یوزارسیف Profile Banner
یوزارسیف Profile
یوزارسیف

@mrkkc792

Followers
3,436
Following
5,312
Media
315
Statuses
17,116

دنیا کے عظیم ترین لیڈر امام النبیاء خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیﷺ ہیں

Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@mrkkc792
یوزارسیف
21 days
@HassanAyub82 دنیا کے عظیم ترین لیڈر امام النبیاء خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیﷺ ❤️❤️❤️ ہیں
9
6
47
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
ترکی میں ڈالر 450 لیرا تک پہنچ چکا تھا جب عوام نے ڈالر کا بائیکاٹ کیا تو آج ترکی میں ڈالر 6 لیرا کا ہے ڈالر بائیکاٹ مہم تمام پاکستانی ڈالر بیچ کر پاکستانی روپیہ خرید لیں ڈالر 100 سے بھی کم ہوجائے گا محب وطن بنو
89
310
926
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
دنیا کے عظیم ترین لیڈر امام النبیاء خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیﷺ ہیں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
28
85
309
@mrkkc792
یوزارسیف
19 days
@ElonMuskVines Obviously Yes!! I STAND WITH PALESTINE 🇵🇸
1
3
116
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
اُن تمام کو ان فالو اور میوٹ کر رہی ہوں جو مسجد نبوی واقعے پر توجیحات پیش کر رہے ہیں۔ آپکی سیاست آپکو مبارک۔۔ ہمارے لیے روضہ رسول کا احترام افضل ہے۔ اللہ پاک سب کو ہدایت دے اپنے غضب سے بچائے آمین #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
1
32
96
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
گوگی ایک ایماندار شخص کی چھپی کرپشن ہے #گوگی_کون_ہے
3
41
79
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
میرا کل رشتہ آیا ہے گھر والوں نے یہ کیا کہ ٹھہرا دیا ہے کہ یہ شرابی اور چرسی ہے کیا یہ صحیح ہے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
19
29
72
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهيمَ وعَلَى آلِ إِبْرَاهيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ#توہین_مسجد_نبوی_نا
3
18
73
@mrkkc792
یوزارسیف
22 days
@najamwalikhan بالآخر IPP's کا ڈریکولا پاکستانی قوم کا سارا خون پی گیا : ایک یونیورسٹی تقریباً 5 ارب روپے سے بنتی ہے ۔ ایک ہائی اسکول 5 کروڑ سے۔ ایک سال میں IPP's کو بجلی خریدے بغیر 1929 ارب روپے پے منٹ کی گئی۔ اس خطیر رقم سے 360 یونیورسٹیاں یا 38600 ہائی سکول بن سکتے تھے۔ ۔
4
24
78
@mrkkc792
یوزارسیف
30 days
@CSMR786 جسٹس شوکت صدیقی کو بھی ایڈہاک جج کے طور پر شامل کرنا چاہیے
4
8
74
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
راجہ صغیر کی حلف برداری تقریب ن کا 1 وؤٹ میں اضافہ ویلڈن
0
12
60
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
سبحان الله الله اكبر ایک روزہ اور مل گیا الحَمْد للهْ انعام سمجھیں اعلان ہو گیا #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
27
63
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے لوگ بھی ، رشتے بھی ، احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
27
58
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
کسی نے کہا امی عائشہ امی عائشہ کرتی ہو سپاہ سے ہو کیا،؟؟؟ میں نے مسکرا کر کہی امی عائشہ پہ سوال کرتے ہو نسل سبا سے ہو کیا ،؟؟؟ ۔میں بیٹی امی عاشہ کی۔#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
3
17
60
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
*میں قراتالعین صدق دل سے اقرار کرتی ہوں اور یقینی حلف اٹھاتی ھوں کہ اللہ معبود برحق ہے اللہ کا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم خاتم النبین یعنی اللّٰہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ھیں اب قیامت تک کوئی اور نبی نہیں آئے گا۔* #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
19
60
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
جب مسجد نبوی کی بے حرمتی کرنے والے FIR سے بچ جائیی گے تو نحوذ با اللَه پھرتو دنیا کاکوئی بھی جرم اتنابڑا نہیی کہ اس کی FIR کاٹی جائے توہین عدالت پر وزیراعظم ہٹ سکتاہے توہیی عدالت پرلوگ ناہل ہوسکتےہیی تو توہین مسجد نبوی کی بے حرمتی پر FIR کیوں نہیی ؟#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
3
20
56
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
لگتا ساری کمپنیاں فارن فنڈنگ سے بھاگ رہی ہیں یا پی ٹی آئی سے مک مکا کر لیا ہے
0
7
51
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم ❤️❤️ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
1
23
57
@mrkkc792
یوزارسیف
4 months
@Ustad_e_Muhtram ہمارے بَخت میں لِکھا ہوا _سہولت سے!! بس ایک دَرد ہے جو ہر طرح مُیسر ہے!!
