Naeem Kayani Profile Banner
Naeem Kayani Profile
Naeem Kayani

@NaeemKayaniPK

Followers
2,643
Following
2,218
Media
7,008
Statuses
12,004

Don't judge my personality by my attitude because my personality is ME and my attitude depends on YOU.

United Kingdom
Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
جس نے ملک و قوم کو خوشحالی دی، ترقی دی اور دنیا میں مقام دلوایا۔ اسی لئے ہم کہتے ہیں کہ ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن #نواشریف #نوازشریف_سچا_تھا @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
8
22
63
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
چیف جسٹس کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو ملکر بہت خوشی ہوئی اور اس سے بھی زیادہ خوشی انھیں اس مجرم کو رہا کرکے ہوئی۔ ملک کی اہم ترین اور حساس تنصیبات پر حملوں کے سب سے بڑا ذمہ دار کون ؟ یہ 60 ارب کا اور حساس تنصیبات پر حملے کا کیس بھی میرے تے پا دیو۔
26
398
657
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
مدینے کی ریاست بنانے والے عید کی نماز ادا کرتے ہوئے۔۔
55
226
396
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
11 months
انا للہ وانا اليه راجعون ہم سبکےانتہائی پیارے ہردل عزیز اور ہماری ٹویٹراسپیسز کی رونق چوہدری تنویرکا اچانک انتقال کرجانا یقیناً ہم سب کیلئے تکلیف دہ ہے۔اللہ پاک سےدعا ہےکہ وہ چوہدری صاحب کی مغفرت فرماتے ہوئےجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین
Tweet media one
118
48
292
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
10 months
سب محب الوطن آؤ ہم ایک قوم بن کرایک بار پھر معیشت کو بحال کرکے ملک کو پھر سے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے #میاں_نواز_شریف کو اپنے ووٹ کی طاقت سے چوتھی بار وزیراعظم بنائیں #پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
165
113
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
10 months
#پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
164
113
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
10 months
ملک کو بچانا ہے شیر کو جتانا ہے #پاکستان_کا_ایجنڈا #معاشی_استحکام_عوامی_خوشحالی
Tweet media one
0
83
54
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
11 months
World can't see real face of Israel. How Israeli Soldiers beating kids. #StandWithPalestine #Isreal #Hamas #Gaza #Palestine #طوفان_القدس #حماس #طوفان_الأقصى
13
59
97
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
10 months
محب الوطنو دوسری جماعتوں کے پاس اقتدار میں رہنے باوجود دکھانے کو کچھ نہیں ہے انہوں نے وعدے اور دعوے تو بڑے بڑے کیے لیکن کوئی بھی دعوہ کوئی بھی وعدہ پورا کیا مسلم لیگ ن نے جو بھی دعوے کئے جو بھی وعدے کئے وہ سب پورے کیے مسلم لیگ ن آپ کا واضح انتخاب ہے #پاکستان_کا_ایجنڈا
0
77
59
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
2 years
مسلم لیگ کے شیروں کے نام نواز شریف تیرے راج میں سب جی رہے تھے آج میں ہر طرف ہی عیش تھی بجلی پانی گیس تھی اس لئے ہم آواز ہیں ہم سب نواز ہیں
3
16
39
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
10 months
جن دوستوں کو فالو بیک نہیں دے سکا تو وہ بتائیں تاکہ انہیں فالو بیک دے سکوں پلیز تاکہ ہم سب مل کر ملک و قوم کی بہتری کے #میاں_نواز_شریف کے پیغام کو عوام تک پہنچا سکیں #ہاتھیوں_ہاتھ_دو #پاکستان_کا_ایجنڈا
