بادشاہ نے خوشی کے مارے اعلان کیا کہ سب قیدی رہا کر دیئے جائیں ایک بوڑھا آدمی بھی تھا
بادشاہ نے پوچھا کب سے قید ہو
بوڑھے نے کہا آپکے باپ کے زمانے سے
یہ سن کر بادشاہ بابا جی کو گلے ملا
بادشاہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے حکم دیا اسے دوبارہ قید کر دیا جائے یہ ابا کی آخری نشانی ھے😜👇