Khizar Hayat Abbasi
@Khizar333
Followers
5K
Following
71K
Media
2K
Statuses
48K
As a passionate journalist, I utilize all forms of media, including social media, to enhance societal well-being. I staunchly support democratic principles.
Joined May 2010
@tayyabaraja_ گولی کسن نے ماری اس کی تحقیقات ہونی چاہیے، کس ہسپتال نے زخمی بچے کو طبی سہولت دینے سے انکار کیا اسکی تحقیقات ہونی چاہیے لیکن سب سے پہلے اس بندے کو چوک میں کھڑا کرکے گولی مارنی چاہیے جو پندرہ سال کے معصوم بچے کو دیر جیسے دور دراز مقام سے اسلام آباد لایا اپنی سیاست چمکانے کے لئے.
5
26
158
@haazameme یہ کہانی پہلے بھی سن رکھی تھی، آج دوبارہ حرف بحرف پڑی تو ایمان تازہ ہوگیا، جزاکم اللہ خیرا.
2
5
107
@Fawadali34990 مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ سپاہی مقبول میرے ہی علاقے اور میری ہی ریاست کا ایک جری اور شجاع مجاہد تھا۔ 29 اپریل 2018 کو جب اس مرد حر اور سچے پاکستانی کے ہڈیوں کے ڈھانچے پر مشتمل جسد خاکی کو قبر میں اتارا جارہا تھا، ہزاروں آنسو بہا کر خراج عقیدت پیش کرنے والوں میں میں بھی شامل تھا.
0
7
110
@RShahzaddk ٹھیک کہا ہے راجہ صاحب .ہر فاحشہ عورت فاحش مرد کو پسند کرتی اور ہر منافق دوسرے منافق کا حامی و مددگار ہوتا ہے.
18
14
90
@rubsays ماشاءاللہ .اللہ پاک چوہدری مہتاب حسین ڈھب کو جزائے خیر عطا فرمائیں، اللہ پاک ان کی دولت، شہرت اور دریا دلی میں برکت عطا فرمائیں اور ہم سب کو ان کی طرح مہمانوں کا اکرام کرنے کا جزبہ نصیب فرمائیں.
1
3
83
@DI313_ "افغان سر زمین دھشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہوگی". اس پر عمل کرانا یے، نہیں کریں گے تو وہی ہوگا جو دو دن پہلے ہوا.
2
2
73
@KlasraRauf آپ اگر عمران خان نام نہ بھی لیتے تو آپ کے الفاظ جوڑ کر جو تصویر بنتی وہ عمران خان کی ہی ہوتی۔ ڈاکٹر فاوسسٹس کے ساتھ موازنہ بھی بے مثال جو اپنی صلاحیت سے بڑھ کر علم اور طاقت چاہتا تھا، اس جستجو وہ خدا کا کا منکر ہوا، اور جو چاہتا تھا وہ نہ ملنے پر خود کشی کے بارے میں سوچنے لگا.
1
2
73
@ShahzadGill202 تو تم خوش ہورہے کہ پاکستانی چوکیوں پر قبضہ ہوگیا؟ .آئندہ سیاست کہاں کرنی ہے، خوست، پکتیا، قندہار اور کابل میں؟.
7
3
67
@KhalidKhanmzari یہ یوتھیے اس قدر ناقابل اعتبار ہوچکے ہیں کہ اب اگر ٹرمپ کے اصلی اکاونٹ سے بھی کوئی ٹویٹ آئے تو لوگ کہیں گے یہ فیک ہے.
6
3
60
@miandawoodadv بنگلا دیش ہمارے جگر کا ہی ایک حصہ تھا، ایسا لگتا پیوند کاری ہورہی ہے، زندگی ایک بار پھر مسکرائے گی.
7
2
59
@AsaadFakhar @ImranRiazKhan یہ کبھی بھی ذمہ دار صحافی نہیں رہے، پہلے اسٹبلشمنٹ کی مدح سرائی میں زمین آسمان کے قلابے ملاتے تھے کیونکہ اس دور میں ان کے مرشد اسٹبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا تھے اب اسٹبلشمنٹ کی مخالفت میں جھوٹ کو مظلومیت اور سچ کی ملمع کاری کرکے مارکیٹ میں بیچ رہے، بہرحال آپ نےتوجہ خوبصورتی سے دلائی.
