Faisal bhatti 🇵🇰 Profile Banner
Faisal bhatti 🇵🇰 Profile
Faisal bhatti 🇵🇰

@Bhatti_92

Followers
13,243
Following
2,258
Media
9,911
Statuses
114,692

🥀 ایاک نعبد و ایاک نستعین #Long_Live_Pakistan 🇵🇰 Imran Khan leader ⭐ میرا پہلا اور آخری حوالہ پاکستان 🇵🇰

Pakistan
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
القرآن : رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ (۴) ترجمہ: کنزالعرفان اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔ ❤️❤️
Tweet media one
63
272
752
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
30 days
ٹک ٹاک پر خان صاحب کی رہائی کی کمپین چل رہی ہے پاکستانی طلباء بھی جاگ گئے ہیں ؟ کیا آپ ان طلباء کا ساتھ دیں گے ؟
226
8K
17K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
سرگودھا بار نے آج چیرمین عمران خان صاحب کا فقیدالمثال استقبال کیا۔ #Lawyers_Convention
34
2K
6K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
کون کون 2023 میں یہ خبر دوبارہ سننا چاہتا ہے ۔۔؟ #TheYearOfImranKhan
Tweet media one
229
734
5K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
کسی بھی آفیشل کال کے بغیر ہم نے خود سے فیصل آباد احتجاج کی کال دی اور کارکنان کو اکھٹا کرنا شروع کیا۔ ورکرز نے بھرپور ساتھ دیا سب نے جان لگائی اور ہمت ماری آج فیصل آباد میں مکمل طور پر عوامی احتجاج اور رد عمل سامنے آیا ہے 💪 #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
52
2K
4K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
6 months
عمران خان کی تصویر تھامے اس خاتون کا نام انیقہ مہدی ہے۔ یہ مہدی بھٹی کی بیٹی ہیں۔ 9 مئی کے بعد جب اس پورے خاندان پر ریاست ظلمُ ستم کر رہی تھی تو اس پنجاب کی بیٹی نے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا اور جنرل نشست پر ایم این منتخب ہوکر اسمبلی پہنچی۔
Tweet media one
24
1K
4K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
پاکستانیوں کب تک غلام رہنا ہے ۔۔۔۔۔؟ بولتے کیوں نہیں ۔۔۔۔؟ اٹھو توڑ دو غلامی کی زنجیریں فیصلہ آپ کا ۔۔۔۔۔👇 1: شہر بانو 2: ملالہ یوسف زئی #یہ_ہے_قوم_کی_بیٹی
Tweet media one
Tweet media two
1K
586
2K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
جو لوگ پریشان بیٹھے ہیں آجائیں ویڈیو دیکھ کر زہن فریش کریں ۔۔۔👇❣️
16
776
2K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
اسلام علیکم !! الحمد اللہ میں آج افطاری کے وقت خیریت سے گھر آگیا ہوں۔ گھر والوں ساتھ تھوڑا مصروف تھا اور موبائل نہ ہونے کی وجہ سے فوری بتا نہیں سکا۔ ابھی فی الحال کسی کے موبائل میں آنلائن آکر آپ کو اطلاع دے رہا ہوں ۔ آپ تمام لوگوں کا دل سے شکر گزار ہوں جنھوں نے دعائیں کی ، 1/2
240
524
2K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
آج کے دن عین اسی وقت شیر پاکستان ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے امریکی سائفر کو آئین پاکستان کے تحت مسترد کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا تھا ۔۔ یہ وقت کبھی نہیں بھولے گا 💪 @QasimKhanSuri #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
12
744
2K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
سنا تھا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے عبادت ہے مگر اب صحافت کسی بھی کوٹھے پر ایک طوائف کی طرح بِکنے کے لیے تیار رہتی ہے اور اس کو بیچنے والے بھی وہی کردار ہوتے ہیں جو بدقسمتی سے صحافت میں ہوتے ہیں جو اپنا قلم، ایمان، روح، دل، اخلاق غرض یہ کہ سب کچھ چند ٹکوں کی خاطر بیچ دیتے ہیں۔
98
741
2K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
سابق وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب کے میڈیا پر مکمل پابندی کے بعد آپ لوگ نیوز چینلز دیکھیں گے ۔۔۔؟ @ImranKhanPTI
