Awan Profile Banner
Awan Profile
Awan

@Awanchk1

Followers
3,991
Following
169
Media
681
Statuses
6,615

I have a keen interest in politics

Chakwal, Pakistan
Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Awanchk1
Awan
5 months
Koi likhy ga dastan meri. Koi dil mai qeed rakhy ga. Koi tarsy ga mujh ko pany ko. Koi beqadaron mai rakhy ga. Koi muhbt mujhy Apni likhy. Koi meri shairy sumbhal rakhy ga. Kisi ki zindagi banu ga mai. Koi pany ko mujhy tarsy ga.
20
12
44
@Awanchk1
Awan
2 years
Tweet media one
23
28
125
@Awanchk1
Awan
1 year
Stop electricity relief to government employees and give relief to common people۔ @CMShehbaz @MaryamNSharif
3
36
45
@Awanchk1
Awan
1 year
عارف علوی کیلے بھی سنا ہے فتنہ کے ساتھ وال سیل تیار کیا جارہا ہے بہت موجیں کر لی تیاری پکڑو۔ #عارف_علوی_استعفی_دو
5
22
38
@Awanchk1
Awan
8 months
یہ ہے شیر پنجاب میاں نواز شریف کا شیر جس نے ٹھوک کے رکھ دیا جعلی تجزیہ نگاروں کو زندہ باد رانا ثناءاللہ۔ #نسلی_اور_بے_نسلی_کو_پہچانوں
5
16
37
@Awanchk1
Awan
2 years
30
17
30
@Awanchk1
Awan
1 year
#PMLN_Jeet_Ka_Junoon #جو_بھی_ہوں_بندیال_نہیں_ہوں۔ سلام قیوم صدیقی
Tweet media one
0
16
33
@Awanchk1
Awan
1 year
اب جو بھی بولو علوی صاحب آپ نے نیازی کہ موت کہ پروانہ پہ سائین کر دئیے اب کچھ نہیں ہونے والا اسلیۓ علوی جی اب گانا سنو علوی جی اب کوچ کرو صدر ہاوس میں اب رہنا کیا 🤔🤔۔ #عارف_علوی_استعفی_دو
3
18
29
@Awanchk1
Awan
7 months
@MaryamNSharif @MaizaHameedMNA مسلم لیگ نواز "جیت کا جنون"والنٹئیرز گروپ " اپنی قائد مریم نواز سے حق بجانب ہے مطالبہ کرنے پہ مائزہ حمید صاحبہ کو ضرور پاریمانی سیاست کا حصہ بنائیں ۔ہمیشہ پارٹی کے لیے پہلی صف میں مقابلہ کرنے والی بہادر خاتون کو پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے
Tweet media one
4
11
31
@Awanchk1
Awan
3 months
غور سے سنیں عمرانی فتنہ گروہ کس طرح اب بھی پاکستانی عوام کا پیسہ لوٹ رہا ہے سب کچھ سپیکر نے عوام کے سامنے رکھ کے اپنا حق ادا کر دیا اب بھی وقت ہے پاکستان کو بچانے کے لیۓ ان نوٹنکیوں پہ لعنت ڈالیں 🙏 اپنے آنے والی نسل کے لیۓ پہچانو ان فتنہ عناصر کو اور نو مئ کے ملزموں کو سزا دو
8
18
31
@Awanchk1
Awan
3 months
14 اگست پاکستان کا دن ہے ہماری پہچان کا دن ہے تو اس دن کسی سیاسی پارٹی کا پرچم نہیں صرف پاکستانی پرچم لہرایا جائے ۔ کیونکہ دنیا میں ہماری پہچان پاکستان سے ہے کسی سیاسی پارٹی سے نہیں۔ پارٹی کے پرچم تو سارا سال ہاتھوں میں رہتے ہیں۔ مگر 14 اگست کو سب کے ہاتھوں میں پاکستان کا پرچم ۔
6
8
24
@Awanchk1
Awan
6 months
Tumhary sath chalna Or Chalty hi chaly jana Kisi Araam sy Koi garz kub thi? Talub ka daira Jo k muhet arz o anjum tha Seemat kr serf TUM thehra
