RASHID WARRAICH Profile Banner
RASHID WARRAICH Profile
RASHID WARRAICH

@warraichh

Followers
2,810
Following
2,164
Media
1,789
Statuses
200,587

گنہگار ہوں گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا؛ پرہیز گاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں

United States
Joined November 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
کچھ عرصے کے لیئے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیں آپ کو احساس ہو جائے گا کہ آپ کتنے مُردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے #وہ_کون_تھا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9
5
28
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
علامہ طاہر القادری سے آپ کے نظریاتی اختلاف ہو سکتے ہیں مگر چند سال پہلے انہوں نے ایک بات کہی تھی کہ نواز شریف فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہے۔اس وقت ان کی یہ بات ناقابل یقین لگی تھی مگر ان کی کہی بات اج سچ ثابت ہو گئی ۔اب پاکستانی عوام کے دلوں میں پاک فوج اؤر پنجاب پولیس کی عزت
22
213
1K
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
@SharafatPTIReal ایک چال تم چلتے ہو, ایک چال اللہ چلتا ہے اور بیشک اللہ ہی بہترین چال چلنے والا ہے, (القرآن)
2
121
641
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
6
211
637
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
بچے کے پیدا ہونے کے بعد اذان دی جانی چائیے اُس کے فوراً بعد حب الوطنی کے لئے اُس کے کان میں نو مئی کی مذمت، عمران خان اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان بھی کر دیا جاۓ تا کہ جب وہ بڑا ہو تو کوئی مسئلہ نہ ہو #PakistanZindabad #Pakistan #PTI
5
121
590
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
@NomairManzoor1 @ColImran1 تو اب لے لیتا ساری قوم کی لعتوں کا رخ PDM کی طرف تھا ۔اس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے لعنتوں کا اہنی طرف کروا لیا اسی لئے رب العالمین نے کہا ہے کہ میں جیسے چاہوں عزت دوں جسے چاہوں ذلت دوں
4
45
307
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
@gulzafarkhan @Ruftaj 𝗔𝘂𝘁𝗼 𝗥𝗲𝗽𝗹𝘆 Naureen Ruftaj Khan reposted #pakistan #pakistani
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
Tweet media one
2
12
27
4
30
228
@warraichh
RASHID WARRAICH
8 months
@NajamBajwaa اپنے لوگوں کو خود پٹوا کر تحریک انصاف کا نام لگا کر ہمدردی سمیٹ رہے ہیں ۔نواز شریف کے نام پر اب ہمدردی ملنے سے رہی
1
20
177
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
رانا ثناء پولیس پہلے ہی اس کا اعتراف کر چکی ہے۔
77
3K
3K
3
121
161
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
*_Dirty Harry is busy with G.... Farooqi._* #เบียร์thevoice #PakistantoICJ #Pakistan #PTIOfficial
10
37
142
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@soldierspeaks اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ؕ﴿۱﴾ فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انۡحَرۡ ؕ﴿۲﴾ اِنَّ شَانِئَکَ ہُوَ الۡاَبۡتَرُ ٪﴿۳﴾ بیشک ہم نے آپکو بے انتہا کثرت بخشی ہے پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں بیشک آپ کا دشمن ہی بے نسل اور بے نام و نشاں ہوگا
1
19
104
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@SdqJaan ایک چال تم چلتے ہو, ایک چال اللہ چلتا ہے اور بیشک اللہ ہی بہترین چال چلنے والا ہے, (القرآن)
0
7
94
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@ShahzadGill202 ایک چال تم چلتے ہو, ایک چال اللہ چلتا ہے اور بیشک اللہ ہی بہترین چال چلنے والا ہے, (القرآن)
2
8
79
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
یقین مانیں آپ ہمیں غصہ دلانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔ ٹھپہ تو چائے میں روٹی ڈبو ڈبو کے کھانے والے کو ہی پڑے گا #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_ @PTIofficial @PTIOfficialISB @PtiPromo @ssgviews @ThePowerOfPTI #PTI_Follwers #PTINewsAlerts #PTICandidatesAndSigns
9
24
65
@warraichh
RASHID WARRAICH
8 months
