Sadia Abbasi Profile Banner
Sadia Abbasi Profile
Sadia Abbasi

@SadiaAbbasii

Followers
4,393
Following
351
Media
675
Statuses
2,464

broadcast journalist/Bureau Chief UAE,Naibaat, Neo Television media network.I research, write and Report .

Dubai, United Arab Emirates
Joined February 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
A Tribute to His Highness Sheikh Khalifa bin Zayed Al - Nahyan , My exclusive article published over sad demise of His Highness Sheikh Khalifa Bin Zayed Al Nahyan (RIP) People of pakistan can not forget his Love and Generosity 💐🙏 @MohamedBinZayed @AbuDhabiMedia @DXBMediaOffice
Tweet media one
12
9
72
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
جی یہ بلکل درست ہے اور یہ بھی درست ہے کہ حکومت پاکستان نے دوبئی حکام سے ارشد شریف کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ نہیں کیا
@RShahzaddk
RAShahzaddk
2 years
UAE سے میری بہت اچھی بہن سعدیہ عباسی نے خبر دی ہے کہ دوبئی کے اعلی حکام نے یہ بتایا کہ ارشد شریف کو دوبئی حکام نے ملک چھوڑنے کا نہی کہا تھا البتہ انکو یہ بتایا گیا تھا کہ دوبئی میں کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی پر پابندی ہے وہ اس کا احترام کریں دوبئی ارشد کو سوٹ نہی کرتا تھا
Tweet media one
34
485
1K
66
671
2K
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
2- حریم شاہ نے اسکے موبائل میں موجود فواد چودھری جو اس وقت وزیر اطلاعات و نشریات تھے انکی وڈیو مجھے دکھائی ۔ میں نے وہ وڈیو دیکھی جو کہ اصلی تھی جس میں فواد کی آواز بھی تھی ،اس نے کہا ایسی بہت سی وڈیوز پی ٹی آئی رہنماؤں کی میرے پاس ہیں جنھیں وقت آنے پر دکھاؤں گی ۔
135
323
2K
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
8 months
آپکو مہر بخاری اور مبشر لقمان کی وڈیو تو یاد ہو گی وہاں بھی آپکا تو کوئی کردار نہیں تھا ، دوبئی میں جیو کے مالکان اور پالتو اینکروں سے ملاقات بھی الزام ہے ؟ صحافیوں کو رشوت کے طور پر دئیے جانے والی رقوم اور پلاٹ کس مقصد کے لیے دیئے گئے۔ آپکی بیٹی پنکی پیرنی کو ڈائمنڈ ز رشوت دیتی
@MalikRiaz_
Malik Riaz Hussain
8 months
یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ جب بھی پاکستان میں افراتفری ہوتی ہے، ہر کوئی بغیر کسی دلیل، منطق یا ثبوت کے مجھ پر یا میرے ادارے پر انگلیاں اٹھانے لگتا ہے۔ میں نے کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا۔ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں، نہ سماجی اور نہ ہی کاروباری۔ میں اس سلسلے میں کسی
0
330
1K
41
729
2K
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
یہ سب اتنا شرمناک ہے کہ اس پر لکھتے ہوئے بھی شرم آرہی ہے لیکن عمران خان صاحب ایک بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر ہیں وہ اس اخلاق باختہ آڈیو کے حوالے سے عوام کو جوابدہ ہیں امریکہ جیسی لبرل سوسائٹی میں بھی کلنٹن کا مونیکا سیکس سکینڈل میں مواخذہ ہوا تھا یہ کسی کا ذاتی مسلۂ نہیں ۱
60
336
1K
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
ایسی باتیں کر کہ شہرت حاصل کرنے کا نسخہ ہمیشہ کام نہیں اتا ۔ مولانا صاحب اچھے انسان ہیں ہم اسلام آباد میں صحافت کرتے رہے مولانا کو ہمیشہ ایک نفیس اور خواتین کی عزت کرنے والا انسان پایا ۔ آپ کو اپنے دوبئی سے ڈی پورٹ ہونے والی کہانی پوسٹ کرنی چاہیے اگر اجازت دیں تو میں کر دوں
82
278
1K
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
گزشتہ پندرہ سال سے ایک انڈین یاسر خان اے آر وائے دوبئی کا سٹیشن ہیڈ اور سی ای او مینا ریجن ہے ، کیا اے آر وائے کو کوئی پاکستانی نہیں ملا اس اہم پوسٹ کے لیے ؟؟؟؟ @OfficialDGISPR
5
229
682
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
تاریخ آپ جیسے چمچوں اور منافقوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی جنھوں نے غریب صحافیوں کا استحصال کرنے والے سیٹھ کا ساتھ دیتے ہوئے اس بل کو متنازعہ بنایا ۔ شرم کریں
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
کوئی بھی کارکن صحافی ایسے بل کی حمائت نہیں کر سکتا جس میں چئیرمین پیمرا کی تقرری کا اختیار صرف حکومت وقت کے پاس ہو اور جو میڈیا مالکان کو ایک ماہ کی بجائے دو ماہ میں تنخواہیں ادا کرنے کا اختیار دیدے اس بل کی مخالفت کر کے آپ نے پی ایف یو جے کے اصل دستور کا دفاع کیا بہت شکریہ
Tweet media one
104
61
437
17
229
635
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
یہ وہ افغانی ہیں جنہوں نے پاکستانی کے ساتھ بدتمیزی کی تھی .سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو چکا
