![Vaccine of Corona 🇸🇩🇵🇰(24th July my BD) Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1750584375169945601/B6Q_sCtn_x96.jpg)
Vaccine of Corona 🇸🇩🇵🇰(24th July my BD)
@RoshniKhan0123
Followers
12K
Following
69K
Statuses
33K
is duniya ki aisi ki taisi
Lahore, Pakistan
Joined November 2020
یہ پنجاب کا پیسہ ہے آپ پنجاب کی وزیراعلی بنیں ہر وزیراعلی اس صوبے کی ماں ہوتا۔۔۔اور جو ماں سے زیادہ پیار دکھائے اسے پھاپھے کٹنی کہتےہیں ۔۔۔اور سب کو خوش کرنے کے چکر میں بندہ گالیاں ہی کھاتا ہے ۔۔۔نہیں سمجھ آتا تو ٹک ٹاک چیک کریں۔۔ سب دی ماں ا گئی اے۔۔۔ٹاپ میم ہے اس ٹائم جس میں وزیراعلی پنجاب کا مذاق بنایا جا رہا۔۔جی شکریہ ۔۔😏😏
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی۔ دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے بھی پنجاب کی طرح اہلیت کا یکساں معیار مقرر وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ 10 ہزار کردی۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سیکنڈ ایئر، تھرڈ ائیر اور فورتھ ایئر کے لئے ہونہار سکالرشپ کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ سکیم کے طلبہ کے لئے خصوصی ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت پنجاب میں لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے لئے کم از کم 65 فیصد اہلیت مقرر ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ ہر بچے کا حق اور حکومت کی ذمہ داری ہے، مریم نواز شریف تعلیم اور یوتھ قوم کی حقیقی انویسٹمنٹ ہے، مریم نواز شریف دل چاہتا ہے ہر بچے کو لیپ ٹاپ ملے، مریم نواز شریف لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ دیگر صوبوں کے طلبہ کا بھی حق ہے، مریم نواز شریف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت دیگر صوبوں کے طلبہ بھی ہمارے بچے ہیں، مریم نواز شریف میرٹ پر آنے والا ہر بچہ اچھے کالج میں اپلائی کرے فیس ہم دیں گے، مریم نواز شریف ماں کی طرح سوچتی ہوں، ہر بچے کی قسمت بدلنا چاہتے ہیں، مریم نواز شریف ہونہار سکالر شپ کے لئے جو پنجاب کا معیار ہے وہی دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے مقرر کیا جائے گا، مریم نواز شریف طلبہ کے لئے کسی بھی سکیم میں فنڈز کی فراہمی رکاوٹ بننے نہیں دی جائے گی، مریم نواز شریف وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس، ہائر ایجوکیشن سے متعلق اہم فیصلے پنجاب میں ایک روزہ وی سی کانفرنس،ٹیک ایکسپو کی منظوری بھی دی گئی۔
2
4
12
راستہ روک دیا گیا ڈنکے کی چوٹ پر۔۔۔بس آپ کے لئے خاموش پیغام ہے۔۔۔۔۔ او سدا شریف سی چپ کر گیا اے نکا شریف تہاڈی۔۔۔۔ کڈے گا۔۔۔۔لڑیا ای فیر۔۔۔جی شکریہ ۔۔۔۔ 🤭😂🤣
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا راستہ روک دیا گیا ، لاہور سے امپورٹ کئے گئے جج کو چیف جسٹس عامر فاروق کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینیئر ترین جج ڈکلیئر کردیا گیا
0
1
2