Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) Profile Banner
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) Profile
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)

@zoama777

Followers
17,984
Following
17,870
Media
1,040
Statuses
103,664

STRICTLY No❌⛔DM✌️ #محبت_مافیا

BANANA REPUBLIC
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
@AnwarrMaQsood @amber_rj @IG_Zahra @LalBukhari @SalmanKNiazi1 @OfficialShehr @call_me_iaysh @Zyyan_Ali @zarlish_592 @falakjavaidkhan @ParasJhanzaib بامان خدا اللہ نگہبان فی امان اللہ شالا تتّی ھوا نہ لگی شالا رب کنڈ نہ لاوی شالا سکھی منزلاں ہونی شالا اُچے فخر ہونی شالا شام نہ تھیوی شالا عمر دراز ہوئی شالا جگ جگ جیوے مرشدسوہنا شالا نظر ناں لگے۔ تینوں رب دیاں رکھاں۔ ہمیشہ دشمن زیر ہوں آمین یارب العالمین ❤️❤️
Tweet media one
29
49
137
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
@MirMAKOfficial #غریدہ_دیکھو
Tweet media one
32
557
2K
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
مشل اوباما نے وہ گرانٹ مجھے دی تھی کسی کو کیا؟؟؟؟ #شکریہ_حاجی_صاحب
Tweet media one
14
362
547
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
ہم امریکیوں سے جتنی مرضی نفرت کریں مگر یہ بات تو ماننی پڑے گی کہ وہ سچ بولتے ہیں ۔ہم پاکستان کو ان کی فوج کے ذریعے کنٹرول کرتے ہیں وہاں کی سویلین حکومت اور عدالتی نظام فوج کے ہاتھوں بے بس ہے
3
249
314
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
غور سے سنیں اس ویڈیو میں مختصرا بتایا گیا ہے کہ اس وقت دنیا ہمیں کیسے دیکھ رہی ہے
@kh_gull
Muhammad Zaman Khan
2 years
پاکستانیوں عنقریب ہی پتہ چل جائے گا کہ بند کمرے میں کیا پک رہی تھی! بلاول زردای بحیثیت وزیر خارجہ تقریبا 20 ملکوں کا کنٹرئ ٹو کنٹرئ دورہ، نتیجے میں نہ کوئی وضاحت نہیں نہ کوئی معاہدہ نہ کوئی خیر کی خبر ملک کیلئے سب کچھ خفیہ! نواز شریف اور مریم دونوں نااہل 👇
1
41
122
3
193
209
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
@ImranARaja1 مداخلت ہےبڑی چیز جہان تگ و دو میں پہناتی ہے بھکاری کو تاج سر دارا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
152
169
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
شرم نئیں تے موجاں ہی موجاں #شکریہ_حاجی_صاحب
Tweet media one
4
83
162
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
Behind every great fortune, there is a crime, #شکریہ_حاجی_صاحب
Tweet media one
6
114
147
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
قوم لوط اور ان کی عدالتیں عام طور پر قوم لوط اپنی ہم جنس پرستی کی وجہ سے مشہور ہے۔ تاہم قرآن مجید بتاتا ہے کہ وہ مجموعی طور پر ایک انتہائی مفسد قوم تھی،(العنکبوت29:30)۔ اس فساد کی انتہا یہ تھی کہ وہ اپنے مہمانوں کی جان، مال، آبرو کو بھی نہیں بخشتے تھے۔
2
52
141
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
: قُلِ ٱللَّهُمَّ مَٰلِكَ ٱلْمُلْكِ تُؤْتِى ٱلْمُلْكَ مَن تَشَآءُ وَتَنزِعُ ٱلْمُلْكَ مِمَّن تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ ٱلْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ
Tweet media one
0
47
131
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
ہمارے صحابہ اکرام سادہ کچے گھروں میں رہتے تھے پھر ہم کیسے پکے عالی شان گھروں میں رہ سکتے ہیں اس لیئے اپنی پوری جماعت کیلئے خیمے چرائے ہیں مولوی ترپال الزماں ٹینٹوی غصبوی فاضلِ اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے مہاجرین امدادی رحمۃ اللہ علیہ #شکریہ_حاجی_صاحب
Tweet media one
8
71
123
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
@MirMAKOfficial #غریدہ_دیکھو ا
Tweet media one
3
25
131
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
@Engr_Naveed111 کتا کہتے وقت فضلے کا ہاتھ اس کے سینے پر تھا 🤣🤣🤣
Tweet media one
13
31
123
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
یہ توہین عدالت و ادارے کا ڈھکوسلا قانون ختم ہونا چاہیئے۔ عوام کے ٹیکس کے پیسے سے تنخواہیں اور مراعات لینے والے ملک کو نوچ کے کھا جاتے ہیں اب انکو عوام کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے۔ پاکستان کی موجودہ صورتحال کی عدلیہ اور تمام ادارے برابر کی ذمہ دار ہے #کھا_گئے_سارا_پاکستان