@enkidureborn مگر مناسب ہو گا کہ آب بھی منہ بند رکھیں
1
4
62
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
@imranmrtaza1 @SHABAZGIL ایک اداس پٹواری (اُلو کا پَٹھہ) اپنے گرو گھنٹال نورے مسَلی کی راہ تکتے ہوئے 🤣🤣
Tweet media one
15
2
61
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
اوریا مقبول جان کے عمران خان کے لیے خوبصورت الفاظ۔ #Pakistan #เบียร์เดอะวอยซ์
3
31
55
0
21
61
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
0
22
54
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 11 وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۱﴾ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد بپا نہ کرو ، تو کہتے ہیں: ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں
@balochi5252
Arslan Baloch
2 years
اسٹیبلشمنٹ پر لعنت بھیجتا ہوں۔ سعد رضوی۔ اس فسادی لونڈے کے بیان پر کوئی نا جائے،سب پلان کا حصہ ہے۔
417
2K
6K
1
19
57
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
اوریا مقبول جان کے عمران خان کے لیے خوبصورت الفاظ۔ #Pakistan #เบียร์เดอะวอยซ์
3
31
55
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
ملک اس وقت غیرت اور بغیرتی کے بیچ میں کھڑا ہے آپ نے 8 فروری کو غیرت والی سائیڈ پر کرنا ہے یا بے غیرتی والی سائیڈ فیصلہ آپکے ہاتھ ہے #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_ @PTIofficial @PTIOfficialISB @PtiPromo @ssgviews @ThePowerOfPTI #PTI_Follwers #PTINewsAlerts
4
31
56
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@Syedawaiszaidi @MoeedNj اور تم جیسوں کے بارے میں قرآن نے کہا ہے یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی اور مغفرت کے بدلے عذاب ، کس چیز نے انہیں ( دوزخ کی ) آگ پر صبر کرنے والا بنا دیا ہے
2
5
47
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@iihtishamm گرفتاری کے ڈر سے پارٹی چھوڑ دینا کوئی بڑی بات نہیں ہم نے گرفتاری کے ڈر سے ماں اور بیوی کی لاشیں پارسل ھوتی دیکھیں
1
8
45
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
ملک اس وقت غیرت اور بغیرتی کے بیچ میں کھڑا ہے آپ نے 8 فروری کو غیرت والی سائیڈ پر کرنا ہے یا بے غیرتی والی سائیڈ فیصلہ آپکے ہاتھ ہے #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_ @PTIofficial @PTIOfficialISB @PtiPromo @ssgviews @ThePowerOfPTI #PTI_Follwers #PTINewsAlerts
4
31
56
1
18
48
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@fatimali784 @za_059 پٹواریوں کا عمران خان کے خطابات پر پابندی لگوانے کا مطالبہ- وجہ پوچھی گئی تو بولے خطاب سن کر ضمیر جاگنے کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے
1
6
42
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
@CivicDominance @colman9911 𝗔𝘂𝘁𝗼 𝗥𝗲𝗽𝗹𝘆 Habib Ahmad reposted #pakistan #pakistani
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
Tweet media one
2
12
27
0
5
39
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
0
25
41
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
1
10
33
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
اِتنا نازک ہے مِرے شہر کے حاکم کا مزاج سچ ذرا زور سے بولوں تو بِدک جاتا ہے نعیم ضرار
0
12
30
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
@SSEHBAI1 𝗔𝘂𝘁𝗼 𝗥𝗲𝗽𝗹𝘆 SHAHEEN SEHBAI #pakistan #pakistani
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
Tweet media one
2
12
27
1
13
37
@warraichh
RASHID WARRAICH
5 years
@CynthiaDRitchie @PTIofficial یہ تو مقدروں کے فیصلے ہیں مذاق اڑانے والے فیصل آباد کی سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں اور جس کا مذاق اڑاتے تھے وہ بطور وزیراعظم ہزاروں پاکستانیوں سے واشنگٹن میں خطاب کر رہا ہے
0
0
32
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@Itx_Wahab123 @HABIBALREHMNPTI @IG_Zahra @ChotiSheikhni @DaughterOfSoil_ @FatimaPTI_IK @hi03708476 @AyeshaAnamPti2 @GhauriHu @Mahnoor2662 @Fatiiii_PTI حاجی و حافظ اور PDM ہمنواؤں کی حالت دیکھ کر واصف علی واصف کی یہ بات یاد آ گئی اگر کو شش کا میا ب ہو جا ئے تب بھی بے نصیب آ دمی نا کام ہو جا تا ہے واصف علی واصف