5
5
49
@MoonisShoaib آوٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کا مطلب یہ ہے مدعی کے پاس خبر دینے والے صحافی کے دعویٰ کو غلط، جھوٹ پر مبنی یا خلاف حقائق ثابت کرنے کے لئے کوئی دلیل یا ثبوت نہیں ہے، یہ از خود فخر درانی کی خبر کے سچ ہونے کی دلیل ہے۔.
3
12
48
@khattar_01 پی آئی اے کی تباہی کا آغاز بھٹو دور حکومت میں ہوگیا تھا جب اس میں میرٹ کو بالائے طاق رکھ کر اندھا دھند پپلزپارٹی کے جیالے بھرتی کئے گئے، بعد کی حکومتوں نے بھی اس قومی اثاثے کی تباہی میں اپنا حصہ ڈالا لیکن اس کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا اعزاز عمران خان حکومت کو حاصل ہے.
0
6
47
@MNQHI یعنی اس مقدمہ کو دائر ہوئے 31 سال گزر گئے، یہ حال یے ہماری عدالتوں کا، دوسری طرف ہمارے بعض جج حضرات اتنے مستعد اور چست ہیں کہ اپنی پسند کے سیاسی مقدمات کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرکے ایک ہفتے میں فیصلہ بھی سنا دیتے ہیں.
0
4
49
@BloggerShahid یہ بات روز روشن کی طرح ظاہر، باہر اور عیاں ہے کہ مغربی طاقتوں نے ایک خاص ایجنڈے کے تحت پاکستانی معاشرے کا حلیہ بگاڑنے کے لئے عمران کو لانچ کیا، لیکن حیرت ہوتی ہے اس کے ان حامیوں پر جو درود شریف اور قرآنی آیات پڑھ کر اس کو حق پر ثابت کرکے اللہ کے غیض و غضب کو دعوت دے رہےہیں.
7
11
43
@DI313_ پاکستان اور افواج پاکستان ایک مشکل phase سے گزر رہے ہیں، یہ وقت بھی انشاللہ گزر جائے گا، لیکن ان لوگوں کو کبھی نہیں بھولنا جو اس مشکل وقت میں دشمن کے ساتھ کھڑے ہیں.
0
9
43
@SdqJaan ہر خاص و عام جانتا ہے پی ٹی آئی کوئی جماعت نہیں بلکہ ایک بے ہنگم ہجوم ہے۔ کہیں کا روڑہ کہیں کی اینٹ کے مصداق اس جماعت کا کوئی نظریہ ہے اور نہ اس میں شامل لوگوں کے مابین کوئی ہم ذہنی ہم آھنگی ہے۔ جماعت کی حادثاتی پاپولرٹی ایک واحد فیکٹر ہے جس نے اقتدار پرستوں کو ایک جگہ لا جمع کیا.
3
7
42
@TahirIqbal87 دلائل، برائن اور ناقابل تردید حقائق سے بھرپور کمال تحریر ہے، زیادہ سے زیادہ شئیر کرنی چاہیے.
2
2
39
@shamshergondal طالبان کو یہ غلط فہمی ہوگئی تھی کہ انہوں نے روس اور امریکہ کو شکست دی ہے، حالانکہ وہ جانتے تھے کہ ان دو سپر پاورز کو شکست دینے میں کس کا کیا کردار تھا۔ طالبان/ افغانوں کی قربانیوں سے انکار نہیں لیکن محسن کشی بھی کوئی قابل تعریف عمل نہیں.#Afghanistan.#Taliban.#Pakistan.
2
4
39
@NaseerAwanX جب وہ کہتے ہیں "قومی سیکیورٹی".تو وہ "مارکیٹ کی حکمرانی" کا مطلب لیتے ہیں۔جب وہ کہتے ہیں "صارفین کی حفاظت".تو ان کا مطلب ہوتا ہے "منافع کی حفاظت"۔. یہ آپ کی پوسٹ کا خلاصہ ہے۔ واقعی بہترین۔.
1
3
40
@KhawajaMAsif "اچھا وقت ساتھ گزرا ہو تو سیاسی اور ذاتی زندگی میں حیا اور لحا ظ رکھنا چاھئیے"۔. خواجہ صاحب یہ بات ان لوگوں کو سمجھا رہے ہیں جو اس مکتب سیاست سے تعلق رکھتے جہاں لحاظ و حیا کا کوئی رواج ہی نہیں.
