fatimali784 Profile Banner
Dr Fatima_PTI Profile
Dr Fatima_PTI

@fatimali784

Followers
22K
Following
10K
Statuses
7K

Belives in Love , My Leader Imran Khan ❤ ❤سوشل میڈیا ایکٹوسٹ, Pakistan 🇵🇰 Zindabad

United Kingdom
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
3 days
لڑکی کچرا اٹھا رہی ہے سب لڑکے کچرا بن کے بیٹھ گے ہیں 😅😅
@TheFigen_
The Figen
3 days
Men 😂😂
0
1
0
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
3 days
yes he is Terrorist
@AdameMedia
ADAM
3 days
🇵🇰 In Pakistan Israeli PM Netanyahu is officially recognized as a terrørist. Thank you Pakistan👏
Tweet media one
0
2
1
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
3 days
RT @MaleehaHashmey: کیا شاندار تقریر تھی۔ تقریر کم، چھترول زیادہ تھی۔ 😂😂
0
4K
0
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
4 days
جب کچھ بن نہی پا رہا تو عوام کو احتجاج کے پیچھے لگا رہا 😅 @ImranRiazKhan
@soldierspeaks
Adil Raja
4 days
تمام تر توجہ 8 فروری کے احتجاج پر مرکوز کریں۔ باقی بعد میں دیکھیں گے! #ووٹ_چوری_نامنظور
2
0
3
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
6 days
@_FaridKhan bumra ko remove kro wo konsa idr aa rhy hain ajeeb tmasha hy ye
1
0
0
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
11 days
پھر جب یہ ملے تو خان صاحب کے پاس چار کی جگہ چھ 6 کتے ہو گے
@MuhammaddNawaz
Muhammad Nawaz Khan
11 days
Any comments ? 😡😡😡😡
Tweet media one
0
0
6
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
12 days
اسے کہتے ہیں الٹے پاو واپ��ی 😅😅 بہادری چیک کریں کتے کی 😂😂
@Yoda4ever
𝕐o̴g̴
13 days
Mistakes were made..🐕𓅦💨😅
0
0
7
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
18 days
RT @ARYSabirShakir: امریکہ میں پاکستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی ارکان کانگریس کو بریفنگ، ہال سے گلو بٹ کو سیکورٹی اہلکاروں نے نکا…
0
3K
0
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
20 days
قانون نام کی کوئی چیز نہی پاکستان میں بس منسٹرو سے ٹک ٹاک بنوا لو لعنت ایسے نظام پر
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
20 days
🚨 ��لم کی انتہا عارف والا کے نواحی گاؤں 46 EB میں بااثر ذمیندار نے خاتون کو ٹریکٹر کے نیچے روند دیا، ذمیندار کے ن لیگ کی مقامی قیادت کے ساتھ اچھے مراسم ہیں جس کی وجہ سے پولیس ایکشن لینے سے قاصر مریم نواز کو اگر ڈرامے بازی سے فرصت مل جائے تو اس خاتون کو بھی انصاف دلوائے
0
1
12
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
24 days
عمران خان کو 14 اور اسکی اہلیہ کو 7 سال کی سزا سنا دی۔۔۔
0
2
11
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
25 days
پورا دن عمران خان کو برا بھلا کہتا نہی تھکتا تھا اور خود چور نکلا
@siasatpk
Siasat.pk
25 days
Video Link: گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر میں بجلی چوری پکڑی گ��ی۔۔۔لیسکو ٹیم کی چیکنگ کے دوران جواد احمد کالے ڈالے پر پہنچ گئے۔۔میٹر ریڈرز کو زودکوب کیا ، دھمکیاں دیں اور زبردستی میٹر چھین کر بھاگ گئے۔
Tweet media one
0
2
15
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
25 days
عمران خان نے ملنے آئے سرکاری لوگوں کو پھانسی گھاٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا، “جاؤ جا کر بادشاہ کو بتا دو، اس سے آگے تو اور کچھ نہیں ہے نا، پھانسی گھاٹ میں بھی میرا رب جسے چاہتا ہے اُسے لے جاتا ہے۔”"عمران ریاض خان
0
1
8
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
26 days
RT @ICC: The iconic white jacket is back! #ChampionsTrophy
0
2K
0
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
28 days
RT @SaqibBhattich2: لاس اینجلس کیلی فورنیا آگ مزید شہری علاقوں میں داخل ہو گئی دو لاکھ سے زیادہ افراد کی نقل مکانی، 16 افراد کی ہلاکتیں اور…
0
1
0
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
1 month
یہ بندہ کل تک غزہ پر بمباری پر خوش تھا آج آگ اپنے گھر تک آئی تو میڈیا پر بیٹھا رو رہا ہے ملینز ڈالر کے گھر جل کر راکھ بن گے ہیں
Tweet media one
1
1
6
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
1 month
آج امریکی کیلیفورنیا کے بہت بڑے علاقے آگ سے جل رہے ہیں، سینکڑوں گھر تباہ ہورہے ہیں اور دسیوں ہزار امریکی بے گھر ہو رہے ہیں۔ 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے
1
0
3
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
1 month
RT @MuhammaddNawaz: دلیر حسان نیازی نے آرمی کی طرف سے دئیے گئے معافی نامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ انصاف چاہتے ہیں معا…
0
90
0
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
1 month
@_FaridKhan بس کردو بھائی تم الگ سے انڈیا کے اٹھاتے رہتے
0
0
6
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
1 month
اگر عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں سزا ہوتی ہے تو یہ دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو گا کہ ایک سابق وزیر اعظم کو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یونیورسٹی بنانے پر سزا ہو گی۔
0
5
15
@fatimali784
Dr Fatima_PTI
1 month
@AsadAToor کوئی اچھے سے کان کے ڈراپز بتاو مجھے یہ کیا سنوا دیا -استغفار
0
0
0