0
35
24
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
2 years
ہر نیا دن محبتوں اور چاہتوں کی ایک نئی تاریخ رقم کررہا ہے ہر شہر اپنی قائد , اپنی بہن کو بڑھ چڑھ کر عزتوں سے نواز رہا ہے دختر پاکستان #مریم_نوازشریف کا مرکزی سیکرٹریٹ مسلم لیگ(ن) اسلام آباد پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال #اسلام_آباد_میں_امید_سحر
4
39
39
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
ملکی مسائل کا حل عدل وانصاف کی بحالی اورآئین وقانون کی حکمرانی میں پوشیدہ ہے اورالحمداللہ موجودہ عدالتی فیصلے ملک کو عدل وانصاف کی بحالی اور آئین وقانون کی حکمرانی کیطرف لیکرچل رہے ہیں اللہ کرے یہ سفر جاری رہے تاکہ ملک و قوم کو عدل وانصاف اور آئین و قانون کی حکمرانی میسر آ سکے
2
8
39
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
@CMMobeen
Ch Mubeen Gujjar
1 year
شاہزیب خانزادہ نےعمران نیازی کی27سالہ پرامن سیاست کادس منٹ میں پوسٹمارٹم کر کےعمران نیازی کوجھوٹاثابت کردیا👏👏
24
873
1K
2
22
35
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
@RanaAamirilyas 9 ��ئی کی دھشتگردی کرنے والی تحریک انصاف کونسی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہی ہے۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ دھشت گرد جماعت تحریک انصاف کو جتنی چھوٹ ہے یہ بھی خلاف قانون ہے
6
5
32
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
کیا ہم غلام کی کامیابی کے بعد #امریکن_سنڈی #عمران_نیازی کی فخریہ پیشکش #بوٹ_پالشتاں_کریئے @Uzma_azrar @hr_ee_m @MahamPmln @AsmaraIqbal07 @drrkhalid1 @SquatJogz @chugiadnancck @NaseemHakeem @hussain1968 @IqbalBiqbal30 @callmebia2 @omar83fusion @tbsmy76
2
16
24
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
6 months
جنہوں نے 2018 کے پراجیکٹ کا آغاز کیا انہیں بہت جلد احساس ہو گیا تھا کہ یہ پراجیکٹ فیل ہو گیا ہے اب جو تجربہ ہو رہا ہے جس میں اسٹبلشمنٹ، عدلیہ سب شامل ہیں اوراس پراتفاق ہے کہ چیزوں کو ٹھیک کرنے کا یہ آخری موقع ہے اب نہیں تو کبھی نہیں۔ خواجہ آصف
0
14
28
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
2 years
میرے شوہر #جسٹس_قاضی_فائزعیسیٰ اور میں نے تو اپنے اثاثے ظاہر کردے ہوئے ہیں لیکن #چیف_جسٹس_عمر_عطا_بندیال دوسرے ججز جن میں #جسٹس_اعجاز_الحسن #جسٹس_منیب_اختر اور دوسرے ججز شامل ہیں وہ اور ان کی فیملیز نے کیوں ظاہر کئے وہ لوگ کب اپنے اثاثے ظاہر کریں گے؟ @NawazSharifMNS
2
12
25
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
اعظم خان نے سائفر کیس میں بیان دیدیا اور ان کا بیان حقائق پر مبنی ہے کہ عمران خان نے سائبر کو اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا۔
2
11
25
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
2 months
نئی روش کی عدالتیں اورنرالےہی ڈھب کے ہیں فیصلے نہ نظیر ہے، نہ دلیل ہے، نہ اپیل ہے، نہ وکیل ہے
0
9
23
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
نوازشریف کے دل میں بس ایک ہی تمنا ہے کہ میرا پاکستان خوشحال ہو جائے #پاکستان_کو_نواز_دو
5
12
23
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
2 months
ملک کی ترقی کا پہیہ جام ہوا کب؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد؟ روپے کی قدر گری کب؟ سپریم کورٹ کے فیصلےکےبعد شرح روزگار میں کمی آئی کب؟ سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعد سٹاک ایکسچیج کب گرنا شروع ہوئی؟ سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعد ملک عدم استحکام کاکب شکار ہوا؟ سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعد
1
8
22
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
قُلِ ٱللَّهُمَّ مَٰلِكَ ٱلۡمُلۡكِ تُؤۡتِي ٱلۡمُلۡكَ مَن تَشَآءُ وَتَنزِعُ ٱلۡمُلۡكَ مِمَّن تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُۖ بِيَدِكَ ٱلۡخَيۡرُۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ …
0
11
22
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
اپنی غیر سیاسی فوج کی حمایت میں پورے پاکستان میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں پاک فوج زندہ باد ~ پاکستان پائندہ باد
1
8
23
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
2 years
میاں نواز شریف کے عدالت کے سامنے تاریخی جملے! اگر یہ مجھ پر مزید جھوٹے کیسز بنانا چاہتے ہیں بنا دیں اگر یہ مجھےکالا پانی بھی لے جانا چاہتے ہیں تولےجائیں۔مگریہ اگر سمجھتے ہیں کہ نواز شریف ڈر کرگھبرا کرکر انکے سامنے سرجھکا دے گا، تو یہ انشا اللہ کبھی نہیں ہو گا۔ @MaryamNSharif
0
16
21
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
ننکانہ صاحب والو تیار ہو؟؟؟؟۔ آرہا میاں نواز شریف آپ کے شہر ننکانہ صاحب چلو چلو ننکانہ صاحب 🐅🐅۔
Tweet media one
3
3
21
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
فیصل ووڈا کو میں ذرہ بھی پسند نہیں کرتا لیکن جس طرح ووڈا اس مظہر لفافے کو دھو رہا ہے ۔ ان لفافوں کو درست کرنے کا یہی طریقہ ہے😜
0
5
21
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
کیا عمران خان کے سارے فیصلے پشاور ہائیکورٹ کا وہی ایک جج ہی کرے گا ، جو منصف بن کر عدل وانصاف کرنے کے بجائے ان کی پارٹی کا رکن بن کر عدل وانصاف کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمن
2
11
19
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
6 months
مسلم لیگ ن کو کیا ہو گیا؟؟؟ اس لڑکی کی کیا کوالیفکیش ہے اس کا مسلم لیگ ن کے لئے یا ملک کے لئے یا معاشرے کے لئے کیا کنٹری بیوشن ہے کہ اس کو آپ نے خواتین کی مخصوص سیٹوں میں قومی اسمبلی کی سیٹ سے نوازہ ہے ؟؟؟ کیا آپ کی جماعت یا اس ملک میں بہتر لوگ ناپید ہیں؟ کچھ تو خیال کریں
Tweet media one
Tweet media two
8
6
20
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
ملتان سکھر موٹروے پر پاکستان کا پہلا خودکار ٹرانسپورٹ سسٹم نافذ, 269 کیمروں سے گاڑیوں کی نگرانی کی جائے گی۰ شاباش مسلم لیگ ن ۰۰۰👏🏻👏🏻👏🏻 #شکریہ_نوازشریف #شہباز_تیری_محنت_کو_سلام
Tweet media one
2
5
13
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 month
@AfzalKhanMCR @gmpolice It was not use of excessive force but attempted murder 😡
12
3
19
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
سافٹ ویئر آپ ڈیٹ ہونے کے بعد کے یوتھیوں ،یوتھنیوں سے متعلق لندن سے نامور صحافی فرید قریشی کی زبانی #نیازی_9_مئی_کا_ماسٹر_مائنڈ
1
5
19
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
2 months
محترمہ عاصمہ جہانگیر اس حقیقت سے واقف تھیں کہ تحریک انصاف اصل میں TTP کا سیاسی ونگ ہے، اسی لئے 12 سال پہلے ہی سچ بتا دیا تھا اب قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اپنے لئے امن چاہتے ہیں کہ بدامنی امن چاہتے ہیں تو اتشاریوں کو پہچان کر ان سے نہ صرف دور رہیں بلکہ ان کے خلاف متحد رہیں
2
9
19
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
#نوازشریف_حق_پر_تھا میں بھی حق کی آواز ہوں~ میں بھی نواز ہوں
