ماہم چوہدری 🇵🇰 Profile Banner
ماہم چوہدری 🇵🇰 Profile
ماہم چوہدری 🇵🇰

@MahamPmln

Followers
26,799
Following
555
Media
6,566
Statuses
125,307

I don’t have an attitude, I just have a personality that no one can handle it، Anyone who will DM ❌, shall be blocked !! ووٹ کو عزت دو 🇵🇰 #خوشبو_کاسفر

Joined February 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
7 months
انشااللہ ✌🏻💚
8
13
54
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
1 year
میری ان تمام والدین سے ہاتھ جوڑ کرریکوسٹ ہے اپنے بچوں کو سمجھائیں اپنے بچوں کا مستقبل ایک زہنی مریض کے حوالے نہ کریں جو اپنی خواہشات اور اپنی انا کی خاطر بہت سی زندگیوں سے کھیل رہا ہے ،اور ایک ایسی نسل تیار کر رہا ہے جو بدتمیزی ،اور اشتعال پسندی کی طرف جا رہی ہے
@jawabdeyh
Iftikhar Ahmad
1 year
غم دکھ اور بے بسی کی یہ تصویر ہم سب سے سوال کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔اس کا جگر لخت کس کی انا کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
0
118
444
116
512
1K
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
6 years
ہماری فوج اس دنیا کی بہادر فوج ہے اور ہم انڈیا کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے پوری پاکستانی قوم اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ❤️❤️❤️❤️ @OfficialDGISPR @_Mansoor_Ali
Tweet media one
Tweet media two
26
219
493
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
6 years
رات کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو ایک دن صبح ہوتی ہے #پرانا_پاکستان_لوٹا_دو @MaryamNSharif
Tweet media one
14
102
481
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
6 months
گوجرانوالہ پولیس کے شہید سب انسپیکٹر نصر اللہ خان کے بیٹے کلیم اللہ خان پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب۔۔۔ Congratulations
Tweet media one
2
43
449
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
5
98
365
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
اپ کے خیال میں الیکشن کمشن پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں کیا فیصلہ دے گا ؟ معصومانہ سوال 😎
146
54
339
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
مریم نواز مسلم ن کی نائب صدر ❤️❤️❤️سب کو بہت مبارک #ہم_ہیں_نوازکی_طاقت @MaryamNSharif
Tweet media one
20
65
323
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
نیا پاکستان اور پرانے پاکستان کا فرق واضح ہے 👇👇
Tweet media one
Tweet media two
8
123
311
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
میرا اکاونٹ اوپن ہوگیا ہے اپ سب کی سپورٹ کا بہت شکریہ ❤️❤️
32
26
287
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے♥️♥️
9
46
311
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد ﷺ کا نام۔۔۔۔۔♥️😍
9
48
305
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے ♥️♥️
9
49
304
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
نواز شریف کے بیان سن کے بار بار آنکھوں آنسو اجاتے ہیں ہم بحیثیت ایک قوم کتنے بے حس ہیں اور وقت کے حکمران کتنے ظالم ہیں یہ وقت کل ان پے بھی اۓ گا اللہ تعالی میاں صاحب کی کو زندگی صحت دے امین 😢 @javedlatifMNA @MaryamNSharif
Tweet media one
29
150
260
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
6 years
Yesterday my previous account was blocked (PMLN LIONESS) and very first day Mam followed me again . Thank you so much ❤️ , May Allah bless you.😍
Tweet media one
36
65
261
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
حضرت ابوہریرہؓ کہتے ہیں، کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا، کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں، کہ جب میں کسی مومن بندے کی محبوب چیز اس دنیا سے اٹھا لیتا ہوں پھر وہ ثواب کی نیت سے صبر کرے، تو اس کابدلہ جنت ہی ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر ♥️
