She is one of the best actresses on the TV screen. Which performs every character well. My favorite actress. May Allaah bless you with double the progress day and night.
#AyezaKhan
@Byeol1952
@jacksonhinklle
You shed the blood of Muslims in Iraq, Afghanistan, Libya, Syria and now in Palestine you are doing all this to make your own for grearer Israel. You guys should be ashamed.
@SajidFb
میں خود ملک پیک دودھ کو ترجیع دیتا تھا لیکن جب سے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلا نور پور دودھ استعمال کیا آپ یقین کریں وہ ملک پیک کئی گناہ اچھا ہے اب تو یقین کریں کہ پاکستانی چیزیں ڈھونڈ کر لیتا ہوں
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: جس آدمی نے استغفار کو لازم کرلیا اللہ تعالیٰ اس کو ہر تنگی سے نکال دیں گے، اس کے ہر غم کو دور کردینگے اور اس کو ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائیں گے جہاں سے اس کو وہم و گمان بھی نہ ہوگا۔
(ابوداوُد، ابن ماجہ)
پاکستان انڈر 19 کو انڈر 19 ایشیا کپ میں انڈیا انڈر 19 کے خلاف آرام دہ فتح پر مبارکباد۔ اذان اویس کی شاندار سنچری، سعد بیگ اور شاہ زیب خان کی بھی ففٹی۔ محمد ذیشان کو ایک اور شاندار باؤلنگ پرفارمنس پر خراج تحسین 🇵🇰👏🏼👏🏼
#U19AsiaCup
#PAKvIND
#PAKvIND
Horse-trading is the 'beauty' and 'face' of our democratic system. This is what the implicit verdict of SC.
We stand with the Skipper much more firmly
#BehindYouSkipper
@EladStr
It's just the beginning. If a strip of 360 square kilometers can do this to you, then imagine what will happen to you the day all Muslims are one.