#میرٹ_محنت_انصاف
Your identity is very important so you are very important Join hands each other with great pleasure and respect so that our relationship on X be strong & fruitful.
Follow&Follow Back
Follow me 💯Follow Back
#pakistan
Plz RT
Join the space right now
Follow and Follow Back
Follow me 💯 Follow Back
@Wajiawan90
دل کی مستیاں آنکھیں بتا دیتی ہیں اکثر عزیز
کیا کریں پکڑے جاتے ہیں ان پلکوں کے اشاروں سے
#follow
#gain
#ملک_سنوارو_نوازشریف
Plz join the space right now
Follow and Follow back each other
Follow me 💯 follow back
یہ محفل آپ سب کے لئے سجائی گئی ہے
یہاں آئیں بات کریں ایک دوسرے سے جڑتے جائیں
#pakistan
Plz join the space right now
Follow and Follow Back
Follow me 💯 Follow Back
@Wajiawan90
It is intimated that a space being conducted by
@Wajiawan90
tonight 9:00 PM tonight
Your participation may please be requested
#follow
#pakistan
Plz join the space right now
Follow and Follow each other
Follow me 💯 Follow Back
@Wajiawan90
تیری بزم میں آ بیٹھیں عزیز
نظر کرم نہ ہو تو کیا کریں ہم
#follow
#promotion
میم آپ سے انتہائی عاجزی سےگزارش ہےکہ مسلم لیگ ن کے ہر دلعزیز ورکر جان اور شان میاں شاہ زمان جو کہ آپ کےحلقہ NA119 PP150 اورUC 134 کا رہائشی ہےمیم اس کی بہن کو وحشیانہ طریقےسےقتل کردیاگیا ملزم عبوری ضمانت کےبعد مفرور ہے گزارش ہےکہ انصاف کیاجائے
@MaryamNSharif
#نواز_کو_مٹانے_والے_مٹ_گئے
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ سپیس میں آٸیں ایک دوسرے کو فالو کریں یاد رہے کہ فالو بیک ضرور دیا کریں۔ مجھے فالو کریں 100% فالو بیک دوں گا
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میم آپ سےالتماس ہےکہ میاں شاہ زمان کی بہن کےقاتل کوگرفتار کر کےمظلوموں کی داد رسی کی جائےمیاں شاہ زمان پارٹی کاایک وفادارکارکن ہے
میم یہ آپ کےحلقہNA119 , پی پی150 اورUC134 لاہور سےاس کاتعلق ہے
@MaryamNSharif
@OfficialDPRPP
@Matiullahjan919
سچ پوچھیں تو فیصل صدیقی نےبھرپور طریقہ سےنہ صرف پارلیمنٹ کےاختیار کو واضع کیابلکہ سپریم کورٹ میں مداخلت کے اندیشے کو بہترین طریقہ سےبیان کیاصدیقی صاحب نےجسٹس منیب کو ان کےسوال کے جواب میں یاد دھانی کراٸی پھر4واضع نقاط کےابہام کوبھی دورکیااوراس سےربط بھی بتایا
@ikhtiarwali
کتنا دکھ ہو رہاہےکہ وہ لوگ جنہیں میاں صاحب نےعزت و مقام دیا وزیر بنایا پھر وزیر اعظم دوسرےصاحب انہیں وزیر وزیر اعلیٰ گورنر بنایا سینٹرز گورنر سندھ نمائندہ خاص بنایا کراچی کے لگڑ بگڑ بیٹھےدیکھے مفتاح اسماعیل کو دیکھیں کہاں سے لائے عزت بخشی اور آج کیا ہو رہا ہے