68
228
607
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
9 months
رونا تو بنتا ہے آپکا میر صاحب ، اب روئیں یا پٹیں کیا ہو سکتا ہے
@RShahzaddk
RAShahzaddk
9 months
کونسا لفظ اس نجس العین کے لیے بہتر رہے گا ؟
Tweet media one
576
328
2K
17
119
642
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
مشرف صاحب کی وفات تک انکا وفادار پالتو کتا “پاشا”انکے ساتھ رہا جس سے وہ بے انتہا محبت کرتے تھے جب میں دوبئی میں ایک مرتبہ انٹر ویو کے لیے انکے گھر گئی تو انھوں نے پاشا سے بطور خاص ملوایا ۔ اپنے دور کا طاقتور ترین شخص اکیلا دوبئی کے ایک ہسپتال میں اپنے آخری سفر پر روانہ
25
70
576
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
یہ ہے وہ افغانی قوم جس کی کئی نسلوں کو پاکستان نے اپنا خون پلایا ۔ جس کے بیمار علاج کے لیے پاکستان آتے ہیں ، جس کے طالب علموں کو پاکستان کے تعلیمی اداروں نے ہمیشہ خوش آمدید کہا بدلے میں پاکستان کو منشیات ، اسلحہ اور آج شارجہ میں میچ ہارنے پر کرسیاں مارنے کا تحفہ دیا گیا ۔ افسوس
64
199
545
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
“ نگران وزیر اعظم کون بنے گا مجھے تو پہلے سے معلوم تھا “ پیر علامہ حامد میر ہر چیز جب ہو جاتی ہے تو یہ صاحب یہی فرماتے ہیں لیکن شکر ہے سوشل میڈیا انکے جھوٹ کا ریکارڈ رکھنے کےلیے موجود ہے ورنہ ان جیسے مہان صحافی تو ناشتہ مریخ لنچ انٹارکٹکا ڈنر نیوزی لینڈ میں کرتے😂 @HamidMirPAK
32
104
513
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
9 months
ایران نے پچھلے دس سالوں میں پاکستانی میڈیا میں بے تحاشہ فنڈنگ کی ، ایرانی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے پے رول پر سینکڑوں پاکستانی صحافی پاکستان سمیت دنیا بھر میں متحرک ہیں ، آجکل وہ تمام کرائے کے ٹٹو یا تو بلکل خاموش ہیں یا پھر ایران کا حق نمک ادا کررہے ہیں
@RShahzaddk
RAShahzaddk
9 months
یہ کہنا کیا چاہتا ہے ؟
57
26
194
16
175
521
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
@HamidMirPAK لگتا ہے آپکی دم پر پاؤں آگیا ہے اسی لیے آپ لوگوں کی زاتی زندگی کو ایک گھٹیا اور متنازع عورت بطح کے زریعے سوشل میڈیا پر لا رہے ہیں جو کہ جھوٹ کا پلندہ ہے ۔ آپ تو بڑے چھوٹے انسان نکلے ہم آپکو بڑا صحافی سمجھتے تھے آپ وہ بھی نہیں ۔ شرمناک
12
75
410
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
وزن کم کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر تصویر لگائی ظالموں نے کہا مریم نواز کے بعد یہ سب سے کامیاب پلاسٹک سرجری ہے ۔بندہ پتلا ہو کر بھی طنز برداشت کرے یہ تو بندیالی انصاف ہے ۔ خدارا رحم کیجیے
Tweet media one
31
8
386
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
دوبئی پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے حکام ، نون لیگ اور پیپلز پارٹی میں عمران خان کی گرفتاری اور جیل بھیجنے سے متعلق اتفاق ہو گیا
15
51
346
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
7 months
@RShahzaddk رابعہ انعم کا شوہر پاکستان کی ایک بڑی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کا سی ای او ہے ، مریم اورنگ زیب صاحبہ جب وزیر اطلاعات تھیں اس وقت اس نیوز ایجنسی کو بہت نوازا گیا ، چیئرمین پیمرا سمیت یہ ایک نیٹ ورک ہے جو مالی مفادات کے لیے سب ایک ہیں انکا کوئی نظریہ کوئی جماعت نہیں
12
172
375
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
Exclusive talk with Mian nawaz sharif at DXB air port @NasrullahMalik1 @pressman_PK
9
49
363
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
لندن : یہ سلمان شہباز شریف ہیں یا سلمان خان 😎
27
76
317
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچانے والے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے نڈر افسر شہید عدیل حسین کی نماز جنازہ بعد از نماز جمعہ بوقت 2.30 بجے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی جائے گی۔
Tweet media one
15
55
252
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
اس آڈیو میں عمران خان تہذیب و اقدار کی دھجیاں بکھیرنے والے ایک اخلاق باختہ جنسی مریض ہیں جو اپنے اس غلیظ عمل پر بلکل شرمندہ نہیں نا ہی بل کلنٹن جیسا ظرف ہے کہ اپنی غلطی مان لیں وہ خود اعتراف کر چکے ہیں کہ انکی گندی وڈیو یا آڈیو منظر عام پر آئیں گی @ImranKhanPTI
5
39
226
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
8 months