2
7
16
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
11 months
سائیکل پہنچا دی گئی ؟😜
1
9
18
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
ایسے ہی ہے نا ؟
Tweet media one
2
3
18
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
پچھلےسال 25اگست کوضلع کوہستان میں پانچ نوجوان سیلاب میں پھنس گئےتھے جو پانچ گھنٹے امداد کیلئے پکارتے رہے،سوشل میڈیا پر یوں ہی شور مچا مگرPTI کی صوبائی حکومت کاہیلی کاپٹرنہیں پہنچا کیونکہ وہ بنی گالہ میں مہاتما نیازی کارکشہ بناہواتھا آج کچھ بدبخت ریسکیوآپریشن کامذاق اڑا رہےہیں
Tweet media one
0
4
13
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
انشاءاللہ ایمپائر کی انگلی والوں کو خدا حافظ کہنے کا وقت آگیا ہے۔
1
6
16
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
پس ثابت ہوا مقبولیت وہی سے شروع ہوتی ہے جہاں نوازشریف قدم رکھتا ہے
Tweet media one
0
3
17
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 month
شوکت خانم کی لاگت 70 کروڑ تھی جس میں سے 50 کروڑ نواز شریف نے اپنی جیب سے دیا اور وزیراعلی پنجاب کے طور پر ہسپتال کے لئے زمین بھی نواز شریف نے دی
2
11
16
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
پہلے ایک نااہل سے قوم کا مستقبل بچایا اب قوم کا مستقبل سنوارے گی #مریم_نواز مایوسی کا خاتمہ خوشحالی کا آغاز ہو شیر پہ مہر لگاؤ #پاکستان_کو_نواز_دو
1
7
17
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 month
یہ جو پاور پلانٹ چلے بغیر 745روہے یونٹ بجلی حکومت پاکستان کو فروخت کر رہا ہے یہ روش پاور پلانٹ ہے جو کہ رزاق داؤد کا ہے جس کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے عمران کی کابینہ میں وزیر تھااس کا معاہدہ بھی PTI والوں نے بڑھا دیا تھا
Tweet media one
4
11
18
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
عمران خان کے بارے میں فواد چوہدری کے خیالات سنیئے
2
9
16
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
2 years
شیخ رشید سسرال والوں کی طرف سے پہنائے گئے زیور کا وزن نا اٹھا سکا اور منہ کے بل گر گیا 😜
1
5
15
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
تیری آ واز میری آواز مریم نواز مریم نواز مانسہرہ پچھلے ریکارڈ توڑ کر بازی لے گیا تو مانسہرہ کس کا #مانسہرہ_نوازشریف_کا
1
9
17
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
9 months
پہلےاپنےکارکنوں کی پاک فوج کیخلاف ذہن سازی کرتا رہااورکہتارہایہ جہاد ہےنکلوگھرسے باہرمیراساتھ دو پھرجب لوگ نکلےتوکہتاہےیہ میرے لوگ نہیں تھے۔کتنے ہی لوگ اس کیوجہ سے آج جیلوں میں سڑ رہے ہیں اس مفاد پرست کو صرف اپنا اقتدار اور مفاد عزیز ہے
2
7
16
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
#مریم_نواز کا نعرہ ہے یہ نعرہ بڑا پیارا ہے میں بیٹی ہوں شیروں کی میں بہن ہوں ان دلیروں کی
3
6
11
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
2
5
14
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
ریاض الحق جج صاحب کامیاب ترین جلسہ کرانے پر بہت بہت مبارک ہو۔
@Riaz_Juj1
Ch Riaz Ul Haq Juj
8 months
شکریہ ریاض الحق جج کے شیرو شکریہ اوکاڑہ ♥️ #MaryamNawaz #Okara #Jalsa #NA136 #Shukriyaokara @MaryamNSharif
63
425
2K
1
3
14
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