نہیں دیکھیں گے
15835
ہاں دیکھیں گے
435
232
1K
1K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
کپتان عمران خان کے کنٹینر کے فرنٹ پر لگا یہ پاکستانی پرچم اور اس پر لگا خون گواہی دیتا ہے کہ یہ حملہ پاکستان کی ساکھ پر کیا گیا تھا یہ 22 کڑوڑ عوام پر حملہ تھا اور اس پرچم لگا خون گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان تم سرخرو ہوگئے اور دشمن ناکام ہو گئے 🇵🇰 #رُکنانہیں_جھُکنانہیں
Tweet media one
26
473
1K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
عمران خان اور پارٹی کا ڈٹ کر دفاع کرنے والی خاتون عالیہ حمزہ ملک 18 دنوں سے لاپتہ ہے اور سوشل میڈیا پر انکے لیئے سب سے کم آواز بلند کی گئی۔۔😥 #ReleaseAliyaHamza
Tweet media one
21
906
1K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
اپنے لیڈر اپنے کپتان عمران خان سے ملاقات کے یادگار لمحات 😍 اس سے زیادہ بیان نہیں کر سکتا نہ ہی میرے پاس اتنے قیمتی الفاظ ہیں ۔۔💕 اپنے تمام سوشل میڈیا ہیڈز کا مشکور ہوں کہ وہ ہمیں اس قابل سمجھتے ہیں اور ہمارے لیڈر سے ملنے کا موقع دیتے ہیں 😘 آپ سب کا دل سے شکرگزار ہوں 😘
Tweet media one
Tweet media two
52
182
1K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
5 months
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ رجیم چینج اور عمران خان کی گرفتاری اور قید میں محمد بن سلمان کا بھی کوئی کردار ہے ؟
Tweet media one
725
233
1K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
فیصل آباد : شیخ دانش کی پیشی کے موقع پر عوام اور مبینہ طور پر وکلاء کی جانب سے شیخ دانش کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، شیخ دانش کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ہو گیا جبکہ عوام کا مطالبہ ہے کہ اسے سرعام پھانسی دی جائے #faisalabadincident
98
586
1K
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
فیصل آباد عوامی ردعمل جاری روک سکو تو لوک لینا اب ۔۔۔😡😡😡 #سلیکشن_کمیشن_شرم_کرو
9
395
986
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
آج ہماری ننھی پری شہر بانو اور انکی فیملی سے ملاقات ہوئی اور بہت فخر ہوا کہ کس طرح مشکل ترین دور میں حق کہ آواز بلند کرنے میں پیش پیش ہیں اور پاکستان کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں. شہر بانو آپ فخر ہو ہمارا اللہ آپ سب کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ @OfficialShehr
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
22
150
948
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں جناب ہوش کریں اور عوامی جزبات کو سمجھیں ۔۔🙏🙏 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
9
478
939
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
کسی میں جرات ہے کہ کوئی اس حرام زادی کو گرفتار کرے جو سرعام نعرے لگواتی رہی ہے کہ " یہ جو غنڈہ گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے " اسے کوئی نہیں پکڑے گا کیونکہ سارے غدار ، ڈاکو ، چور اور ملک لوٹنے والے ایک طرف ہیں اور عمران خان اکیلا حق ہے کھڑا ہے ۔۔ #BaniGala
61
857
902
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
قوم کی بیٹی ننھی شہر بانو کا لانگ مارچ کے حوالہ سے پیغام : لانگ مارچ میں بچوں کو بھی شامل ہو کر اس حقیقی آزادی میں اپنا کردار ادا کرنا چائیے ۔۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
7
239
827
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنے کےخلاف لاہور ہائی کورٹ بارنے متفقہ قرار داد منظور کرلی پی ٹی آئی کے عہدیداران اور کارکنوں کی گرفتارریوں کےخلاف بھی قرار داد منظور #ElectionCommission #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
8
413
822