مریم اورنگ زیب صاحبہ نے چند مخصوص اینکرز کی چمچہ گیری کی انتہا کرتے ہوئے اپنی ہی پارٹی کے بے لوث سوشل میڈیا کارکنان کو قصور وار قرار دے دیا ۔ شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری ہمیں اس وقت بھی نظر آئی تھی جب PEMRA Amendment Bill, 2023 میں حامد بھائی کو خوش کرتی نظر آئیں تھیں ۔ اس کے بعد
@RShahzaddk
RAShahzaddk
8 months
🚨اعلان🚨 لیگی جانثار آزاد منش لوگ ہیں پہلے اگر صحافیوں اور حامد میر منافق اعظم کو ایک چھتر پھیر رہے تھے اب مریم کی ٹویٹ کے بعد سو چھتر پھیریں گے اعلان ختم ہوا
201
1K
4K
3
108
254
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
مولانا فضل الرحمن سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے پر ڈٹ گئے
Tweet media one
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
سیف کو میں ایک نا معتبر ترین ذرائع سمجھتا ہوں چول انسان ہے مگر مریم نواز نے ان کو جتنا پرموٹ اور انڈورس کیا تو انکی بات پھینکی بھی نہی جا سکتی کیا نون والے کلئیر کریں گے کہ مولانا کا دھرنا جلسہ میں بدل دیا اور اسے ڈی چوک منتقل کر دیا مطلب ڈیل والی باتیں درست ہیں ؟
Tweet media one
59
47
304
5
50
208
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
حکومت دوبئی نے ریڈ کراس کی معاونت سے پاکستانئ سیلاب زدگان کے لیے آج دوبئی ایکسپو شارجہ اور ابوظہبی میں خصوصی کیمپ لگائے جبکہ ریڈ کراس کے سابق چیئرمین اور معروف پاکستانئ گلوکار دوبئی جاپان فیشن شو میں نچ پنجابن پر خصوصی پرفارمنس دیتے نظر آئے
7
64
207
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
نگران وزیر اعظم کے لیے اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے ۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دوبئی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت @BBhuttoZardari @Fntirmizi @uaeembassyisb
8
48
192
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
9 months
منصور کا انٹرویو سن کر دھچکا لگا ، صحافیوں کا اہم شخصیات سے گفتگو اور ملاقات ہوتی رہتی ہے لیکن وہ آف دی ریکارڈ گفتگو کو کیسے اس طرح بیان کر سکتے ہیں ۔ کیا انکو ملکی حساس معلومات کو اس طرح بیان کرنے اور سنسنی پھیلانے کا حق حاصل ہے ؟؟ یا پاکستانی اینکرز حضرات کو صحافتی ٹریننگ کی بے
14
44
192
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
@RAShahzada1 جزاک اللہ بھائی ۔ سلامت رہیں
9
0
170
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
دوبئی : میاں نواز شریف دوبئی کے وقت کے مطابق صبح سات بجے دوبئی سے سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ سعودی عرب جانے کا فیصلہ سعودی فرمانروا کی دعوت اور ٹیلی فون کال کے بعد کیا گیا
4
27
163
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
Major Adil Raja was dismissed from pakistan army on disciplinary grounds /Corruption . Is this the reason he is propagating against Pakistan army and other institutions @soldierspeaks ???
Tweet media one
531
57
161
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
@RAShahzada1 آپکی بات بلکل درست ہے نا اہل حکومت ہے جس نے بس چپ سادھ رکھی ہے
7
3
166
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
10 months
رنجیت سنگھ اور شاہ احمد ابدالی کے دور کی رنجشیں افغانوں میں نسل در نسل منتقل ہوئی ، لیکن افغان قوم کا یہ تعصب صرف پاکستانیوں کے لیے ہے بھارتی پنجاب سے اور پنجابیوں سے انھیں کوئی مسلہ نہیں ۔ میں نے یہ بات عملی طور پر دیکھی ، دوبئی میں افغانی بڑی تعداد میں رہتے ہیں ایک مرتبہ ایک
@tariqchaaj
tariq mahmood ch
10 months
بلوچوں کا جد امجد میر چاکر خان رند “ چاکر عظم” اوکاڑہ کے گاوں ست گرہ مئں آسودہ خاک ہے۔ صدیوں سے بلوچ قبائل راوی کے دونوں کناروں پر امن سے بستے ہیں۔ پنجابیوں کے ووٹوں سے پارلیمنٹ میں جاتے ہیں۔ پنجاب کے سوا ہے کوئ ایسی دھرتی جو امن و آشتی کا ایسا گہوارہ ہو؟
16
99
470
32
69
161
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
عمران خان کانئی درس و تدریس بھرا انٹرویو “I used to visit Bushra's house to listen to her explain these and other religious complexities,I met her when I was struggling to understand the teachings of a 13th Century Sufi saint”. روحانیت کی معراج کسی دوسرے کی بیوی بھگا لانا ہے🤣
13
38
141
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
9 months
منصور علی خان نے جب مریم نواز کا انٹرویو کیا اور اس میں آف دی ریکارڈ گفتگو کے وہ حصے لیک کروائے جس میں فریق نے اپنی مرضی سے کہا کہ گفتگو کے اس حصے کو پروگرام کا حصہ نا بنایا جائے ، وہ حرکت بھی صحافتی اصولوں کے خلاف تھی ۔ آجکل زیادہ تر اینکر حضرات یو ٹیوب پر سبسکرائبرز کی بھیک
@RShahzaddk
RAShahzaddk
9 months
