@OfficialDPRPP
Police and Army should have the best equipment and transportation! Instead of giving all kinds of favors to others, Police should be prioritized. And they should truly protect the public against all atrocities!!
لوئر دیر منڈہ کی معصوم اور بے کس چھ سالہ عائشہ بچپن میں یتیم ہوکر یتیم خانے میں پہنچ گئی۔ دارلعمر نامی ایک یتیم خانے کی بے بسی سسکیاں دیواروں کے ساتھ لپٹ کر اس نے لی ہونگیں کوئی نہیں جانتا۔ کس اذیت ناک طریقے سے اسے ریپ کربچیوں کے ننھکر سکے۔ عائشہ کیلئے آواز اٹھائیں،Unbelievable!!
@Q_804_B_3
@soldierspeaks
جس طرح IK کی گرفتاری کی لوگوں کو اشتعال دلوا کر 9 مئی کیا۔ وہی ماحول آج بنایا۔ شاہ صاحب کو دھکے دے کر۔ تاکہ لوگ مشتعل ہوں۔ پاکستانیو ان ہتھ کنڈوں میں نہ آئین۔ ظلم کا بدلہ ووٹ سے!! 👍