27
50
263
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
اے پیغمبرﷺ! لوگوں سے) کہہ دو کہ اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری اتباع کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہاری خاطر تمہارے گناہ معاف کردے گا۔ اور اللہ بہت معاف کرنے والا ، بڑا مہربان ہے۔ ﴿سورۃ آل عمران، ۳۱﴾ السلام وعلیکم صبح بخیر ♥️
29
63
268
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
ولڈن لاہور قلندر 💚💚💚💚❤️❤️❤️❤️❤️❤️حمزہ شہباز کا لاہور جیت گیا 👏👏👏👏#دشمن_کیلئے_دہشت_نوازشریف @MaryamNSharif @javedlatifMNA
Tweet media one
12
68
250
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
پاکستان کے تمام ڈاکٹر جو دنیا بھر میں اپنی جان رسک میں ڈال عوام کو بچا رہے ہیں ان کو ہم سلام پیش کرتا ہے اللہ اپ سب کو محفوظ رکھے،امین 🌷🌷 پلیز قوٹ کرے
Tweet media one
14
62
262
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا یار سول اللہ ﷺ! اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ کون سی رات لیلۃ القدر ہے تو میں اس میں کیا پڑھوں؟ آپ ﷺنے فرمایا: پڑھو: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي » (ترمذی،۳۵۱۳) السلام وعلیکم صبح بخیر ♥️
18
52
262
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاه��يمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
8
69
245
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
BRt منصوبے کی لاگت اور گپلے کو چیلنج کرنے آرہی سرعام کی ٹیم ،کے پی کے ہر ہسپٹل ایک جھلک دکھائی جاۓ گی ،ٹھیک دو سال بعد اپ یہ پروگرام ضرور دیکھے گے ،اگر اگلی حکومت عمران خان کی نہیں بنانی تو اس صورت 😬😬
Tweet media one
11
97
255
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے حق میں سفارش کریں گے، روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اس بندے کو دن کے اوقات میں کھانے پینے اور شہوات سے روکے رکھا تھا، لہٰذا تو اب اس کے حق میں میری سفارش قبول فرما، (مسنداحمد،۳۶۵۱) السلام وعلیکم صبح بخیر ♥️
33
48
257
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے وصال تک برابر رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے رہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اعتکاف کرتی رہیں۔ (صحیح بخاری، ۲۰۲۶) السلام وعلیکم صبح بخیر ♥️
24
45
253
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں @MaryamNSharif @CMShehbaz @MaizaHameed
Tweet media one
14
93
230
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے♥️♥️
7
35
240
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
6 years
My favourite politician have followed me ❤️, I am verrryyy happy .... Thank you sooo much .... @javedlatifMNA
Tweet media one
27
57
216
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
6 months
اچھے بھلے والنٹئرز حامد میر کے ساتھ لگے ہوئے تھے مریم صاحبہ نے سارے توپوں کا رخ اپنی طرف کر لیا ہے 😂
17
48
253
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
آج بہت سی ن لیگی لڑکیاں جو صرف یہاں اپنا لیڈر کے ٹویٹ کرتی ہیں ،اور بلاوجہ کسی بات نہں کرتی ،بہت سے پی ٹی آئی کے لوگ جو چھوٹے اکاونٹ بنا کر انھیں ٹارگٹ کرتے ،اور وہ لڑکیاں اکیلی ہی جواب دیتی ہے ،اپنی لیڈیز کی عزت کا خیال رکھیں ،ان کے ساتھ کھڑے ہو
35
46
210
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
﴿ وَالْعَصْرِ ۝ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ ۝ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ۝ ﴾
1
78
234
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا یار سول اللہ ﷺ! اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ کون سی رات لیلۃ القدر ہے تو میں اس میں کیا پڑھوں؟ آپ ﷺنے فرمایا: پڑھو: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي » (ترمذی،۳۵۱۳) اسلام وعلیکم صبح بخیر ♥️
20
51
229