4
9
62
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
جو شخص بھی مسجد نبوی کی توہین پر آج خاموش ہے یا اس کی دامے درمے سخنے حمائت کر رہا میں اس سے کسی قسم کا تعلق نہی رکھنا چاہتی آپ مجھے انفالو کر دیں میں نے دیکھا تو بلاک کر دوں گی جو میرے نبی کا نہی میرا اس سے کیا تعلق ؟ میرے سامنے ہوں تو ان کے منہ کالے کر دوں @MaryamNSharif
2
19
56
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
شیریں مزاری کی عالمی عدالت میں 295 سے والی شک ختم کروانے پہ کیوں خاموش ہو #مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور
2
23
53
@mrkkc792
یوزارسیف
14 days
@RShahzaddk احتجاج آپ کا حق ہے مگر اڈیالہ والا کتا ریاست پر چڑھ دوڑا تھا
5
1
60
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
قومی سسرالیا ڈے آج شان و شوکت سے منایا جارہا ہے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
2
25
50
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
اسلام وعلیکم صبح بخیر رمضان المبارک کی آخری سحری مبارک💔😔#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
5
20
46
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
آ تھک کے میرے پاس، کبھی بیٹھ تو ہمدم تو خود کو مسافر ، مجھے دیوار سمجھ لے.!!#اردو_زبان
5
8
47
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
میں ایک پاکستانی ہوں پاکستان میں رہتی ہوں، کماتی ہوں ٹیکس دیتی ہوں پاسپورٹ پاکستانی رکھتی ہوں، ووٹ بھی پاکستانی الیکشن میں دیتی ہوں کسی کو امریکہ میں بیٹھ کر پاکستانی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق نہیں ہونا چاہئے اگر اسے ووٹ دینا ہے تو پاکستان آکر عام لوگوں کی طرح ووٹ دینا چاہئے
5
13
45
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
💯 agree #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
3
27
49
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
جتنی آنکھیں چائنہ والوں کی ہنستے وقت کھلتی ہیں اگر پاکستانی اتنی بھی کھول لیتے تو ان کو سیاسی پارٹیوں کے کرتوت نظر آ جاتے۔ 😂😂 #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
1
16
48
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
اگر بندیال اعجاز کو یہ “ملوم” ہوتا کہ آخری وقت پر چوہدری شجاعت پٹاری میں سے کالا شیش ناگ کڈ لیں گے تو کبھی بھی اپنے فیصلہ میں پارٹی ہیڈ پر اتنا ذور نہ دیا جاتا ہتھاں دیاں ماریاں دنداں نال کھولنیاں پیندیاں جے Copy
1
8
47
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ "صبح بخیر زندگی اٹھو تو اس یقین کے ساتھ کہ "رحمان" نے رحم کر دیا ہے. "کریم" نے کرم کردیا ہے. "رزاق" نے رزق لکھ دیا ہے. "سمیع " نے دعا سن لی ہے. "بصیر" نےاشک ندامت دیکھ لیا ھے- "غفار" نے معاف کر دیا ہے. #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
5
17
44
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
جس جس نے مجھے مجھے فالو بیک نہیں دیا میں بھی اسے ان فالو کر رہی ہوں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور کل شام سے
5
9
42
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ #اردو_زبان
5
7
42
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
قادیانوں پہ لعنت بے شمار #قادیانی_دہشتگرد
4
15
42
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
ہم نےتاخیر سےسیکھےہیں محبت کےاصول ھم پہ لازم ھے ، تھوڑا عشق دوبارہ کر لیں #اردو_زبان
5
8
41
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
Beshak ❤️ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
3
12
43
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
عوام کی آواز مریم نواز #عوام_ن_کے_ساتھ
2
6
38