1
4
38
@vikingwarior20 Certainly your words are torches of guidance. Alhamadulillah. May Allah help you understand the true Islam and spread its message to all four corners of the world.
1
1
37
#Muzaffarabad's temperature dip to 6 degrees Celsius, the lowest so far in this winter as high altitude areas including #Leepa, #Neelum, and #Dheerkot received the first snowfall of the season.
2
3
34
@soulat_pasha وہ معروف معنی میں مولوی نہیں تھے۔ وہ پروفیسر تھے اور جماعت اسلامی میں شامل ہونے سے پہلے ایک کالج میں کامرس پڑھاتے تھے۔.
2
0
30
@DI313_ حیرت ہے سیدھے سادے طالبان بھی فیک پروپیگنڈا کرنا سیکھ گئے، شاید یوتھیوں کی صحبت کا اثر ہے.
5
1
31
@IamHaiderSN نعیم حیدر پنجوتھا اختیار ولی صاحب سے اس بات پر لڑ پڑا کہ اس کا دعویٰ ہے کہ ٹیرین عمران خان کی جائز بیٹی ہے۔ یہ وہ بات جسے عمران خود بھی نہیں مانتا۔ اب آپ خود بتائیں پنجوتھا حق پر تھا یا اختیار ولی۔.
1
4
30
@MSS4534 کوئی ثبوت نہیں لیکن گالم گلوچ کے ٹرینڈ بنانا، مخالف سیاسی رہنماوں کو برے القابات سے پکارنا، زہریلا پروپیگنڈا کرنا اور مخالفین کی کردار کشی کرنا یوتھیوں کا کام ہے اور ممکنہ طور پر وہی اس ٹرینڈ کے پیچھے ہوسکتے ہیں.مولانا کو اللہ نے عزت دی ہے، بھونکنے والوں سے کیا فرق پڑتا ہے.
4
3
30
@syed_bacha دوبئی والوں کو صاف بتادیں کہ یہ کنجر اپنے حقیقی باپ کو بھی گالیاں دیتے ہیں ان کا حکومت کیا کرے۔.
3
0
30
Delhi violence: UN human rights chief expresses ‘great concern’ about CAA, police inaction via @scroll_in.
0
20
26
پاکستان کو آج جن گوناگوں مسائل اور بحرانوں کا سامنا ہے اس کی واحد وجہ 👇یہ عدالتی گاؤن والے سیاستدان ہیں #PoliticiansInRobesCampaigning.
1
25
26
@SadiaAbbasii @lostguy79 یہ سب کسی نہ کسی اسکینڈل میں ملوث ہوتے ہیں لیکن جب پکڑے جاتے ہیں تو بڑا سا منہ کھول کر چیختے ہیں اسٹبلشمنٹ نے ہمیں پکڑوا دیا۔ (جھوٹوں پر اللہ کی لعنت).
1
2
28
@RealWaqarMaliks پہا ملک آپ کی کسی بات کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا، جس بندے کو آپ اسرائیل تسلیم کرنے کی راہ میں رکاوٹ باور کرانے کوشش کررہے ہیں اس کا سسرائیل ہی اسرائیل ہے اور وہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کرنے کے لئے بھی تیار نہیں.
14
6
27
@DrSyeda_Sadaf پنجاب ترقی کررہا ہے جبکہ ہمارا وزیر اعلیٰ دھمکیاں دے کر ٹائم پاس کررہا ہے, پی ٹی آئی ایم پی اے فضل الہی.
6
2
26
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب ایک ایک ہفتے کا سانس لیکر پھر مرشد پر ایسی چڑھائی کرتے ہیں کہ جماعت الانتشارین کو دن میں تارے نظر آنے لگتے ہیں، لیکن دل پر ایسی مہر لگی ہے سچ کو ماننے کے بجائے مذید اپنے جھوٹ پر ڈٹ جاتے ہیں.
8
5
26
@CSMR786 اگر جج صاحب پر یہ الزام درست ہے اور یقیناً درست ہوگا تو انہیں ایک منٹ کے لئے انصاف کی کرسی پر بیٹھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔.
5
1
27
2018 will see Pak- China relations touching new skies and achieving more benchmarks under the landmarks CPEC, @zlj517.