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
عمران خان کی محبت میں بچوں نے ایک اور فلم بنا ڈالی ۔۔ 1/2 👇👇
24
425
881
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ(۴) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں #نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
Tweet media one
12
203
809
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
جوش ، جذبہ اور شعور #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
8
342
809
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
2/2 مجھے یاد رکھا اور میرے گھر والوں کو حوصلہ دیا۔ ابھی نمبر وغیرہ سب بند ہیں کل تک کوئی موبائل ارینج کر کے آپ تمام دوستوں سے باقاعدہ رابطہ میں آؤں گا ان شاء اللہ اللہ کریم آپ سب کو سلامت رکھے ۔۔ آمین عمران خان ذندہ آباد ❣️ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
32
161
765
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
وہ پہلے ہی الیکشن کی تاریخ نہیں دے رہے اور KPK والوں نے آج مزید ان کا تراہ نکال دیا ہے ۔۔❣️🤣 #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
Tweet media one
10
237
758
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
آج فیصل آباد کے ایک نجی ہسپتال میں میری فیملی کا ایک آپریشن ہوا جو کہ صحت کارڈ کر کروایا گیا ہے۔ شکریہ عمران خان @ImranKhanPTI اس ہسپتال میں درجنوں لوگ اور بھی تھے جنھوں نے صحت کارڈ پر ہی آپریشن کروائے ہیں ۔۔ #Faisalabad
28
181
716
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
سوشل میڈیا سروے جنرل الیکشن 2023 میں آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے ۔۔۔؟ #چوروں_کے_8_مہینے
پاکستان تحریک انصاف
8761
پاکستان مسلم لیگ نون
105
پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین
38
تحریک لبیک
2043
147
432
554
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
لیں جی پیش خدمت ہے وہ ویڈیو جس میں حامد میر سرعام کہ رہا ہے کہ ہے کسی میں جرات ہو تو سامنے آکر ٹی وی شو میں ثبوت کیساتھ بات کرے ۔۔ اب یا تو آپ چور ہیں یا حامدمیر یا تو آپ ملک فروش ہیں یا حامدمیر یا تو آپ امریکہ کے پٹھو ہیں یا حامدمیر اب پر کوئی ردعمل آئےگا کسی غیرت مند کا ؟؟؟
16
724
689
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
مائنس 1 فارمولہ نہیں چلے گا!!! چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آج رات 8:30 بجے D type پل سمندری روڈ پر ریلی نکالی جائے گی۔ تمام کارکنان بھرپور شرکت کریں. #اب_صرف_عمران_خان #IStandWithImranKhan
13
276
684
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
چلو چلو عمران کیساتھ ۔۔۔ !! جھکنا ہے نہ ڈرنا ہے اب تو آگے بڑھنا ہے ۔۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
6
254
659
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
کپتان عمران خان صاحب @ImranKhanPTI یہ جو لیڈر شپ لاہور آپ کے پاس ہے انھیں ان کے شہروں میں بھیجیں وہاں احتجاج کو لیڈ کریں عوام نکلنا چاہتی ہے لیکن کوئی لیڈ کرنے والا ہی نہیں ۔ باقی کچھ لوگ احتجاج میں تصویریں بنوانے آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں 💔 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
28
285
647
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
ہماری ننھی گڑیا ہماری شہزادی اور ہمارا فخر شہر بانو 🌸 آپ ہمارا فخر ہو گڑیا کسی ایرے غیرے کی گھٹیا حرکات کی وجہ سے دل چھوٹا نہیں کرنا پورا پاکستان آپ کیساتھ کھڑا ہے پاکستان زندہ آباد 🌸🇵🇰🌸 @OfficialShehr
11
126
638
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
بتاؤ پھر لڑکیوں کون کون اپنے ماں باپ کی BMW ہیں 😂😂
13
228
656
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
