Niazi Profile Banner
Niazi Profile
Niazi

@Faruqniazi

Followers
22,993
Following
427
Media
5,418
Statuses
23,845

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

France
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Faruqniazi
Niazi
2 months
میانوالی والے نبھا گئے ہیں
Tweet media one
10
45
224
@Faruqniazi
Niazi
3 months
پنجاب کی یہ ناری پوری ریاست پہ بھاری ❤️
30
2K
8K
@Faruqniazi
Niazi
8 months
علی امین گنڈاپور امیدوار NA 44 PK 112 PK 113 کا ح��قہ کی عوام کے لیے 8 فروری الیکشن کے سلسلے میں ضروری پیغام۔ انتخابی نشان: ملکہ
1
844
2K
@Faruqniazi
Niazi
1 month
بنوں کے سٹوڈنٹس تحریک سب سے بازی لے گیا سٹوڈنٹس تحریک کا پہلا کنونشن جلسے میں تبدیل ویلڈن بنوں سٹوڈنٹس
6
650
2K
@Faruqniazi
Niazi
1 year
@SdqJaan یعنی مرشد فیس بک ، ٹویٹر ، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر محکمہ زراعت اور بھکاریوں کی بینڈ بجانے کے بعد اب آپ نے ٹک ٹاک پر بھی انہیں چَین سے نہیں رہنے دینا جیوے سوہنا مرشد
6
157
2K
@Faruqniazi
Niazi
8 months
عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ پر امن رہو، برداشت کرو اور 8 فروری کو ووٹ کیلئے نکلو، ہزار سال جیل رہنا پڑا تو رہوں گا، ڈیل نہیں کروں گا۔ بیرسٹر گوہر خان #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
6
97
326
@Faruqniazi
Niazi
1 month
شیر افضل خان مروت کی اڈیالہ جیل کے سامنے گفتگو
7
200
1K
@Faruqniazi
Niazi
8 months
میانوالی میں تحریک انصاف کے امیدوار عمیر خان نیازی کا جلسہ خوف کے بُت توڑ کر عوام بڑی تعداد میں باہر نکل آئی
1
88
254
@Faruqniazi
Niazi
19 days
مولانا سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنما ڈی چوک کوئٹہ ہوٹل پر چائے پیتے ہوئے
7
157
1K
@Faruqniazi
Niazi
8 months
کِسی دی دھمکی توں ڈردا نئی۔ رب نا مارے مردا نئی
3
64
172
@Faruqniazi
Niazi
8 months
اس سے بہتر پیغام ابھی تک عام آدمی کی نظر سے نہیں گزرا
1
62
138
@Faruqniazi
Niazi
3 months
امریکن کانگریس اور اقوامِ متحدہ کی قرارداد کے بعد گزشتہ رات وکی لیکس نے ہمارے کپتان عمران خان پر اپنی مکمل ڈاکومینٹری جاری کر دی🔥
7
340
821
@Faruqniazi
Niazi
8 months
پچھلے الیکشن کی کیمپین کے اختتام پر دیا گیا عمران خان کا قوم کے نام پیغام ذمہ داری سمجھ کر شیئر کریں
1
32
51
@Faruqniazi
Niazi
2 months
ظالموں نیازی ا رہا ہے🔥
18
235
778
@Faruqniazi
Niazi
4 months
ایتھے رکھ ملنگی
7
197
756
@Faruqniazi
Niazi
1 year
یہ جنگ بہت بڑی ہے میری قوم گھبرانا نہیں ہے
38
368
671
@Faruqniazi
Niazi
10 months
کرک ہجرہ خورشید میں کنونشن
11
134
672
@Faruqniazi
Niazi
11 days
کیا 2018 میں بھی ایسا ہی ہوتا تھا ۔۔۔۔ صنم کے والدین و خاوند کے لیے ڈھیروں محبتیں ۔۔۔❤️
11
178
588
@Faruqniazi
Niazi
1 year
@hTanveerAwan تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے ان کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں احمد فراز
3
63
492
@Faruqniazi
Niazi
18 days
صنم آگئی اور چھا گئی چھا گیا زندہ دلان لاہور🔥🔥 @sanamkh22
4
102
494
@Faruqniazi
Niazi
26 days
