iamowaisnoorani Profile Banner
Shah Owais Noorani Profile
Shah Owais Noorani

@iamowaisnoorani

Followers
186K
Following
45K
Media
4K
Statuses
19K

Sec General Jamiat Ulema e Pakistan. Philanthropist, Democrat. Official Account نظام مصطفٰے ہماری منزل

Karachi, Pakistan
Joined January 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
16 hours
آج سمجھا ہوں تیرے رخسار پہ تل کا مطلب.دولتِ حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے.
41
7
94
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
One Ummah one trend.#إلا_رسول_الله_يا_مودي
Tweet media one
357
6K
29K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
یہ ہیں قوم کی باحجاب بیٹی ڈاکٹر عائشہ پچیس گولڈمیڈلز کے ساتھ۔.اور ایک مخبوط الحواس شخص نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر ہماری بیٹیوں کی تذلیل کر رہا تھا لیکن ہر طرف سناٹا ہے۔
Tweet media one
182
2K
8K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
آج سمجھ آ گئی ہو گی کہ ماڈل ٹاؤن جیسے واقعات کیسے کروائے جاتے ہیں۔.
248
3K
8K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
اناللہ وانا الیہ راجعون.پیاری امی جان اہلیہ امام شاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ والدہ ماجدہ شاہ انس نورانی اور شاہ اویس نورانی کا انتقال ہوگیا ہے.
3K
1K
8K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
2 years
بے رحمی سے غلط سمت سے آنے والے عمران نیازی کے ٹرک سے قتل ہونے والابچہ جس کے لیے کوئی آواز نہیں اٹھائی گئی کیونکہ وہ صحافی نہیں تھا۔.ایک بار چمکتی آنکھوں والا یہ چہرہ تو دیکھیں
Tweet media one
339
3K
7K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
ماشاءاللہ مولانا فضل الرحمن آج شیر کی طرح دھاڑے اور مقبوضہ نظام عدل کو للکارا۔ کیا کسی نے سیکھا کہ جرات للکار کسے کہتے ہیں؟.زندہ رہنا ہے تو بزدل فرعونوں کو للکارنا ہو گا۔.
384
2K
7K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
وہ مکڈونلڈز کھا کر کہ رہی تھی "امپورٹڈ نا منظور".🤣🤣🤣.
2K
1K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
اے آر وائے کی صرف ایک جھوٹی خبر پر پورے ملک میں ہنگامی حالات پیدا ہو گئے ایمبولینسیں بند پٹرول پمپس پر جنگی حالات کا منظر۔.یہ حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے اگر افواہ سازوں کو عبرتناک سزا نہ دی گئی تو ریٹنگ کے لیے یہ ملک کو بارود بنا سکتے ہیں.
4
2K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
2 years
آپ سے التماس ہے اس آیت مقدسہ کو.باقی پوسٹیں معطل کر کے پہلے پوسٹ کیجئے. وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○.میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. شان رسالت کا یہ قرانی چرچا ہر دجالی راہنماء کا جواب ہے.
108
4K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
میں جیتنے والے امیدوار کو جانتا تک نہیں لیکن اس مکروہ انسان کے ہارنے کی دلی خوشی ہوئی
Tweet media one
433
1K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
فلسطينية في القلب
Tweet media one
66
2K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
عملیات اور جادو ٹونے میں جانوروں کو ایذا دینا سخت گناہ اور اللہ کے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔.جانوروں پرندوں کو جلانا ہولناک عمل ہے اللہ ایسے جادوگروں کو نیست و نابود فرمائے آمین.
1K
1K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
اہم سوال یہ نہیں کہ محترمہ مریم نواز @MaryamNSharif نے کسی بھارتی جاسوس سے ملاقات کی۔.خطرناک بات یہ ہے کہ حکومت یہ تسلیم کر رہی ہے کہ بھارتی جاسوس ملک میں دندناتے پھرتے ہیں اور وزارت داخلہ بھنگ پی کر سو رہی ہے۔.کلبھوشن کے لیئے ارڈینینس لانے والے غداروں نے پاکستان کو تماشہ بنا دیا.