ہمارے صحافی اسی لیے Disinformationپر قانون نہی بنے دیتے اور حامد میر اس کا سرغنہ ہے افسوس مریم اورنگزیب ان کی سہولت کار بنیں
Tweet media one
6
92
211
3
50
152
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
حامد میر نے قلم کمان کا منجن روزنامہ اساس سے خوب بیچا بعد ازاں انھیں بھی چوُنا لگایا لیکن تعلقات ابھی بھی اچھے ہیں اب یہ ان چوروں کو بچانے کے لیے اپنے ہتھیار تیز کریں گے عین ممکن ہے کاروباری مفادات بھی سانجھے ہوں
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
حامد میر نے مجھے بلاک کیا اس سے کہو کہ تیرا باپ بھی صحافی تھا تو بھی 40 سال سے یہی چورن بیچ رہا ہے کم از کم ہمت کر کے تو ہی نام بتا دے یہ کون لوگ ہیں جو پکڑے گئے ہیں میں صحافی نہی مگر میں نے اس اساس اخبار کے مالک کی مکمل خبر ٹویٹ کی ہے اس اخبار سے میر کا کیا تعلق یہ کون بتائے ؟
Tweet media one
82
670
2K
2
49
128
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
7 months
@RShahzaddk جیدا پینڈو اپنے پنڈ کی گلیوں سے نکل کر اسلام آباد آیا اور پھر ٹٹ پونجیے جیدے سے چودھری بن بیٹھا ۔ اسکا سب سے پہلا گھر شہزاد ٹاؤن چک شہزاد میں ہمارے پڑوس میں تھا ہماری ایک دوست جن کا مشہور پرائیویٹ سکول تھا وہاں اسکے بچے پڑھتے تھے وہ اسکے گھر آئیں تو اس نے اپنی بیوی کو اپنی کام
9
31
140
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
@United_World__ بے شک حضرت عمر رضی اللہ عشرہ مبشرہ میں سے تھے ان صحابیوں میں سے جنکو انکی زندگی میں ہی بنی پاک نے جنت کی بشارت دے دی تھی ۔ انکی جرات بہادری انصاف پسندی اور اسلام اور نبی سے محبت کی مثال نہیں ملتی
1
9
125
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
10 months
بلوچستان کے لیے احتجاج کرنے والے بلوچ سرداروں اور نوابوں سے جواب نہیں مانگتے جو ارب پتی ہیں زیادہ تر بلوچ سرداروں کے دوبئی ، یورپ امریکہ اور دیگر ممالک میں ان گنت اثاثے ہیں جبکہ یہ لوگ اپنے علاقوں میں سکول اور ہسپتال تک بننے نہیں دیتے ۔ ان کے ڈیروں کے سامنے احتجاج کر کہ دکھائیں ۔
@RShahzaddk
RAShahzaddk
10 months
گوادر ریاست پاکستان نے ذاتی پیسوں سے خرید کر بلوچستان کو دیا باقی پاکستان 1947میں بنا اس سے پہلے دو سو سال کا انگریز کا دور دیکھ لیجئے بلوچستان میں کونسی دودھ شہد کی نہریں بہتی تھیں جو پنجاب والوں نے چاٹ لیں کونسا انفراسٹریکچر تھا کونسی انڈسٹری تھی کونسے بڑے شہر تھے انہی سرداروں
111
354
1K
13
68
129
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
Mian nawaz sharif Dubai airport exclusive @Marriyum_A
Tweet media one
Tweet media two
9
3
123
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد میں دوست ممالک میں یو اے ای سب سے آگے ۔۔۔متحدہ عرب امارات سے اب تک سب سے زیادہ 37امدادی طیارے اسلام آباد ، لاھور اور کراچی پہنچے ۔ @HamdanMohammed @AbuDhabiMedia
3
21
106
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
ہم دنیا کے کسی بھی حصے میں ہوں چودہ اگست ہمارے لیے عید کے دن کی طرح پُر مسرت ہے۔ یوم آذادی منائیں گے اور خوب منائیں گے پاکستان پائندہ باد
Tweet media one
10
5
108
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
عمران خان کا سب سے بڑا فین ۔ “احتجاجا روزانہ گٹر میں چھلانگ لگاتا ہوں “۔ پاکستان کو سب سے زیادہ نفسیاتی معالجوں کی ضرورت ۔ ایسے افراد کا نفسیاتی علاج ناگزیر ہے
22
65
112
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
راولپنڈی میں توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور حساس تنصیبات پر حملوں میں ملوث ملزمان کے گرد گھیرا تنگ ۔ جی ایچ کیو حملے میں تھانہ آر اے بازار نے 76 شرپسندوں کو گرفتار کیا۔ جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث 26 ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا ۔
8
39
104
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed presented the Order of the Union, the second highest honour awarded by UAE to Army Chief General Qamar Javed Bajwa @OfficialDGISPR @HHMansoor @MohamedBinZayed
Tweet media one
6
23
106
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
دوبئی کا سیاسی ماحول گرم پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی لیڈر شپ دوبئی میں متحرک ۔۔۔ جولائی کے مہینے میں دوبئی میں ہی پاکستان کی سیاست کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ۔
1
23
101
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
کامن ویلتھ گیمز کے بعد پاکستان کے دو باکسروں کی باکسنگ فیڈریشن کو تلاش سلمان بلوچ اور نزیر اللہ انگلینڈ میں لاپتہ ہوگئے سلمان بلوچ نے کامن ویلتھ گیمز کی 63 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں شرکت کی تھی نذیر اللہ نے لائٹ ویٹ میں حصہ لیا تھا