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
6 years
لاہور قلندر 👏👏👏👏❤️🌹✌️✌️ @MaryamNSharif
Tweet media one
6
38
215
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
مجھے فخر ہے میں اس فیملی کا حصہ ہوں یہ کوئی سیاسی گروپ نہیں یہ ایک ایسی فیملی ہے جہاں ایک دوسرے کا خیال رکھا جاتا ہے جیسے اپ فیملی کا رکھتے ہیں جہاں لڑائی جھگڑا پیار محبت سب ہے روٹھنا منانا ،ایک دوسرے کا دکھ درد سب سمجھتے ہیں ،ٹوٹیر یہ انمول رشتے شاید بہت کم لوگوں کو ملتے ہیں
Tweet media one
28
49
205
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
5
71
218
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
اسلام آباد میں بارش کے کی وجہ سردی میں اچھا خاصا اضافہ ہو گیا ہے ،اسلام آباد کے شہریوں اور پنڈی کے لوگ دھرنے دینے والوں کو اپنا مہمان سمجھے ان کے کمبل ،گرم چادریں اور دیگر اشیا کا خیال رکھیں ،جمہوریت کی اس جنگ میں اپنا حصہ ڈالے ،وہ اپ کے حقوق کے لیے ادھر بیٹھے ہیں
3
90
209
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
جب حکومت نے مذہبی اجتماعات پر پاپندی برقرار رکھی تھی تو جلوسوں کی اجازت کیوں دی گئی؟ ایک فرض کے ادائیگی سے تو لوگوں کو زبردستی روکا گیا مگر خود ساختہ مذہبی جلوسوں کی اجازت کس لیے دی گئی؟ جبکہ یہ جلوس فرض عبادت تو چھوڑیں، سرے سے عبادت ہی نہیں۔ یہ مذہب اسلام کا حصہ بھی نہیں،
Tweet media one
Tweet media two
23
91
212
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
مردوں کی اس دنیا میں عورت ہی کیوں دو ٹکے کی ،جب بہت مرد بے وفائی کرتے ہیں ان کا بہاؤ کیا ہوگا معصومانہ سوال ،ہر وار عورت پے ہی کیوں ،🤔
72
41
208
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
ٹویٹر سفر یہی ختم ہوا ،خوش رہیں آباد رہیں ،بہت اچھے لوگ ملیں بہت خلوص بھرے رشتے ملے ،کچھ لوگوں نے سبق بھی دیے ،کہ یہ سوشل میڈیا ہے یہاں کو کوئی کسی اپنا نہیں ہے ،اپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ ،اللہ حافظ ♥️
53
21
205
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
2
68
207
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا​ مایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سحر سے ہم​ اللہ باؤ جی کو یعنی ہنستا مسکراتا رکھے ❤️❤️❤️❤️امین @MaryamNSharif
Tweet media one
12
70
202
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
اے اللہ اپنا رحم فرما ،بے شک تو رحم کرنے والا ہے امین
Tweet media one
27
79
194
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
ہم لوگ سوشل میڈیا پے صرف کام کرتی ہیں اور اپنے لیڈر کے ٹویٹ کرتے ہیں پر آج جیسے ان لوگوں مجھے ٹارگٹ کیا مجھے یقین ہے کہ شاید یہ اپنی ماں بہن کو ایسے ہی بلاتے ہوں گے
36
27
193
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
مسلم لیگ ن کے سنئیر ایم ایس ایف کے شیر جوان سوشل میڈیا متحرک ممبر ،بہت ہی نرم لہجے میں بہت گہری بات کرنے والے رانا معظم کا خصوصی تجربہ دھرنے کے حوالے 👇 @moazzamKrana
7
87
205
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
باؤ جی اپ کی بہادری کو سلام ❤️❤️❤️❤️ @MaryamNSharif @javedlatifmna @KhawajaMAsif @MaizaHameed @AzmaBokhari
13
78
193
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
ستر سال میں ہم نے محسنوں کو ہمشیہ تکلیف میں دیکھا ،کسی کو پھانسی دے دی گی اور کسی کو قتل کروا گیا اور کسی جیل کی سلاخوں کے پچھے ڈال دیا گیا ،آخر یہ سلسلہ کب رکے گے @javedlatifMNA @MaryamNSharif
Tweet media one
13
104
190
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
پورے پاکستان میں اذنیں ہوں رہی ہیں یا اللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرما جو بھول چوک ہوئی اس پے درگزر فرما ،ملک میں کرونا کے مریضوں کی تعداد ایک 1022 ہوگئ ہے یا اللہ تو ہماری مدد کر ،اس بیماری کو پھیلنے سے بچا ،امین
28
48
199
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