میاں جدوں آئے گا تے لگ پتہ جائے گا فیصل آںادی لڑکے نے میاں سانپ کی تاریخی چھترول کر دی 😂😂 #عمران_تو_ہوگا #عمران_ہی_ہوگا #الیکشن_کراو_ملک_بچاو
12
288
638
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
حنا پرویز ظرف ظرف کی بات ہوتی ہے۔ ابھی 4 دن پہلے یہی وقاص امجد @waqas_amjaad آپ کے والد کے شوکت خانم علاج کیلئے ٹویٹ لگا رہا تھا اور آج تم اسی وقاص کے گمشدگی پر کم ظرفی کا اعلی مظاہرہ کر رہی ہو @hinaparvezbutt تھوڑڑڑڑڑڑڑی سی شرم آئی ۔۔۔۔؟؟؟
Tweet media one
Tweet media two
34
262
605
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
برادر اظہر مشوانی سے ملنے کو دل کیا تو فون کیا کہ بھائی ملنے کو دل کر رہا ہے آرہا ہوں اظہر بھائی نے اسی طرح ویلکم کیا اور 3 گھنٹے بعد ہی ملاقات ہو گئی ❣️ میرا بہادر اور شہزادہ ویر اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین
Tweet media one
Tweet media two
27
90
614
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
یہ تصویر میں نے سنبھال کر رکھی ہوئی ہے پتہ کیوں ۔۔۔؟ میں نے دیکھنا تھا ان معصوم فرشتوں کیساتھ ظلم کرنے والے کا انجام کیا ہوگا۔ آج نظر آرہا کہ شکل سے شرمندگی اور نحوست ٹپک رہی ہے ان بے گناہوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں تم لوگوں کو سکون نہیں لینے دیں گی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
10
282
605
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
کل یہاں پر " ایاک نعبد و ایاک نستعین " گونجے گا ❣️ #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان
Tweet media one
Tweet media two
15
150
614
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
منظور پشتین ، محسن داوڑ , علی وزیر اور گلا لئی اسماعیل جیسے لوگ آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ عمران ریاض خان جیسے قید میں ہیں۔ وااااہ رے پاکستان 😷 #release_imran_riaz_khan
Tweet media one
4
258
600
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
ایک گھنٹہ بعد میرے 7 ماہ کے بھتیجے کا آپریشن ہے ڈاکٹر کے مطابق آپریشن تو چھوٹا سا ہے لیکن گردن کا ہے اور وینز بہت باریک ہونے کی وجہ سے تھوڑا سا ۔۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔۔
226
79
587
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
7 months
فیصل آباد چنگیز خان کاکڑ اور شیخ شاہد جاوید کی جانب سے بھرپور ریلی جاری ہے #NA102
6
266
601
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
فیصل آباد #NA108 ایک معزور شخص کے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب اور رانا ثناء کیلئے جزبات @FarrukhHabibISF #Faisalabad
3
99
576
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
نیچے دی گئی دو تصاویر میں میں سے ایک تصویر ہماری پیاری گڑیا کی ہے جبکہ دوسری تصویر ایک ڈائن کی ہے تصویروں میں مشاہبت سی ہے 😋 کیا آپ لوگ وضاحت کر سکتے ہیں I'm confused now ..😵 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @OfficialShehr @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
73
92
547
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تونسہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیئے انصاف ریلیف پروگرام کا آغاز کر دیا۔ #InsafReliefProgram
5
230
535
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
وہ رات نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے 😡
12
204
538
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا ، جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا ، وطن کی مٹی مجھے ایڑھیاں رگڑنے دے ، مجھے یقین ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا ۔۔ !! #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
Tweet media one
12
124
527