361
2K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
پاکستان کے تین ٹکڑے ہونے کا خواب دیکھنے والے کی موت بہت عبرتناک ہو گی۔.
838
1K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
ہاتھ میں تسبیح.دل میں اسرائیل .کنٹیر پر عافیہ عافیہ، امریکہ میں آسیہ آسیہ .بڑے بڑے منافق دیکھے، لیکن موجودہ وزیراعظم کا اپنا ہی لیول ہے.منقول.
267
960
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
شاباش پنجاب پولیس.کل پرسوں دوران ڈکیتی جس خاتون پر تشدد ہوا اور وڈیو وائرل تھی پولیس نے نہ صرف ڈاکو گرفتار کر لیے بلکہ مال مسروقہ بھی برامد کر لیا۔.اگر مذمت کی گئی ہے تو شاباش نہ دینا بھی جرم ہے۔.@OfficialDPRPP
Tweet media one
215
2K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
مبارکباد .والد کا ہاتھ تھام کر دلیری سے جیل کی کال کوٹھڑی سے وزیراعلٰی تک !
Tweet media one
791
1K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
6 months
میں قوم کے انتہائی حساس معاملے میں بہترین کردار ادا کرنے پر .مفتی منیب الرحمٰن.مفتی تقی عثمانی.مولانا فضل الرحمٰن .سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء پارلیمینٹیرین اور چیف جسٹس آف پاکستان جناب قاضی فائز عیسیٰ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
86
2K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
عمران خان اس ظرف پر اگلے ہزار سال بھی نہیں پہنچ سکتا۔.بلاول زبردست
Tweet media one
264
1K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
حلوہ پوری آپ کے گھر والوں نے کھائی ہے سب پاکستان زمان پارک کے لنگر پر نہیں پلتا۔.
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
1 year
وفاق میں حکومت بنانا پی ٹی آئی کا حق ہے۔ اس کے علاوہ بننے والا کوئی بھی ملغوبہ پاکستان کو مزید مشکلات اور اندھیروں میں دھکیلے گا۔ .اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔.
544
2K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
میرے بلوچستان کے غاصبوں بارے ایک طنزیہ اور سوالیہ جملے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر میرے مطالبے کے طور پر سوشل میڈیا پر پھیلایا جا رہا ہے۔.بلوچستان پاکستان کا لازم جز ہے اور کسی کا باپ بھی اسے پاکستان سے الگ نہیں کر سکتا۔.
2K
1K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
میں رات کے پورے جلسے میں ایک بار بھی شیخ رشید کا نام تک نہ لینے شدید مزمت کرتا ہوں آخر اس بیچارے کی بھی کوئی اوقات ہے۔.
165
1K
6K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
کون سی اخلاقیات.جب ستر سالہ بوڑھا نیازی مریم نواز صاحبہ کے لیے سٹیج سے جملے بازی کرتا ہے۔.وہی بڈھا محمود خان اچکزئی کی نقل میں بیوہ بننے کی اداکاری کرتا ہے۔.وہ جو کلثوم نواز پر بستر مرگ پر حملہ کرواتے ہیں۔.خواتین راہنمائوں کی جعلی تصاویر اپنے ایم این اے سے ٹویٹ کرواتے ہیں۔.ہاہاہا.
788
2K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
الحمدللہ فیٹف گرے لسٹ سے باہر !.منحوس کی لگائی بارودی سرنگوں میں سے ایک ہٹ گئی.
3K
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
جب وزیر موصوف کا دادا انگریز کے کتے نہلا رہا تھا تو ہمارے اباء و اجداد قیام پاکستان کی جدوجہد کر رہے تھے۔.روئیت ہلال منصب قضا ہے جس پر صرف ریاست کا حق ہے اگر رنگیلے نیازی کے وزیر اس کے اپنے بس میں نہیں ہیں تو ہم بس میں کر کے دکھاتے ہیں.
