نیو ملتان ایئرپورٹ یوسف رضا گیلانی کے دور میں بننا شروع ہوا مکمل میاں نوازشریف کے دور میں ہوا ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں میاں نوازشریف نے سٹیج پر اپنی کرسی کے ساتھ یوسف رضا گیلانی کی کرسی لگوائی تھی اپنے اپنے ظرف کی بات ہے
@pmln_org
۔
ڈھائی لاکھ میں حج کرنے والے بکرے کا گوشت کھا کر پیپسی کین پی کر پی ٹی آئی کے جھنڈے اٹھا کر بولتے تھے نوازشریف چور ہے پانچ لاکھ میں حج کر کے ابلے چاول چنے کھا رہیئے ہیں یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے😖😖