Tweet media one
9
14
104
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
آصف ہاشمی کو دوبئی سے انٹرپول کے زریعے گرفتار کیا گیا تھا ۔ وہ کئی عرصہ دوبئی میں رُوپوش رہے
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
پی پی نے کتنی لوٹ مار کی اس کو لکھنا اتنا آسان نہی ہے یوسف گیلانی نے آصف ہاشمی کو متروکہ وقف املاک کا چئیرمین لگایا ، اس نے متروکہ وقف املاک کی اربوں کی پراپرٹی ریوڑیوں کی صورت میں بانٹ دی اینکر جنید سلیم جو آجکل یوتھیا بنا اس کو کمشنر لاہور کے دفتر کے ساتھ انصاف اخبار کے لیے
37
375
1K
1
38
107
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
5 years
وفاقی وزیر شیخ رشید کی وڈیو اصلی ہے ۔۔۔حریم شاہ کا وڈیو بیان @mona_qau @NasrullahMalik1 @hareemshah330 @abualeeha
8
30
107
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
Once upon a time 😃When my favorite singer asked me to sing
6
8
103
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
زلفی بخاری کی قیادت میں پی ٹی آئی کے مظاہرین نے ٹائر نہیں بلکہ درخت جلا کر سڑک بند کرا دی ۔ کیا عمران خان کا گرین پاکستان کی کیمپین صرف شو اف تھی کارکنوں کو کیا سکھایا ایئرپورٹ آمدورفت کی شاہرہ بھی بدستور بند ۔۔ اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
8
36
101
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
ارشد شریف کی ملک بدری کے حوالے سے قونصل خانہ کے ویزا قونصلرآفیسر کے خلاف منفی سوشل میڈیا پراپیگینڈا ،ارشد شریف کی ملک بدری کے لیے یو اے ای حکومت کی مدد لینے کا الزام ۔ دوبئی کے سفارتی زرائع کی تردید @ForeignOfficePk
0
46
99
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
بھائی اس طرح کی بدعائیں دینے والوں سے گزارش ہے کہ میں الحمدللہ cancer survivor ہوں اور میری رپورٹس شوکت خانم بھی بھیجی گئی تھیں مجھے الحمدللہ اللہ نے وسائل دئیے میرا علاج اسلام آباد کے ہسپتال اور بعد ازاں دوبئی میں بھی ہوا لیکن شوکت خانم میں بہت سارے غریبوں کو میں نے رُلتے دیکھا
@ShaSveet
Shahid Hafeez
1 year
@SadiaAbbasii @qasimbinnaseer @RShahzaddk @SadiaAbbasii اللہ آپ کو کنسر کی بیماری لاگاے پھر آپ جاؤ شوکت خانم میں پھر آپ کو سچ اور جھوٹ کا پتہ چل جائے گا امین
4
0
0
5
11
98
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
All set to cover World Cup in India 🇮🇳💃 @kalson
Tweet media one
6
4
98
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
8 months
پاکستان میں 16ویں قومی اسمبلی اجلاس کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس کے دوران نو منتخب اراکین نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔
4
13
94
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
توشہ خانہ کی گھڑیاں کا نے خریدی @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
24
86
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
8 months
دو ہزار اٹھارہ الیکشن سے پہلے میاں نواز شریف کو نااہل اور گرفتارکیا گیا پارٹی صدارت چھین لی گئی مریم نواز کو نااہل اور گرفتارکیاگیا حنیف عباسی کو نااہل اور گرفتارکیاگیا کیپٹن صفدر نااہل اور گرفتارکیاگیا راجہ قمر الاسلام گرفتارکیاگیا طلال چوہدری نااہل کیاگیا دانیال
7
54
91
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
مسلم لیگ نون پارٹی لیڈرز میں اختلافات کی برف پھلنے لگی ۔ *مریم نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کی پنڈی کنونشن میں شاہد خاقان عباسی کا اسٹیج پر استقبال کیا گیا مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کا ہاتھ پکڑ کر ساتھ والی کرسی پر بیٹھا دیا
4
10
81
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
7 months
@RShahzaddk جی بلکل جانتی ہوں اور یہ بھی جانتی ہوں کس وزیر نے کس کس کو کون کون سے brands کے تحائف دوبئی سے خرید کر وزارتیں لی ، پاکستانی سیاستدانوں کے دوبئی کے قصوں پر ایک نہیں کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں
1
15
83
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
گجرانوالہ بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم جمشید علی کو وزیرِ اعظم نے حوصلہ افزائی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام سے نوازا.جمشید علی کے ماسٹرز تک کے تمام تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کرے گی. @CMShehbaz
3
23
77
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
5 years