اٹھ ماہ پہلے عمر قید کی سزا ،بے شک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے اگر حنیف عباسی باہر ہوتے تو شیخ رشید کبھی نہ جیت پاتا
Tweet media one
Tweet media two
6
73
186
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
نواز شریف کی یاد تو آتی ہوگی ،آج موٹر بند کرکے سب طیارے چیک کیے جارہے ہیں ،2013 جب انڈیا نے دھمکی دی تھی الف 17تھنڈر طیارے موٹر وے پے اتار دیے تھے شکریہ نواز شریف
Tweet media one
5
92
190
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ... صبح بخیر💗زندگی دعا ہے رب سے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے ہمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے ہمیشہ اللہ کی امان میں رہیں آمیـــــــــــــــــن 🌷
50
41
182
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
6 months
پٹواریوں کی ایک بات قابل تعریف ہے کہ وہ غلام نہیں ہیں😂😂😜
8
61
213
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
خادم اعلی سب اعلی ،جو لوگ میاں شہباز کے خلاف مہم چلانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ ناکام رہیں گے کہ نواز شریف شہباز شریف ایک ہیں
Tweet media one
15
73
189
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
مجھے نہیں پتہ مجھے کس لیے کرسی پے بٹھایا گیا ،😎😬
Tweet media one
19
53
190
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
عورت ماں بھی بہن بھی اور بیٹی بھی اور بیوی بھی ،عورت کے قدموں میں جنت ہے ،پھر مردوں کی اس لڑائی میں عورت ہی نشانہ کیوں ،میں ایسے مردوں کو مرد نہیں مانتی جو مردوں کی لڑائی میں عورتوں کو نشانہ بناتے ہوۓ فخر محسوس کرتے ہیں ،اپ سب غور کرے اپ گھر میں بھی یہی رشتے موجود ہیں
18
42
190
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
5
66
191
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
1 year
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عہد خلافت میں عدالت کا محکمہ باقاعدہ قائم ہوا۔ حکومتی نظام کو احسن طریقے سے چلانے اور عدل و انصاف قائم کرنے کے لئے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عدالتی امور کو حکومتی امور سے الگ کردیا۔ ججز کی تقرریاں میرٹ پر کرنے اور تمام فیصلے آزادانہ حیثیت میں 👇
Tweet media one
4
45
193
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
پائلٹ کو دوسرے دن واپس کر دیا اور انہوں لاش دس دن بعد واپس کی ہے واہ جذبہ خیر سگالی 😡
Tweet media one
13
80
173
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
6 months
تمام والنٹئرز کو فرشی سلام ، جاگدے رہنا پارٹی تے نہ رہنا
8
49
208
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضوراکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے:"بروز قیامت مسلمان فقراء مالداروں سے نصف دن پہلے جنت میں داخل ہوں اور وہ نصف دن پانچ سوسال کے برابر ہوگا (جامع الترمذی ) السلام وعلیکم صبح بخیر ❤️
21
44
184
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
💚اسلام وعلیکم 💚وقت بہت ظالم ہے اچھا برا خود ہی سمجھا دیتا ہے وقت کی قدر کریں اس پہلے وقت گزر جاۓ 🌺🌺
Tweet media one
38
70
176
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
اللہ کرے میرے نال گل نہ ہی کرے ،عثمان بزدار کی دعا 😂😜
Tweet media one
14
46
187
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس وقت بندہ اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو ایک قدم پر ایک نیکی لکھی جاتی ہے، اور دوسرے قدم پر ایک برائی مٹا دی جاتی ہے ۔ (سنن نسائی ،۷۲۵) السلام وعلیکم صبح بخیر
33
34
182
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے پس وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔ (صحیح بخاری،۵۵) السلام وعلیکم صبح بخیر ♥️
27
39
186
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ، ظُلْمًا كَثِيرًا ، وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي ، مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ ، وَارْحَمْنِي ، إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