یہ ہے وہ جگہ مقام جو ایک سال کی ان تھک کاویشوں کے بعد دیا گیا ہے اپ سب خود اپنی انکھوں سے یہ مناظر دیکھ لیں قبرستان مویشی منڈی بھی اس سے بہتر ہوں گے ۔ لیکن ہمارے حوصلے پست اور جزبہ کم نہیں ہو گا نکلیں پاکستان کی خاطر نکلیں خان کی خاطر نکلیں اپنے حقوق کی خاطر نکلیں ازادی کی
23
136
440
@Faruqniazi
Niazi
6 months
گلگت بلتستان میں جمعتہ الوداع کی ادائیگی کا انتہائی خوبصورت اور دلفریب منظر
10
105
425
@Faruqniazi
Niazi
24 days
علی امین گنڈہ پور کا پریس کانفرنس کرنے کا فیصلہ،،،اب لگ رہا حالات خراب ہونے لگے ہیں-
6
81
417
@Faruqniazi
Niazi
21 days
شیخ وقاص اکرم 🔥🔥
9
125
406
@Faruqniazi
Niazi
2 months
جشن آزادی مبارک پاکستانیو 😭😢
50
278
381
@Faruqniazi
Niazi
6 months
عمران خان صاحب کی نظر❤️
16
124
381
@Faruqniazi
Niazi
2 months
راولپنڈی NA57
1
108
365
@Faruqniazi
Niazi
9 months
مُبارک @NaeemPanjuthaa اللہ آپ کو کامیابی عطا کرے۔ آمین۔
Tweet media one
11
49
350
@Faruqniazi
Niazi
1 month
یہ جو نوجوان آپ عمران خان کی گاڑی کی چھت پر دیکھ رہے ہیں یہ عمر سلطان ہے عمر سلطان کو اغواء کرلیا ہے اور یہ کل سے لاپتہ ہے برائے مہربانی عمر سلطان کیلئے آواز اٹھائیں
10
160
348
@Faruqniazi
Niazi
3 months
میری ماں کے جیسا بہادر کوئی نہیں کینسر سے بھی اکیلی لڑرہی ہیں اور غداروں سے بھی
6
78
348
@Faruqniazi
Niazi
8 months
انصافینز بشری بی بی کی جان خطرے میں ہے. خان کی بیوی ہونا کیا جرم ہے کیا #BushraBibiNeedsHelp
4
215
322
@Faruqniazi
Niazi
6 months
علیمہ خان کے ان الفاظ میں بہت درد ہے.
10
134
320
@Faruqniazi
Niazi
6 months
کدی کدی ہنس وی لیا کرو
15
102
323
@Faruqniazi
Niazi
24 days
علی امین گنڈہ پور کے پی کے ہاؤس پہنچ گئے
4
32
332
@Faruqniazi
Niazi
5 months
اتنی زیادہ ریزرو خواتین ؟ویسے کدھر ہوتی ہیں یہ جب گراونڈ میں دیگر خواتین کو موبالائز کرنے کا وقت ہوتا ہے؟ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی امیدوار خواتین کا سپریم کورٹ میں رش۔
23
74
308
@Faruqniazi
Niazi
1 year
@RaoofHasan ہارون الرشید صاحب بڑے صحافی ہیں۔ اہل نظر ہیں۔ انہوں نے ایک جملے سے دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے۔ ان کا یہ جملہ مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ "باڑ کھیت کو کھا گئی۔"
0
50
290
@Faruqniazi
Niazi
2 months
حماد اظہر کا اس وقت لاہور کی ریلیوں کو لیڈ کرنا وقت کی اہم ضرورت تھا۔۔۔ @Hammad_Azhar
3
76
303
@Faruqniazi
Niazi
1 month
شرم کرو حیاء کرو اوریامقبول جان کو رہا کرو- #ReleaseOryaMaqboolJan
2
70
295
@Faruqniazi
Niazi
4 months
الحمد اللّٰہ ایک سال سے بےگناہ پابند سلاسل سینکڑوں ورکرز سرگودھا جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ چاچا شاہ عالم خان آپ کی قربانی٫ آپ کی ہمت و شجاعت کو تاقیامت سنہرے حروف کے ساتھ لکھا اور یاد رکھا جائے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
8
81
288
@Faruqniazi
Niazi
22 days
محسن نقوی ڈکٹیٹر کا پیشاب ہے تو پھر یہ بندہ کیا ہے؟
Tweet media one
183
43
285
@Faruqniazi
Niazi
24 days
صاحبزادہ امامت رضا کی پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے میڈیا سے گفتگو
