Abdul Wahid Profile
Abdul Wahid

@abdul_wahid577

Followers
2,609
Following
3,086
Media
47
Statuses
4,882

I support Imran Khan

Khorfakkan Sharjah UAE
Joined October 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
11 months
میرے سارے نۓ فالورز جن جن کو فالوبیک نہیں ملا انتظار کریں وقفے وقفے سے فالوبیک ملے گا لمٹ لگ کئی ہے اکاؤنٹ پے
33
1
48
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
خامشی چھوڑ گئی کیسی نمی ہونٹوں پر لفظ کی آگ جلاتا ہوں دھواں ہوتا ہے فالو کریں فالو بیک لیں
13
0
12
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
7 months
آجاؤ جس جس نے کسٹرڈ اور کھیر کھانی ہے
Tweet media one
9
0
8
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
بات میں بات اسی کی ہے سنو تم جس کی یوں تو کہنے کو سبھی منہ میں زباں رکھتے ہیں
7
0
9
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
23 days
پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا
4
0
7
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
آجائیں فرینڈز فالورز بڑھائیں فالو بیک فالو بیک فالو بیک کمنٹ میں ڈن لکھنا نہ بھولیں
8
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
0
0
7
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
جس نے جس طرح سے چاہا مجھے بدنام کیا راس آئی نہیں دنیا کی بھلائی مجھ کو
@ir__pk
🇮​​​​​🇷​​​​​🇦​​​​​🇲​​​​​
1 month
Good morning...
Tweet media one
14
0
24
5
0
7
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
0
0
6
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
@Rt4Fatima_ beautiful 👄
0
0
6
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
حسین خواب دکھایا دکھا کے چھوڑ دیا کسی نے اپنا بنایا بنا کے چھوڑ دیا جو اس کی یادوں کا دیپک کبھی ہوا روشن تو آنسوؤں سے بجھایا بجھا کے چھوڑ دیا
1
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
11 months
@Iqra1270 بڑا گوشت حلال ہے یا حرام
0
0
5
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
یہ وفا کی سخت راہیں یہ تمہارے پاؤں نازک نہ لو انتقام مجھ سے مرے ساتھ ساتھ چل کے فالو كريں اور فالو بيک ليں 💯
4
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
11 months
@EmanFatima90 خوش آمديد
1
0
5
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
دیکھنے والے کی آنکھوں کا گماں ہوتا ہے ریت پر ورنہ کہاں آب رواں ہوتا ہے فالو کریں فالو بیک لیں
3
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
8 months
0
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
7 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته گڈ نائٹ
4
0
5
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
8 months
Assalam o alikom Kese hn sab?
4
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
28 days
ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فرازؔ رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ
2
0
5
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
10 months
@Dr_nadia__ hair ribbon lagaya karo
0
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
11 months
@Dr_nadia__ جی کیوں نہیں ارڈر کریں، فیس تو نہیں لو گی
0
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
@DuaAfridi5566 @Israr1333 @1975mian @aabidnazir65 @abbasgujjar8812 @Aamirali079 @itz_yahya03 @Its_Zohan_afd @harishx_ @GrootKhan @FaizRiazz بہت غرور ہے تجھ کو اے سرپھرے طوفاں مجھے بھی ضد ہے کہ دریا کو پار کرنا ہے
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیں تری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی
3
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
روز آپس میں لڑا کرتے ہیں ارباب خرد کوئی دیوانہ الجھتا نہیں دیوانے سے
4
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
7 months
0
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
23 days
پرکھ سکو تو محبت کا اک مزاج ہیں ہم کل اس طرح نہیں مل پائیں گے جو آج ہیں ہم
1
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
میں ایک کانچ کا پیکر وہ شخص پتھر تھا سو پاش پاش تو ہونا مرا مقدر تھا
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہے خوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
3
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
سپریم کورٹ سے سرپرائز آ گیا
@SdqJaan
Siddique Jan
1 month
سپریم کورٹ سے سرپرائز آ گیا
372
4K
21K
3
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
مدتوں بعد بھی زندہ ہے بچھڑ کر مجھ سے بن مرے اس نے کہا تھا کہ وہ مر جائے گا
2
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
8 months
Hello Good morning
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
6 months
رمضان المبارک گزر گیا اور کسی نے بھی ابھی تک افطار پارٹی کے لیے انوائٹ نہیں کیا
2
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
@As01Ra چایے
Tweet media one
1
0
5
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
8 months
Assalam o alikom Good afternoon
3
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہ جی میں کہتے ہیں کہ مفت آئے تو مال اچھا ہے مرزا غالب فالو کریں اور فالو بیک لیں. 💯💯✔️👍🏽
2
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
بڑے ہی تیز چبھتے ہیں یہ لہجے مار دیتے ہیں مجھے اکثر یہ اپنوں کے رویے مار دیتے ہیں
0
1
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
Tweet media one
1
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
7 months
Gold kidhar jaega
4
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
خوب تھی وہ گھڑی کہ جب دونوں تھے اک حصار میں میں تھا ترے خمار میں تو تھا مرے خمار میں
0
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
مے خانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیں لاتے ہیں سرور اول دیتے ہیں شراب آخر
4
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
اپنے مرنے کا اگر رنج مجھے ہے تو یہ ہے کون اٹھائے گا تری جور و جفا میرے بعد
2
0
1
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
10 months
پہلا کلمہ طیبہ لا اله الا الله محمد رسول الله صلى
1
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
@areeba_khan_8 ye L kia hota hai
0
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
ہم سے آباد ہے یہ شعر و سخن کی محفل ہم تو مر جائیں گے لفظوں سے کنارہ کر کے فالو کریں اور فالو بیک لیں. 💯💯✔️👍🏽
2
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