نہ ہم بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے میں نے جج صاحب سے اجازت مانگی کہ جیل سے واپسی پر مجھے میاں صاحب سے ملنے کے لئے ایک گھنٹے کی اجازت دی جائے تاکہ میں میاں صاحب کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکوں لیکن انہوں نے اجازت نہیں دی: #مریم_نوازشریف @MaryamNSharif
0
8
14
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
خود ساختہ دانشوروں کچھ تسلی ہو یا گجرانوالہ اور لاہور کے جلسوں کے تمہاری تسلی ہونی ہے😜 ماشااللہ آج تو پورا اوکاڑہ ہی مریم بی بی کے جلسے میں آ گیا۔۔ #اوکاڑہ_میں_امید_سحر
0
6
15
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
11 months
قائد تمہارے بغض میں کردار گرے اقتدار گرے
0
4
16
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
10 months
25/25 اور 40/40 ہزار روپے لے کر عمران خان کی تعریفیں کرنے اور اس کے سیاسی مخالفین کو گالیاں اور ان کی کردار کشی کرنے والے یوتھیے 😜
1
6
17
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
6 months
آپ نے بتایا کیوں نہیں کہ عینک ہٹا کر دوائی ڈالنے کا تھا 😜
3
5
15
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
آفیشیل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی جس کی سزا موت ہے اور سرکاری دستاویز کی چوری جس کی سزا عمر قید ہے. سائبر چوری پر سزائے موت یا عمر قید رائے دیں؟؟؟ #ایک_تھی_پی_ٹی_ائی
1
5
9
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
بلال نے تین پیٹی آم بھیجنے کا وعدہ کرکے پانچ پیٹی آم بھیج دیئے۔ جو کھانا دور سنبھالنا بھی مشکل ہوگیا اس لئے فیصلہ کیا ہے کہ کیوں نہ آج دوستوں کی ام پارٹی کر دی جائے۔ اس لئے دعوت عام جو جو آج کی آم پارٹی میں پہنچ سکتا ہے پہنچو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
5
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
تحریک انصاف نے ایک انقلابی کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیا 😜
Tweet media one
4
6
14
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 month
یہ گاڑی ڈیزائن کی ہے پسند آئی کہ نہیں ؟
Tweet media one
5
2
16
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
کتنا سچ بولتا ہے گوگل #ایک_تھی_پی_ٹی_ائی
1
6
10
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
آپ کے لئے بار بی کیو کا اہتمام کیا ہے جو جو بھی پہنچ سکتے ہیں پہنچیں 😜
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
0
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
2 years
عمران_خان کے دس راست اور تحریک انصاف کے پنجاب کے سابق گورنر چوہدری سرور بتا رہے ہیں کہ عمران خان نے کیسے IMF کو 6 ارب ڈالر قرض کے عوض سب کچھ لکھ کر دیا۔ اور پھر اسی لکھے معاہدے کی خلاف وزری بھی خود کی۔ جس کی وجہ سے آج ملک و قوم کو شدید مشکلات کا سامنا ہے #YouKhantDenyTyrian
0
9
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
حقیقت
Tweet media one
0
6
16
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
انہیں نہیں پتہ کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ھوتے جھوٹا بیرسٹر گوھر جھوٹ بولتے ہوئے پکڑا گیا مگر شاباش کہ شرمندہ نہیں ہوا 😜
0
6
16
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
میری قوم کے لوگو دیکھو اپنی آنکھیں کھولو یہ آپ کے ساتھ بڑا گھناؤنا مذاق ہو رہا ہے۔ اسلام آباد دھرنے میں پہنچو @Uzma_azrar @hr_ee_m @MahamPmln @AsmaraIqbal07 @drrkhalid1 @SquatJogz @chugiadnancck @NaseemHakeem @Shahidn9191 @AdvAbdullahMal2 @hussain1968
2
9
14
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
9 months
اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے ۔آمین
0
3
13
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
10 months
قومی راہنما ایسے ہوتے ہیں 😜
0
3
15
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
ملک قوم کی خدمت میں نواز شریف کے پروجیکٹس ملاخطہ فرمائیں اپنے محبوب راہنما کے یہ کارنامے پوری قوم کو یاد ہیں شیر🐅 پہ مہرلگاؤ #پاکستان_کو_نواز_دو✌🏻
1
7
14
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
فوزیہ صدیقی کی پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 10 بجے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے دوسری اور شائد آخری ملاقات ہے. اللّہ ! 💔🤲🤲🤲
2
1
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
مایوسی کا خاتمہ خوشحالی کا آغاز ہو شیر پہ مہر لگاؤ #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
1
4
15
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
چیف کمشنرکیپٹن Retdانوارالحق عمران دور کےتعینات کردہ ہیں جنہوں نےمجرمہ پنکی پیرنی کوجیل کےبجائے اپنی پوزیشن کا استعمال کرتےہوئےبنی گالہ کوسب جیل قرار دےکروہاں قیدکےاحکام جاری کرکےعمران خان سےوفاداری نبھائی ہے اگرایسانہیں توکیاجیلوں میں قیدباقی خواتین کوبھی یہ سہولت مل سکتی ہے؟
Tweet media one
0
7
15
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
#کپیتان کی #ٹانگ_مچولی کا تو اس وڈیو میں پتہ چل گیا۔ کس طرح زور دار انداز میں قدم جمائے چل رہا یے۔ نہ سوجھن اور نہ کوئی درد کی۔🤪 @Uzma_azrar @hr_ee_m @MahamPmln @AsmaraIqbal07 @drrkhalid1 @chugiadnancck @NaseemHakeem @a__bd26 @AdvAbdullahMal2 @hussain1968
2
4
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
یہ چور مچائے شور 😜 #قیدی_نمبر804
2
3
15
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
پیپلز پارٹی والے #Na127 میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ لوگوں سے ووٹ کے لیے قرآن اور دیگر مقدس کتابوں پر حلف لیے جا رہے تھے ، مکمل قانونی کاروائی کریں گے
2
9
14
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
حافظ آباد میں مسلم لیگ ن کا جنون اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے پورا حافظ امنڈ آیا۔ ماشاءاللہ #حافظ_آباد_شیر۔
0
3
14
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
6 months
استغفراللہ نعرے انکے ریاست مدینہ بنانےکے ہوتے ہیں اور کھلم کھلاکہہ رہے ہیں نماز ہم پڑھ لیں گے آپ نمازکے وقت بھی ایوان کی کارروائی نہ روکیں ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں دیتےہیں دھوکہ کہ بازی گرکھلا اب بھی انکی کوئی نوسر بازی عوام سے پوشیدہ رہ گئی ؟؟؟
2
6
13
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
پی ٹی آئی نے اپنی دورِے حکومت میں اپنی مرضی کے جج اور پراسیکیوٹرز لگائے لیکن نواز شریف اور شہباز شریف کیخلاف کرپشن کا کوئی کیس ثابت نہیں کرسکے ، سینٹر پیپلز پارٹی فاروق ایچ نائیک
0
8
13
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
اڈیالہ جیل سے مران کان کا بڑا مطالبہ بڑی خبر کے طور پر سامنے آیا ہے 😜
Tweet media one
1
5
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
قوم کو جس پر ناز ہے نام اس کا نواز ہے
1
7
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
خان صاحب، کیا صرف آپ کے بچوں کی زندگیاں اہم ہیں۔ قوم کے وہ بچے جنہیں آپ نے نفرت کی آگ میں جھونک دیا ہے اور جنہیں آپ ابھی تک مذید جھونکنے کی کوشش لگے ہیں، ان کی زندگیاں اہم نہیں؟ @ImranKhanPTI
