Asad Ramzan🐯🦁(Pmln)
3 months
گورنمنٹ نے حیدر علی سدرانی جوائنٹ سیکرٹری آف سینیٹ کو فیمیلی کے ساتھ جنیوا میں انٹر پارلیمانی کانفرنس اٹینڈ کرنے بھیجا اور وہ وہاں جا کر فیمیلی چھپ گئے اور اسائلم کے لیے اپلائی کر دیا کے پاکستان میں جان کو خطرہ ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان کی پوری دنیا میں پاکستان کا مزاق بنا کے ۔