Assalam o alaikum
Good morning
Have a nice day x friends
یا اللہ! آج اور آنے والے دنکو ہمارے حق میں بہتر کر دے
ہمارے دل نیکی اور اچھائی کی طرف موڑ دے اور ہم
سب کے گناہوں کو معاف فرما دے
آمین ثم آمین
دیکھو پھر رات آ گئی گڈ نائٹ کہنے کی بات یاد آ گئی
ہم بیٹھے تھے ستاروں کی پناہ میں چاند کو دیکھا تو آپکی یاد آگئی
Good night 💕
Sweet sweet friends📣🤗
Sweet dreams 🥰🎁
Assalam o alaikum
Good morning x family
How are you dear fri
صبح بخیر
جب بھی کسی کے لیے دعا کریں تو دونوں جہانوں
کیلئے کریں ہو سکتا ہے کہ اس کیلئے آپ کی ہی دعا
قبول ہو جائے
بے شک اللہ پاک دعائیں قبول کرنے والا ہے
#MORNINGSUN
#teen
#ImranKhan