0
4
35
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
@SyedKamran_ 49 : سورة الحجرات 6 اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پیشمانی اٹھاؤ ۔
1
3
31
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
Tweet media one
5
1
3
0
2
30
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
لاڈ تے ہر ماں ای کردی اے بس غربت وچ انداز بدل جاندے نیں
Tweet media one
1
6
24
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں بھی دیکھیں جو اپنے حق کیلئے اسلئے نہیں لڑے "" کہ کہیں مارے نہ جائیں "" چی گویرا
Tweet media one
2
4
27
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
تحریکِ انصاف کے امیدواروں کیلئے ایک تجویز ہے کہ انتظامیہ آپکے بینر اور پوسٹر نہیں لگنے دے رہی تو آپ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے پوسٹرز پر اپنے اسٹیکرز لگا دیں۔ پھر یا تو آپ کا اسٹیکر لگا رہے گا یا پھر دونوں کا اتار دیا جائے گا۔ #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_
8
18
29
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@MaleehaHashmey 𝗔𝘂𝘁𝗼 𝗥𝗲𝗽𝗹𝘆
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
تحریکِ انصاف کے امیدواروں کیلئے ایک تجویز ہے کہ انتظامیہ آپکے بینر اور پوسٹر نہیں لگنے دے رہی تو آپ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے پوسٹرز پر اپنے اسٹیکرز لگا دیں۔ پھر یا تو آپ کا اسٹیکر لگا رہے گا یا پھر دونوں کا اتار دیا جائے گا۔ #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_
8
18
29
1
5
28
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
بلا عنوان
Tweet media one
1
6
26
@warraichh
RASHID WARRAICH
6 years
@ShoaibBinAdam @fawadchaudhry نہیں یار آپ نے غلط سنا وہ شہباز شریف تھا
1
0
26
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
Tweet media one
2
12
27
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
جمعہ مبارک وقت گزرتا ہے اور گزرتا چلا جاتا ہے ... آج جو غم یا تکلیف ہے کل اس کی جگہ کوئی خوشی لے لے گی ... غم کے بوجھ تلے خود کو نڈھال نہ کریں ، ثابت قدم رھیں ، اللہ آسانیاں پیدا کرے گا ... !!
4
4
24
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
Tweet media one
1
11
25
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
سچ کہا مجرے دیکھنے کے شوق میں لوگوں کی جائدادیں بک گئ ہیں
مجرے فری نہیں ہوتے پٹرول کی قیمتیں بڑھانی پڑتی ہیں 😎 دوبارہ بتاؤ کیا؟؟؟
36
172
679
2
9
21
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
نقالوں اور باریک وارداتیوں سے ہوشیار،تمام لوگ خان صاحب کے نامزد کردہ امیدواروں کی تصدیق ُ پر جاکر اپنا حلقہ نمبر ڈال کر دیکھیں امیدوار کا نام اور نشان آپ کو آسانی سے معلوم ہوجائے گا آپ مان لیں کہ وہ ناقابل شکست نسل تیار کرچکا ہے جو ہار ماننے والوں میں سے
1
12
23
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
کیا یہ بات درست ہے کمنٹس کریں #pakistan #PakistanZindabad
1
13
24
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
@fozisidd سب کچھ خدا کرتاہے آگر فرعون کے گھر موسیٰ پل سکتے ہیں تو پھر چیف جسٹس سے بھی وہی رب سب کچھ کروا سکتا ہے بس ہم عوام کو بنی اسرائیل نہیں بنا چاہیے
2
4
23
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
سربراہ بحریہ ٹاﺅن ملک ریاض کا اہم بیان بسم اللہ الرحمن الرحیم میرے عزیز ہم وطنوں اسلام علیکم :۔ میں آج بہت مجبور ہوکر بحریہ ٹاﺅن کے تمام ملازمین ،مکینوں ،بزنس مینوں اور دیگر تمام شراکت داروں کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام سے مخاطب ہوں اور اپنا موقف اور مقدمہ بھی آپ کے سامنے
Tweet media one
2
10
24
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
قران پاک بار بار کہتا ہے نا امید نہ ہو کمزور نہ پڑو غمگین نہ ہو بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_ @PTIofficial @PTIOfficialISB @PtiPromo @ssgviews @ThePowerOfPTI #PTI_Follwers #PTINewsAlerts #PTICandidatesAndSigns #PTIVirtualJalsa #pti
7
4
11
0
6
24