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
برادر عمر سلطان عمران خان کا جانثار سپاہی آج جوڈیشل کمپلیکس میں پولیس نے ان پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا جس کے نیتجے میں عمر بھائی شدید زخمی ہیں آپ سب لوگ کپتان کے سچے سپاہی کیلیے دعا کریں اللہ کریم عمر بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔ آمین @umer_sultan #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
Tweet media one
Tweet media two
24
183
548
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
Comment your favorite picture of kaptan Imran Khan ❤️‍🔥 My fave is here ..👇 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
21
87
542
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
آج اپنے لیڈر اپنے کپتان عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات ہوئی 😍 کپتان کو سامنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کپتان سے کچھ باتیں ہوئیں کپتان نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی بہت تعریف کی جس سے دل بہت بڑا ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔😍 میری تجویز پر کپتان نے ہمممم کیا 😋😋 @ImranKhanPTI Love uh 💞💞
23
92
512
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
پی ٹی آئی کی ننھی منی سوشل میڈیا واریئرز شہر بانو کو بلآخر سرگودھا کنونشن میں ڈھونڈ لیا گیا ۔۔۔😍 @OfficialShehr #IKinSargodha
Tweet media one
4
61
522
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کی جگہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کردیا گیا .. ویلکم سر ۔۔❣️
6
88
523
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان کو پیدل زمان پارک جانے سے روک دیا گیا ۔ کوئی شرم و حیا ان لوگوں میں ۔۔۔؟ #پاکستان_کی_ضرورت_عمران_خان
10
253
515
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
زہنی معزور شخص جواد احمد کو میرا جواب ۔۔۔ اگر جواب پسند آئے تو ری ٹویٹ اور کمینٹ کرتے جائیں 👇👇 @jawadahmadone
@jawadahmadone
Jawad Ahmad
2 years
1- میں میوزک کاآدمی ہوں جوآڈیو ہی کی دنیا ہے۔ 2- مجھے بہت اچھی طرح پتاہےکہ آڈیو ایڈیٹنگ کیاہوتی ہے کیونکہ ہم خود میوزک میں ہر وقت ایڈیٹنگ کر رہے ہوتے ہیں۔ 3- میں چیلنج کرتاہوں کہ عمران خان کی بندے خریدنے والی یہ آڈیواصلی ہےورنہ یہ مجھ پرکیس کرے۔ Part 1
627
1K
3K
52
191
499
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
اٹھ وطن کے نوجواں ہاتھ میں تو ہاتھ دے ، تحریک ہے انصاف کی انصاف کا تو ساتھ دے ۔۔۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
196
511
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
ایک ہی دن میں قوم کے ہیرو ارشد شریف کی شہادت کا سن کر دکھ تھا کہ ساتھ ہی پاکستان کی بیٹی شہر بانو @OfficialShehr کو دھمکی آمیز پیغام دیکھا 😥 دل انتہائی رنجیدہ ہے خدارا اس قوم کا کوئی تو پرسان حال بنو کیا ہم پاکستانی نہیں ۔۔۔؟ کیا ہماری کوئی قدر و قیمت نہیں ۔۔۔؟ @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
22
222
505
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
صبح 8 بجے سے چک جھمرہ #PP97 سے کوریج کر رہے ہیں اور PTI آفیشلز کو تصاویر ، ویڈیوز اور حلقہ کی صورتحال آگاہ کر رہے ہیں، اب دوپہر ہو گئی بھوک لگی ہے لیکن یہاں دکانیں بھی بند ہیں ایک ریڑھی سے دال روٹی کھاکر پیٹ پوجا ہو رہی ہے، اس کے بعد پھر حلقہ میں ان شاء اللہ💞 #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
33
93
484
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
فیصل آباد : میاں فرخ حبیب کے زیر قیادت ڈی ٹائپ پل بند عوام کا جم غفیر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سراپا احتجاج @FarrukhHabibISF #سلیکشن_کمیشن_شرم_کرو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
