Gohar Butt Profile Banner
Gohar Butt Profile
Gohar Butt

@faheemgohar1

Followers
40,901
Following
639
Media
3,599
Statuses
18,279

Biased towards democracy and human rights, RT is not endorsement but sharing information

Lahore
Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 months
پاکستان زندہ باد
Tweet media one
37
336
1K
@faheemgohar1
Gohar Butt
7 months
ہار کر جیت جانے والا ۔۔۔۔ سکندر @KhSaad_Rafique
Tweet media one
210
971
8K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
پوچھنا یہ تھا کہ فارن فنڈنگ کیس 7 سال سے زیر سماعت ہے کیا کوئی اس پر ازخود نوٹس لیا جاسکتا ہے ' صرف قانونی ماہرین جواب دیں ۔ شکریہ
239
2K
6K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
جشن آزادی میں باجے کا وہی کردار ہے جو قومی سیاست میں عمران خان کا ہے 🤣🙏
553
1K
6K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
سیاست میں حصہ لینے والے تمام ریٹائرڈ ججوں' جرنیلوں اور بیورو کریٹس سمیت تمام احباب کی پینشن روک لینی چاہیئے ' دوستوں کا کیا خیال ہے ؟
712
1K
5K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
ابھی صرف جھوٹا ڈکلئیر ہوا ہے تو ڈالر دس روپے سستا ہوگیا سوچیں جس دن نا اہل ہوگیا اس دن ڈالر کا کیا حشر ہوگا ۔۔۔۔ 🤣
438
1K
5K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
دو مسخرے جنہوں نے پوری قوم کو یوتھیا سمجھ رکھا ہے ۔۔۔۔🙏🤣🙏
Tweet media one
835
953
5K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کی منجھی ٹھوک دی
105
806
5K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
"سگریٹ بھرنے اور جیل بھرنے میں فرق ہوتا ہے" ۔ایویں خیال آیا تو سوچا ڈانس پارٹی والوں کو بتا دوں 🤣🙏
430
859
5K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
پنجاب کا بہادر سپوت رائے احمد خان کھرل ' جنہوں نے انگریز راج کے خلاف بغاوت کی اور آج کے دن 21 ستمبر 1857 کو شہادت پائی ' کہا جاتا ہے کہ ان کی مخبری ایک سابق وزیر خارجہ کے بزرگ نے کی تھی ۔ کسی دوست کو اس بارے میں علم ہو تو تحریر فرما دے ۔ شکریہ
Tweet media one
434
1K
5K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
تحریک انصاف میں نئے باغی پیدا ہوگئے ' پرویز الہی کی وزارت اعلی مشکوک ۔۔۔ ذرائع
211
562
5K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
بھٹو نے پھانسی کی سزا کے باوجود ملک چھوڑنے کی آفر ٹھکرائی ' بے نظیر قتل کی دھمکی کے باوجود وطن واپس آئی ' نواز شریف بیٹی سمیت گرفتاری دینے وطن واپس آئے اور عمران گرفتاری کا سن کر گھر سے بھاگ گئے Original Leaders Vs hybrid leader
1K
1K
5K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
آنسو گیس کے چار شیل چلے اور پانچ گرفتاریاں ہوئیں تو عمران خان کے " انقلاب " نے جلسے کی جگہ تبدیل کر لی ۔۔۔ ایڈا توں چی گویرا
119
947
5K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
چار سال بعد پہلی بار عیدالاضحٰی پر لاہور میں صفائی کے بہترین انتظامات دیکھنے میں آئے ۔ ویلڈن 👍
169
605
5K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
پاکستان کا جھنڈا اتار کر سیاسی جماعت کا جھنڈا لگانے والوں پر لعنت
551
972
5K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
حکومت کو پٹرول 100 روپے سستا اور نئے آرمی چیف کا نوٹیفکیشن کرکے عام انتخابات کا اعلان کر دینا چاہیئے ' پھر دیکھیں لاڈلے کی اچھل کود
274
988
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
مشابہت چیک کریں۔۔۔۔۔ لوگ بھی نا ۔۔۔🤣😂🤣
Tweet media one
160
1K
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
21 لاکھ ڈالر کی نوسربازی کے مقدمے کی ضمانت 5 ہزار روپے میں ہوگئی ' اس سے سستا انصاف اور کیا ہوگا 🤣🙏
272
1K
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان کا فیصلہ سنا دیا وہ فارن فنڈنگ کیس کیوں فریزر میں لگا ہوا ہے ؟
114
1K
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
زیر نظر تصویر میں پاکستانی پرچم کو اوڑھ کر کھڑی اس یتیم بچی کا نام فلاور ظہیر باجوہ ہے جس نے نیپال میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ حاصل کیا' چونکہ یہ غریب گھرانے کی بیٹی ہے اس لیے @geonews_urdu سمیت کسی چینل پر آپکو خبر دکھائی نہیں دے گی
Tweet media one
81
1K
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
Mr X and Mr Y 🙏🤣🙏🤣
Tweet media one
456
1K
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
وزیراعظم ہاوس کے مختلف کمروں کے پردوں ' کالینوں اور میزوں میں سے تعویذ برآمد ' ذرائع
110
784