8
86
283
@Faruqniazi
Niazi
21 days
الحمداللہ صدر لاہور شیخ امتیاز محمود صاحب کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
5
70
286
@Faruqniazi
Niazi
3 months
صنم کی گرفتاری معطل فروی رہا کرنے گا حُکم دبنگ جج کا دبنگ فیصلہ آگیا
2
40
277
@Faruqniazi
Niazi
6 months
نعیم حیدر پنجھوتا عدلیہ کو ننگا کرتے ہوئے
7
82
269
@Faruqniazi
Niazi
4 months
@adilabbasi23 کیسے کیسے حرامزادے نوٹنکی پیدا کیے اس ملک نےلیکن مجال ہے کہ ملک میں جاری فسطائیت ظلم اور ناانصافی پر کبھی ایک لفظ بھی بولیں۔
2
28
265
@Faruqniazi
Niazi
4 months
ایک بیٹا جبری جلا وطن، دوبیٹے اغواء، والد دل کے مریض، والدہ فالج کے حملے کی زد میں۔۔۔ اللہ اظہر مشوانی کے خاندان کا مددگار ہو اور ظالموں کو نیست و نابود کرے۔
Tweet media one
4
77
261
@Faruqniazi
Niazi
2 months
تابش ہاشمی نیکسٹ لیول 😉
5
108
270
@Faruqniazi
Niazi
1 year
@Waqarkhan123 فوج کی کچھ عزت اس وقت بحال ہوئے جب اس نے عمران خان کے ساتھ ملکر نوازشریف جیسے چوروں، لٹیروں، ڈاکوؤں کو اقتدار سے نکالنے میں تحریک انصاف کی مدد کی۔ ملک کے نوجوانوں نے اس کاوش کو سراہا۔ اور اس کے نغمے گائے۔ لیکن جب جنرل قمر حرامخوار باجوہ نے عمران خان کی حکومت گرائی تو اصل میں یہ
21
72
256
@Faruqniazi
Niazi
3 months
لوگ بولنا شروع ہو گئے
3
96
256
@Faruqniazi
Niazi
1 year
@RealWaqarMaliks غلام قوم کا آزاد لیڈر تھا غلاموں کو آزاد کراتے کراتے خود قید ہو گیا غلام غلام ہی رہے
13
69
244
@Faruqniazi
Niazi
8 months
انشاءاللہ اللہ کریسی چنگیاں مک ویسن تنگیاں
5
117
238
@Faruqniazi
Niazi
6 months
الحمدللہ، فلسطین میں بالآخر مدد پہنچ گئی۔ الحمدللہ،
23
75
242
@Faruqniazi
Niazi
6 months
ہیلو حامد خان دیکھ یہ ہے نعیم پنجوتھہ۔
14
80
234
@Faruqniazi
Niazi
1 month
کوئٹہ میں بس روک کر شناختی کارڈ دیکھ کر 23 پنجاب کے شہریوں کو قتل کردیا گیا ۔۔ یہ سلسلہ کب رکے گا پنجابی افسر شاہی کی بیغرتیوں کا بدلہ عام غریب پنجابیوں سے لینا کہاں کا انصاف ہے
11
55
233
@Faruqniazi
Niazi
1 month
ہم سب کو آپ پر فخر پے۔۔۔۔🔥🎉
3
15
242
@Faruqniazi
Niazi
3 months
سمیع بھائ اللہ آپ کو سلامت رکھے❤️
8
69
229
@Faruqniazi
Niazi
1 month
یار کس قدر شاندار اور سلجھا ہوا آدمی ہے یہ عون علی کھوسہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بہت ہی زبردست ٹیلنٹڈ نوجوان ہے، یہ سات منٹوں کی گفتگو سے آپکو اندازہ ہوجائے گا 🔥 @aun_khosa
3
43
232
@Faruqniazi
Niazi
4 months
مجھے خان صاحب کا پیغام تھا کہ تم نے انڈر گراونڈ رہنا ہے تم پر تشدد ہوگا، لیکن کل رات روف حسن پر حملے کے بعد " مجھے پیغام موصول ہوا ہے کہ تم منظر عام پر آ جاو تمھارے قیادت کرنے کا وقت آ گیا ہے " @Hammad_Azhar
5
63
218
@Faruqniazi
Niazi
8 days
عمران خان نے لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کو کہا ہے، قیادت باٹا چوک کیوں پہنچی ہوئی؟
29
68
228
@Faruqniazi
Niazi
4 months
یاد رکھیں آنے والے وقت میں عمران خان کے جیل میں زیر استعمال چیزوں کی بولی لگے گی اور کروڑوں میں بکیں گی آپ نے تصویریں جاری کرکے لوگوں کے دلوں میں اسکے لیے محبت اور بڑھا دی ہے ۔۔۔۔