2
47
177
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
اسلام وعلیکم ❤️اے اللہ ،اپنی رحمت کی بارش نازل فرما ،جس سے کسی کسی کا بھی جان اور مال کا نقصان نہ ہو ،اور کسانوں کے حال پے رحم فرما ،امین 💚#سوچ_کا_سفر
Tweet media one
45
67
166
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
3
48
182
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین یا ��رحم الراحمین یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین تیرے سوا کوئی اس آفت کو نہیں ٹال سکتا ۔۔ ہمیں اس سے پناہ دیدے ۔۔ اور کُل کائنات پر اپنا رحم فرما ۔۔ آمین 🤲
13
46
172
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: “اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” “اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ( جامع ترمذی،۳۴۸۹) السلام وعلیکم ❤️
26
36
167
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
یااللہ مجھے اٹھا لے 😊😎
Tweet media one
42
33
166
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱ السلام وعلیکم صبح بخیر ❤️
20
32
165
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “❤️
2
23
176
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
میرے کپتان کی حکومت کی بنائی بی آر ٹی پشاور کی آندھی کے بعد کے مناظر #منصورکاکپتان
2
110
158
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
کنگ ٹیم اور سب مسلم لیگ ن ممبرز جو مسلم لیگ کے بے لوث کام کرتے ہیں اور مسلم لیگ ن کے بیانیے بہتر انداز میں آگے پہنچاتے ہیں ان کو سب کو بہت بہت مبارک👏👏👏🌷🌷 ، @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
24
44
146
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ❤️ فرمان الہی ہے کہ مجھ سے جیسا گمان کرو گے مجھے ویسا ہی پاؤ گے اللہ سے ہر وقت خیر مانگنی چاہیے انسان امیدوں سے بندھا ہوا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے اللہ تعالٰی ہم سب کی نیک تمناؤں اور امیدوں کو پورا کرے
54
40
152
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
4
38
167
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
🌹السلام علیکم🌹 صبح بخیر زندگی🍀 اے ہمارے رب! جو ہمارےے مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا اور جو تقدیر میں لکھ دیا ہے اسے ہمارے لئے آسان کر دینا ... تیرے سوا کوئی نہیں ہمارا جو ہماری مدد اور راہنمائی کرے گا ۔ یا اللہ ہم سب کی قبول فرما 💖امین 🎋
44
64
150
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
تبدیلی کو ووٹ والوں کا حال 😂😂😎 @KhawajaMAsif @Ranatanveermna @MaryamNSharif
9
80
145
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
شہباز شریف جس نے دل وجان سے دس سال پنجاب کی خدمت کی ،اور پنجاب تعلیم کا معیار بہتر کیا ہسپٹل بناۓ ایک خادم کی پنجاب کی خدمت کی،آج یہ حال پنجاب میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوۓ ،
Tweet media one
8
74
147
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
جاؤ باہر جا کے دیکھو لوگ مجھے کیسے گالیاں دے رہے ہیں۔ میرے نکمے پن کی وجہ سے 😬😊
Tweet media one
19
54
153
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
جو کوئی زمین پر ہے فنا ہوجانے والا ہے۔ اور آپ کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو بڑی شان اور عظمت والا ہے۔ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر ❤️
23
34
163
@MahamPmln
ماہم چ��ہدری 🇵🇰
4 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱) السلام وعلیکم صبح بخیر ♥️
31
39
159
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
آج کل جو نفرت انگیز مہم چل رہی ہے فالو ان فالو والی ،سنئیرز کی پروفائل کے سکرین شارٹ لگا کر اوپر عجیب کمنٹس دے کر جو فالو بیک مانگا جا رہا ہے ،میرے جیسے بہت سے لوگوں کو اس بات پے اختلاف ہے ،اپ خود نہ بولیں ،اپ کی کامیابی بولنی چاہیے ،لوگ آپ کو خود فالو کرے گے ،
19
48
165
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