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
آئین توڑنے والوں پر لعنت بے شمار
370
716
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
Meeting with Maryam Nawaz
689
294
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
چھڈ دے نشہ چھڈ دے 🤣
522
1K
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
شاہ رخ خان فین فالوونگ میں عمران نیازی سے بہت آگے ہیں تو کیا بھارتی عوام اسے وزیراعظم بنا دے ؟
Tweet media one
204
607
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
کسی بڑے آدمی کی امریکین بیٹی کی اس کے سٹاف افسر کے ساتھ شادی کی اطلاعات ہیں۔ جان جاسوس کی جاسوسیاں
158
568
4K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
عمران خان 12 بجکر ایک منٹ پر وزیراعظم نہیں ہوں گے ' اہم ہستیوں نے طے کر لیا ' ذرائع
56
516
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
شہباز گل پولیس کے حوالے ہونے کی خبر بنی گالا میں بجلی بن کر گری ہے 🤣
186
472
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
1 year
اوے یوتھیو۔۔۔۔۔ یہ ہوتا ہے جلسہ
460
1K
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
عمران خان کی بہن عظمی خان کے بارے خبر دینے کے بعد سما ٹی وی کے مالک علیم خان کے خلاف پنجاب حکومت کا " غیرت سے بھرپور ایکشن " 🤣
62
764
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
ایک سابق بیورو کریٹ اور موجودہ دور میں اپنی طرف سے صحافی / عالم کی گرفتاری جلد متوقع ہے ' اعلان ختم ہوا۔
401
440
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
ایک کلو آٹا سو روپے لیٹر سے اوپر چلا گیا ۔۔۔۔۔ کیا آئٹم ہے یار یہ 🤣
417
987
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
ارسلان بیٹا جیسے ہی فیصلے آئے تو الیکشن کمیشن کو غداری سے لنک کر دو 🤣🤣🤣
174
696
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
یااللہ پاکستانی روپے کو پاکستان کے سابق وزیراعظم کی سطح تک گرنے سے بچا لے ۔۔۔۔ آمین 🙏🙏🙏🤣🤣🤣
71
529
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد کیا عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی شروع ہونی چاہیئے؟
424
488
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
نئی اے ٹی ایم کی سہولت ملنے تک عمران خان کا " انقلاب " نہ لانے کا فیصلہ ' اعلان جلد متوقع۔ ذرائع
62
526
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
میاں حمزہ شہباز نے وزیراعلٰی پنجاب کا حلف اٹھا لیا
Tweet media one
131
259
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
کشمیر فروش ہینڈسم لیڈر مردہ باد
175
578
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
عدلیہ کو ضمیر نہیں آئین کے مطابق فیصلہ دینا چاہیئے ' آپ سب کا کیا خیال ہے ؟
226
439
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
لو جی رال ٹپک پڑی ' کل کہہ رہا تھا فنڈ اکٹھے نہیں کروں گا ' آج ٹیلی تھون کے ذریعے دیہاڑی لگانے کا اعلان کر دیا ۔🙏
507
702
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
جو لوگ یہ چورن بیچ رہے ہیں کہ @CMShehbaz پر کرپشن کے کیس ہیں تو انہیں یاد دلا دوں کہ ان کے ہینڈسم پر وزیراعظم بننے سے قبل نیب کی کرپشن کیس میں انکوائری چل رہی تھی اور وہ پی ٹی وی حملہ کیس میں مفرور بھی تھے ' کرپشن والی انکوائری ابھی بھی زیر التوا ہے ' سچ جان کر جیو
44
833
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
اسلام آباد میں اے ٹی ایم مشینیں لوٹنے کے بعد عمران خان نے واپسی کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔ محمود غزنوی جیا لگا اے 🙏🙏🤣🤣
124
701
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
آج کی پریس کانفرنس میں عمران خان کو دیا جانے والا واضح پیغام
Tweet media one
182
756
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
1 year
اندازہ لگائیں جو شخص سیاسی جماعت کا ٹکٹ لیکر دینے پر سوا کروڑ رشوت لیتا ہے جب وہ چیف جسٹس تھا تب اس نے کیا انی ڈالی ہوگی ۔۔۔
85
998
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
یہ تصویر صرف اس لیے لگا رہا ہوں تاکہ یوتھیوں کو پتہ چل جائے کہ لاکھوں کا جلسہ اسے کہتے ہیں ۔ شکریہ
Tweet media one
196
651
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
قانون پر یقین رکھنے والا لیڈر ایسا ہوتا ہے
Tweet media one
264
609
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
ڈٹ کر کھڑے رہنے کا دعوی کرنے والا ڈر کا بھاگ گیا 🤣
799
442
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