930
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
فرض کریں اگر پوری پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی ہوتی اور کوئی اکیلا مخالف علی خان کی جگہ ہوتا۔.دیانتداری سے بتائیے پی ٹی آئی والے اسے بولنے دیتے؟.بس یہ ہے وہ وجہ جس پر میں عمران نیازی کو پاکستان کی سیاست کا ناسور سمجھتا ہوں۔.
15
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
لاہور میں جاری احتجاج میں ایک بار پھر لاہور کے سڑکوں پر لہو بہنے لگا۔.لیکن نیازی سرکار بشمول وزیر داخلہ سیر سپاٹوں میں مصروف ہے ملک جلتا ہے جل جائے حکمرانوں کا تو فلسفہ ہی یہی ہے.
218
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
مبینہ وزیراعظم کو استعفی منظور کرنے کی اجازت دے دی گئی۔.
96
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
تاریخ رقم ہو گئی !.
92
791
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
11 months
آج اس کہانی کو پورے تیس سال ہوگئے ہیں۔. یہ کہانی شروع ہوتی ہے فروری 1994 کی ایک شام جب پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان شہباز سینئیر ایک ٹی وی شو میں مدعو تھے۔ انٹرویو کے دوران شہباز نے تھوڑا سا حسرت آمیز لہجے میں کہا کہ یہ ان کے کیریر کا آخری سال ہے اور اس سال چیمپئینز ٹرافی اور ورلڈ
Tweet media one
243
2K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
کیا آپ بھی نیازی کی فرسٹریشن انجوائے کر رہے ہیں ؟.
314
544
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
پاکستان کی سب سے بڑی موبائل اور لیپ ٹاپس مارکیٹ گذشتہ پندرہ گھنٹوں سے آگ کی لپیٹ میں ہے عمر بھر کی کمائیاں جل رہی ہیں لوگ اجڑ رہے ہیں لیکن بزدار سو رہا ہے۔.
80
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
میرا کیس کھلی عدالت میں سنا جائے :.شاہد خاقان عباسی.میرا کیس کھلی عدالت میں سنا جائے:.جسٹس صدیقی.فارن فنڈنگ کیس بند عدالت میں سنا جائے:.پی ٹی آئی.چور کون؟.#ShamelessYouthiaBeLike.
157
2K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
CAN YOU FEEL THE PAIN😂😂😂
348
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
میں نے محترمہ مریم نواز کی پریس کانفرنس کو کئی بار سنا اس میں تو کسی فرد (خاتون یا مرد) کا جادو ٹونے کے حوالے سے نام نہیں لیا گیا لیکن حکومتی اہلکار اور ٹرولز اسے ذاتی حملہ قرار دے رہے ہیں۔.کیا جنتر منتر جادو ٹونے کا مبینہ وزیراعظم سے واقعی کوئی تعلق ہے؟.
655
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
ابھی بہت سی آندھیاں آئیں گی گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہو گی۔ افواہوں کے طوفان اٹھیں گے لیکن میں آپ کو تسلی دیتا ہوں۔.نہ ہم ڈیل دیں گے نہ ڈھیل دیں گے۔.
230
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
ایران پاکستان کی اپوزیشن میں بیٹھے گا !.
2K
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
ایک بار پھر بتا دوں.عنقریب جب تاریخ پاکستان کا سب سے بدکردار مبینہ وزیراعظم جیل جائے گا تو یاد رکھیں۔.انسانیت کا تقاضہ ہے اس کے کھانے پینے اور آرام کا خیال رکھا جائے۔.لیکن "سونگھنے اور پینے" کا نہیں.