زندگی ہنسائے تب سمجھنا اچھے کام کا پھل مل رہا ہے اور جب زندگی رلائے تب سمجھ لینا کہ اب اچھے کام کرنے کا وقت ہے۔
2
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
28 days
جو غیر تھے وہ اسی بات پر ہمارے ہوئے کہ ہم سے دوست بہت بے خبر ہمارے ہوئے
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
جذبے کی کڑی دھوپ ہو تو کیا نہیں ممکن یہ کس نے کہا سنگ پگھلتا ہی نہیں ہے
2
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
جو ان معصوم آنکھوں نے دیے تھے وہ دھوکے آج تک میں کھا رہا ہوں یقیں یہ ہے حقیقت کھل رہی ہے گماں یہ ہے کہ دھوکے کھا رہا ہوں
2
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
یہاں تو قافلے بھر کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں سبھی چلتے ہوں جس پر ہم وہ رستہ چھوڑ دیتے ہیں فالو کریں اور فالو بیک لیں. 💯💯✔️👍🏽
2
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
6 months
لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين
3
0
4
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
فالو کریں فالو بیک لیں فالو کریں فالو بیک لیں
0
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
کلیجہ چاہئے دشمن سے دشمنی کے لئے جو بے عمل ہے وہ بدلہ کسی سے کیا لے گا
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
پاکستان زندہ آباد
Tweet media one
1
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
@gilgity_girls وہ جو عکس رنگ ہلالؔ تھی وہ جو آپ اپنی مثال تھی مجھے آج تک ہے خلش یہی تجھے وہ غزل نہ سنا سکا
0
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
تیری چوڑیوں کی قسم زندگی دائروں کے سوا کچھ نہیں ہے کہنیوں سے ہمیں اپنا منہ ڈھانپ کر کھانسنے کو بڑوں نے کہا تھا فالو کریں اور فالو بیک لیں. 💯💯✔️👍🏽
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
غیروں سے تو فرصت تمہیں دن رات نہیں ہے ہاں میرے لیے وقت ملاقات نہیں ہے فالو بیک جلدی فالو بیک جلدی فالو بیک جلدی فالو بیک جلدی
2
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
Tweet media one
0
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
0
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
23 days
0
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
0
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
اشکوں کے تبسم میں آہوں کے ترنم میں معصوم محبت کا معصوم فسانا ہے
2
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 year
0
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
8 months
بيشک
3
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
Good Morning with blue tick
1
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
خواہش وصل یار تو پوری نہ ہو سکی مگر دشت حیات کٹ گیا وحشت انتظار میں
1
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
@TauqirNasser bohot dukh howa
0
1
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
8 months
@sk_00777 PDM awam k khoon se chalegi
0
0
1
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
9 months
Assalam o Alikom and Good Morning
3
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم یہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہم فالو كريں اور فالو بيک ليں 💯
2
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
فکر غربت ہے نہ اندیشۂ تنہائی ہے زندگی کتنے حوادث سے گزر آئی ہے لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیں میں نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے
2
0
1
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
یہ کیف حسن یہ برق نگاہ کیا کہنا لگا دے آگ نہ اس دامن سحاب کی آنچ
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
23 days
کبھی یوں بھی ہوا ہے ہنستے ہنستے توڑ دی ہم نے ہمیں معلوم تھا جڑتی نہیں ٹوٹی ہوئی چیزیں
0
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
سوچتا ہوں کہ بھلا عمر کا حاصل کیا تھا عمر بھر سانس لیے اور کوئی انبار نہیں
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
وہ بولتا تھا مگر ��ب نہیں ہلاتا تھا اشارہ کرتا تھا جنبش نہ تھی اشارے میں
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
15 days
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
@muqadasfatima00 @AdamLeemax5 @AhmedHashmi1980 @Fatima8733 @Crypto788001 @BhattiBrand679 @azh4r_ali90 @ASIFALIADV @army_zindaabad @anzumaparvin @Aamrahnoor786 پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
0
0
1
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
applied for blue tick
Tweet media one
1
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
بہت وہ ساتھ رہا ہے بہت ہے یاد مجھے اسے بھلانے کو خاورؔ یہ زندگی کم ہے
1
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
@sara__khan12 garam , thanda doodh ka maza nai ata
0
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
@sara__khan12 me hon naa
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
8 months
اسلام وعلیکم۔۔ Good Evening...
3
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
میں تنہائی کو اپنا ہم سفر کیا مان بیٹھا مجھے لگتا ہے میرے ساتھ دنیا چل رہی ہے
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی جی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی فالو کریں اور فالو بیک لیں. 💯💯✔️👍🏽
1
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
اس نے لکھ بھیجا ہے یہ پیپل کے پتے پر مجھے کیا تجھے راس آ گئی بجلی کے پنکھے کی ہوا
2
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
10 months
کیوں بار بار پوچھتے ہو محبت کی منزلیں کہا نا آخری سانس تک تمھارے ہیں سیکنڈز میں فالوبیک کیلئے ابھی فالو کاریں، لائک کریں اور کمنٹ کریں
1
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
8 months
hi
2
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
2 months
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے
3
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
23 days
مجھے وراثت غم سے بھی عاق کر ڈالا یہ کیسا لطف کہ اب رو نہیں سکوں گا میں
0
0
2
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
7 months
0
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
حسن ہر رنگ میں تحسین کے لائق ہے منیرؔ پیڑ سوکھا ہو تو عبرت کا نشاں ہوتا ہے فالو کریں فالو بیک لیں
2
0
3
@abdul_wahid577
Abdul Wahid
1 month
حادثہ کوئی تو گزرا ہے یقیناً یارو ایک سناٹا ہے مجھ میں کسی مقتل کی طرح
1
0
3