اگر آپ سچے اور پکے PMLN کے کارکن ہیں اور آپ میاں محمد نواز شریف صاحب کے شیر اور شیرنیاں ہیں تو زیر نظر میں جو شخص ہے جس جس نے اس منحوس کو فالو کیا ہوا ہے فوری طور پر انفالو کرے اسے اس کی اوقات بتائی جائے اسے بتایا جائےکہ PMLN اور قائد محترم ہماری RED LINe ہیں
ایک بات ضروری کرناچاہتاہوں کہ جولوگ فالو کرتےہیں اورپھردوسرےدن انفالوکرتےہیں وہ سوچ لیں کہ ہم روانہ اپنےمال ومتاع کوچیک کرتےہیں لہذاکمی ہوئی توخیرنہیں آج توایسےلوگوں نےانفالو کیاکہ دکھ ہوتاہےآپ جتنےبھی دوست ہیں روزانہ چیک کریں جو ایسی حرکت کرتےہیں ویساہی کریں
تمام PMLNورکرز سوشل میڈیا پر ایک دوسرےکےساتھ جڑیں سلیبریٹیز بننے والے PMLN کےنام نہاد پرتابیوں سےمعزرت ہے جس طرح چھپےہوئےلوگPMLN کونقصان پہنچارہےہیں آئےروزملک میں انتشارپیدا کرنےکی سازش گھڑی جارہی ہےاس کو دیکھتےسب اپنی اپنی زمہ داریوں کااحساس کریں ایک ہوجائیں
اس ملک میں #میرٹ_محنت_انصاف
بہم پہنچائیں دیکھیں پھرکہاں کہاں سے
ارشدندیم سامنےآناشروع ہوجائیں گے
جب آپ میرٹ کاگلہ گھونٹ کر نااہل لوگوں
کو نوکریاں بانٹتےہیں وہی لوگ پھرمحنت
نہیں کرتےکیوں کہ اہل نہیں ہوتےجب کوئی
انصاف کےلئےعدالت کارخ کرتاہےمایوس لوٹتا ہے
You may please be requested to join the space
Gain followers with no coast
Just your attention and affection are required
دل میں بستے ہو تم میرے عزیز
چاہتوں کی بستی کا باسی ہوں میں
آپ سب کوسپیس میں خوش آمدید
آج کےحالات میںPMLNسوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی زمہ داری دہشت گردی افواہیں اورچیف جسٹس کےخلاف قتل کی دھمکی 1 کروڑسرکی قیمت ریاست کیااقدامات اٹھا سکتی ہےسوشل میڈیا کی شر سےکیسے محفوظ پرامن پاکستان بنایاجاسکتاہے
#PMLN
آپ غلط فیصلےکرتےہیں آپ آئین و قانون سے مبرا ہو کر فیصلےدیتےہیں آپ نےہر غیر آئینی اقدام کو کلین چٹ دی ہےآپ مانیٹرنگ ججز کنسپٹ متعارف کرانےوالےہیں ہمیشہ آپ نے آئین و قانون کی پامالی کی ہےقانون کو rewrite کیا ہےاور آج بھی آپ نےآئین کو پامال کرتےہوئےمن مانی کی ہے
@_AdiL_RaJput
@SKhaqanAbbasi
یہاں صرف شاہد خاقان عباسی ہی نہیں سردار مہتاب احمد خان صاحب جنیں وفاقی وزیر سینٹر ویر اعلی اور گورنر بنایا گیا باقی کے بھی سب کو دیکھ لیں محسن کش لوگ ہیں انہوں نے آہنی خاندان کی عورتوں کو بھی ٹکٹس دلائے مزے لوٹے دکھ تو اس بات کا ہے کہ صلہ کیادے رہے ہیں
سچ بتاؤں تو نہیں اچھالگتاہےکہ باربار ہم اپنے دوستوں کوکہیں کہ ایک دوسرےکوفالوکریں اورفالوبیک دیں اورفالوکرنےکی وجہ بھی بتاتےرہتےہیں ایک بات یادرکھیں کہ جب آپ اپنےساتھ مخلص ہیں توپھر ہروہ کام کریں گے جس میں یکجہتی ہو پیار ہو ساتھ ہو ایک دوسرےکااحترام ہو
#PMLN
ماشاءاللہ
ایسی تصویر CM پنجاب اور
یہ پیارا سا بچہ دیکھ کر ایسا لگتا
ہے کہ ان میں اجنبیت محسوس کر
سکتے ہیں بلکل بھی نہیں ایسے جیسے
یہ گود سب پاکستانی بچوں کی سکون و اطمینان کی آغوش ہے وہ دیکھیں جو