Tweet media one
10
7
24
@Awanchk1
Awan
1 year
نوازشریف کو ایئرپورٹ سے مینار پاکستان تک وزیراعظم کا پروٹوکول دیا جائے گا۔ #PMLN_jeet_Ka_Junoon جسے رب عزت دے اسے کا مقابلہ کسی کے بس کی بات نہیں سڑو مرو @MaryamNSharif @Awanchk1 @Sundus42503 @rahila05973910 @rumimalik777 @UntillUnless @Uzma_azrar @majortahiriqbal @TahirArayin
2
7
22
@Awanchk1
Awan
20 days
13
5
23
@Awanchk1
Awan
8 months
#PMLN_jeet_ka_junoon سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ پاکستان مسلم لیگ نون کی جیت آپ سب دوستوں کی محنت کی جیت ہے جس سے یہ دو ٹکے کے صحافی حامد میر ارشاد بھٹی جیسے بکاو مال دھاندلی کا شور کر رہے ہیں بائیکاٹ کریں ایسے چینل کا اور سب مل کے انکے خلاف ٹیویٹ کریں
2
10
21
@Awanchk1
Awan
1 year
48
16
22
@Awanchk1
Awan
12 days
فرض کرو روبرو آ جائیں تمہارے دھڑکن سنبھال لو گے اپنی Farz karo rubaro a jay tumhary Dharkun sunbhal lu gy apni @Hajab_Ali @rumimalik777 @AanahitaMalik @UntillUnless @Nyctophile_zk @TahirArayin @Salaar438 @Shahwaiz1554 @S_Shazar @Lucky_gril12345 @Dr__shani @Dippy__singh
9
9
21
@Awanchk1
Awan
2 months
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا آج کی تقریب میں واضح پیغام کہ ہم شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔آرمی چیف نے قرآن پاک کی آیت پڑھ کر صاف وارننگ دے دی کہ زمین میں فساد پھیلانے والوں کے لیے کسی طرح کی کوئی معافی نہیں ہے۔
6
9
20
@Awanchk1
Awan
11 months
Tweet media one
7
17
22
@Awanchk1
Awan
7 months
یا اللہ پاک اس پاک وطن کی حفاظت فرما آمین۔ #پاک_فوج_زندہ_باد۔ #پاکستان_مسلم_لیگ_نواززندہ_باد۔ #اے_پاک_وطن_تیرے_چاہنےوالوں_کی_خیر
8
6
21
@Awanchk1
Awan
3 months
جنہیں ترے نام کی چاہ ہے یہ زمین ان کی گواہ ہے۔ وہیں کربلا کا وہ دشت ہے وہیں قصر کوفہ و شام ہے
7
6
19
@Awanchk1
Awan
3 months
اب نوٹنکیوں کی یہ نوٹنکی بھی سنو کتنی وفاداری فتنہ سے اور قوم سے کی جا رہی ہے لنچ کے بعد ڈنر سے پہلے بھوک ہڑتالی کیمپ گلے مین مالا ایسے پہن رکھی کے پنکی کے دولہے بن کے اے ہین @UntillUnless @AMl495 @LifeRecordsPro @PRani_7 @NAhmadkhan14796 @awan__26 @awanmubashar1
@Awanchk1
Awan
3 months
غور سے سنیں عمرانی فتنہ گروہ کس طرح اب بھی پاکستانی عوام کا پیسہ لوٹ رہا ہے سب کچھ سپیکر نے عوام کے سامنے رکھ کے اپنا حق ادا کر دیا اب بھی وقت ہے پاکستان کو بچانے کے لیۓ ان نوٹنکیوں پہ لعنت ڈالیں 🙏 اپنے آنے والی نسل کے لیۓ پہچانو ان فتنہ عناصر کو اور نو مئ کے ملزموں کو سزا دو
8
18
31
6
6
20
@Awanchk1
Awan
5 months