یہ حامد میر' عمران خان کے ہمنوا کیوں بن گئے ؟ کسی کو علم تو آگاہ کریں ۔ شکریہ
597
388
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
پنجاب میں بجلی کے 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کے بل پنجاب حکومت دے گی ۔ حمزہ شہباز سب پر بازی لے گئے 👏👏👏
181
445
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
عمران خان اور اعظم کی آڈیو مارکیٹ میں آنے کے بعد قوم یوتھ سے پوچھنا یہ تھا کہ ہن آرام جے ؟
450
513
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
اچھا ہوا ہم ہار گئے ورنہ کپتان ایک ٹانگ کے ساتھ بھنگڑا کیسے ڈالتا ' ایک یوتھیئے کی دوسرے تو تسلی ۔۔۔🤣😂
127
590
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
1 year
سفید چادر میں لپٹے کالے کرتوت ۔۔۔۔۔
Tweet media one
299
976
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
15 کروڑ کے گھڑی سے 15 کروڑ کی گاڑی تک چرا لی لیکن بندہ ایماندار ہے
58
671
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
شکلاں ویکھ حال نہ پچھ
Tweet media one
240
674
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
🤣😂 مزے ماہیا ہن آن گے 🤣😂 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دے دیا
47
500
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
عید پر اپنے ایک دوست کو تحفہ دینے کا ارادہ ہے مگر کیا کروں اس کا تعلق اس پارٹی سے ہے جو تحفے بیچ دیتی ہے 🤷🏻‍♂️😂
115
374
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
پہلے اپنے گھر میں گند ڈالا اب پنجاب اسمبلی میں گند ڈال دیا ' پرویز الٰہی واقعی سٹھیا گیا
75
437
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
خطے کے ممالک میں پٹرول کی قیمت پاکستان ۔۔۔250 روپے بھارت ۔۔۔۔ 296 روپے بنگلہ دیش۔۔۔ 307 روپے ان ممالک نے جس سے آزادی لی برطانیہ ۔۔۔۔۔ 489 روپے نوٹ ۔۔۔۔۔ اعلان ختم ہوا 🙏
700
781
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
عمران خان نے دنیا بھر سے ایک بار پھر بھیک مانگ لی ' منگتا منگتا ہی ہوتا ہے
41
419
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
شیدے کی پریس کانفرنس بتا رہی ہے کہ اسے حکومت سے الگ ہونے کا کس قدر دکھ ہے
59
341
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
جو شخص گرفتاری کے خوف سے اپنی بہنوں کو چھوڑ کر بھاگ گیا تھا وہ آج قوم کو غیرت پر لیکچر دے رہا ہے ۔🤦🤣
133
423
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
فیصل واوڈا نے عمران خان کی منجھی ٹھوک دی ۔۔۔
340
341
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو غلط قرار دیئے ج��نے کے بعد کیا قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیئے ؟
227
334
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
انقلاب آنے ہی لگا تھا لیکن پولیس آگئی اور پھر انقلاب تتر بتر ہوگیا 🤣🤣
182
867
3K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
عمران خان نے فرح گوگی کو تنہا چھوڑ دیا 'آئندہ فرح گوگی کا دفاع نہ کیا جائے ' پی ٹی آئی رہنماوں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔ ذرائع
88
467
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
نکا چودھری اوقات سے باہر کیوں ہو رہا ہے ؟
230
295
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
جونیئر ججوں کے حق میں ووٹ دینے کے بعد استعفی دینا " استادی " ہے بہادری تب ہوتی جب وہ پہلے استعفی دیتے ۔۔۔۔ آپ سب کا کیا خیال ہے ؟
273
494
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
کبھی کہتا ہے جہاد ہے ' کبھی کہتا ہے مکمل انجوائے منٹ ہوگی ' 🤣
184
567
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
جس طرح کا " دھمکی آمیز " خط انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نے عمران کو لکھا ہے اس طرح کی پرچی تو کراچی کے بھتہ خور بھی نہیں بھیجتے 🙏🙏🙏🙏
0
367
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
1 year
میں تو سوچ رہا ہوں جس کی ساس اتنی پھپھے کٹن ہے اس کی بیوی کتنی پھپھے کٹن ہوگی ۔۔؟ 🤣🙏🤭
139
677
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
اگر اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ نہیں ہے تو پھر سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین عمران خان کے ساتھ کیوں ہیں ' اہل علم جواب دیں ۔ شکریہ
186
430
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ' آپ نے سب سے پہلے گھبرانا نہیں ہے ۔ 🤣
128
311
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
3 years
ورلڈ ٹریڈ سینٹر دو جہازوں کے ٹکرانے سے گرا تھا جبکہ ہمارے ملک کی معیشت ایک اکیلے جہاز نے گرا دی..🥴