10
48
219
@Faruqniazi
Niazi
19 days
اب چاہے اجازت ملے نا ملے 21 ستمبر کو جلسہ ہو گا۔۔۔ عمران احمد خان نیازی 🔥
5
54
223
@Faruqniazi
Niazi
2 months
تقریبا ڈیڑھ سال بعد تحریک انصاف اپنے اسی روایتی رنگ میں واپس الحمدللہ ۔۔۔۔ ❤️ویلڈن صوابی ۔۔۔
5
91
211
@Faruqniazi
Niazi
24 days
اگر کوئی کتا پاگل ہو جائے تو اس کا کیا علاج کرنا چاہیے؟
31
34
205
@Faruqniazi
Niazi
1 month
عدالت کھل گئی پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم عدالت پہنچ گئی۔
12
26
206
@Faruqniazi
Niazi
26 days
عمران خان کی 9 مئی میں ضمانت یقینی!! سرکار بھاگ رہی ہے—-کب تک بھاگے کی؟
4
34
206
@Faruqniazi
Niazi
6 months
جیل سے رہا ہونے والی خواتین کے اعزاز میں علیمہ خان کا افطار ڈنر۔
14
68
202
@Faruqniazi
Niazi
17 days
محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا سے گفتگو جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس فوری نوٹیفکیشن جاری کیا جائے اظہر صدیق
3
35
203
@Faruqniazi
Niazi
1 month
اور یا مقبول جان صاحب کو ایف ائی اے میں گرفتار کر لیا
Tweet media one
7
149
196
@Faruqniazi
Niazi
4 months
آپ کس کے ساتھ ہیں ۔۔۔؟
Tweet media one
Tweet media two
218
40
193
@Faruqniazi
Niazi
3 months
کل عدت کیس کا فیصلہ ہے انشاءاللہ رہائی ہوگی خان صاحب کی، نعیم خیدر پنجھوتا @NaeemPanjuthaa
6
18
187
@Faruqniazi
Niazi
24 days
ایڈوکیٹ شیر افضل اور شعیب شائین کی گرفتاری کے بعد صدر اسلام آباد بار نے ہنگامی میٹنگ طلب کر لی سخت رد عمل دینے کا فیصلہ
5
41
190
@Faruqniazi
Niazi
7 months
جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے پر وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے
5
59
186
@Faruqniazi
Niazi
2 months
راولپنڈی 13اگست کی رات میں عمران خان کے حکم پر رہلی
1
72
187
@Faruqniazi
Niazi
2 months
78
67
184
@Faruqniazi
Niazi
6 months
میاں اسلم کی بیوی بیمار والدہ بیمار۔۔اکلوتی بیٹی کی شادی اور پولیس کی ریڈ۔۔ پہلے بیٹی کی شادی سے پہلے پولیس والے جہیز لوٹ کر لے گئے اور اب شادی والے دن ضمانت کے باوجود ریڈ کی وجہ سے اکلوتی بیٹی کو رخصت بھی نہیں کر سکے۔
Tweet media one
20
100
179
@Faruqniazi
Niazi
17 days
اوریا مقبول جان صاحب کو سب نے بھلا دیا ہے ۔ براہ کرم @OryaMaqboolJan کی رہائی کےلئے بھی آواز اٹھائیں #ReleaseOryaMaqbool
5
111
190
@Faruqniazi
Niazi
6 months
علیمہ خان میانوالی میں موجود
5
30
174
@Faruqniazi
Niazi
4 months
نامعلوم افراد عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے پہنچ گئے
10
110
177
@Faruqniazi
Niazi
1 month
"سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے سرکاری خزانے سے 10 لاکھ کے دو فون خریدے جا رہے ہیں، یہ کیسے موقع پرست اور دیہاڑی باز حکومت میں آ گئے جو نہ گاڑی جیب سے خرید سکتے نہ فون"۔ اسد اللہ خان
3
83
177
@Faruqniazi
Niazi
12 days
Well done Alia Hamza 💕 Awais Younis💕Ayesha Bhutta💕
2
59
186
@Faruqniazi
Niazi
4 months