Tweet media one
3
64
105
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
کوئی بتا سکتا ہے کہ جاتی امراء سے کتنے امدادی ٹرک نکلے؟کتنی رقم عطیہ ہوئی؟شوگر مل مالکان و گدی نشین اشرافیہ نے کیا دیا ؟ سرداروں ، وڈیروں اور چوہدریوں نے کچھ عطیہ کیا ہو ؟۔ کسی صوبائی یا قومی وزیر مشیر نے کوئی ذاتی حیثیت میں مدد کا اعلان ہی فرمایا ہو ؟ #سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر
16
74
110
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
چاہے حساب میں کمزور سہی مگر اس کے دور میں پٹرول کی قیمت 150 روپے لیٹر تھی۔ لوڈشیڈنگ زیرو تھی۔ ایکسپورٹس پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ تھیں ڈالر کا ریٹ اتنا شرمناک نہیں تھا۔بل دیکھ کے دل نہیں رکتا تھا امریکہ کا حکم مانتے مانتے ملک کو ہی ڈبو دیا اور کہتے ہیں شلوار قمیض پہنتا تھا
0
62
104
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
1 year
آج تک کتنے سیاسی کارکن گرفتار کیے گئے؟ کتنے سیاسی ورکرز کو جیلوں میں ڈالا گیا؟ کتنے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے؟ کتنی خواتین کارکنوں کو گرفتار کیا گیا؟ کن سیاسی رہنماؤں کے خلاف 140 سے زائد مقدمات بنائے گئے #پاکستان_پوچھتا_ہے
4
88
97
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
@ImranARaja1 @ImranKhanPTI @CMShehbaz غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
113
95
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
گلزار احمد۔۔۔۔۔منی لانڈرنگ کیس کا آئی وٹنس مزمل راجہ۔۔۔۔منی لانڈرنگ کیس کا آئی وٹنس غلام شبیر۔۔۔۔۔منی لانڈرنگ کیس کا آئی وٹنس مقصود چپڑاسی۔۔۔۔منی لانڈرنگ کیس کا آئی وٹنس ڈاکٹر رضوان۔۔۔۔۔۔ منی لانڈرنگ کیس کا انویسٹی گیٹر اور اب ارشد شریف اسی کیس پر انویسٹی گیشن کرنے والا جرنلسٹ
5
68
91
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
سبجیکٹ عمران خان کی حکومت کے دوران دن رات مہنگائی پر بولا کرتا تھا۔۔۔۔ اب یہ نہ کچھ بول سکتا ہے نہ سن سکتا ہے۔۔۔۔ آپ بھی جانتے ہوں گے ایسے لوگوں کو۔۔۔
Tweet media one
6
44
91
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
اب کے سال گرمیوں کی چھٹیاں اپنے اپنے گھر میں گزاریں گے 🫣😢🥹😭😭😭😭😭
8
47
87
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
@ImranRiazKhan ق لیگ حاجی کے کہنے پر پی ٹی آئی کے ساتھ گئی جبکہ ایم کیو ایم، باپ ، محسن داوڑ، علی وزیر اور آزاد امیدوار اسلم بھوتانی ضمیر کی آواز پر پی ڈی ایم کے ساتھ گئے۔۔ Impressive 👍✌️۔
1
9
94
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
فوج بھی میری پاکستان بھی میرا۔۔۔ یہ ملک صرف مضبوط فوج کی وجہ سے بچا ہوا ہے، عدلیہ اور لوئر کورٹس کی عزت کرتا ہوں کبھی اپنی پارٹی کو اجازت نہیں دی کہ عدلیہ کے خلاف مہم چلائیں #ImranKhan #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا
Tweet media one
2
57
85
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
ہیکر نے 2013 سے 2016 تک میاں نواز شریف کی آڈیوز بھی ریلیز کر دیں۔ لیکن آواز واضح نہیں ہے بہت غور کرنے پر بھی صرف 'نہاری'، 'سری پائے' اور 'نان چھولے' جیسے الفاظ سمجھ آئے جو تقریبا ہر آدھے گھنٹے بعد repeat ہوتے ہیں۔ #audioleak #سائفر_ایک_حقیقت_ہے
3
39
83
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
شوکت خانم کی سالانہ مالی رپورٹ کا معائنہ کرنے کے لئے اسکی ویب سائٹ پر جائیں تو وہاں 1989 سے سب ڈیٹا موجود ہے اور جو دنیا کی ایک نامور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی آڈٹ رپورٹ ہے کوئی ایسا کھاتہ نہیں جسے آگ لگانی پڑ جائے #StopDirtyGames
Tweet media one
3
56
83
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
پڈم کا کارکن فکری اپاہج ہے جس کا نوسر باز لیڈر چار پانچ بارکی غلطیاں پھر سے دہرا کر، ہر بار وعدہ کرنے کے باوجود آج ایکبار پھر وقت آنے پر جرنیلوں کا کٹھ پتلی بن گیا آج اسے مہنگائی، معشیت، سویلین بالادستی وغیرہ سب بھول گیا آج ان کا کوئی بیانیہ نہیں #بھولے_ہیں_نہ_بھولنے_دینگے
Tweet media one
3
45
81
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
شہباز شریف اور ڈیلی میل کا اصل کیس کیا ہے اصل معاملہ یہ تھا: ڈیلی میل نے مضمون چھاپہ کہ شہباز شریف اور اسکے داماد علی عمران نے زلزلہ و سیلاب زدگان کی وہ امداد جو برطانیہ نے بھیجی اس میں سے 20 ملین پاونڈ چوری کر کے لندن منی لانڈرنگ کر لیئے.....