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@Ahmad_Noorani باجوہ سے اظہار ہمدردی کرنے والو میرا آپ سے سوال ہے کہ اعظم سواتی کا کیا جرم تھا??? کسی پاکیزہ رشتے کو پامال کریں گے تو عزت آپ کی بھی نہیں رہے گی۔ یہ ظلم یاد ہے اور رہے گا
0
3
22
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
"میں سعودیہ اور ترکی گیا تو وہ مجھے دیکھ کر سمجھے کہ مانگنے آیا ہے۔ لیکن میں نے انہیں بتایا کہ میں مانگنے نہیں آیا۔ (اپنی خوشی سے جو دینا ہے، دے دیں)" Beggars can't be chosers🤣🤣
6
13
23
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@ARYSabirShakir @Ejz55 𝗔𝘂𝘁𝗼 𝗥𝗲𝗽𝗹𝘆
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
یقین مانیں آپ ہمیں غصہ دلانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔ ٹھپہ تو چائے میں روٹی ڈبو ڈبو کے کھانے والے کو ہی پڑے گا #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_ @PTIofficial @PTIOfficialISB @PtiPromo @ssgviews @ThePowerOfPTI #PTI_Follwers #PTINewsAlerts #PTICandidatesAndSigns
9
24
65
0
4
23
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
چلو چلو اسلام آباد جو سیلاب کے متاثرین ہیں ان کو چاہیے وہ بھی اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں اسلام آباد پر حکمرانوں کا حق نہیں ہے ان کے خرچے پاکستانی لوگوں کا خون نچوڑ کر ادا کیے جاتے ہیں @SdqJaan @arynewsud @ImranRiazKhan @ameerabbas84 @PTIofficial @fawadchaudhry @zbcheema
3
5
20
@warraichh
RASHID WARRAICH
8 months
Tweet media one
0
20
20
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
@atifbinsharif @ADMalik87 @Rajput643_says @InamGhani @RpoSargodha ڈیڑھ کلو گوشت سامنے رکھ کر کتے کو تھوڑا دور باندھ دیا جائے جو اس کتے کی حالت ہوتی ہے ویسے ہی حالت آجکل پٹواریوں کی ہے
4
3
21
@warraichh
RASHID WARRAICH
5 years
@PTIofficial @ImranKhanPTI یہ تو مقدروں کے فیصلے ہیں مذاق اڑانے والے فیصل آباد کی سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں اور جس کا مذاق اڑاتے تھے وہ بطور وزیراعظم ہزاروں پاکستانیوں سے واشنگٹن میں خطاب کر رہا ہے
1
1
19
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
اوریا مقبول جان کے عمران خان کے لیے خوبصورت الفاظ۔ #Pakistan #เบียร์เดอะวอยซ์
3
31
55
1
15
19
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
کیا یہ بات درست ہے کمنٹس کریں #pakistan #PakistanZindabad
1
13
24
1
6
19
@warraichh
RASHID WARRAICH
4 years
@Abbasi20566201 @ImranRiaKhan عمران خان وہ خالص گھی ہے جو کسی کتے کو ہضم نہیں ہوتا
1
1
17
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
زندگی اِتنی بھی دشوار نہیں اس کے بغیر اس کو ہر روز سرِ شام بُھلانا ہی تو ھے۔
Tweet media one
2
1
16
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
جسٹس منیر جونیئر کی عدالت کی اس سے بہتر عکاسی نہیں ہو سکتی #Pakistan #PakistanZindabad
1
26
20
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
رہنے دیجئے آپ سے نہیں آیا جائے گا میرے گاؤں کی گلیاں کچی ہیں جناب
Tweet media one
0
2
17
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
میں نے تو بس اِنہیں ترتیب دی ہے پتھر تو وہی ہیں جو برسے تھے مجھ پہ
Tweet media one
2
6
17
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
Tweet media one
2
3
6
0
7
17
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
@aftabafridii @Sayrayousuf یہ لیں ویڈیو
1
7
15
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@RebelByThought @MashwaniAzhar پٹواریوں کا عمران خان کے خطابات پر پابندی لگوانے کا مطالبہ- وجہ پوچھی گئی تو بولے خطاب سن کر ضمیر جاگنے کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے
0
1
14
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@FatimaPTI_IK بلاک بھی کر دیا سب ساتھ بلاک بھی کرتے جائیں
Tweet media one
2
0
14
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
تم شاید حاشیے ہی سمجھے ہو اِک دُنیا ہے چھ لکیروں میں
Tweet media one
2
2
15
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
تیرے لندن پیرس سِڈنی نوں. اک پِنڈ دی شام توں وار دیواں.