جس ملک میں عدلیہ انصاف دلانے میں ایک سو چالیسویں نمبر پر ہو۔ جہاں کی پولیس رشوت اور لاقانونیت کے ریکارڈ توڑ چکی ہو اور جہاں طاقتور قانون اور انصاف کو خرید لیتا ہو۔ وہاں جیلوں میں مجرم نہیں ہوتے، کمزور اور بیگناہ ہوتے ہیں۔
8
97
172
@Faruqniazi
Niazi
6 months
عمران احمد خان نیازی 25 مارچ 1992 کے ہیرو جو آج بھی 25 مارچ 2024 کے ہیرو ہیں سلام میرے مرشد ❤️
6
54
182
@Faruqniazi
Niazi
2 months
مریم بی بی نے کہا میں بہت بے رحم ہوں تو سن لو مریم بی بی ہم لاہور کے وسط میں آئیں گے تمہاری بے رحمی بھی دیکھیں گے اور تمہاری اور تمہارے ہینڈلرز کا زور بھی دیکھیں گے، شیر افضل مروت 🔥
3
40
170
@Faruqniazi
Niazi
4 months
عمران خان نے بھٹو والی غلطی نہیں کی۔ عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعد اپنے دائیں بائیں اعظم خان اور بیرسٹر شہزاد جیسے بیوروکریٹ رکھے۔۔اعظم خان جب جج کے سامنے پیش ہوے تو اپنے آدھے بیان سے پیچھے ہٹ گئے کہ جلسے میں لہرایا جانے والا کاغذ سائیفر تھا یا کچھ اور۔اسے نہیں معلوم۔۔۔اس
Tweet media one
4
43
170
@Faruqniazi
Niazi
25 days
پنڈال 🔥
4
53
167
@Faruqniazi
Niazi
5 months
صنم جاوید کا مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ ، وطن عزیز کی 76 سالہ تاریخ میں کسی بھی خاتون کے سب سے ذیادہ جسمانی ریمانڈ کا ریکارڈ قائم کردیا ہماری معزز عدلیہ نے ۔۔۔ گنیز بک سے رابطہ کرنا چاہیے
Tweet media one
15
56
166
@Faruqniazi
Niazi
3 months
مجھے جیل میں پانچ سال تک رکھنے کا احسن اقبال کا بیان پاکستان کی عدالتوں کی توھین ھے ۔۔عمران خان
Tweet media one
1
51
169
@Faruqniazi
Niazi
3 months
تم ہمیں فائر وال سے ڈراتے ہو وہ ہمیں لا آلہ الا للہ کا صہیح مطلب سمجھا کر گیا ہوا ہے ۔۔۔۔❤️ مرشد
4
61
164
@Faruqniazi
Niazi
1 month
شہباز سپیڈ اور ن لیگ کا ویژن فیڈرل بورڈ کے انٹرمیڈیٹ رزلٹ میں بےضابطگیوں کا معاملہ،طلباء کی بڑی تعداد کا فیڈرل بورڈ کے سامنے احتجاج
2
35
168
@Faruqniazi
Niazi
25 days
جس مقام پر جلسہ ہو رہا ہے وہاں سے اڈیالہ صرف 25 منٹ کی دوری پر ہے-
8
58
167
@Faruqniazi
Niazi
19 days
اگلا چیف جسٹس آف پاکستان
Tweet media one
11
44
167
@Faruqniazi
Niazi
6 days
لیاقت باغ کے ابھی کے مناظر
10
58
171
@Faruqniazi
Niazi
30 days
میرے ملک میں تبدیلی خواتین لے کر ائیں گے
3
40
170
@Faruqniazi
Niazi
1 month
ہم تمام ناکے توڑ کر جلسہ گاہ پہنچیں گے، کل تین بجے آپ سب کو کشمیر ہائی وے پر ملوں گا شیر افضل خان مروت 🔥
1
39
161
@Faruqniazi
Niazi
2 months
زلفی بخاری کا برطانوی ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد خصوصی پیغام جاری
3
46
163
@Faruqniazi
Niazi
24 days
اپنے ایم این ایز چھڑانے کے لیئے صبع ملک گیر احتجاج کا اعلان کرنا چائیے-
4
46
163
@Faruqniazi
Niazi
4 months
بیٹی ہو تو ایسی مہربانو قریشی @MeherBanoQ
7
39
163
@Faruqniazi
Niazi
8 months
مجھے لاہور ڈیفنس سے اٹھالیا گیا چودہ دن رکھا پھر 9 مئی کی مذمت کی آزاد ہو گیا اب زندہ لاش ہوں۔ گھر گرا دیا فیکٹری گرا دی میری ماں کو فالج ہو گیا۔ سینیٹر عون عباس
2
57
159
@Faruqniazi
Niazi
18 days
1
18
156
@Faruqniazi
Niazi
6 months
یہ جو لوگ خود کو خان کے حمایتی کہتے ہیں انکو مجھے سے کیا مسئلہ ہے . " شاندار گلزار "
13
48
147