2
42
88
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
2009 میں پیر پگارا نے کہا تھا کہ : "احتساب کی شروعات پنجاب سے ہوگی نواز شریف کا مستقبل اندھیرے میں ہے خدا کرے کہ اسے قبر نصیب ہو (🤔🧐) سیاستدانوں پر جھاڑو پھرنے والا ہے جو بچ گئے ان کو محتاط رہنا ہوگا اور یہ سب کچھ دیکھنے کیلئے شاید میں بھی نہیں رہوں گا"
Tweet media one
2
42
83
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
شہباز شریف صاحب کو کیا ہو گیا ہے، کہتے ہیں کہ جنہیں علم بھی نہیں تھا عمران خان نے انہیں بھی بتا دیا کہ ہم چور ہیں۔ اب ان کو کیش امداد کے بجائے سب دوست ممالک سامان بھیج رہے ہیں ۔وہ کہاں بیچیں گے 🤣🤣 #اب_صرف_عمران_خان
4
47
72
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
کل سولہ دسمبر ہے۔۔جب ۱۹۷۱ میں پاکستان کو توڑ دیا گیا تھا۔۔سابق آرمی کا کہنا ہے یہ سیاسی شکست تھی۔ غلط یا سہی اس پر بات ہو سکتی ہے۔ لیکن پاکستان کے موجودہ مخدوش سیاسی، معاشی اور سماجی حالات اب کس کی ذمہ داری؟؟ #ایک_اور_16دسمبر
Tweet media one
2
48
74
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
سوال : زرمبادلہ کم کیوں ہو رہا ہے اوورسیز پاکستانی پیسہ کیوں نہیں بھیج رہے؟؟؟؟ جواب: ڈارنامکس کے تحت امپورٹڈ حکومت نے ڈالر کو 225 پہ فکس رکھا گیا ہے مارکیٹ میں 260 مل رہا ہے 1000ڈالر بھیجنے پر 2,25000 ملنے سے بہتر ہوتا ہے 2,60000مل جائیں اس لئیے ہنڈی کا کاروبار زوروں پہ ہے
Tweet media one
4
35
66
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
#محبت_مافیا خشونت سنگھ لکھتے ہیں : "ایک بار میں جہاز میں ممبئی سے سنگاپور جارہا تھا. ایک خاتون میرے برابر کی سیٹ پر بیٹھی ہوئی مجھے مسلسل گھورے جارہی تھیں. میں سمجھ گیا کہ اس عورت نے آج تک کوئی سردار نہیں دیکھا. سفر کے دوران جب ایئر ہوسٹس چائے اور اسنیک لائی
4
37
78
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
جب بھی "شریفوں" کی حکومت آتی ہے ملک کی انڈسٹری بند ہونا شروع ہو جاتی ہے، ایکسپورٹس کم ہونا شروع ہو جاتی ہیں اور فیصل آباد کی پاور لومز سکریپ کے بھاو بکنے پر آ جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ یہ نااہلی ہے یا نحوست ہے یا چوائس #BeggarsByChoice
3
43
72
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
معزرت کے ساتھ آپ کے پاس تیل تو نہیں ہے مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے۔ کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں۔۔۔؟ آپ کے پاس تیل نہیں پر گندم کی کاشت میں آپ کا دنیا بھر میں آٹھواں نمبر ہے۔ تو کیا آپ کو سستی روٹی میسر ہے سستا آٹا میسر ہے 2000 روپے کی 20
6
48
73
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
ڈیلی میل نے صرف اپنی رپورٹ کے اس حصے پر معافی مانگی کہ "میاں شہباز شریف پر نیب نے کبھی برطانوی پبلک منی یا ڈی ایف آئی ڈی گرانٹ امداد کے سلسلے میں الزام نہیں لگایا، ہم اس غلطی کیلئے مسٹر شریف سے معذرت کرتے ہیں۔ ڈیلی میل نے کہاں لکھاہے کہ امداد میں کرپشن کا الزام جھوٹا ہے۔؟؟؟؟ 👇
Tweet media one
2
37
64
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
ریحام خان نے شایان پر ایک جھوٹا الزام لگایا۔ جواباً شایان نے محض ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے اسے وارننگ دی۔ ریحام فوراً لائن پر آگئی اور اس نے باقاعدہ معافی بھی مانگی زرا تصور کیجیے کہ پاکستان بھی برطانیہ جیسا ہوتا تو نواز شریف، مریم نواز اور فضل الرحمن جیسے تہمت بازوں کا کیا حشر ہوتا
Tweet media one
2
47
64
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
1 year
#ہیلو_بندیال_صاحب خان کی سیکیورٹی بارے ملک بھر میں اور ساری دنیا کے پاکستانیوں میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے کیا پیچیدگیاں ہیں جو ویڈیو لنک سے حاضری نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔ بڑے مجرم مفرور اشتہار ی کے ضمانتی چھوٹے مجرم CM وزیر اعظم بنے بیٹھے ہیں دنیا میں ملک کا تماشہ بنا دیا ریاست نے🤡
1
63