Tweet media one
1
2
16
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
0
7
14
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
@KashifA02649060 @ImranRiazKhan ابوجہل کو بھی پتہ تھا کہ اسلام ایک سچا مذہب ہے. لیکن اس کی جہالت نے اسے غرق کر دیا. ہمارے ہاں بھی ایسے جاہل موجود ہیں جنہیں پتہ کہ کے عمران خان راہ حق پر ہے پر ان کی جہالت انہیں اجازت نہیں دیتی کہ سچ اور حق کو تسلیم کریں.
4
2
15
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
وہ چائے رکھی ہے ٹیبل پر،اتوار پرانے لے آؤ، ہم کہہ دینگے آج چھٹی ہے،تم یار پرانے لے آؤ!
Tweet media one
1
2
16
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
قران پاک بار بار کہتا ہے نا امید نہ ہو کمزور نہ پڑو غمگین نہ ہو بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_ @PTIofficial @PTIOfficialISB @PtiPromo @ssgviews @ThePowerOfPTI #PTI_Follwers #PTINewsAlerts #PTICandidatesAndSigns #PTIVirtualJalsa #pti
7
4
11
0
4
14
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
@tayyabzafar30 @IrshadBhatti336 @SHAHIDI22310226 ڈیڑھ کلو گوشت سامنے رکھ کر کتے کو تھوڑا دور باندھ دیا جائے جو اس کتے کی حالت ہوتی ہے ویسے ہی حالت آجکل پٹواریوں کی ہے
3
1
15
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
صبح بخیر تعلق اور رشتہ موتی کی طرح ہوتا ہے گر بھی جائے تو جُھک کر اٹھا لینا چاہیے
2
1
13
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
@warraichh
RASHID WARRAICH
10 months
کیا یہ بات درست ہے کمنٹس کریں #pakistan #PakistanZindabad
1
13
24
0
3
12
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
سنو .................. ذرا راستہ تو بتانا محبت کے سفر سے واپسی هے میری
Tweet media one
2
1
13
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
Tweet media one
0
2
13
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@siasatpk @ImranARaja1 ایک چال تم چلتے ہو, ایک چال اللہ چلتا ہے اور بیشک اللہ ہی بہترین چال چلنے والا ہے, (القرآن)
0
1
13
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
"ہنسی پھیپھڑوں کو کھولتی ہے، اور پھیپھڑوں کے کھلنے سے حوصلوں کو ہوا ملتی ہے۔"
Tweet media one
2
0
13
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@soldierspeaks بنگلہ دیش میں 91 ہزار پتلونیں اترنے پر یوم سیاہ نہیں مناتے لیکن عوام کے حق مانگنے اور احتجاج کرنے پر یوم سیاہ منا رہے ہیں
0
5
10
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@MaleehaHashmey بنگلہ دیش میں 91 ہزار پتلونیں اترنے پر یوم سیاہ نہیں مناتے لیکن عوام کے حق مانگنے اور احتجاج کرنے پر یوم سیاہ منا رہے ہیں
0
4
12
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
9
13
@warraichh
RASHID WARRAICH
2 years
75 واں جشن آزادی مبارک ہو
Tweet media one
2
1
12
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@ObaidKayani99 @IKTodayPk ایک چال تم چلتے ہو, ایک چال اللہ چلتا ہے اور بیشک اللہ ہی بہترین چال چلنے والا ہے, (القرآن)
0
4
13
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@iRaiSaqib ایسے ہی بھاگیں گے انشاللہ
0
0
8
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@RanaSaeedM49834 اچھے لوگوں کو اپنی جگہ نہیں چھوڑنی چاہئے پھر ان کی جگہ شیطان 😈 ہی لے گا
0
3
13
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@Obibhatti جو رب فرعون کے گھر موسیٰ علیہ السلام کو پال سکتا ہے وہ دشمن کے منہ سے کیا ایسی باتیں نہیں نکلوا سکتا اسی کو خدا کی مدد کہتے ہیں
0
1
12
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
@KlasraRauf رؤف کلاسرا صاحب میں آپ کو صحافی سمجھتا تھا مگر یقین کریں آپ ذہنی مریض ہیں کسی اچھے طبیب سے رابطہ کریں
1
1
12
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@soldierspeaks 𝗔𝘂𝘁𝗼 𝗥𝗲𝗽𝗹𝘆
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
تحریکِ انصاف کے امیدواروں کیلئے ایک تجویز ہے کہ انتظامیہ آپکے بینر اور پوسٹر نہیں لگنے دے رہی تو آپ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے پوسٹرز پر اپنے اسٹیکرز لگا دیں۔ پھر یا تو آپ کا اسٹیکر لگا رہے گا یا پھر دونوں کا اتار دیا جائے گا۔ #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_
8
18
29
0
9
12
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
عورت کی خوبصورتی حیرت کا ایک لمحہ ہے جس میں مرد قید ہوجاتا ہے.