ہمیں پیاس لگتی ہے تو ہم کسی سے پانی مانگ سکتے ہیں۔ لیکن پرندے پیاس کے وقت پانی نہیں مانگ سکتے۔ گرمی اور دھوپ کی شدت میں پرندے پانی کی تلاش میں سرکردہ رہتے ہیں اور پانی نہ ملنے سے بہت سے پرندے اور جانور مر جاتے ہیں۔ پانی پلانا صدقہ ہے لہذا اپنے گھر،چھت یا کسی جگہ پانی کا برتن رکھے
4
12
19
@Awanchk1
Awan
3 months
@Awanchk1
Awan
3 months
14 اگست پاکستان کا دن ہے ہماری پہچان کا دن ہے تو اس دن کسی سیاسی پارٹی کا پرچم نہیں صرف پاکستانی پرچم لہرایا جائے ۔ کیونکہ دنیا میں ہماری پہچان پاکستان سے ہے کسی سیاسی پارٹی سے نہیں۔ پارٹی کے پرچم تو سارا سال ہاتھوں میں رہتے ہیں۔ مگر 14 اگست کو سب کے ہاتھوں میں پاکستان کا پرچم ۔
6
8
24
6
9
20
@Awanchk1
Awan
2 months
ہماری پہچان پاکستان اور پاکستانی پرچم سے اس بار آپ جس جگہ بھی ہیں 14 اگست پہ ایک پودا لگائیں کسی بھی جگہ پہ اپکا لگایا ہوا ایک پودا کتنے جانداروں کو زندگی دے سکتا ہے @AanahitaMalik @UntillUnless @LifeRecordsPro @TahirArayin @sajidaimam @abuHoorulain88 @ReenuAadi22779 @s_i_ma1
5
8
19
@Awanchk1
Awan
3 months
عشق کو جب حسن سے نظریں ملانا آ گیا خودبخود گھبرا کے قدموں میں زمانہ آ گیا جب خیال یار دل میں والہانہ آ گیا لوٹ کر گزرا ہوا کافر زمانہ آ گیا
10
5
19
@Awanchk1
Awan
4 months
سید نے کربلا میں وعدے نبھا دیئے ہیں دین محمدی کے گلشن کھلا دیئے ہیں۔ شبیر کی بھی ایسی پردرد داستان ہے۔ دل پتھروں کے واللہ جس نے ہلا دیئے ہیں۔
6
6
18
@Awanchk1
Awan
26 days
#نہ_جھکنےوالانہ_بکنےوالا۔ #PakistanLoveQaziFaezIsa
Tweet media one
2
14
19
@Awanchk1
Awan
9 months
#Good_morning #اسلام_علیکم #سدا_بادشاہی_سوہنڑے_رب_دی۔ #ہسدے_رہون_وسدے_رہون_سارے_دوست 🤲✨🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
6
4
18
@Awanchk1
Awan
1 year
Tweet media one
3
4
18
@Awanchk1
Awan
8 months
کھیلی ہیں ساری بازیاں ہارا بھی ہوں مگر مجھ کو کسی شکست نے توڑا نہیں کبھی
Tweet media one
12
7
18
@Awanchk1
Awan
7 months
تم تو ہر تعلق ہی ساتھ لے گیۓ ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛کاش یہ بچھڑ جانا ادھار کر لیتے ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛اک تمہارے ملنے کی آس بندھی رہتی ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛رستہ کوئ ایسا اختیار کر لیتے ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛!عشق میں بھی تم نے فائدے ہی سوچے ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛کاش تم کوئ بہتر کاروبار کر لیتے؛
Tweet media one
9
7
18
@Awanchk1
Awan
14 days
بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت سمجھا ہے ۔ Bus tum pr he a kr ruk jati hain ankhen mery Mai ne Bus tum ko he tasken basarut sumjha hai @AanahitaMalik @rumimalik777 @Amnakhan2024 @Nyctophile_zk @TahirArayin @Rp_Singh_Vip
9
7
19