دیکھتے اندھے اور سنتے بہرے ہیں
میری CM ایس ہو
مریم جیسی ہو
مسلم لیگ ن کے دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کو فالو کریں پارٹی اور لیڈرشپ کو قریب سے دیکھیں تمام معاملات کو بہتر انداز میں دیکھیں اور پھر گاہے بگاہے دوسروں تک پہنچائیں آپ کہاں سےہیں کیا کرتےہیں کوئی پتہ نہیں مگرPMLNکی جان ہیں آپ تو سر آنکھوں پر بٹھائیں گےہم
آپ سب دوستوں کا شکریہ کہ آپ نے مجھے عزت دی فالو کیا اور ہاں میں بھی آپ کی اتنی ہی عزت و احترام کرتا ہوں تو میں نے اس کا اظہارآپ کوفالوبیک دیکر دیا ہےجتنےبھی ہمارےدوست اس پوسٹ کودیکھیں پڑھیں پلیزایسےہی ایک دوسرےکےساتھ جڑیں سلیبریٹیزنہ بنیں پیاربانٹیں
#انسانیت
11 لاکھ اکاؤنٹس کی
فوری ضمانتیں
چیف ایگزیکٹو ، چیف آف
آرمی سٹاف ، چیف جسٹس
اور چیف الیکشن کمشنر
سب کو گالیاں مگر عدالتیں
ان شرہسندوں کے ساتھ
سسرالی رکھیں مگر برتاؤ
کیوں !
#PMLN
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
4 فروری بروز اتوار دن 10 بجے جلسہ عام سب دوستوں سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے ہم سب کا ایک ہی مقصد ہے کہ ملک ترقی کرے ملک میں خوشحالی آئے گرانی کم ہو روزگار ملے تو 8 فروری کو شیر کے نشان پر مہر لگائیں
اس گدھےکو ہوش میں لانےکا وقت ہوا چاہتا ہےان جیسے بےشرموں کوان کی اوقات یاد دلانےکی اشدضرورت ہےیہ موقع پرست سور ٹاؤٹ جواشاروں پرناچتےہیں اورمختلف کونوں سےٹاؤں ٹاوں کرناان کی مجبوری بن چکی ہےاس کو بتایا جائےکہreserve seatsکیس الیکشن کمیشن کاتھاPMLN کا نہیں تھا
Plz RT
Plz join the space right now
Your participation may please be requested
Your opinion is very important and essential so Jain it
Follow and Follow Back
#PMlN
#میرٹ_محنت_انصاف
روز مرہ کے حالات وواقعات PMLN کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ان کی زمہ داریاں
آپ کیا سوچتے ہیں جو سوچتے ہیں انہیں الفاظ میں بیان کرنے کے لئے Space میں آئیں
#PMLN
#میرٹ_محنت_انصاف
یہ کام بہت پہلے ہو جانا چاہئے تھا جب عدم اعتماد کامیاب ہوئی تھی ان کے اوپر آرٹیکل 6 کی کاروائی بھی شروع کر دینی چاہیے تھی فارن فنڈنگ کیس کوئی معمولی کیس نہیں ہے 8 سال سے یہ کیس لٹک رہا ہے تب کی اسٹبلیمنٹ نے کیس کا فیصلہ ہی نہیں ہونے دیا چلیں دیر آید درست آید
#مرگ_بر_سرمچار
جب مجبور کرو گے تو ایسے ہی جواب ملے گا
ہم تو پڑوسی اور بھائی مانتےاور جانتے رہے اور تم نےجو کچھ کیا اب اس کا جواب بھی تو ویسا ہی ہونا چاہئےتھا پیار و محبت کا صلہ ایسےدیا جاتا ہےجب احساس ختم ہوتا ہےتو تب ہی ایسےبرتاؤ کرنےپڑتےہیں اب چاٹواپنے گھاؤ
میرے میں ہو جن لوگوں کو لسٹ میں شامل نہیں کر سکا پلیز ریپوسٹ کیا کریں سب آپ کو فالو کریں گے اور امید رکھتے ہیں کہ آپ فالو بیک ضرور دیں گے
@Mirzahamza94016
@AKD06314