Tweet media one
2
2
13
@warraichh
RASHID WARRAICH
6 years
@ShoaibFromLhr @ShoaibBinAdam @fawadchaudhry بھائی حوصلہ رکھیں اگر عقل رکھتے ہیں تو, 30سال کے حالات دنوں میں تو ٹھیک ہونے سے رہےبچہ بھی 9 مہینوں میں پیدا ہوتا ہے سہاگ رات کے اگلے دن پیدا نہیں ہوتا
0
1
13
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
قران پاک بار بار کہتا ہے نا امید نہ ہو کمزور نہ پڑو غمگین نہ ہو بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_ @PTIofficial @PTIOfficialISB @PtiPromo @ssgviews @ThePowerOfPTI #PTI_Follwers #PTINewsAlerts #PTICandidatesAndSigns #PTIVirtualJalsa #pti
7
4
11
0
4
12
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
تحریکِ انصاف کے امیدواروں کیلئے ایک تجویز ہے کہ انتظامیہ آپکے بینر اور پوسٹر نہیں لگنے دے رہی تو آپ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے پوسٹرز پر اپنے ا��ٹیکرز لگا دیں۔ پھر یا تو آپ کا اسٹیکر لگا رہے گا یا پھر دونوں کا اتار دیا جائے گا۔ #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_
8
18
29
0
1
10
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@mfayyazraja ایک چال تم چلتے ہو, ایک چال اللہ چلتا ہے اور بیشک اللہ ہی بہترین چال چلنے والا ہے, (القرآن)
0
3
11
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
@SdqJaan 𝗔𝘂𝘁𝗼 𝗥𝗲𝗽𝗹𝘆
@warraichh
RASHID WARRAICH
9 months
تحریکِ انصاف کے امیدواروں کیلئے ایک تجویز ہے کہ انتظامیہ آپکے بینر اور پوسٹر نہیں لگنے دے رہی تو آپ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے پوسٹرز پر اپنے اسٹیکرز لگا دیں۔ پھر یا تو آپ کا اسٹیکر لگا رہے گا یا پھر دونوں کا اتار دیا جائے گا۔ #قومى_زبان #Pakistan #PTI @PTIKarachi_
8
18
29
0
4
12
@warraichh
RASHID WARRAICH
1 year
@QamarMakenViews @AyshaKhan9325 باجوہ سے اظہار ہمدردی کرنے والو میرا آپ سے سوال ہے کہ اعظم سواتی کا کیا جرم تھا??? کسی پاکیزہ رشتے کو پامال کریں گے تو عزت آپ کی بھی نہیں رہے گی۔ یہ ظلم یاد ہے اور رہے گا
0
2
10
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
نا مکمل علم فساد پیدا کرتا ہے۔ کسی بھی موضوع پر ادھوری معلومات پھر تبصرہ آرائی سے سراسر فساد پیداہوتاہے.... اس لیے ہمیشہ تصویر کا دوسرا رُخ بھی دیکھا کریں۔
Tweet media one
1
2
11
@warraichh
RASHID WARRAICH
3 years
شام، اُداسی، خاموشی کچھ کنکر، تالاب اور میں...!!
Tweet media one
3
0
12