886
904
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
2 years
شاباش @MaryamNSharif نہ جعلی وڈیو نہ لائیٹنگ کا فراڈ نہ اندھیرے کا کمال۔.رمضان المبارک میں چھوٹے سے شہر میں افطار سے پہلے اتنا بھرپور جلسہ.مبارکباد
1
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ.
44
762
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
جاوید ہاشمی کے کپکاتے ہاتھ اور پر نم آنکھوں میں وہ جذبہ دیکھا ہے کہ دل و دماغ سرشار ہو گیا۔.پاکستان کی تاریخ مزاحمت کے ایسے استعاروں سے بھری ہوئی ہے۔ دعاء کریں اب یہ سفر ختم ہو۔ اس دیس سے کالی صدیوں کی چادر ہٹ جائے.آمین.
161
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
عمران خان نے فتح مکہ کا ماڈل پیش کر کے باریک اور بھیانک واردات ڈال دی ہے۔.کہ وہ خود کو کائینات کی عظیم ترین ہستی سمجھتا ہے اور اپنے مخالفین کو "کفار مکہ".بہت بڑا فتنہ ہے بہت بڑا.
2K
2K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
ایک بات طے ہے کہ شیخ رشید عدم اعتماد کامیاب کروا کے چھوڑے گا.
121
521
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
کیوں جی : ہن آرام جے ✌️
Tweet media one
111
554
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
در رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم پہ اشک ندامت لیئے کھڑے اس فرد کو کئی بار دیکھا۔ آج کے حالات دیکھ کے یاد آتا ہے کون سا الزام اور فتوی نہیں لگایا گیا۔.لیکن آج ہر سو سناٹا ہر سو خاموشی ہے۔ اقلیتی کمیشن سے عاطف میاں تک سب مناظر قبول ہیں۔
Tweet media one
262
1K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
2 years
نیازی کلٹ نے جس طرح عمران خان کو مقدس ہستیوں سے تشبیہ دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے یہ انتہائی خوفناک رجحان ہے۔.دنیا میں موجود نیک ترین انسانوں کی کی کوئی جماعت بھی صحابہ اہلبیت اور انبیاء کے قریب بھی نہیں پہنچ سکتی چہ جائیکہ ایک لچوں لفنگوں اور تلنگوں اور ایک لوفر کا گروپ ان جیسا.
0
489
1K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
THANK YOU ♥️♥️MNS
247
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
کیا پاکستان میں موبائل سگنلز بند تھے جو چین جا کر آن لائن ملاقات کرنا پڑی؟.تذلیل کا اگلا درجہ ہے یہ !
Tweet media one
179
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
6 years
منڈی بہاؤالدین میں کنٹینردینے کی بات کرنے والے کی کپکپاہٹ نظر آ رہی ہے۔ محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ سے ہراساں کٹھ پتلیوں کوپیشگی اطلاع دی جاتی ہے ابھی تو ہم بھی اسلام آبادآئیں گے۔ بیس لاکھ کارکنوں کے ہمراہ آئیں گے۔.ایک اوربات بتا دیں کسی کنٹینر میں چھپ کے نہیں سینہ تان کے آئیں گے.
761
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
رمیش کمار سے ہمیشہ سیاسی اختلاف رہا ہے اور اب بھی ہے لیکن اسے صرف اقلیتی رکن ہونے کی وجہ غلیظ گالیاں دی گئیں جس پر میں مسلمانان پاکستان کی طرف سے شرمندگی کا اظہار کرتا ہوں۔ .عمران نیازی کے تمام گٹر ابل پڑے ہیں جنہیں روکنا واجب ہے.
192
931
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
بدلتا ہے رنگ "کامران" کیسے کیسے !.
