![عمران خان Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1673957293048881154/IaQYOEeB_x96.jpg)
عمران خان
@lmrankhanISP1
Followers
46K
Following
129K
Statuses
118K
Pakistan First ♥️🇵🇰
Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2019
عوام کا پی ٹی آئی کے بیانیے پر زوردار طمانچہ پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست عوام میں اپنی مقبولیت کھو چکی ہے۔ آئے روز کے دھرنے، جلسے اور احتجاجی کالز کو عوام نے مسترد کر دیا ہے جس کا ثبوت صوابی جلسے کی خالی کرسیاں ہیں لوگ اب ترقی اور استحکام چاہتے ہیں، نہ کہ افراتفری اور انتشار تفصیلی رپورٹ ملاحظہ کریں
0
1
6
صوابی جلسے کی ناکامی کی وجوہات پی ٹی آئی نے 25 کروڑ کے پاکستان میں 10 سے 15 ہزار لوگوں کو اکھٹا کیا جن میں سے آدھے سرکاری ملازمین اور منتظمین تھے عمرایوب ہزارہ سے جو قافلہ لے کر گئے اس میں 100 لوگ بھی نہیں تھے۔ ایبٹ آباد اور مانسہرہ سے آنے والے جلوس بھی اتنے ہی تھے کیونکہ وہاں کے پی ٹی آئی راہنماؤں میں لڑائی چل رہی ہے۔ صوابی سے بمشکل 2 ہزار لوگ نکلے ہونگے جہاں چار وزارتیں ہیں۔ مردان گروپ میں گنڈاپور نے دراڑ ڈالی جس کی وجہ سے وہاں سے قابل ذکر تعداد میں لوگ نہیں نکلے۔ مالاکنڈ سے سب سے بڑا جلوس آیا جس میں 5 ہزار کے قریب لوگ ہونگے۔ اس میں جنید اکبر اور مراد سعید کی ذاتی کوششیں تھیں۔ پشاور جیسے بڑے شہر سے 5 سو لوگ نہیں نکلے۔ ان میں پنڈی سے بھی لوگ گئے۔ اگر اسکو دگنا کر کے 25 ہزار بھی مان لیں تو صوبہ پی ٹی آئی کا جس میں تمام ایم پی ایز اور ایم این ایز ان کے اپنے ہیں۔ پھر جلسہ میں لوگ کیوں نہیں آئے؟ سنا ہے کہ اختلاف کی یہ حالت تھی کہ سٹیج پر بھی آپس میں لڑ رہے تھے۔ جلسے کی ناکامی کی وجوہات میں مسلسل جھوٹ، مسلسل فساد، مسلسل بدترین کارکردگی اور آپسی اختلافات نمایاں ہیں۔ جذباتی لہر گزر چکی۔ کے پی ��یں یہ صورتحال ہے کہ 13 سال بعد بھی وہ اپنا ایک جلسہ مینج نہیں کرسکتے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی مقبولیت پر صوابی جلسہ بہت بڑا سوالیہ نشان چھوڑ گیا ہے۔
0
0
2
امریکہ ، پاکستان کے داخلی معاملات میں بیرونی مداخلت کے مشن میں سرگرم سب سے پہلے پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا، جب عمران خان جو امریکی و اسرائیلی اثاثہ ہے کامیاب نہ ہو سکا تو پھر امریکہ نے آئی ایم ایف کے ذریعے پاکستان کے عدالتی نظام میں ججز کی تعیناتی جیسے داخلی معاملات میں مداخلت کے لیے ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکہ کو پاکستان کی آئینی اصلاحات، خصوصاً 26 ویں ترمیم اور ججز کی تعیناتی پر اعتراض کیوں؟ کیونکہ ان اقدامات نے اداروں کے اندر موجود جانبدار عناصر کا راستہ روکا اور عدلیہ میں غیر جانبدار ججوں کو آگے لانے کی راہ ہموار کی۔ قومی خودمختاری اور انصاف کے نظام کی آزادی کا دفاع ہماری اولین ترجیح ہے۔ امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی جرات نہیں رکھتا تھا مگر عمران خان کی امریکی لابی نے امریکہ کو کافی شہ دے دی ہے.. امریکہ عمران نیازی کی مدد کبھی نہیں کرے گا مگر عمران نیازی کے واویلا کرنے سے پاکستان کے خلاف میدان میں ضرور اترے گا...!
1
0
4
@PTIofficial تصحیح فوج ہے تو ریاست ہے ملک کی بقا، سلامتی اور ترقی کے لیے ایک مضبوط اور مستحکم فوج ناگزیر ہے۔ جو لوگ فوج کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، درحقیقت وہ ملکی استحکام کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں۔ خوشحال پاکستان کے لیے ایک طاقتور فوج اور محب وطن عوام کا ساتھ ضروری ہے
0
0
0