Pakistani tictok girl hareem Shah has beaten in dubai
23
6
77
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
@RShahzaddk علوی صاحب جیسے بزدل شخص نے بلکل ایسا ہی کیا ہے دو کشتیوں کے سوار ہمیشہ زلیل و خوار ہی ہوتے ہیں
1
6
78
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
حکومت پاکستان کو چائیے کہ جتنے بھی افغانی باشندے جو پاکستانی پاسپورٹ پر غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث ہیں ان کے پاسپورٹ منسوخ کرے ۔ شارجہ سے ڈی پورٹ ہونے والے اور پاکستانی شائقین پر حملہ کرنے والے تمام افغانیوں کی جانچ پڑتال کی جائے اور مناسب اقدامات کیے جائیں @BBhuttoZardari
6
20
77
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
10 months
@PakSarfrazbugti پنجابی مزدوروں کا قاتل غیر ملکی فنڈنگ پر بندوق اٹھانے والا بزدل
21
9
75
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
خان صاحب اتنے سنگین جرائم کے کیسوں میں ضمانت کا ریکارڈ بھی آپ نے ہی بنا ڈالا ۔ عدالتوں کا لاڈلہ ہونے کا ریکارڈ آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔ مبروک
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
Today I have broken the world record, not in cricket, but by having to appear in 20 cases, which is a new record. Cases ranging from murder to terrorism to sedition. Amazingly when I was confined in NAB jail, 9 more criminal cases were slapped on me. Having always respect the
8K
42K
101K
1
11
69
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
3- فواد کی وڈیو دیکھنے اور حریم شاہ کی بات سننے کے بعد جب میں نے حریم شاہ سے دریافت کیا کہ تمھارے پاس صرف پی ٹی آئی رہنماؤں کی وڈیوز کیوں ہیں تو اس نے کہا اس لیے کہ میرے دوستیاں صرف پی ٹی آئی والوں سے تھی لیکن ان کے ڈبل سٹینڈرڈ ز سے مجھے نفرت ہے ۔
2
8
72
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
میاں نواز شریف کل دوبئی پہنچیں گے ۔ برطانیہ اور دوبئی کے زرائع کے مطابق وہ فلحال برطانیہ میں ہی موجود ہیں ۔
@Marriyum_A
Marriyum Aurangzeb
1 year
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نجی دورے پہ دبئی روانہ ہوگئی ہیں۔ پارٹی قائد جناب محمد نواز شریف پہلے ہی دبئی پہنچ چکے ہیں۔ فیملی کے دیگر ارکان بھی ان کے ہمراہ ہیں
859
369
2K
3
10
70
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
Kindness is free to give but priceless to receive. @HamdanMohammed
Tweet media one
2
7
73
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
راجا صاحب اپ تو بڑے بزدل نکلتے سوالوں کے جواب دینے کے بجائے بھاگ نکلے 😂😂😂اپ نے جتنے اپنے بال نوچے اور آپکے چیلوں نے یلغار کی خود ہی ثابت کیا کہ سب دستاویزات اصلی ہیں ۔ خواتین کو گالیاں دینے سے بات نہیں بنے گی اب لندن کی عدالت میں اپنے بھاشن ثابت کریں ۔
Tweet media one
27
9
72
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
7 months
@MSamiUllah_786 طالبان کون سے مدرسے سے پڑھے ہیں جناب آئی ایس آئی کے ٹرینڈ کتے جو قطر میں عیاشی کرتے ہوئے امریکہ سے ڈیل کر کہ واپس آئے کسی کو شکست نہیں دی جا کوئی جنگ لڑی ، روس کو واپس کس نے بھیجا ساری دنیا جانتی ہے اور رہی بات کرنسی کی تو وہاں کون سے بینک کام کر رہے ہیں کون سی تجارت ہو رہی ہے ،
18
4
72
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
@RShahzaddk خواتین جلسے میں مردوں کے برابر کھڑی ہو کر نعرے لگا سکتی ہیں تو رات کو گرفتاری دینے میں بھی کوئی حرج نہیں
6
6
68
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
7 months
آج نون لیگ کے نظریاتی کارکن راجا ممتاز کی وفات پر بہت دکھ ہوا انھیں بھی پارٹی ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا دوسری جانب امیر مقام جیسے لوگوں کے خاندان پر نوازشات ، یقینا ٹکٹوں کی تقسیم اور پارٹی پالیسی نے نا صرف الیکشن میں پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں نتائج کو متاثر کیا بلکہ کارکنان کی دل
@RShahzaddk
RAShahzaddk
7 months
نون لیے نے امیر مقام صاحب پر کے پی میں نوازشات کی بارش کر دی امیر مقام وفاقی وزیر ہیں ان کے بھائی کے پی میں اپوزیشن لیڈر نامزد اور بیٹے کو سینٹ ٹکٹ دے دیا انہی باتوں سے لوگ زیادہ سے زیادہ یوتھیے ہوتے جا رہے ہیں
Tweet media one
139
345
1K
5
20
70
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
کتنے دل توڑے آپ نے بھائی 🤣روز ہزاروں ڈالر کمانے کی دیو مالائی داستانیں سن کر اپنی نیندیں حرام کرنے والوں کا دل توڑ ڈالا
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