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
ججز،جنرلز،فوجی افسران،بیورکریسی،وزرا اور ان کے خاندانوں کا مفت پٹرول بند کیا جائے،ان سب سے اضافی پرٹوکول کی گاڑیاں واپس لی جائیں۔صرف غریب ھی کسی بھی حکومت کی بددیانتی اور بدانتظامی کا بوجھ کیوں اٹھائے؟ @MaryamNSharif @betterpakistan
3
21
38
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
*انسان کو زندگی میں دھچکے لگتے رہتے ہیں، وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے، چل بھی پڑتا ہے۔ جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا ؟؟؟ تب جب اس کو پتہ چلتا ہے کہ اسے گرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا۔۔۔۔۔۔💔 #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
2
13
37
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
پاکستان بچانا ہے تو فارن فنڈ گ کیس کا فیصلہ دینا ہو گا #فارن_فنڈنگ_کا_فیصلہ_دو
1
15
38
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
*افسوس ہوتا ہے اپنی حالت کو دیکھ کر ۔کیا زندگی کا کوئی ایک شعبہ بھی ایسا موجود ہے جس میں ہم اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے احکامات کو فالو کرتے ہوں ؟ کیا شادی بیاہ کی تقریبات تو کیا فوتگی کی رسومات الف سے لیکر ی تک ہر طرف دین کی مخالفت #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
2
15
38
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
ختم نبوت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ جان بھی قربان #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
0
6
38
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
فتح جنگ والو جیتے رہو #عوام_ن_کے_ساتھ
3
5
36
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
بے شک #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
3
18
38
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
شکریہ نواز شریف ہم آپ کہ مقروض ہیں #یوم_تکبر_28_مئی
0
8
32
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
@MaryamNSharif Ecp اگر فیصلہ نہ سنائے تو آپ سڑکوں پہ آؤ اس سے پہلے کہ عمران خان الیکشن کمیشن کو دھمکائے
3
3
39
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم ❤️❤️ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
1
14
36
@mrkkc792
یوزارسیف
1 month
@miandawoodadv سپریم کورٹ اپنے متعدد فیصلوں میں یہ بھی طے کر چکی ہے کہ حکومتی ادارے اعلی عدلیہ کے کسی غیرمؤثر( Per Incuriam) فیصلے پر عملدرآمد کے پابند نہیں ہیں۔
1
9
39
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
دعا اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ ’’اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظورر
2
15
35
@mrkkc792
یوزارسیف
19 days
@realrazidada کیسا مجاہد آدمی تھا کفر کے ظلم کے خلاف لڑتے لڑتے اپنا سارا خاندان اور پھر خود اپنی جان بھی دے دی۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی جدوجھد کو ظالم کافروں کے خاتمے کا سبب بنائے۔ آمین یا رب العالمین
4
1
40
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے اور عبادات کے صدقے پروردگار بیماروں کو شفا بےروزگاروں کو روزگار بے اولادوں کو اولاد اور سب کی جائز اور نیک حاجات قبول و منظور فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
13
37
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
خان کی شرافت ایمانت دیانت کرپشن زناہ جھوٹ اور چوری کا لباس ہے #گوگی_کون_ہے
2
4
32
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
باقی پوسٹیں معطل کیجئےاور ٹاپ ٹرینڈ بنادیں وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
2
5
34
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