2
3
24
@AminShaheedi ان مولانا شہیدی صاحب کی بات اگر درست بھی مان جائے تو کیا وہ یہ بتانا پسند کریں گے کہ وہ ایرانی نیشنل دھشت گرد کہاں ہیں جنہیں ایرانی فورسز نے نشانہ بنایا؟ ادہر تو شہید ہونے والے پاکستانی بچے ہیں.
2
0
25
@BloggerShahid اس کو بتائیں یہ ملک تمہارے باپ کا نہیں ہے وہ آگ بھی لگائے اور جیل میں بھی نہ جائے۔ اس کو پھانسی پر لٹکانا چاہیے اگر اس ملک میں کوئی قانون ہے تو.
3
3
26
@FrehmanD آپ کو یاد نہیں خان صاحب جب وزیراعظم تھے، اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ایک پیج پر تو وہ کیسے باجوہ/ISI کی تعریفوں کے پل باندھتے تھے, اسٹبلشمنٹ سے اختلاف رکھنے والے رہنماوں کو غداری سے جوڑتے تھے، حکومت جانے کے بعد بھی باجوہ کے مشورہ پر پنجاب اور کے پی کی حکومت توڑی۔ اُس شخص کا کوئی اصول نہیں.
3
6
26
@BloggerShahid اللہ تعالیٰ نئے پرانے سب کو یا تو ہدایت دیں یا زلیل و رسوا کرکے رہتی دنیا تک نشان عبرت بنا دیں کیونکہ انہوں نے مل کر معاشرے کو تباہ و برباد کردیا۔ ملک کس حال میں لیکن ان کے اعمال اور گندی زبانیں تو دیکھیں.
4
5
20
@HammadHassan30 @sherafzalmarwat ویسے یہ بات درست بھی ہے، میں نے کبھی شیر افضل مروت کو اپنے سیاسی مخالفین کو گالم گلوچ کرتے نہیں سنا، شاید یہی وجہ ہے کہ وہ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی نظروں میں بے وقعت ٹھہرے.
0
1
25
AJK President Sardar @Masood__Khan says Karbala incident will continue to inspire all humanity to offer sacrifices to get rid of oppression.
0
4
23
@RShahzaddk آہستہ آہستہ ان کی ساری چھپی غلاظتیں باہر آرہی ہیں، پھر ایک وقت آئے گا جب ان کا نام لینے سے بھی لوگ کراہت محسوس کریں گے، مجھے تو صاف نظر آرہا ہے.
0
2
25
@ShaykhSulaiman Turkey has emerged as a rising power in Europe, positioning itself as arguably the world’s most influential Muslim-majority country and a significant player on the global stage.
2
0
25
@Mutmal_7 سلام انویسٹیگیٹر، تمام اوورسیز آپ کی طرح غیرت کا مظاہرہ کریں تو ملک کے خلاف سازش کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی.
3
2
23
@MNQHI دل کہتا ہے اللہ پاک پاکستان کو عروج بخشیں گے، لیکن ہم نے پھر بھی اپنے آپ کو ٹھیک نہ کیا تو یہ شاید آخری موقع ہو.
1
2
23
@RShahzaddk یہ یوتھیے جانوروں کا ریوڑ ہے، ان سے عقل، شعور، تہذیب، شرافت، شائستگی نام کی کوئی چیز چھو کر بھی نہیں گزری۔ ان کا علاج صرف ایک ہے کہ ان کے ہر لیڈر کے ساتھ بھی وہی کیا جائے جو یہ مخالفین یا فرضی مخالفین کے ساتھ کرتے ہیں۔ جب یہ کریں گے یہ اپنے بلوں میں گھس جائیں گے.
3
6
24
@SdqJaan اسٹاک ایکسچینج ڈیڈھ لاکھ کی حد بھی کراس کرلے گی، انشاللہ، بس شرط یہ ہے کہ وہ اندر ہی رہے.
5
1
25
🎉 Congratulations to Insha Mushtaq for acing her 12th standard exams! Despite challenges, she's shown incredible resilience and strength. Let's celebrate her success and stand against oppression. Insha, you inspire us all! 📷#InshaMushtaq #Inspiration #Freedom
0
10
25
@soulat_pasha عورت کے بارے یہ تمام باتیں سچی اور زبردست ہیں۔ لیکن میں حیران ہوں کہ ڈونا اشورتھ کو فرشتہ اور اللہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کس نے بتائی؟.