@AajKamranKhan
Kamran Khan
5 years
شاہد خاقان ہوں یا احسن اقبال پاکستان کے بہترین صاف ستھرے سیاستدان ہیں خدا کا شکر آج دونوں کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کی پوری زندگی تحقیقی صحافت میں گزرنے والے تجربے کی روشنی میں کہ سکتا ہوں یہ دونوں حضرات کرپٹ نہیں ہو سکتے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس گواہ ہیں
Tweet media one
Tweet media two
119
925
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
شاہ محمود قریشی نے ابھی اپنی پریس کانفرنس میں اپوزیشن کو یزیدی قوتیں قرار دے دیا۔.بہتر تھا انگریزوں کے کتے نہلانے والے اور مجاہدین کا خون بہا کر گھوڑی پال مربعے لینے والوں کی اولاد سیاست کو اس سطح پر نہ لیکر جاتی۔.
66
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
میں کھل کے کہنا چاہتا ہوں.اب.دما دم مست قلندر ہو گا !.کیا آپ تیار ہیں؟.#استعفیٰ_دو.
383
982
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
میں معذرت چاہوں گا کہ ہمیں دھیاں ہی نہیں پڑا کہ ہمارے مارچ میں "عظیم لیڈر" بھی تشریف لائے تھے۔.دھیان جاتا تو ضرور استقبال کرتے
Tweet media one
370
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
صحافت کے گٹر سے بدبو اٹھ رہی ہے۔ ناک بند کر لیں۔
Tweet media one
394
2K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
یہ یوتھیئے کس نجس مٹی کے بنے ہیں دورد پاک کے نیچے بھی گالیاں بکنے آ جاتے ہیں۔ مودی کے خلاف ٹویٹ پر بھی غلیظ بکواس یہ کس مذہب کے پیروکار ہیں؟.
661
832
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
کوئی ملا کوئی پیر کوئی سیاستدان کوئی جنرل کوئی جج مقدس گائے نہیں کہ اس پر تنقید نہ ہو سکے۔.بالکل اسی طرح. کوئی "صحافی" یا "اینکر" بھی آسمان سے نہیں اترا۔.کہ وہ سب کی پگڑی اچھالیں اور خود آزادی صحافت کا گھونگٹ اوڑھ لیں۔.
101
2K
5K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
میں "صحافیوں" کی وزیر اعظم کاکڑ پر تلملاہٹ پر متجسس تھا۔.اب سمجھ آئی انہوں نے آپ کے پلے."کچھ نہیں چھوڑا"
42
2K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
یہ نیازی نے ٹشو اس انداز میں کیوں پکڑ رکھا ہے۔.پرچی تو ظاہر ہے وہ دیکھتا نہیں اس کے ذہنی غلاموں کے مطابق۔
Tweet media one
4K
906
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
"میرا جسم میری مرضی" تھیوری ہے اور خود کش بمبار اس کا پریکٹیکل !.
229
828
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
2 years
مفت آٹے کے تھیلے پر سب کا برابر حق اور یہ وڈیو پوسٹ کرنے کا شکریہ ہمیں پہلے بھی یقین تھا کہ آٹے کی تقسیم میں کسی قسم کی کوئی تخصیص نہیں ہے۔.یوتھیے بھی برابر کے پاکستانی ہیں !.
@SdqJaan
Siddique Jan
2 years
شہباز شریف نے کپڑے بیچ کر مفت آٹے کا گٹو دیا ہے لیکن ووٹ عمران خان کو دوں گا ،میانوالی کے شہری کا بیان 🤣
306
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
آج محترمہ شوکت خانم کی تربیت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔.
3
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
2 years
دونوں تصاویر میں تعزیت ہو رہی ہے باقی فیصلہ آپ کا
Tweet media one
Tweet media two
842
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
جو اپنی بیٹی کو شناخت نہیں دے سکتا وہ خواتین کی عزت کیسے کر سکتا ہے؟.مریم اورنگ زیب پر حملہ آور بزدل۔.