70
399
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
حکومت کو میک اپ کے سامان پر مزید 100 فیصد ٹیکس عائد کردینا چاہیئے جس کے نتیجے یا تو حکومت کو زیادہ ٹیکس ملے گا یا پھر عمران کے جلسوں کا رش کم ہوجائے گا ۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟
222
361
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
اگر وہ گھڑی نہ بیچی ہوتی آج یہ گھڑی نہ دیکھنا پڑتی 🤣🙏
123
443
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
سچے صحافی کا ایک سوال تے او پیا جے عمران ۔۔۔۔ 🤣🤣🤣
268
880
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
اپوزیشن 162+24 =186 ابھی تو اتحادیوں نے بھی عمران کو چھوڑنے کا اعلان کرنا ہے ' تیرا کیا ہوگا شیدے
51
359
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
وزیراعلٰی ہاوس پنجاب میں کسی نے سامان پیک کرنا شروع کردیا ہے ۔ ذرائع
40
251
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
عمران خان وزیراعظم نہیں رہے 'قوم کو مبارک ہو
56
271
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
1 year
بلاول بھٹو نے ہر فرعون کا للکار دیا ' انتہائی دلیرانہ اور پرمغز تقریر Bravo 👏 👏
Tweet media one
90
570
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
مسلم لیگ نواز نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ پر عدم اعتماد کردیا ' پیر کو فل کورٹ بنچ بنانے کی درخواست دیں گے ۔ رانا ثنا اللہ
37
505
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
کیا تین رکنی بنچ پانچ رکنی بنچ کے فیصلے کے خلاف فیصلہ دے سکتا ہے ؟ آئینی و قانونی ماہرین رہنمائی فرمائیں ۔ شکریہ
119
465
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
ایتھے رکھ ۔۔۔۔۔ اخے میں کھیلوں گا 🤣😂😂
119
446
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
کمٹمنٹ کا فرق سمجھ کر جیو
Tweet media one
104
616
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
جس انداز میں بلاول بھٹو نے آج عمران خان کو للکارا ایسے پہلے للکارا ہوتا تو بہت کچھ اوقات میں رہتا ۔۔۔۔ خیر دیر آئے درست آئے
3
276
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
مفتاح اسماعیل کی ساری باتیں عقلی تقاضوں کے عین مطابق ہیں لیکن افسوس بھوک عقلی سے عاری ہوتی ہے
67
327
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
8 months
سارا کریڈٹ ان دو درویش صفت آئین و قانون کو ماننے والوں کا جاتا ہے جو ایک جابر اور متکبر کے سامنے کھڑے ہوئے اور آخر کار انصاف ہوگیا @asbabar786
Tweet media one
55
577
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
1 year
جا میکدے سے میری جوانی اُٹھا کے لا ۔۔۔
Tweet media one
369
100
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
کبھی ہم خوبصورت تھے
Tweet media one
451
81
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
11 months
Two Noble Men in One Click.....
Tweet media one
236
174
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
Tweet media one
326
109
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
At Punjab Assembly clicked by a colleague
Tweet media one
160
87
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
یہ امانتی وزیراعلٰی کیا ہوتا ہے ' کوئی آئینی ماہر رہنمائی فرما دے ۔ شکریہ
161
334
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی کو وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کا حلف لینے کا حکم دیدیا
30
279
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
ساری سازشیں ناکام ۔۔۔۔ پاکستان سری لنکا بننے سے بچ گیا ❤
163
360
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
بھارت میں مودی اور پاکستان میں عمران دونوں اپنی مقبولیت کے لیے مذہب کارڈ استعمال کر رہے ہیں ' ایسے لگتا ہے جیسے دونوں سگے بھائی ہیں جو تقسیم ہند کے وقت بچھڑ گئے تھے
56
427
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
اور آخر کار عمران خان رو پڑے ' بے چارہ
51
225
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
چھپکلی سے ڈر جانے والا عالم اسلام کا لیڈر بننے نکلا ہے ' درشنی پہلوان 🥴🙃🤫
30
265
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
1 year
واپڈا افسروں کی مفت بجلی بند کی جائے ، آپ سب کا کیا خیال ہے
Tweet media one
296
1K
2K
@faheemgohar1
Gohar Butt
2 years
وہ کہتا ہے معافی نہیں مانگی پھر بھی عدالت معافی مانگنے سے مطمئن ہے ' مجھے بتا تو سہی اور لاڈلہ کیا ہوتا ہے 🙏😏🤣🙏
121
399
2K