226
487
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
مر جائیں گے یزید کی بیعت نہ کریں گے ‼️ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پہنچو
Tweet media one
13
153
484
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
پیچھاں مڑ وے خاناں تیری لوڑ پے گئی 😔 #9thAprilBlackDay
20
189
488
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
ایک پنکھا ، ایک بلب اور بل 26 ہزار 💔 #ElectricityBills
11
292
484
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا کے مرکز ہیڈز کا انتہائی مشکور ہوں کہ انھوں نے ہم پر اعتماد کرتے ہوئے کپتان کے قافلہ شامل کیا۔ ہماری پوری کوشش رہے گی کہ پارٹی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی طرف سے بہترین کام کر سکیں ۔ پاکستان زندہ آباد 🇵🇰 عمران خان پائندہ باد 🇵🇰 #Faisalabad
Tweet media one
63
89
493
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
الحمد اللہ زمان پارک پہنچ گئے ہیں ✌️ پاکستانیوں نکلو اپنی حقیقی آزادی کیلئے نکلو ‼️ #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
Tweet media one
8
118
468
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
پاکستانیوں ویڈیو دیکھو آپ کو ہلکا ہلکا مزہ آئے گا 🤭 میاں صاحب لویو ہو گیا ۔۔۔😍 @MMAslamIqbal
14
136
442
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
فیصل آباد کے تمام مین روڈز ، مین چوک مکمل بند : جب تک کپتان نہیں کہے گا فیصل آباد بند رہے گا #سلیکشن_کمیشن_شرم_کرو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9
189
436
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
میرے خون کا سورج چمکے گا تو انقلاب آئے گا ، پھر بچہ بچہ بولے گا میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں ✌️ #BehindYouPTISMT
Tweet media one
4
114
456
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
سوات کی آواز سنو !! پاکستان زندہ آباد 🇵🇰 دہشتگردی نامنظور ۔۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9
201
445
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
شہزاد گل کی فیملی سے رابطہ کیا گیا ہے اس بارے ان کا کہنا تھا کہ وہ پچھلے دو دن سے گھر نہیں آئے نہ ہی کوئی رابطہ ہوا ہے اور ابھی تک انکی گرفتاری کی بھی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ۔۔ جیسے ہی کچھ کنفرم ہوگا اطلاع کی جائے گی ، اس سلسلہ میں ہماری لیڈر شپ بھی رابطہ میں ہے ۔ @ShahzadGill202
Tweet media one
30
208
424
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
کپتان عمران خان نے آج ڈرٹی ہیری کی جئی تئی پھیر دی ۔ ڈرٹی ہیری ویسے بڑا ہی کوئی گندہ بندہ ثابت ہو رہا ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
6
153
412
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
میں بھی عمران خان ہوں !! الیکشن کمیشن آجاو کرو گرفتار ۔۔💪 #الیکشن_کمیشن_شرم_کرو
Tweet media one
24
85
424
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
گزشتہ شب ہمارے ٹائیگر حسان نیازی سے ملاقات ہوئی۔ پابند سلاسل رہنے کے باوجود بھی حسان بھائی کے جذبات دیدنی تھے۔ حسان بھائی اللہ کریم آپ کو استقامت عطا فرمائے اور ہم سب کو کامیاب کرے ۔۔۔ آمین @HniaziISF
Tweet media one
22
58
444
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
نصیر یوسف وہرہ صدر کلاتھ بورڈ مارکیٹ اتحاد گروپ کی ملکی معاشی صورتحال پر حکومت پر شدید تنقید ، اگر بڑے تاجر اتنے پریشان ہیں تو سوچیں غریب عوام کا کیا حال ہوگا 😔 #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
3
144
416
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