75
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
مضبوطی اور حفاظت کے لئے ہمیشہ نئی وائرنگ کرائیں۔ ایکسٹینشن سے کام چلانے میں اسپارک ہوکر آگ لگ سکتی ہے
5
29
64
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
اگر اسحاق ڈار کو پچھلے چار سال کی اس کی تنخواہ 75کروڑ کی ادائیگی کردی گئی ہے الطاف حسین پر 2016 سے پابندی لگی ہے تو اس حساب سے کراچی والو! اس کا پچھلے 6 سالوں کا بھتہ تم پر قرض ہے۔ہمارے ارباب اقتدار کو اس وقت زوروں کا انصاف آیا ہوا توجو جس کا حق بنتا ہے اس کو اب دلوا کر رہیں گے
3
37
64
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
دنیا میں نمک کے دوسرے بڑے ذخائر والا ملک پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جسکا نمک بھی مشہور ہے اور نمک حرام بھی #محبت_مافیا
2
33
67
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
آزاد کشمیر کو ریاستی سطح پر تنگ کیا جارہا ہے آزاد کشمیر کو فنڈز نہیں دئیے جارہے، اس کے وزیراعظم کے خلاف سیاسی انتقام پر مبنی کاروائیاں شروع ہوچکی ہیں کیوںکہ وہ تحریک انصاف کا حمایت یافتہ وزیراعظم ہے یہ سب کر کے آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور بھارت کو کیسا پیغام دیا جارہا ہے؟
4
37
67
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
بس نام ہی کافی ہے ۔۔۔۔۔😜
Tweet media one
4
26
66
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
"پاکستان ایک اہم ملک ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اگر مقصد امریکی مفادات کا تحفظ ہے تو وہ پاکستانی فوج کو رشوت دے کر پورا کیا جا سکتا ہے"۔ سابق سی آئی اے چیف بروس ریڈل
3
70
61
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
یہ کہانی ایک عورت سے شروع ہوئی۔ جسے کینسر ہوا۔💔 کینسر انسانی جسم میں پرورش پا کر انسان کو موت میں دھکیل دیتا ہے۔ وہ روز لاچار کھڑا اپنی ماں کو کینسر سے لڑتے دیکھتا، ہر روز کینسر ماں کے خوبصورت جسم کے صحت مند خلیوں کو کھا جاتا۔ اس کے انتقال پر بیٹے نے کینسر سے لڑنے کی ٹھانی
1
36
59
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
معید پیرزادہ اور ارشاد بھٹی کس کی دھمکیوں کی وجہ سے ملک چھوڑ کر گئے؟ صابر شاکر کو کون دھمکیاں لگا رہا ہے؟ عمران ریاض کو کس نے زبان کاٹنے کی دھمکی دی؟ اب یہ قوم اور جھوٹ سننے کو تیار نہیں۔ چیف صاحب انصاف نہیں کرنا تو بہتر ہے عدالتیں بند کر کے ڈائمنڈ مارکیٹ میں گل فروشی شروع کرلیں۔
Tweet media one
0
31
66
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
دونوں بیانات کو ملا کر پڑھیں تو آپ کو سمجھ آ جائے گی 🤗 عمران خان : میں کرپشن کے خلاف کیسسز کو منطقی انجام تک پہچانا چاہتا تھا مگر بدقسمتی سے طاقت ور لوگ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے تھے۔انھوں نے میرا ساتھ نہیں دیا۔ پریس کانفرنس : عمران خان ہم سے غیر آئینی کام کروانا چاہتا تھا۔
1
37
62
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
آپ جو مرضی کہیئے خان صاحب اپنے مالی معاملات، حساب کتاب کے کھرے ادمی ہیں آپ کو ایڑھی چوٹی کا زور لگا کے گھڑی ملی بسسسس وہ بھی جو خان نے خریدی 🤨
Tweet media one
2
37
60
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
شہبازشریف کی برطانوی عدالت میں حکم امتناع کی درخواست خارج شہباز شریف ڈیلی میل کی جانب سے دفاع کا جواب دینے میں ناکام۔ چھوٹے میاں کو ڈیلی میل کے قانونی اخراجات کی ادائیگی کرنا پڑے گی۔ شہباز شریف میرے مؤکل پاکستانی وزیراعظم ہیں مصروف ہیں ،وکیل شہباز شریف
Tweet media one
3
39
62
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
تیری تنخواہ پہ تُف تیری مراعات پہ تھوُ خاک خاموشی پہ تیری تری ہربات پہ تھوُ بند ہی رہتے ہیں دن میں بھی جو دروازے ترے اب جو کُھل جاٸیں کسی رات تو اس رات پہ تھوُ میرے پیسوں سے خرید ہوٸی مہنگی بندوق مجھ پہ تانے گا تو جس ہاتھ سے اس ہاتھ پہ تھوُ
Tweet media one
4
35
64
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