یوٹیوب کے برعکس ٹویٹر کا روینیو فارمولا کافی پیچیدہ اور مکمل تفصیل پبلک بھی نہی میں نے ایکسپرٹ کو سنا اور جتنا پڑھا تو تفصیل یہی ہے کہ آپ کے ایمپریشن کے علاوہ کس جغفرائی ریجن سے لوگ آپ کو پڑھتے کتنے کمنٹ آتے ان کمنٹ میں کتنے ویریفائڈ وغیرہ وغیرہ سے روینیو بنتا ہے مثال کے طور پر
Tweet media one
17
39
207
3
10
64
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
9 months
صنم جاوید الیکشن جیتے گی لکھ لیں ۔۔۔۔ لیکن شرط یہ ہے کہ وہ الیکشن ٹویٹر (X)اور واٹس اپ گروپوں میں منعقد ہوں گے 🤣
@tariqchaaj
tariq mahmood ch
9 months
سپریم کورٹ نے صنم جاوید اور شوکت بسرہ کو قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ۔
0
2
28
9
10
69
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کا آغاز کر دیا
2
9
63
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
نواز شریف آصف زرداری اور اہم عسکری شخصیات دوبئی میں موجود ۔ مک مکا اور الیکشن کی تیاری کی پلاننگ جاری 👇
10
9
62
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
چیئرمین نیب کو نیب ترمیمی ایکٹ پر تحفظات تھے ، استعفی دینے کے بڑی وجہ بھی نیب اختیارات میں کمی پر تحفظات ہیں ، زرائع
Tweet media one
3
3
59
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
7 months
تحریک انصاف کی سرگرم رکن،ٹک ٹاکر مریم اکرام کو ایم این اے بنانےپر ن لیگ میں شدید ردعمل نوشین افتخار نے ایم این اے کی نشست سے استعفی دیدیا۔ کارکنوں کے ساتھ ہوں، ایسے فیصلے قبول نہیں کر سکتی۔ پارٹی قیادت کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ بطور ویمن صدر پنجاب اس فیصلے پر احتجاج کرتی ہوں۔
4
13
63
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
9 months
پاکستان کے اہل تشیع حضرات کے لیے ایران کی اہمیت اپنی جگہ لیکن ریاست پاکستان کے ساتھ وفاداری نہیں کرنی تو ایران کی شہریت لے لیں ، پاکستانی کی بدقسمتی امہ سے محبت اور فرقہ واریت ہے جسکو پھیلانے میں ایران نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔ آپ مشاہدہ کر لیں کسی بھی شیعہ نے ایک لفظ
@RShahzaddk
RAShahzaddk
9 months
ایران کی دہشت گرد تنظیمں زینبون اور فاطمون بارے ہمارے میڈیا پر نام لینے کی پابندی ہے کرونا دنوں میں میں نے ذکر کیا تو ویسے دہریہ بنا وقاص گورا یہ مجھ سے لڑنے کے لیے آیت اللہ بن گیا تھا بس ہر وقت انہوں نے پاکستان کو ایک دہشت گرد ریاست ثابت کرنا ہے
63
476
2K
4
20
62
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
4- کیا پی ٹی آئی والے وڈیو لیک کے اس گندے کھیل میں اپنے لیڈران کی آنے والی سیاہی دیکھ سکیں گے ؟کیا برداشت کر لیں گے سیریز اف وڈیوز ؟۔ خدارا اس گندے کھیل کو بند کریں پرویز رشید کی وڈیو کو لے کر بھنگڑے ڈالنے والوں نے اعظم سواتی صاحب کی وڈیو پر کیوں آنسو بہائے ؟؟؟؟
7
10
58
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
@qasimbinnaseer @RShahzaddk ہسپتال لوگوں کے پیسوں سے بنا اور آج تک چل رہا ہے جہاں علاج بلکل بھی مفت نہیں ہوتا لوگوں کی کھال اتاری جاتی ہے شوکت خانم کوئی خیراتی ہسپتال نہیں سب سے پہلے یہ دماغ سے غلط فہمی نکالنا ضروری ہے ۔ زمین سرکار کی پیسے لوگوں کے اور منافع اور نیک نامی خان صاحب کی واہ
19
14
58
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
@RShahzaddk نناویں فیصد اینکر سیاسی جماعتوں کے ترجمان ہیں ، میں ایسے بہت سے اینکر حضرات کو جانتی ہوں جنھوں نے بڑی بڑی عالمی تنظیموں کو فٹیج تک چوری کر کہ فروخت کی ، سیلاب اور زلزلہ زدگان کے نام پر اپنے پروگراموں میں فنڈ ریزنگ کی اور آج تک اس پیسے کا کوئی آڈٹ نہیں ہوا ، خیراتی رقوم زاتی
2
12
60
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
8 months
ٹھیکیدار ملک ریاض کے بزنس پارٹنر کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ عنقریب حامد میر سمیت دیگر ملک ریاض کے پالتو اینکرز کے پروگراموں میں نظر ائیں گے ۔
3
15
59
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
اسلام آباد کے زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میجر عادل راجا صاحب نے فوج سے استعفی نہیں دیا بلکہ کرپشن کیس کی انکوائری ثابت ہونے پر انکو نکالا گیا دوسروں کو بھاشن دینے والے اپنا ریزیگنیشن لیٹر ہی شیئر کر دیں تا کہ انکی کریڈیبیلیٹی معلوم ہو ۔ خواتین کے نام لے کر انکو ٹارگٹ کرنا آسان1
7
7
51
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
9 months
کل پاکستان میں ایران کی بدمعاشی پر ایرانی سرکاری میڈیا کی پھرتیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی ۔ آج لگائیں نیوز ابھی تک کیوں خاموش ہیں 🤣 سنا ہے پاکستانی جنگی جہازوں کی گرج بھارت تک سنائی دی ہے