زہے مقدر حضور حق سےسلام آیا پیام آیا جھکاؤ نظریں بچھاؤ پلکیں ادب کا اعلی مقام آیا۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
1
17
35
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ آپ اور آپ کی تمام فیملی کو عید الفطر مبارک ھو اللہ تعالی ھم سب کی عبادات - روزے اور ان میں مانگی گئ دُعایں منظور و قبول فرماۓ - آمین ثمہ آمین #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
13
36
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے لیکن ہمارے دلوں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت نہیں اتر سکتی ۔ ختم نبوت زندہ باد @jawadahmadone @OfficialDPRPP @MaryamNSharif @realrazidada @SaleemKhanSafi
3
6
33
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
اسرائیل سے نیازی کا تعلق ھے ہماری حکومت مکمل طور پر اسرائیل کو مسترد کرتی ھے وزیر اعظم شہباز شریف #اسرائیل_کا_داماد_فتنہ_خان
Tweet media one
0
10
37
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
روس نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ ترکیہ میں زلزلے لانے کے لیے ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا تھا۔ مسلمانوں! کاش سائنس میں ایجادات کر کے آپسی جھگڑوں میں نہ پڑ جاتے💔 اخے مسواک کی لمبائی اتنی ہونی چاہیے نہیں اتنی نہیں اتنی کر کر کے بغداد گنوا دیا، شراب، عورت کے لیے اندلس گنوا دیا💔
5
5
32
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
الحمدللہ اللہ
1
9
34
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
عمران خان پر آرٹیکل 6 لگاؤ #غدار_عمران_ہے
1
8
32
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
بے شک جو سچا امتی ہے اسے ہی توہین مسجد نبوی پہ تکلیف ہوئی ہے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
2
8
34
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
میم مریم نواز آپکو بہت مبارک ہو آپکے اردگرد tc کرنے والا سوشل میڈیا نے آپکو ہرانے میں اور لوٹوں کو ٹکٹ دینے میں اہم کردار ادا کیا اب بھی وقت ہے جاگ جائیں اس سے پہلے کہ پنجاب سارا چلا جائے @MaryamNSharif @HamzaSS @CMShehbaz @realrazidada @SaleemKhanSafi @NawazSharifMNS
5
2
32
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
ن لیگ کو اب کھلے عام پیرنی کہ ناجائز تعلقات کو عام کرنا ہو گا #��دزبان_بےلگام_عمران_خان
3
8
30
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
خان، گوگی ، پیرنی اینڈ کمپنی جیباں بھرن لئی ۔۔۔۔۔۔۔ تے۔۔۔۔۔۔۔۔ کارکن جیلاں بھرن لئی
1
7
32
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
آللہ کی لاٹھی بے آواز ہے آج دنیا بھر میں چور چور پکارا جا رہا ہے @Shamoonjui @Hafiz_Zhr_Ahmad @MaryamNSharif
Tweet media one
1
15
32
@mrkkc792
یوزارسیف
27 days
@iamowaisnoorani انگریزوں کو مخبری کر کے مجاہدین کا خون بیچنے والوں کی نسلیں پیر شاہ محمود قریشی کی بیٹی وہیں پہنچ گئیں
3
4
34
@mrkkc792
یوزارسیف
22 days
@CSMR786 عمران خان کا صرف ایک میگا پراجیکٹ ہے وہ ہے 40ہزار سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ
3
0
36
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
نورالدین زنگی نے مدینہ منورہ سے جن دو یہودی کارندوں کو پکڑا تھا وہ بھی مدینہ منورۃ میں ننگے پاؤں پھرا کرتے تھے میں نے کہا یاد دلا دوں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
1
13
32
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
مسجد نبوی واقع کے بعد توشہ چور کی ذلالت شروع ہوگئی تھی۔ کیونکہ ہم تو کمزور ہیں۔ لیکن میرا رب تو کمزور نہیں وہ اپنے محبوب کے روضے کی توہین کیسے برداشت کر سکتا ہے، جہاں فرشتوں کو بھی اپنے پروں کی پھڑ پھڑاہٹ نہ پیدا کرنے کا حکم ہو، وہاں ان کتوں کا بھونکنا کیسے برداشت ہو سکتا ہے