111
969
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
2 years
نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا : نیک اعمال میں سبقت کرو ایسے فتنوں کے آنے سے پہلے جو اندھیری رات کی تہ بہ تہ تاریکیوں کی طرح ہوں گے آدمی صبح کو مومن ہو گا اور شام کو کافر ہو جائے گا اور شام کو مومن ہو گا تو صبح کا فر ہو جائے گا۔ دنیا (کے چند ٹکوں) کے عوض اپنے دین کو بیچتا پھرے گا۔
1K
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
7 years
میرے داد حضور "مبلغ اعظم سفیر اسلام حضرت شاہ عبدالعلیم صدیقی رح" یہ وہ ہستی ہیں جنہوں نے افریقہ میں ایک لاکھہ سے زائد لوگوں کو مسلمان کیا اور انھیں قائد اعظم محمد علی جناح نےسفیر اسلام کا لقب دیااور پاکستان بننے کے بعد پہلی عید کی نماز بھی آپ کی امامت میں ادا فرمائ
Tweet media one
651
655
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
2 years
قندیل بلوچ.ڈاکٹر عامر لیاقت.مولانا خادم حسین رضوی.جسٹس وقار سیٹھ.برگیڈئیر اسد منیر.مشاہد اللہ خان.عثمان کاکڑ. درجنوں نام ہیں ہیں جو پاکستان کے حقیقی مافیا کنگ یا کلٹ لیڈر کے خلاف حتمی طور پر سامنے آئے اور اچانک فوت ہو گئے۔ آج کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق کا تب قتل جب وہ.
640
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 months
پاکستان کی تاریخ میں چیف جسٹسز کی دو قطاریں ہیں ایک میں تمام جسٹسز کھڑے ہیں اور دوسری جانب قاضی فائز عیسیٰ ہیں.سیکڑوں نثار بندیال اور کھوسے قاضی کے ایک دن پر قربان
1
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
اللہ پاکستان پر ایٹم بم کیا ایک چنگاری گرانے کی سوچ رکھنے والے کو ایسی زندگی عطا کرے کہ اسے موت کی بھیک مانگنی پڑے۔ یہاں لوگ پھانسی چڑھ گئے لیکن پاکستان بارے بکواس نہ کی ایک یہ ہذیان زدہ بڈھا ہے جس کی مانگے تانگے کی حکومت کیا گئی باولا گیا ہے۔.
193
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
تصویر کا دوسرا رخ !.دنیا کی طاقتور ترین سوشل میڈیا کمپین عدالتی سہولتکاری اور تمام ٹی وی چینلز کی مشترکہ ذہن سازی کے باوجود.پاکستان کی بھاری اکثریت نے عمران نیازی فتنے کو مسترد کر دیا ہے۔.
2K
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
6 years
جناب ہمارے کان پک گئے تھے کہ باہر ٹرین حادثہ ہو تو وزیر مستعفی ہو جاتا ہے۔ خواجہ سعد رفیق چیختا رہ گیا کہ ٹریک اپ گریڈیشن مکمل ہونے تک ٹرین نہ چلائیں لیکن ایفیشنسی دکھانے کے شوق میں مسافروں کی زندگیوں سے کھیلا گیا۔ استعفی کہاں ہے؟.
226
2K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
6 years
خاتم النبین پر زبان پھسلی ، عیسی علیہ السلام پہ پھسلی ، صحابہ پر پھسلی ، یہ زبان ہے یا چائنہ کے چپل ، یہ زبان کسی جرنل کا نام لیتے ہوئے تو نہیں پھسلتی ، سینیٹر مولانا عطاءالرحمٰن نے سینیٹ میں کٹھ پتلی کو بے نقاب کردیا MMA
363
2K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
ایک دفعہ کا ذکر ہے 65 سینٹر 35 سینٹرز کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں شکست کھا گئے تھے کسی نے کسی کو ڈی سیٹ نہیں کیا۔.لیکن لاڈلے کے لیے آئین بدل گیا۔.(منقول).