3
14
54
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو دفتر خارجہ سے کوئی تنخواہ نہیں لے رہے بلکہ سابق وزیر خارجہ کی طرح ٹی اے ڈی اے کا دعوی بھی نہیں کرتے،بیرون ممالک دوروں میں وزیر خارجہ اپنے اور اپنے سٹاف کے سفری و رہائشی اخراجات بھی اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں @BBhuttoZardari @ForeignOfficePk
11
17
54
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
کامسیٹس یونیورسٹی میں غیر اخلاقی سوال کا معاملہ انگریزی کے پرچہ میں دو بہن بھائیوں میں غیر فطری تعلق پر سوال کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے پروگرام بی ای ای کے پہلے سمسٹر کے امتحان میں پوچھاگیا نامناسب سوال پر طلبہ کو 300الفاظ پر مشتمل چار پیراگراف لکھنے کاکہاگیاہے۔
Tweet media one
6
26
53
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
پاک آرمی ہیلی کاپٹر کریش کے حوالے سے گمراہ کن افواہیں پھیلانے والے جوان کا بیان سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد ۔۔۔ @ImranKhanPTI @fawadchaudhry @OfficialDGISPR
2
27
54
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
افسوسناک : اسلام آباد تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں صحافی رانا عمران قتل
Tweet media one
10
14
50
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
بول نیوز کی سب سے بڑی اور اہم خبر۔ پی ٹی آئی کے دوست پریشان مت ہوں یہ خبر انکا اپنا پسندیدہ چینل دے رہا ہے
Tweet media one
7
17
49
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
1 year
کیسا لگ رہا ہے دوست 🤣غشی کے دورے تو پڑ رہے ہوں گے ۔ ان خاتون کے لیے جو بولتے رہے وہ بھی پلیز اپنی ٹائم لائن سے ڈیلیٹ مت کرنا 🤣
@SdqJaan
Siddique Jan
1 year
حلف لیتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب نے اپنی اہلیہ کو اپنے پاس بلا لیا، ان کی اہلیہ ان کے ساتھ کھڑی ہیں
Tweet media one
2K
2K
12K
4
6
52
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
9 months
Really ? Are you sure ? دیر آید درست آید
@IranAmbPak
Reza Amiri Moghadam
9 months
The two brotherly, friendly & neighborly countries of #Iran & #Pakistan have always supported each other in different arena & hard times during the history. With common threats & interests, all-out potentialities & opportunities, the bilateral ties don't tolerate any lag & delay.
Tweet media one
39
87
282
4
9
49
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
انتظامیہ کی سرتوڑ کوششوں کے بعد تیندوے کو ریسکیو کرلیا گیا چیتے کے مبینہ مالک جنرل ریٹائرڈ اکرم راجہ نے آپنی رہائش گاہ ڈی ایچ اے 2 اسلام آباد میں چیتے کو رکھا ہوا تھا چیتا 🐅 پنجرا توڑ کر بھاگ نکلا اور شہریوں پر حملے شروع کر دئیے
3
24
45
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
@FaaruSays @MaheenFaisal20 @5Naureen جی بہت ہیں لیکن مرشد کا کوئی مقابلہ نہیں وہ اپنی زات میں واحد نوسر باز ہیں جنھوں نے عمران خان کو بھی چُونا لگا دیا اب قوم یوتھ نئی امی / بھابی ڈھونڈے
17
1
47
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
میں عمران خان سے کبھی نہیں ملا نا ہی کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق ہے ۔۔ریٹائرڈ لیفٹینینٹ جنرل امجد شعیب سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد
5
14
48
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
UAE has provided US$80 million for flood effected families ,US$2.4 billion in relief and development supplies to Pakistan providing more than647 million doses of polio vaccines to 119 million children from 2014 to 2022. Moreover,US$53 million has been allocated for the 2023-2026
Tweet media one
3
5
48
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے , زلزلے کی شدت 4.1 اور زیر زمین گہرائی 150 کلومیٹر بتائی گئی ہے . زلزلے کا مرکز تاجکستان اور چین کا سرحدی علاقہ بتایا گیا
3
2
46
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
Its an honor to receive Golden visa from UAE Government. Long live UAE @HamdanMohammed
11
1
50
@SadiaAbbasii
Sadia Abbasi
2 years
1/1 دو سال قبل ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعوی کیا کہ شیخ رشید نے شادی کر لی ہے اور نکاح نامہ اور وڈیو حریم کی پاس موجود ہے ، حریم شاہ دوبئی میں موجود تھی جب اس نے اس حوالے سے بات کرنے کے لیے مجھ سے رابطہ کیا ۔ میں نے اسکو بولا میرے گھر اجاو ، میرے گھر پر اس نے انٹرویو دیا اور
0
9
47