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
سپریم کورٹ کو جرت کیسے پیدا ہوئی محمد ﷺ کے علاؤہ عمران خان کو صادق آمین قرار دینے کی ، کامران شاہد
50
728
2K
2
10
28
@mrkkc792
یوزارسیف
1 year
*اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کابینہ ڈویژن سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی۔* *ترجمان کے مطابق مولانا اسعد محمود نے کفایت شعاری مہم کے تحت مجاز 1800 سی سی کاربھی نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ اپنی ذاتی گاڑی استعمال کریں گے۔*
Tweet media one
0
5
30
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
پرویز الہی زیادہ ووٹ لے کر بھی ہار گئے، حمزہ شہباز وزیراعلی قائم۔ شکریہ سپریم کورٹ فیصلہ، کیس PTI کا تھا۔
2
4
27
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
اس کتے کی زبان بند کرو سلاخوں کہ پیچھے بند کرو #پاکستان_نہیں_تمہارا_منہ_ٹوٹے_گا
1
12
30
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک
Tweet media one
4
4
32
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
بکرا عید کا جانو قربانی کیلئے کس کس نے لاے لیا ہے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
1
8
30
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
یہ پاکستان ہے یہاں کچھ نہیں ہونا #عمران_چور_کو_گرفتار_کرو
0
5
26
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
آج تک جس نے فالو بیک نہیں دیا اسے ان فالو کروں گی جسے میں نے فالو بیک نہیں دیا وہ مینشن کریں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
5
27
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
غلط کو غلط نہ سمجھنا جہالت ہے اور غلط کو غلط نہ کہنا غلامی کی نشانی ہے
0
2
26
@mrkkc792
یوزارسیف
1 month
@RealWaqarMaliks خیبر پختونخواہ میں 11 سال سے حکومت تحریک انصاف کی وزیر اعلی تحریک انصاف کا بنوں کا کمشنر ڈپٹی کمشنر تحریک انصاف حکومت نے لگایا بنوں کا ڈی پی او، ایس پی تحریک انصاف نے لگایا بنوں کی ضلعی انتظامیہ تحریک انصاف کے ماتحت ذمہ داری کے پی کے گورنمنٹ کی ہے
2
3
32
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
اسرائیل نا منظور #اسرائیل_کا_داماد_فتنہ_خان
0
9
31
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
بریکنگ نیوز ۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔۔
Tweet media one
0
5
25
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
شیخ رشید، فواد ڈبو، عمران خان اور قاسم سور کا استعفی فورا قبول کر کے ضمنی انتخابات کروائیں جائیں۔ @ImranKhanPTI @MaryamNSharif @MaryamAurangze6 @NawazSharifMNS @HamzaSS @HasanAfzal14 @RanaSanaullahPK @AyazSadiq122
0
3
27
@mrkkc792
یوزارسیف
28 days
@SAADK58 کل اطہر من اللہ نیو یارک آرہا ہے اور اس سلسلے میں امریکہ میں کل اطہر من اللہ کیخلاف ایک تگڑا مظاہرہ کیا جائے گا،
0
4
33
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
بریکنگ نیوز عدالت کا عمران نیازی پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 7 فروری کی تاریخ مقرر پیش نہ ہونے پر مچلکے بھی جمع کرانے ہونگے
Tweet media one
0
3
25
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
شہباز شریف صاحب عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے 12 سے 14 گھنٹے لوڈ شیڈنگ پٹرول مہنگا ہونے سے جنریٹر بھی نہیں چلا سکتے گوشت ناپید اور مرغی خرید سے باہر ہو گہی گھی دالیں ہر چیز غریب کی پہنچ سے باہر ہے غریب عوام اب بد دعاہیں دینا شروع ہو گے اشرافیہ کو سب کچھ مل رہا ہے
0
4
29
@mrkkc792
یوزارسیف
22 days
@DurraniViews لگتا ہے حافظ صاحب نے صبح صبح کوئی نشہ کیا ہے کونسی سستی بھنگ پی رکھی ہے؟😂
