وہ جیل توڑ دیا ہے۔. #فلسطين #اسرائیل #Hamas
74
2K
3K
یااللہ ارشد شریف کے سرخ خون کو پاکستان میں عمران خان کے انقلاب اور آزادی کا نقطہ آغاز بنا دے. آمین.#ArshadSharif. آمیں لکھ کر ریٹویٹ کریں شکریہ 🙏۔.
457
1K
3K
اگر ہم کل #T20WorldCup کا فائنل جیت جاتے ہیں تو ہمیں ٹرافی 🏆 کے بجائے اپنا چور واپس لینا چاہیے ۔.
171
513
3K
حماس نے زخمیوں اور گرفتار اسرائیلی اہلکاروں کے بدلے جنگ بندی سے انکار کر دیا. حازم قاسم نےکہا: "جنگ بندی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا, اس بار ہم حتمی فتح کی طرف جا رہے ہیں۔". اگر ایسا ہے تو اللہ پاک ان مجاہدوں کو فتح نصیب کرے آمین!. #IsraelPalestineWar #غزة_تحت_القصف
102
778
2K