2
11
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
11 months
A retired soldier who served in the Israeli army explains: - We burned Palestinian residents with flames. 16year old girls were raped. I even killed kids at school. #طوفان_الأقصى #حماس
1
11
11
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
@Aadiiroy2 جھوٹے ٹی وی چینلز سے حرجانہ لے لے کر ناصر بٹ کروڑ پتی بن گیا۔ عمران خان UK میں ہوتا تو بٹ صاحب نے اس سے جھوٹے الزام پر حرجانہ لے لے کر ارب پتی بن جانا تھا
0
2
11
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
ڈانگ آپ کو پھرنی ہے انشاللہ کیا میاں صاحب اسی ڈانگ کے پھرنے کی بات کر رہے تھے جو یوتھیوں سمیت کپیتان کو پھر گئی؟ 😝
1
5
11
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
آپ نے بنارسی ٹھگوں کا تو سناہوگا وہ بڑے مشہورٹھگ ہوتےتھے یہ #عمران_نیازی تو ان کا بھی باپ نکلا ہے۔#نوازشریف @Uzma_azrar @hr_ee_m @MahamPmln @AsmaraIqbal07 @drrkhalid1 @SquatJogz @chugiadnancck @NaseemHakeem @Shahidn9191 @hussain1968 @callmebia2 @tbsmy76
0
9
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
"بیگمات سے گزارش ہے کہ شاپنگ کے دوران بازار یا شاپنگ مال میں بڑے برانڈز کے دروازے پر بیٹھے شوہروں کو کوئی جوس وغیرہ لے دیا کریں یہ بھی اللہ کی مخلوق ہیں" 😔😔 @Uzma_azrar @hr_ee_m @MahamPmln @AsmaraIqbal07 @drrkhalid1 @SaiqaSajid80173 @SamiaSam26
6
3
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
حکومت میں تھے تو ڈیڈی ڈیڈی کہتے تھے باہر ہوئے ہو تو ڈیٹی ہیری کہتے ہو
2
5
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
6 months
موٹر سائیکل پر بیٹھے بندے کو ڈنڈے مارنے والے اس بدمعاش کو گرفتار کیا کر کے سزا دی جائے
3
5
14
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
10 months
آپ کس کا انتخاب کریں گے؟
Tweet media one
5
3
13
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
11 months
21 اکتوبر کو انشاءاللہ پورا پاکستان اپنے قائد میاں نوازشریف کا استقبال کرنے لاہور پہنچ رہا ہے معمار وطن نجات دہندہ نوازشریف ہی ملک و قوم کی امید اور یقین ہے #آنے_والا_کل_نواز_کا
0
3
13
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
10 months
ایسے ہی ہے کہ نہیں ؟
Tweet media one
1
4
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
انشااللہ بہت جلد یہ مناظر دیکھیں گے
Tweet media one
3
2
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
#عمران_خان کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں ہے۔ لنگر خانہ احساس پروگرام مولانا فاروقی کا تھا۔ صحت کارڈ #نواز_شریف کا کارنامہ تھا۔ غریبوں کو پیسے دینے کا پروگرام بے نظیر اِنکم سپورٹ تھا ہاں البتہ گالیاں، شر فساد دھرنوں، لانگ مارچ، جلاؤ گھیراو کا کریڈٹ عمران خان ہے👏👏
0
7
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
7 months
الحمدللہ مسلم لیگ ن سادہ اکثریت کا فیگر کرس کر گئی ✌️ یوتھیوں شروع کر دیو پٹ سپاپہ
2
4
14
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
1 year
تکبر زدہ لہجہ آج عبرت کا نشان ۔۔ تکبر صرف اللہ کی چادر ۔۔۔ اخے۔۔ ن میں سے ش نکال دیں گے ۔۔۔ #ایک_تھی_پی_ٹی_آئی
Tweet media one
0
14
12
@NaeemKayaniPK
Naeem Kayani
8 months
اگر ایک ہی حلقہ سے معمار پاکستان نواز شریف اور 9 مئی کو دھشتگردی کرنے والے عمران خان امیدوار ہوں تو آپ کس کو ووٹ کریں گے؟؟
Tweet media one
2
0
12