ککو اوپل🇵🇰
@KukuUppal
Followers
7K
Following
30K
Media
5K
Statuses
30K
پاکستان تا قیامت قائم و دائم رہیگا۔ جھوٹ اور سچ میں تفریق کرنے والے ہی بہترین انسان ہیں۔ باقی سب جانور نما انسان ہیں۔
https://youtube.com/@KukuUppal
Joined March 2021
بابر نواز خان نے ٹلیاں کھڑکا دیں۔.فارم 45 اور 47 کا بے ہنگم شور مچانے والا گوہر ایوب اسلام آباد ہائیکورٹ کے سٹے کے پیچھے چھپ گیا۔. این اے 18 سے ن لیگ کے بابر نواز خان نے دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دی اس پر الیکشن کمیشن نے کاروائی شروع کی۔.#PTIOfficial
12
213
386
پر امن اور محب وطن راہ حق پر چلنے والوں کا پر امن قافلہ اپنی منزل کیطرف رواں دواں۔. ظالمو ان معصوموں پر ظلم نا کرو۔.@AliAkhtar656 @_Afzal_Warraich @HajiQasimRizv1 @_11Arif .@CHALI_OFFICIAL @ali_raza6586 @AqibQuresh
2
17
24
ٹیپو سلطان 20 نومبر، 1750ء (بمطابق جمعہ 20 ذوالحجہ، 1163ھ ) کو دیوانہالی میں پیدا ہوئے۔ موجودہ دور میں یہ بنگلور دیہی ضلع کا مقام ہے جو بنگلور شہر کے 33 کلومیٹر (21 میل) شمال میں واقع ہے۔ ٹیپو سلطان کا نام آرکاٹ کے بزرگ ٹیپو مستان اولیا کے نام پر ہے۔.@Urta_teer
12
18
69
پاکستان تحریک انصاف 9 مئی کو گرفتار ھونے والوں کے کیس میں دفعات کا اضافہ اب فیصلہ آنے پر پھانسی کا پھندا بھی تیار۔.خدیجہ ، ثناء اور عائلہ ٹائپ گرفتار خواتین بھی ان دفعات کیمطابق ٹرائل ھونگی۔.@faheemgohar1
2
28
66
ریاست مدینہ بنانے کے دعویدار یا رب العالمین معاف کرنا کیا کرتے تھے. اپنے جلسوں میں ناچتے تھے نچاتے تھے پھر اس پر ہی ختم نہیں ہوتا تھا اپنی محفلیں پرائیویٹ سجاتے تھے۔. ان محفلوں کی تفصیل جب ائے گی فلموں کی شکل میں تب اس کا ووٹر سپورٹر کہاں ڈوب کر مرے گا؟.@faheemgohar1
6
27
73