اس ملک کی سیاسی و عسکری اشرافیہ کہتی ہے کہ عوام کے دلوں میں ہمارے خلاف نفرت بھر دی گئی ہے !!! جانے کون ہیں یہ غنڈے بدمعا�� ۔۔۔۔ جو وردیاں پہن کر آ گئے ہیں ؟؟؟؟؟؟
0
53
61
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
اب کچھ احمق"صرف"ٹانگ میں گولی لگنے کو تحریک انصاف کا ڈرامہ قرار دے رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ ایسی کوٸی بھی اندھی گولی کل زرداری بلاول مریم نوازشریف شہباز سراج الحق فضل الرحمان وغیرہ کے بھیجے میں بھی اتر سکتی ھے جس طرح لیاقت علی خان کے سینے یا بےنظیر کے سر میں اتر گٸی تھی ۔۔۔۔۔۔۔
5
30
60
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
الوداع ضلے شاہ، اللہ کے حضور اپنی قوم کے یزیدوں کا مقدمہ خوب لڑنا کوفیوں کی شکایت بھی کرنا ۔
Tweet media one
1
30
65
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
قدرت کا نظام دیکھیں عمران خان کو چور ثابت کرنے کی چکر میں فتنہ پڈمیہ کا ملوانا خود سیلاب زدگان کے ٹینٹوں اور خیموں کا چور نکلا، اتنا بھی کوئی ظالم ہوسکتا ہے کہ غریبوں کے سر سے خیمہ چھین کر اپنے جلسے کیلئے فرش پر بچھائے 😭😭 استغفراللہ
Tweet media one
0
43
57
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
مللا گنجے اور شیطان #کھا_گئے_سارا_پاکستان
Tweet media one
1
39
66
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
احمقوں کو گھڑی کا رٹا رٹنے بٹھایا ہوا ہے اور خود اربوں ڈالر کا چونا لگا دیا سارے کیس ختم قانون تبدیل سارے مجرم ،ملزم مفرور اشتہاری باعزت بری کروا لیئے #شکریہ_حاجی_صاحب
Tweet media one
1
39
63
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
پاکستان اللہ کی نعمت ہے اور نعمت میسر ہونے پہ اسے نا کھانا سخت کفران نعمت ہے #کلو_واشربو
Tweet media one
4
36
58
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
جب عمران کی حکومت گرائی گئی تھی اس وقت سٹیٹ بنک کے پاس بائس ارب ڈالر تھے، گرانے والوں کے مطابق مہنگائی زیادہ تھی اور ملکی معیشت برباد ہو رہی تھی، آٹھ مہینوں میں مہنگائی کا ذکر ٹیلی ویژن سکرینوں سے غائب ہوگیا ہے اور سٹیٹ بنک کے پاس مانگے تانگے کے چھ ارب ڈالر رہ گئے ہیں....
Tweet media one
2
33
59
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
مولویوں، پٹواریوں اور یوتھیوں کی تو خیر ھے، ان ادھ پڑھوں سے کیا توقع کی جا سکتی ھے۔۔۔ لیکن شدید تعلیم باختہ پیپل بالٹی والوں نے تو کل رات سے نابینا خاتون مچا رکھی ھے۔ ملاحظہ کریں: خان کا سیاسی مستقبل تاریک ھے۔۔۔ عوام نے خان کا بیانیہ مسترد کر دیا۔۔۔ خان ھالے وی لاڈلا ھے۔۔۔۔۔
4
28
54
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
بھکاری اعظم اور اسحاق ڈار چھٹی کے دن بھی ان تھک عوام کی خدمت میں مصروف ۔۔۔۔۔۔۔ در فٹے منہ بھکاریو ۔۔۔۔۔
Tweet media one
3
45
56
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
پٹرول خریدنے کا پیسہ امپورٹڈ حکومت بیرون ملک دوروں پہ خرچ کر چکی خوراک دواؤں کا بحران پیدا ہو چکا ایل سیز کھولتے ہی ڈالر نے ڈبل چھلانگ لگانی ہے حکومت دھکے کی منتظر ہے اور خان صاحب ابھی دھکا دینے کے موڈ میں نہیں ہیں سب سے اچھی بات پٹواریوں کو مہنگائی نہیں محسوس ہورہی 😋😜🤪
1
38
59
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
4:30 پر جی این این کا رپورٹر پریزن وین میں بند علی بلال سے بات کرتا ہے 7:30 پر علی بلال کی لاش سروسز اسپتال ہونے کی اطلاع ملتی ہے سروسز والے Received as dead درج کرتے ہیں پوسٹ مارٹم میں موت کی وجہ تشدد بتائی جاتی ہے سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک کالا ویگو سروسز میں لاش کو لاتے دیکھا
4
33
57
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
زرداری نے اسٹیبلشمنٹ مخالف بیان دیا تو دو سال کے لیے دبئی بھاگ گیا نواز شریف ڈرامہ کرکے پہلے لندن بھاگا پھر وہاں سے بیٹھ کر بیان دیا۔ اپنی حکومت ہونے کے باوجود اس کی واپس آنے کی ہمت نہ ہوئی عمران خان کھل کر نام لے رہا اور ڈٹ کر یہیں کھڑا یے That's my leader 🥰.