8
2
23
A big congratulation to #Kashmiri journalist, Bhat Burhan @bhattburhan02 for winning the 'Newcomer of the year-Hans Verploeg Award 2021'. He was honoured with the prestigious award in the Hague, Netherlands.
0
9
23
@omkhan_021 کمال است، شاندار تھریڈ جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خالق کائنات نے اپنی تخلیقات کو کیسے کیسے رنگ و روپ سے سجایا ہے اور انہیں کیسے کیسے دفاعی اور حفاظتی ہتھیاروں سے لیس کیا ہے، سبحان اللہ.
0
2
23
This is the befitting way to fight both corona & chilling cold. 😀 .#Kashmir .@qayyum_magray .#KashmiriLivesMatter
1
3
23
@Defence_PK99 What is going on here? .Haven't we learned any lessons yet? We provided refuge to 3.5 million Afghans in our country and sought the support of the entire world for their fight for freedom. But when they were free, they began conspiring against us to snatch our freedom.
2
4
24
The brave daughters, mothers, and sisters of #Kashmir are the vanguard of the resistance movement. No future historian will ever forget the role of these fearless women.
2
7
24
@Fawadali34990 مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ سپاہی مقبول میرے ہی علاقے اور میری ہی ریاست کا ایک جری اور شجاع مجاہد تھا۔ 29 اپریل 2018 کو جب اس مرد حر اور سچے پاکستانی کے ہڈیوں کے ڈھانچے پر مشتمل جسد خاکی کو قبر میں اتارا جارہا تھا، ہزاروں آنسو بہا کر خراج عقیدت پیش کرنے والوں میں میں بھی شامل تھا.
1
1
24
@husainhaqqani یہ قوم وہ قوم ہے جو اسی دکاندار سے بار بار سانڈھے کا تیل لیتی ہے جس تیل نے آج تک کام نہیں کیا.
5
2
23
@SyedKamran_ بندہ سوچتا کرامت والی بی بی اپنے شوہر نامدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک، اتحادی جماعتوں کی بغاوت اور باجوہ صاحب کے دست شفقت کے اٹھنے کو روک سکی اور نہ ہی ملک کا قرضہ ختم کروا سکی، نہ ایک کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھرتعمیر کروا سکی- آخر چھوٹی چھوٹی کرامتیں ہی کیوں؟.
1
3
22
@RShahzaddk @Mugal57 یہ بہت اہم ہے کہ آپ قانونی طریقے سے بیرون ملک جاکر تعلیم اور جاب حاصل کرنے کے خواہشمند ہم وطنوں کی رہنمائی کریں، یہ ملک کی خدمت بھی ہے، کار ثواب بھی ہے اور اس طرح کئی قیمتی انسانی جانوں کو بھی بچایا جاسکتا ہے جو غیر قانونی طریقے اختیار کرکے اپنی زندگیوں کو خطرات میں ڈالتے ہیں.
2
2
23
@husainhaqqani سر یہ کہتے تھے اگر ہم نے فوجی تنصیبات پر حملہ کیا تھا تو ہمیں روکا کیوں نہیں، جب اسلام آباد میں چڑہائی کی اور روکا گیا تو کہتے ہیں ہمیں روکا کیوں ہم تو پرامن مظاہرہ کرنے آئے تھے، نو مئی کے حوالے سے پہلے کہتے رہے ہم نے نو مئی کو کچھ کیا ہی نہیں، اب کہتے ہیں ہمارے ساتھ ظلم ہوگیا.
0
6
23
@realrazidada میڈم نے کہا ہوگا خان صاحب دیکھیں یہ بندہ میرے شہر کا ہوکر بھی میرے جھوٹ پر واہ واہ کرنے کے بجائے انگلیاں اٹھاتا ہے.
0
2
24
@Matiullahjan919 مطیع اللہ جان صاحب نو مئی کے کیس کا کسی اور Isolated واقعہ سے کیا موازنہ ؟؟؟، یہ فوج میں بغاوت کرانے، ایک ہی دن میں پورے ملک میں دو سو مقامات پر فوجی تنصیبات پر حملے اور ایک مربوط و منظم سازش سے پورے ملک کے اندر افراتفری پیدا کرکے ملکی سالمیت کو داؤ پر لگانے کا کیس ہے.
22
4
21