ایسا تو ہم نے بھارت اور اسرائیل میں دیکھا ہوا ہے کہ وہاں اسلام کا پرچم لیکر نکلو تو وہ پکڑ لیتے ہیں اور مارتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں PTI کا جھنڈا لیکر نکلنا بھی جرم بن گیا ۔۔۔۔؟ #PakistanUnderFascism
13
279
438
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
ہم سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چئیرمین جناب صاحبزادہ حامد رضا @_SahibzadaHamid صاحب کے بےحد مشکور ہیں کہ جنھوں نے جلیل احمد شرقپوری کو نون لیگ چھوڑنے پر رضا مند کیا اور ان کا استعفیٰ دلوایا ۔۔ #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
95
416
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
آئین پاکستان کے تحفظ کیلئے وکلاء کی بڑی تعداد سپریم کورٹ آف پاکستان کے با��ر جمع ہونا شروع #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
8
156
424
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
5 months
Tweet media one
7
65
459
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا ۔۔ ( قائد اعظم محمد علی جناح) #آرہا_ہے_الیکشن
Tweet media one
6
111
438
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
کبھی بریانی کی پلیٹ پہ اپنا ووٹ نہ دو،عمران خان کی حکومت میں ہم خوش تھے ، کبھی واپڈا کا پتہ بھی نہیں تھا اسلام آباد کسانوں کی گفتگو : اگر کوئی واقعی محب وطن ہے تو اسے قوم کی آواز کا احترام کرنا چائیے ۔ فرعون بن کر فیصلے نہ کرے 🙏
5
231
407
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
تیرا اینج دا استقبال ہوسی , نہ تیرا خواب خیال ہوسی ۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
113
410
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
سحری کا وقت ہے ! اے پاک پروردگار ملک پاکستان کو لوٹنے والوں اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والوں کو تباہ و برباد فرما اور وطن عزیز کیلئے محبت کرنے والوں کو متحد فرما اور سب کی مدد فرما ۔ میرے ملک میں امن و استحکام عطا فرما ۔۔۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
55
100
404
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
شکریہ فیصل آباد 🤩 #FaisalabadJalsa #Faisalabad
6
115
405
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
آج پورا دن جھنگ میں مختلف مقامات سے اسد عمر صاحب کیساتھ لانگ مارچ کی کوریج کی ، جھنگ میں جگہ جگہ استقبالیہ کیمپس اور اتنا شاندار استقبال کبھی نہیں دیکھا ۔ کمااال کردیا جھنگ والوں نے 🥰 آج پورے دن میں ایک ویڈیو اور 4 تصویرں تحفہ ملی ہیں ❤️‍🔥 #آرہا_ہے_پاکستان
15
132
394
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
اللہ تباہ و برباد کرے ان ظالموں کو جنھوں نے ہمارے لیڈر کو اس نہج پر پہنچایا 😡 لیکن تم اور تمہارے ارادے ناکام ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان اور عمران خان کامیاب ہوگا ۔۔ #آرہا_ہے_پاکستان
16
145
388
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
6 months
پچھلے سال 8 رمضان المبارک بروز جمعرات ظہر کے وقت مجھے غائب abduct کیا گیا تھا۔💔 وہ تمام لوگ جنھوں نے میرے لئے آواز اٹھائی تھی وہ سب میرے دل میں موجود ہیں ان کا احترام ہمیشہ رہے گا۔ اس وقت بہت سارے سوشل میڈیا کے لوگ میری فیملی کے ساتھ رابطہ میں ائے۔ میری فیملی کو گائیڈ کیا میرے
@ameerabbas84
Ameer Abbas
1 year
PTI فیصل آباد کا سابقہ SMT ہیڈ @Bhatti_92 30 مارچ سے نامعلوم لوگوں کے ہاتھوں اغوا ہے اور اب تک اس کا کچھ پتہ نہیں چل رہا۔ ایک عام سیاسی کارکن کا کیا قصور ہے؟ سیاست کو ایک جماعت کیلئے جُرم کیوں بنایا جا رہا ہے؟ درجنوں سیاسی جماعتیں ہیں لیکن مار دھاڑ صرف ایک ہی کی کیوں ہو رہی ہے؟
63
3K
6K
19
117
412
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