1
32
59
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
پلاسٹک کے لیے 8 ایلیٹ کی گاڑیاں ہیں 104 ایلیٹ کے اور 500 پنجاب پولیس کے جوان پروٹوکول ڈیوٹی پر مامور ہیں۔۔۔ اس آڈیو میں چچا سے کہہ رہی ہے قیمت بڑھائیں ہم کوئی ایشو بلڈ کر دیں گے۔۔۔۔ آج فرماتی ہیں میری حکومت نہیں پوری قوم کو صفدر سمجھا ہے کیا ۔۔۔؟؟؟؟ 🤬 #HolocaustBudget
1
57
56
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کی درخواست جمع کروادی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے درخواست ریجیکٹ کردی اور کہا اجلاس جاری رہے گا۔ تھوڑی دیر میں پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں گے
Tweet media one
0
34
57
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
حالات ہمارے تصور سے زیادہ خراب ہو چکے اب تو جیو پر بھی مہنگائی اور بےروزگاری کی خبریں چل گئیں لوٹ مار عام بات ہوتی جارہی ہے اپنا اور اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیں
1
35
52
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
لڈیاں پاؤ پٹواریوں بھنگڑے ڈالو آج سے دسمبر کی 33 کنفرم ہو گئ 🤣🤣🤣🤣
@AmbreenPTI1
Ambreen PTI
2 years
پٹواریوں کی دسمبر کی 33 تاریخ کو بھگوڑا مجرم نواز شریف پاکستان آرہا ہے، جی ہاں سہی سنا 33 دسمبر
713
3K
7K
2
20
62
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
جوائنٹ فیملی سسٹم میں اگر شوہر بیوی کے لیے ایک برگر بھی لادے تو پورے گھر کو پتا چل جاتا ہے. شہباز شریف کے پاس کیا جادو ہے کہ بیس ارب کی امداد بانٹ دی اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی سندھ حکومت بھی اربوں امداد بانٹ چکی مگر لوگ پھر بھی ناراض ہیں #IStandWithImranKhann
2
37
55
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
برطانیہ اور امریکا میں عالمی جنگوں کے دوران بھی الیکشنز ہوتے رہے۔ جاپان میں نہ صرف دوسری عالمی جنگ کے دوران 1942 میں انتخابات ہوئے بلکہ جوہری حملوں کی تباہ حالی کے باوجود 1946 میں بھی انتخابات ہوئے۔ اٹلی میں دوسری جنگ عظیم کے بعد سے اب تک 69 حکومتیں تبدیل ہو چکی ہیں
Tweet media one
3
35
52
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
پی آئی اے ۔۔۔۔ قطر کے حوالے بجلی کے کارخانے ۔۔۔ متحدہ عرب عمارات کے حوالے سڑکیں اور موٹر ویز ۔۔۔۔ عالمی ساہو کاروں کے حوالے قومی آمدنی ۔۔۔۔ آئی ایم ایف کے حوالے عوام ۔۔۔۔ این جی اوز اور عالمی خیرات کے حوالے ملک ۔۔۔۔ اللہ کے حوالے ! #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا
2
45
56
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
1 year
Tweet media one
2
75
51
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
@humairamarwa @SyedKousarKazmi طارق متین کے جوتوں کی خاک برابر بھی نہیں آپ جیسے بناسپتی سید سادات کی زبان ایسی نہیں ہوتی آپ کے منہ سے گٹر بہہ گیا شریفوں کا نمک حلال کرتے کرتے
6
26
60
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
"ڈالر " کی اصل قدر 295 روپے ہے جسے حکومت نے مصنوعی طریقے سے روکا ہے: حفیظ پاشا جیو نیوز خبر دے اور دو نمبری نہ کرے ہہ کیسے ہو سکتا ہے 🤗
Tweet media one
1
37
49
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
عمران خان کو تو اسٹیبلشمنٹ لے کر آئی تھی۔ باجوہ ساب تم نے ہماری حکومت کو گھر بھیجا جواب دینا پڑے گا۔ ( بوٹ ملنے سےپہلے) فوج نے کچھ نہیں کیا عمران خان تم نے ہماری حکومت ختم کی اور ہم پر مقدمے بنوائے۔ ( بوٹ ملنے کے بعد ) اور پٹواری ان فراڈیوں کو انقلابی بنا کر پیش کرتے ہیں۔
1
38
54
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
غور سے سن لو #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا
Tweet media one
1
43
51
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