1
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
6 years
ذہنی طور پر نامکمل بدتمیز لونڈے اپنے تئیں ہمیں حلوہ کھانے کا طعنہ دیتے ہیں۔ جناب ہم حلوہ کھاتے ہیں خم ٹھونک کے کھاتے ہیں سنت سمجھ کر کھاتے ہیں۔.ذرا بتائیے تو آپ کے لیڈر کیا کھاتے ہیں کیا "پیتے" ہیں کیا "سونگھتے" ہیں۔ غیرت ہے تو اعتراف کریں جیسے ہم حلوہ کھانے کا اعتراف کرتے ہیں۔.
607
975
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
آج شبلی فراز صاحب نے اپنی پریس کانفرنس میں میرا تذکرہ فرمایا۔ نیٹ کی بندش کی وجہ سے محبت نامہ دیر سے ملا کافی خوشی ہوئی۔.بس پوری پریس کانفرنس دیکھتے یہ دھڑکا لگا رہا میری تو خیر ہے کہیں چاپلوسی میں اپنے والد احمد فراز مرحوم کو بھی انکی نظموں پر غدار اور را کا ایجنٹ نہ کہ دیں۔.😂.
194
981
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 months
مؤرخہ ۲۲ اگست کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی عدالتی کاروائی کے دوران حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے عدالت کی فرمائش پر جو پر مغز گفتگو فرمائی اور تجاویز پیش کیں، اس کی مکمل ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔
78
2K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
معید پیر زادہ کی جعلی ویب سائٹ کو عمران خان نے 20 کروڑ روپے سرکاری خزانے سے دئیے.کہتے ہیں چائے نہیں پلاتا تھا صحافیوں کو.
102
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
2 years
تو بھائی جب حکومت ہی تیری نہیں تھی تو امریکہ سازش کس کے خلاف کر رہا تھا؟؟؟
Tweet media one
161
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا . ہم ہی سو گئے داستاں کہتے کہتے
Tweet media one
82
579
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
جادو ٹونے اور تعویز گنڈے سے سیکڑوں گھر اور کتنی معصوم بہن بیٹیاں اور بچیاں کے گھر اجڑ چکے۔ کتنے والدین زندہ درگور ہو چکے ہیں۔.لیکن جیسے ہی اس غلیظ گھناؤنے مکروہ اور ناپاک ترین عمل کے خلاف کوئی بات کروں تحریک انصاف کے کارکن گالیاں بکنے لگتے ہیں جیسے ان کے فیملی بزنس پر بات کی ہو.
424
878
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
2 years
نوازشریف کے بڑے قریبی ساتھی ن لیگ سےالگ ہوئے کسی نے نوازشریف پر کرپشن کا الزام نہیں لگایا۔ چوہدری نثار نے حلفاً کہا تھا کہ میں نے نواز شریف میں کرپشن نہیں دیکھی۔ ق لیگ تو ساری کی ساری ن۔لیگ سے نکلی تھی مگر انھوں نے کبھی نواز شریف پر کرپشن کا الزام نہیں لگایا ،.
1
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
ان کنٹونمنٹ الیکشن کا اصل فاتح میں اپنے دوست اور بھائی خواجہ سعد رفیق کو سمجھتا ہوں۔.@KhSaad_Rafique مبارکباد.
61
405
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
پہلے صدارتی نظام نے تین دریا بیچے اور فاطمہ جناح کو شہید کیا.دوسرے صدارتی نظام نے آدھا ملک بیچا.تیسرے صدارتی نظام نے سیاہ چن بیچا کلاشنکوف بیچی منشیات بیچیں.چوتھے صدارتی نظام نے افغانستان بیچا شہری بیچے ایک لاکھ پاکستانیوں کا خون بیچا بارود کا دریائے چناب بیچا.اب پھر صدارتی نظام.
347
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
سوال بہت سادہ ہے اگر سخت معاشی فیصلے گذشتہ حکومت کے کرتوتوں کے باعث ہیں تو پھر سزا عمرانی ٹولے کی بجائے عوام کو کیوں؟.