2
0
33
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
کڑوا سچ پاکستانیو ۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
3
3
26
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
جنہوں نے ٹھکرايا اُنہيں عام کر دونگی🔥 ميں جس نام سے جڑونگی اُسے آسمان کر دونگی💙 #اردو_زبان
4
5
26
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
شہباز تیری پرواز کو سلام #ProgressivePakistanWithSS
0
1
29
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
سورہ الحجرات اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
0
10
27
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
2
11
28
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
گوگی ایسی طاقتور بی بی ہے جس نے امت مسلمہ کہ لیڈر جو کہ کشمیر کا سفیر بھی ہے ڈاکٹر عافیہ کا وکیل بھی ہے اسے اپنا سپوکس پرسن رکھا ہوا ہے #گوگی_کون_ہے
1
9
28
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
محترم احسن اقبال صاحب ایک پریسکانفرینس کریں تاکہ جو لاگ پراپیگنڈا کر رہے انہیں۔ بھر پور جواب دیا جائے
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
2 years
ہاکستان کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری وفد نے ملاقات نہیں کی-اس وفد کے شرکاء پاکستانی نژاد امریکی شہری تھے جو اپنی وضاحت کر چکے ہیں۔حکومت ہاکستان کی پالیسی واضح ہے اور وہ ریاست اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتی۔ہماری تمام تر ہمدردیاں اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں۔
2K
2K
4K
1
3
27
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
29 سحری مبارک #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
5
8
26
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
نگران حکومت نے تمام سکولوں کے سربراہوں سے سکولوں کے "ڈرگ فری" ہونے کا سرٹیفکیٹ مانگ لیا، ڈرگ کنٹرولر مقرر کرنے کا بھی حکم۔ طالبعلم سکول کے اوقات اور حدود میں جبکہ اساتذہ کلاسز کے دوران موبائل فون بھی نہیں استعمال کر سکیں گے۔ حکمنامہ جاری
Tweet media one
0
8
25
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
*عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج* *خاتون ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری اور پولیس افسران کو دھمکیاں* *عمران خان کیخلاف دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج* *مقدمہ مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت مین درج کیا گیا*
Tweet media one
3
8
26
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا. بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
0
4
26
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
جن کو چاند نظر آ گیا انہیں چاند مبارک #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
7
29
@mrkkc792
یوزارسیف
1 year
برکنگ نیوز 23 فروری کا حکم نامہ جاری ۔۔۔ سپریم کورٹ انتخابات ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا ۔۔ چار ججز کے نوٹس آڈر شیٹ میں شامل ۔
Tweet media one
0
7
23
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
پشاور پولیس لائن کی مسجد میں خود کش حملہ آور نمازیوں کی پہلی لائن میں کھڑا تھا۔آپ اندازہ لگائیں اس شخص کا ذہن کس قدر تبدیل کیا گیا ہوگا،اسکو جنت کے خواب دکھائے گئے ہونگے۔اللہ پاک سب کی مغفرت فرمائے آمین
2
0
24
@mrkkc792
یوزارسیف
11 days
@ammarkhanyasir اس پاکستان پر لاکھوں عاصم منیر، لاکھوں سیاستدان اور لاکھوں علما قربان کیونکہ پاکستان ہم سے زیادہ اہم ہے
0
0
32
@mrkkc792
یوزارسیف
2 years
We are with you Mian sb ❤️❤️ #قدم_بڑھاؤ_ملک_بچاؤ
1
6
26