کبھی تاریخ نے اپنا کچرا صاف کر کے ہمارا پوسٹ مارٹم کیا تو آنے والی نسلیں بھی ہمارے فرعونوں کو دیکھ کر حیرت سے سوچیں گی بائیس کروڑ عوام کو آخر کیسے ان فرعونوں نے قابو کر کے رکھا تھا. ہر دفترمیں فرعون بیٹھا ہوا کمزور اپاہج ذہنی مریض حرام خور فراعنہ مصر سےبھی زیادہ متکبر
Tweet media one
0
29
55
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
1 year
توشہ خانہ حلال ہونے جا رہا ہے، اب کچرا پی ڈی ایم کے گنوار پٹواری توشہ خانہ کے حلال ہونے پر دلائل بیان کرینگے۔ کیونکہ بد نسل شاہی خاندانوں کے لیے سب جائز ہے گھڑی گھڑی کرنے والے بلکل خاموش ہو گئے ہیں ۔ توبہ توبہ توبہ 🙄 بارہ سو سے زائد گھڑیاں ؟؟؟؟😳😳😳
Tweet media one
2
35
48
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
ملت پڈمیہ کے لیے اہم پیغام ۔۔۔۔ 😊
4
34
49
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
#بھولے_ہیں_نہ_بھولنے_دینگے
Tweet media one
2
40
54
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
"کسی کو بتانا نہیں" کا لیٹسٹ ورژن "لیٹنے کا امپریشن نہیں جانا چاہیے" #audioleak
0
25
51
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
Tweet media one
2
32
53
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
@MirMAKOfficial #غریدہ_دیکھو
Tweet media one
1
17
52
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
عمران خان کے جواب پر انڈین میڈیا خوش ہو رہا ہے ا___ انڈیا سے تجارت تم کھولنے کے حق میں تھے عمران خان نہیں۔ 2__ انڈیا کو جواب دیتے تمہاری ٹانگیں کانپتی تھی عمران خان کی نہیں۔ اب عوام کے سامنے عیاں ہونے پر پھر وہی گھسا پٹا بیانیہ کہ انڈیا کو خوش کیا جا رہا۔ کھلو جاو تاڈی ✒️دی👹
0
29
51
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
آرمی چیف کی میرٹ پر تعیناتی کی بات کر کے کچھ غلط نہیں کیا: عمران خان نواز شریف نے ڈان لیکس کے ذریعے ہندوستان کو بتایا کہ راحیل شریف دہشتگردوں کا سردار ہے: عمران خان فوج بھی میری، ملک بھی میرا، فوج آزاد ہو گی تو ہم مضبوط ہوں گے: عمران خان بی بی سی #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا
Tweet media one
1
24
50
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
زلزلہ زدگان کی امداد میں سے 10 لاکھ پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ برطانوی عدالت نے شوباز سے 13 دسمبر 22 تک 13 سوالات کے جواب مانگ لیے ۔۔ یہ لاھور ھائی کورٹ نہیں ھے ۔ برطانوی عدالت ھے ۔۔۔ دنیا مانتی ہے سارا ٹبر چور ہے
Tweet media one
2
47
48
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
مُلا اور بِلوُ اسلام آباد لانگ مارچ لے کر آئیں تو جمہوریت اور اگر عمران خان لائے تو وہ فتنہ اور بلوائی۔ کیسے دو نمبر لوگوں سے واسطہ پڑا ہے واہ ری منافقت
Tweet media one
1
31
50
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
جیلیں بکری چوروں کے لیئے اور اربوں کھربوں کی لوٹ مچانے والے حکومت میں ۔۔۔۔ #شکریہ_حاجی_صاحب
Tweet media one
0
35
57
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
بھکاریوں کا بس ایک ہی کام رہ گیا ہے۔ جھوٹ اور کنفیوژن پھیلانا۔ کوا حلال ہے یا حرام کبھی غلط خبریں لگواتے ہیں کبھی خان کے انٹرویوز میں سے ایسی باتیں نکالتے ہیں جن کا انٹرویو لینے والے کو بھی علم نہیں ہوتا اور اسےٹوئٹر پر آکر بھکاری صحافیوں کی کلاس لینی پڑتی ہے
Tweet media one
1
27
48
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
@SaeedImranKhan اسرائیل اور پاکستان کے وزرائے اعظم آج (اتفاقاً) عرب امارات میں ہوں گے. اتفاقاٙٙ جی ہاں اتفاقاٙٙ آپ نے اُلٹا سیدھا کچھ نہیں سمجھنا. #امپورٹد_حکومت_نامنظور
1
34
56
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
مڈل کلاس آدمی کی کمائی کا 80% بجلی،پٹرول اور گھی کھا جاتا ھے PDM کس بنیاد پر ووٹ مانگنے جائے گی مہنگائی نے غریب کی چیخیں نکلوا دی ھیں ۔ مہنگائی کے نام پر لانگ مارچ کرنے والے مہنگائی کے خلاف کوئی عملی قدم اٹھا سکتے ھیں تو اٹھا کر دکھا دیں۔یا ایجنڈا ابھی پورا نہیں ہوا #Default