351
789
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
یہ جماعت کب کالعدم ہو گی؟
Tweet media one
213
2K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
اگر غداری کی ایف آئی آر کٹانے سے کچھ وقت بچ جائے تو بتائیں کہ سانحہ موٹروے کا ملزم گرفتار ہوا؟.
71
995
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
جس رفتار سے پی ٹی آئی ہار رہی ہے میری مانیں خان صاحب ڈی چوک پر دھرنا ہی کر لیں۔.
65
571
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
1 year
💔.
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
گردشوں کے ہیں مارے ھوئے نہ دشمنوں کے ستائے ھوئے ہیں.جتنے بھی زخم ہیں میرے دل پر دوستوں کے لگائے ھـوئے ہیں.
129
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
بہت جلد پنجاب میں ہوں گے کیا آپ تیار ہو پنجاب والو؟.
264
650
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
2 years
بس جی شریف خاندان کو عادت ہے ملازم رکھنے کی حلانکہ میاں اظہر جیسا نمک حرام دھوکا دیکر بھاگا تھا۔.
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
2 years
یہ انگریزی خود لکھی تھی یہ اس کے لئے بھی کوئی ملازم رکھا ہوا ہے؟.
455
916
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
جب ہم بتاتے تھے کہ یہ پس پردہ ترلے منتیں کر رہا ہے تو ہم پر پٹے کھول کر پالتو چھوڑنے والے آج ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی آفر کر رہے ہیں۔.بیشک اللہ ہر شے پر قادر ہے۔.
52
830
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
۔۔۔۔۔خیر الیکشن تو فاطمہ جناح بھی نہیں جیت سکی تھیں۔.
90
565
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
6 years
استغفراللہ اس جاہل مطلق نشئی خبیث نے صحابہ پر کیسا بھیانک الزام لگا دیا ہے۔ استغفراللہ ایسے حکمران کے ہوتے ہم پر عذاب نہ ٹوٹ پڑے. یہ خود اس کو لانے والے اللہ رب العزت سے اعلانیہ معافی مانگیں۔ یہ صریح گستاخی ہے
1K
2K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
3 years
پلاسٹک کے آئین سٹائن اسد عمر نے جو بڑھک بازی اور غل غپاڑہ اور مار پیٹ کی دھمکی لگائی ہے۔ بہتر ہے اپنی اوقات میں رہے۔ ورنہ اسد عمر اور اس کے برگر "شیرو" کو ایسی پھینٹی لگے گی کہ برگروں کی کیچپ نکال دیں گے۔.
265
785
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
♥️
Tweet media one
228
285
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
جسٹس قاضی فائز عیسی اہلیہ اور بچوں سمیت کٹہرے میں کھڑے ہیں جبکہ جسٹس منیر سے لیکر ثاقب نثار تک ہر ضمیر فروش داد عیش میں ہے۔.کٹہرے میں کھڑے فرد بدل گئے تو ملک بدل جائے گا.
43
913
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
5 years
نیازی صاحب دردمندانہ مشورہ ہے یہ سیاست وغیرہ چھوڑ کر اچھے سائیکیٹرسٹ سے رجوع کریں۔.آپ کو تو نظر بھی کچھ کا کچھ آتا ہے
376
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
مبینہ وزیراعظم کے خطاب کا خلاصہ.میں میں میں میں.میں میں میں میں.میں میں میں میں.اتنا ڈھٹائی سے جھوٹ بولنا.حد ہے بلکہ بے حد ہے۔.ملک بھر میں لاشیں تڑپ رہی ہیں اور اسے نوازشریف پر الزام لگانے کی فکر ہے۔.
251
1K
4K
@iamowaisnoorani
Shah Owais Noorani
4 years
کیمرے لگانا شرمناک حرکت ہے۔ لیکن کیمرے پکڑے جانا نااہلی کا ثبوت ہے۔.
45
669
4K