Muddassar04 Profile Banner
Muddassar Rashid Profile
Muddassar Rashid

@Muddassar04

Followers
36K
Following
233K
Statuses
213K

I am only a muslim Pakistan my ❤ Belive پولیٹیکل وابستگی کوی مسئلہ نہی میرے تھریڈ کیلے لنک https://t.co/lRhvx8rDES

Pakistan
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
اختلاف دلیل اور استدلال سے ہوتا ہے، نفی، طنز، تحقیر اور استہزاء کے لہجے میں کیا جانے والا اختلاف خواہ کوئی بھی کرے ، علم کی بجائے جہالت کی علامت ہوتا ہے
85
204
904
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 minutes
@yaqub23260 جس نے آپ کو ریکارڈنگ بھیجی ہے وہ فتنہ پے اس سے احتیاط کریں
0
0
0
@Muddassar04
Muddassar Rashid
6 minutes
حماد بھائی آپ کہنا چاہتے ہیں کم از کم 3 سال تو بنتے ہیں
@HammadHassan30
Hammad Hassan
5 hours
کل مجموعی جیل! خان عبد الغفار خان 37 سال۔ جی ایم سید 16 سال۔ولی خان۔14 سال۔ جام ساقی 9 سال۔ اسفندیار ولی8 سال۔ بے نظیر بھٹو 7 سال۔ زرداری 11 سال۔ نواز شریف 4 سال۔ مولانا مودودی 3 سال۔ اکبر بگٹی 3 سال۔آفتاب شیر پاو 5 سال۔ بلور 6 سال بھٹو پھانسی! اور عمران خان ڈیڑھ سال !
0
0
0
@Muddassar04
Muddassar Rashid
9 minutes
@Mriyumkhan_1122 واہ واہ ثابت مسور دودھ اور کریم میں پکے ہیں ؟
0
0
0
@Muddassar04
Muddassar Rashid
11 minutes
@yaqub23260 ہم خود ہی فصیلہ کیوں کر لتے ہیں رات اسپیس کا سیاق و سباق کیا تھا اس میں کون کون تھا یہ جانے بغیر ۔۔۔۔۔ وہ ریکارڈنگ مجھے ڈی ایم کر دیں میں چیک کر لیتا ہوں اور کلئیر کر دیتا ہوں کہ اگر آپ کا تذکرہ ہوا یا نہی مجھے یاد نہی آپ کا ذکر ہوا یا نہی
1
0
1
@Muddassar04
Muddassar Rashid
16 minutes
@aomair مقامی سرکاری کمیٹی معتبر ہو گی یہ نقطہ اہم ہے
0
0
1
@Muddassar04
Muddassar Rashid
17 minutes
وہ گدھے پر لے اے گا یہ ب��ربرداری ٹول ہے 😜😋
@MNasAwan555
Naseer Awan(نصیر اعوان)
6 hours
آپ کے خیال سے اس بچے کا چالان ہونا چاہی ہے یا اسکو کوئی انعام ملنا چاہی ہے ؟؟ 🤔😅😅
Tweet media one
0
0
0
@Muddassar04
Muddassar Rashid
19 minutes
@yaqub23260 کس کو
1
1
1
@Muddassar04
Muddassar Rashid
21 minutes
@yaqub23260 بالکل منع کرنا چاہہے
1
1
1
@Muddassar04
Muddassar Rashid
21 minutes
@Muddassar04
Muddassar Rashid
5 years
اسلامی عبادات  مثلاً روزہ، حج ، زکاۃ وغیرہ کا تعلق  قمری مہینہ سے ہے، اور خصوصاً  رمضان المبارک  کی تو ابتدا  ہی چاند دیکھنے پر موقوف ہے، ارشادِ باری تعالی ہے : { فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ } [البقرة: 185] اور اس کے لیے 👇
0
0
0
@Muddassar04
Muddassar Rashid
31 minutes
@lostguy79 صبر کر یا ہارن دے پر کراس کر آہو چپ کر کے 650 cc لے لو وہ بھی پرانی جون کے بعد قیمتیں کم ہو رہی ہے
0
0
0
@Muddassar04
Muddassar Rashid
52 minutes
@Mriyumkhan_1122 ♥️❤️♥️
0
0
0
@Muddassar04
Muddassar Rashid
54 minutes
RT @HammadHassan30: پچھلے ٹوئیٹ میں ریکارڈ کی عدم دستیابی کی وجہ سے مولانا فضل الرحمن صاحب کی جیل کا ذکر نہیں کر سکا تھا تا ہم اب ریکارڈ مو…
0
109
0
@Muddassar04
Muddassar Rashid
59 minutes
معاشرے میں عدم برداشت کو روکنا ریاست کی ہی زمہ داری ہے اور بظاہر ان معاملات میں گومگو کی شکار ہے
0
0
3
@Muddassar04
Muddassar Rashid
60 minutes
اج کا سب سے بڑا مسئلہ عدم برداشت ہے اب یہ معاشرتی ہو سیاسی ہو یا معاشی آپ کالے چور کی حمایت کریں لیکن سامنے والے کی تکریم ملحوظ خاطر رہے احتلاف دلیل سے کریں
0
0
4
@Muddassar04
Muddassar Rashid
1 hour
اکثر لوگ کہتے ہیں ہم سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ہے صحیح بات برداشت نہیں کی جاتی بلکہ تسلیم کی جاتی ہے.
0
2
4
@Muddassar04
Muddassar Rashid
1 hour
ایک دوسرے پر بالاتری اور تسلط کے جذبہ نے اس شدت پسندی اور عدم برداشت کو انسانی معاشرے کا روگ بنا دیا ہے
0
0
1
@Muddassar04
Muddassar Rashid
1 hour
@KNain12 ♥️❤️♥️
0
0
0