3
28
49
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
جو بائیڈن رات 3 بجے گرفتار۔۔ ان کے خلاف کہسار تھانہ میں رانا ثنا اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیاجوبائیڈن کو آج ڈسٹرکٹ کورٹ میں میڈم زیبا کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔۔ مجھے رات انہوں نے گرفتار کیا اور میری آنکھوں پر پٹی باندھ کر میرے کپڑے اتار کر مجھے مارا گیا۔ جوبائیڈن
7
36
49
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا ؟ کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں ہم تو مجبور وفا ہیں مگر اے جان جہاں اپنے عشاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ہے
Tweet media one
4
25
52
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
اگر آپ شوگر، بلڈ پریشر، امراض قلب، تھائیراڈز یا کسی اور مرض کی دوا مستقلاً استعمال کرتے ہیں تو بہتر ہے کہ کم از کم دو ماہ کی ادویات خرید کر گھر میں رکھ لیں۔ #پلے_نہیں_دھیلا_کردی_میلہ_میلہ
Tweet media one
1
35
49
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
عمران خان قومی لیڈر ہے اور اسٹیبلشمنٹ قومی سلامتی سے جڑی ایک بے رحم اور سفاک حقیقت ہے، ممکن ہے مستقبل میں دونوں ایک دوسرے کے قریب آجائے مگر ان سب لوگوں کو جو عمران خان کی قیادت میں یقین رکھتے ہیں، #ActualWarInPakistan
1
35
56
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
کوئی رہ تو نہیں گیا
Tweet media one
1
26
49
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
حکومت میں موجود دو بڑی جماعتیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن اسکینڈلز کے مقابلے میں عمران خان کے خلاف صرف توشہ خانے کے چند تحائف قانون کی مطابق بیچنے کا کیس اس بات کی دلیل ہے کہ عمران خان ن لیگ اور پی پی کی قیادت سے کس قدر بہتر ہے ۔۔۔ #کھا_گئے_سارا_پاکستان
Tweet media one
3
32
45
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
اگر دھرنے کا اعلان بنی گالہ سے ھوا تو بنی گالہ کو سب جیل قرار دیا جائے گا دھرنے کے اعلان کے بعد اسلام آباد ایک ہفتے کے لیے مکمل بند کر دیا جائے گا بچوں کو اسکولز سے چھٹیاں اور پرچے ملتوی کئے جائیں گئے اسلام آباد فوج کے حوالے کیا جائے گا 30 ہزار پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات
10
30
49
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
1 year
پاکستان زرعی ملک ہے جو گندم کی پیداوار میں ساتویں نمبر پر ہے یہاں ا��ر گھٹیا کوالٹی آٹے کے لیے ایک کلومیٹر سے طویل قطاریں لگنے لگیں اور آپ پر پانچ بار حاکم رینے والے، اور بیرون ملک اربوں کی جائیدادیں رکھنے والے حکومت کررہے ہوں تو ثابت ہے کہ آپ پر ظالم حکمران مسلط ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
35
48
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست داخل کر دی عمران خان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور احتجاج کے اعلانات کر کے میرا ترہ نکال رہے ہیں کسی طرح ہمیں عمران خان اور عوام کے سمندر سے بچا لو۔ روپوش وزیر داخلہ رانا ثنا الله 😭😭😭
0
31
50
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
1 year
ظالموں پر اب قرآن کی آیتیں بھی بھاری پڑ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔ تم ڈیلیٹ کرواؤ ہم پوسٹ کریں اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾ .
Tweet media one
3
48
51
@zoama777
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef)
2 years
پڈمی سب جانتے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا پاکستان ڈیفالٹ ہو چکا ہے۔۔ تجربہ کاروں نے ایکسپورٹ انڈسٹریز کی ان ضروری درآمدات پر بھی پابندی لگا دی ہے جو 40 روپے کی امپورٹ کر کے 100 روپے کی ایکسپورٹ دے کر ملکی معیشت کو سنبھالے تھیں۔۔ آپ بغض عمران سے باہر ہوں تو بولیں نا!
Tweet media one
2
31
54