ObaidKayani99 Profile Banner
Obaid kayani Profile
Obaid kayani

@ObaidKayani99

Followers
18K
Following
26K
Statuses
15K

PTI Aur Imran khan mera janoon han aur ya na khtam honay wala janoon ha❤️ @PTIofficial #ReleaseImrankhan

England, United Kingdom
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ObaidKayani99
Obaid kayani
19 hours
RT @FarooqAbbad: میاں عباد فاروق کا اپنے لیڈر عمران خان سے محبت کا اظہار
0
2K
0
@ObaidKayani99
Obaid kayani
2 days
افسوسناک🚨 صوابی جلسے سے واپسی پر وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا مگر خوش قسمتی سے وہ حادثے میں محفوظ رہے۔ @NaeemPanjuthaa
0
8
36
@ObaidKayani99
Obaid kayani
2 days
یاد رکھو ہم یہاں عمران خان کی پارٹی ہیں یاد رکھو ہم نے منظم رہنا ہے یاد رکھو مستقبل ہمارا ہے یاد رکھو حال بھی ہمارا ہے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ🔥🔥
0
16
38
@ObaidKayani99
Obaid kayani
2 days
صوابی جلسے کے مناظر 🔥
0
8
28
@ObaidKayani99
Obaid kayani
2 days
یہ ہوتا ہے جلسہ ۔ شکریہ صوابی 🔥🇵🇰
1
29
92
@ObaidKayani99
Obaid kayani
2 days
صوابی تازہ ترین مناظر 99 قافلے راستوں پر ہےیوم سیاہ صوابی چھا گیا ✌🏻🔥
0
5
21
@ObaidKayani99
Obaid kayani
2 days
ملتان میں عون عباس بپی کی قیادت میں عظیم الشان ریلی اپنی منزل کی جانب رواں دواں
0
15
62
@ObaidKayani99
Obaid kayani
2 days
🛑پی کے 88 نوشہرہ سے ایم پی اے و ضلعی صدر میاں عمر کاکا خیل کی قیادت میں نوشہرہ کا قافلہ صوابی رواں دواں
0
10
49
@ObaidKayani99
Obaid kayani
2 days
ملتان: ایم این اے ملک عامر ڈوگر کی زیر قیادت 8 فروری یوم سیاہ کے حوالے میڈیٹ چوری کے خلاف احتجاج۔
0
9
38
@ObaidKayani99
Obaid kayani
2 days
8 فروری 2024 کی طرح NA71 سیالکوٹ ریحانہ ڈار کے حلقے میں 8 فروری 2025 کو بھی سیالکوٹ کے باشعور اور عظیم عوام سڑکوں پر نکل آئے۔۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ڈار کی قیادت میں ہزاروں کارکنان کی بائیک ریلی #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
23
21
@ObaidKayani99
Obaid kayani
3 days
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کل کیلئے دفعہ 144 لگا دی
0
9
44
@ObaidKayani99
Obaid kayani
3 days
صوابی تیار ہو✌️
0
8
33
@ObaidKayani99
Obaid kayani
3 days
عمران خان سخت آدمی ہیں 💪🏻🔥 ایاز صادق کلاس فیلو
0
24
236
@ObaidKayani99
Obaid kayani
3 days
عمران خان کی محبت کو لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالو گے آج آزادکشمیر میں جمعہ کے اجتماع میں ایک نمازی کا عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز !
0
5
10
@ObaidKayani99
Obaid kayani
4 days
اوکاڑہ سے پی ٹی آئی رہنما مہر جاوید کے ڈیرے پر پولیس کا ریڈ
0
6
7
@ObaidKayani99
Obaid kayani
4 days
8 فروری کو پنجاب نے صرف ایک گھنٹا ٹائم نکال کر باہر نکلے انشاءاللہ یہ جلد شکست تسلیم کر لے گے💪🏻🔥
1
20
85
@ObaidKayani99
Obaid kayani
4 days
لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں، ہمیں رہائی اپنے موقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے، شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔
0
12
68
@ObaidKayani99
Obaid kayani
4 days
اعظم خان سواتی اپنے لیڈر عمران خان کی تصویر بلند کیے ریلی کی قیادت کررہے ہیں۔۔
0
17
83
@ObaidKayani99
Obaid kayani
4 days
8 فروری صوابی بھاری تعداد میں کنٹینرز جلسہ گاہ پہنچا دیے گئے ۔ سٹیج کی تیاریاں شروع کی جائیں گی۔
1
8
65
@ObaidKayani99
Obaid kayani
4 days
زرتاج گل وزیر اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔ آج بانی چئیرمین عمران خان سے ملاقات کریں گی @zartajgulwazir
1
8
37