ادھر مریم نواز تقریر کر رہی ہے اور ادھر میری ماں اور خالہ بیٹھی اسکی ہر بات کا جواب دے رہی ہیں 🥲 یار یہ لوگ گو کبھی سیاست کی بات ہی نہیں کرتے تھے انھیں کیا ہوا 😘😍 کتوں والی ہو رہی ہے مریم نواز کی یہاں تو 😂 Shame on you maryum 🖐️
24
111
394
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
عمران خان صاحب PDM کا بڑا آپریشن کرتے ہوئے ۔۔😂 #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا
8
215
381
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سے سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی ، سابق صدر بار بلال اشرف بسرا اور جنید افضل ساہی گرفتار : #BehindYouSkipper
8
163
383
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
26 days
فیصل آباد کی رونقیں : آمین پور بازار فیصل آباد پی ٹی آئی کے سنگ 😍
3
130
417
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
چور خاندان کے چشم و چراغ جنھوں نے پاکستان کو تاریکیوں میں ڈال دیا 🖐️ #چورسلیمان_شہبازکوگرفتارکرو
Tweet media one
17
263
373
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
یار یہ ویڈیو اسے بھیجنا ۔۔🙏 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
2
128
375
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
آپ یقین کریں زمان پارک میں موجود ہر فرد محب وطن پاکستانی ہے، شجاعت ، دلیری اور بہادری کی اعلیٰ مثال زمان پارک میں موجود کارکان میں نظر آئے گی۔ وہاں موجود تمام کارکنان ایک مٹھ ہیں کوئی تفریق نہیں سب ایک جان ہیں اور اسی وجہ سے ہمارے مخالفین کو تکلیف ہے 💪 #ہم_سب_پاکستان_ہیں
4
169
356
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
1 year
لیڈر وہ ہوتا ہے جو فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے ❣️ میرا کپتان آئین اور قانون کی پاسداری کرتے ہوئے بارش میں بھی لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا ہے۔ #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان
5
135
380
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
سرینا ہوٹل فیصل آباد میں ہماری گڑیا شہربانو اور تہمینہ آپا کیساتھ ۔۔ ما شاء اللہ کیسے کیسے نگینے ہیں عمران خان کو سپورٹ کرنے کیلئے ہر عمر ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کی ایک ہی آواز ہے " عمران خان " #انقلاب_عمران_کے_سنگ
Tweet media one
13
63
375
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
ایک شی میل کی جانب سے بجلی کا بل زیادہ آنے پر شہباز شریف کو لگاتار بددعائیں ۔۔۔ کہتے ہیں انکی بددعا بہت لگتی ہے @CMShehbaz سن لیں جناب خواہش کسی اور کی پوری ہو رہی ہے اور گالیاں آپ کھا رہے ہیں بہتر اب چپ چاپ اسمبلیاں تحلیل کریں اور الیکشن کا اعلان کریں آپ سے نہیں چلنا سسٹم ۔۔
13
227
358
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
آج اپنے لیڈر عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی 😍 کپتان کو ان تمام لوگوں کا سلام اور دعائیں پہنچائیں جنھوں نے کہا تھا ، ساتھ ہی ساتھ کپتان نے قمیض پر آٹوگراف بھی دیا 😍 لو یو کپتان 💕💕 Sonia Khalid and makia tigress 💕 #نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
Tweet media one
Tweet media two
24
96
365
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
آپ لوگ عمران خان کے ساتھ کیوں ہیں ۔۔۔؟ اپنی اپنی وجہ بتائیں ۔۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
86
71
366
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
الحمد اللہ فیصل آباد سے 24545 کی لیڈ سے عمران خان نے NA 108 کی سیٹ جیت لی ہے ۔ تمام انصافینز کو بہت بہت مبارک ھو ۔۔۔🎉🎉💞💞 شکریہ اہلیان فیصل آباد ❤️ #عوام_کی_جیت #Faisalabad @FarrukhHabibISF
2
80
386
@Bhatti_92
Faisal bhatti 🇵🇰
2 years
اس محبت کا کوئی مقابلہ ۔۔۔۔۔؟؟؟ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
2
143
363