اسلام علیکم 💐کچھ لوگوں کے لیے ہاتھ اٹھانے نہیں پڑتے ان کے لیے دل سے دعا نکلتی ہے ☘️جیسے میرے گروپ کے لوگ 😍،جن کے ساتھ تعلق ایک فیملی کی طرح ہے ،🌹دعا ہے اللہ اپ سب کو ہمشیہ خوش اور آباد رکھے ،امین دعا ہے یہ محبت پیار ایسے ہی بنا رہے اور جو جہاں بھی رہے ہر تکلیف اس سے دور ہو 💐
32
31
138
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہ میری قبر کو عید بناؤ اور نہ اپنے گھروں کو قبرستان بناؤ اور تم جہاں کہیں بھی ہو، مجھ پر درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچ جاتا ہے۔ (مسند احمد، ۵۷۰۴) السلام وعلیکم
16
36
159
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صبر تو تکلیف کےشروع میں ہی ہے. (صحیح بخاری ، ١٣٠٢) السلام وعلیکم صبح بخیر ♥️
23
30
157
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ ماں کا ہے جب اپ کی ساتھ ماں ہوتی ہے ایک سایہ ایک ڈھال اپ کے ساتھ ہے جب وہ اس دنیا سے چلی جاتی ہے تب بھی اپ تکلیف ماں کو ہی پکارتے ہو ،اللہ میری بخشش کرے اور انھیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ، امین 😢 دکھ دے بھانبھڑ چار چفیرے سُکھ بس تیرا پیار نی مائیں
15
61
152
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جو شخص مر گیا اور وہ ( یقین کے ساتھ ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ جنت میں داخل ہو گاـ (صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦) السلام وعلیکم صبح بخیر 🌷
21
21
157
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
السلام علیکم🌷 صبح بخیر زندگی فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا • تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔۔۔۔❤️
Tweet media one
25
52
152
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
معیشت تباہی کے دھانے پے پہنچائی کس نے ؟؟؟معصومانہ سوال 🤔
21
20
154
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ ﴿سورۃ الکوثر﴾ السلام وعلیکم صبح بخیر ♥️
20
30
159
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ السلام وعلیکم صبح بخیر ♥️
28
35
163
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
میرا دماغ شروع سے خالی ہے 😬😊
Tweet media one
15
48
152
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
بلکل سہی
Tweet media one
2
53
160
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
دیکھ کے زہن میں کیا ارہا ہے کمنٹس پلیز 😎
Tweet media one
51
44
144
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
شرمندہ ہوں پر اپ کی لیے شرمندگی لفظ بہت چھوٹا ہے پانچ سال عوام کو جھوٹ بتاتے رہے اور اب شرمندہ ہیں 👇👇👇👇👇
4
96
145
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
السلام علیکم،،💐صبح بخیر 🎋 میں اللہ سے قطرہ قطرہ نہیں سمندر مانگتی ہوں میں اللہ سے بہتر نہیں بہترین مانگتی ہوں کیونکہ میں جانتی ہوں کہ سب اسکے اختیار میں ہے....❤️ اللہ آپکی مشکلات آسان فرمائے.. 💖امین 💐
40
39
148
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
ابو ھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :" بندہ اپنے رب کے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدہ میں ہوتا ہے، لہذا سجدہ میں زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگا کرو" صححیح مسلم 215 (482) السلام وعلیکم صبح بخیر ❤️
19
48
155
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
ڈھائی سال کا سب سے بڑا لطیفہ آج سننے کو ملا عمران خان کو ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے 😂😂😂
13
26
152
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
4 years
ارائیوں کا ایک گروپ بنا رہی ہوں ،اپنا ٹوٹیر ہنڈل کریں
68
10
152
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
5 years
جو طوفانوں میں پلتے جا رہے ہیں وہی دنیا بدلتے جا رہے ہیں @MaryamNSharif
Tweet media one
10
71
133
@MahamPmln
ماہم چوہدری 🇵🇰
3 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ
6
40
151