Huma Khan Profile
Huma Khan

@147hsk

Followers
2,066
Following
2,113
Media
229
Statuses
10,719
Explore trending content on Musk Viewer
@147hsk
Huma Khan
2 months
!!!!پوچھنا یہ تھا یہ عشق کہ جو امتحان ہوتے ہیں 🙊🙉!! !!!!🙈😂😂 ان کے پیپر کون چیک کرتا ہیں🤣😂🤣🤣🤣
Tweet media one
39
12
39
@147hsk
Huma Khan
3 months
I am new in X please support me. I will follow back you❤️
34
16
27
@147hsk
Huma Khan
2 months
***میرے شہر میں اترا ہے🌧️ ***تِلک کے گرنے گوڈے گِٹے تڑوانے کا موسم😁🙆‍♀️😂🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
33
11
27
@147hsk
Huma Khan
1 month
ﻣﺮﺩ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺮﺿﯽ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﮨﻮ۔۔ ﻟﯿﮑﻦ۔۔۔۔۔۔🏋🏼🏋🏼 ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺳﻮﮨﻨﮯ ﺳﻮﮨﻨﮯ۔۔۔ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ 🫴🏻🫴🏻ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ۔۔۔ ﺍﺳﮑﺎ ﺗﺮﺍﮦ ﻧﮑﻞ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😂🤣🤣😂😂😂
Tweet media one
25
3
27
@147hsk
Huma Khan
2 months
🤓میں نے ایڈمین کی تعریف کی کہ آپ بہت خوبصورت ہیں 😂😂😂 😳اس نے شیشیہ میں اپنی شکل دیکھی 🧐🧐 😳پھر صابن سے منہ دھوکر پھر شیشہ دیکھا _______اور مجھے بلاک کردیا کہ مذاق کی بھی کوئی حد ہوتی ہے😜 😝😝😝😂😂😂🙈🙈🙈🤣🤣
Tweet media one
25
8
26
@147hsk
Huma Khan
2 months
بہت ہوا تیرے پیار میں رونا دوھونا 😖😒🥲🥲 اب ہو گا صرف و صرف ۔۔۔۔ جادو تونا 🧕🏻📿😏⛄️☃️ 🌬️🌬️🌬️🌬️🌬️🌬️🌬️Choooofffffff. choooffffffffffff
Tweet media one
21
9
25
@147hsk
Huma Khan
2 months
*یہ میں ہوں 😁*۔۔ *یہ میرے group ممبرز ہیں 😅*۔۔ *اور میں انکو اُٹھا اٹھا کہ پوسٹ پر لا رہا ھو😕*۔۔ *بارش ہو رہی ہے نہ بچارے اتے اتے کہیں گر نہ جائے 😂😎*۔۔۔ ایڈمن پیچھے آرہے ہیں۔۔ ✍️🤭🤣🙊😁*۔۔۔
Tweet media one
18
11
20
@147hsk
Huma Khan
3 months
جس سے کرنی تھیں راز کی باتیں.... اُس کو اونچا سنائی دیتا ھے😅😂😂…
Tweet media one
19
9
18
@147hsk
Huma Khan
2 months
میری پوسٹ پر شرافت سے آ جایا کرو🤭🤭 مجھے کچے کی ڈاکو بننے پر مجبور نہ کرو 😎🤣😂😂😂
Tweet media one
15
1
21
@147hsk
Huma Khan
2 months
گھر کے کام بھی کوئ کام ہوتے ہیں 😁😋🤣🤣🤣 یہ صفائیاں، برتن🥣🍽️ ،کوکنگ،🍛کپڑے دھونا🥼🧦 ، گول روٹیاں🍪 بنانا🤷🏻‍♀️ سب چٹکیوں 🫰کے کام ہیں 😁 چٹکیوں کے بسسس🥺۔۔۔۔۔۔ یہ چٹکیاں ہی 🫰 نہیں بجتیں مجھ سے 🤩🤩🤩
Tweet media one
18
5
17
@147hsk
Huma Khan
2 months
::ویلا بیٹھا تھا سوچا کیلوں کو انگور کھلا دوں 😍🙆😵‍💫😵‍💫۔۔۔
Tweet media one
13
5
13
@147hsk
Huma Khan
30 days
مل جائیں گے جگہ جگہ فتنہ مزاج لوگ!! کوفہ میں ہی فقط نہیں کوفہ مزاج لوگ!! رسوائیوں کے خوف سے پیچھے نہیں ہٹے!! ہم ہیں ذرا ذرا سے زلیخا ،مزاج لوگ!! ہم ہیں خطا شعار نہیں قابلِ وفا!! جا ڈھونڈ لے کہیں سے فرشتہ مزاج لوگ!!
11
0
11
@147hsk
Huma Khan
17 days
@elonmusk 👏🏻👏🏻👏🏻
1
0
9
@147hsk
Huma Khan
2 months
بابا جی فرماتے ہیں کہ پُتر زندگی چھوٹی جئی اے، بحث وچ نا پیا کرو اپنی غلطی اگلے تے پا کے ٹُر جایا کرو 👻😜🤣🤣🤣
Tweet media one
5
0
12
@147hsk
Huma Khan
1 month
آج سے گروپ میں یوگا کلاسزز دی جائیں گی سب ممبرز نے ٹائم سے حاضر ہوجانا ہے😁😄😃 ….نہ آنے والے ممبر کو سزا دی جاۓ گی😐
Tweet media one
12
0
12
@147hsk
Huma Khan
2 months
….جس پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا ::اس کو ہمارے ہاتھ کی چاۓ پلا دی جاۓ 😛😜😜😜 نوٹ (جے بندہ پھڑک گیا تے میری زمہ داری کوٸی نہیں )🤩😂😂😂😅😅
Tweet media one
10
0
9
@147hsk
Huma Khan
28 days
@elonmusk Very funny 😆
0
0
8
@147hsk
Huma Khan
1 month
***اس نے کہا تم نہ ملی تو مر جاؤ گا🥺🥺🥺🥺🥺 *****میں نے کہا ۔۔۔۔۔!!! ****میں مل گی تو کونسا جینے دوگی 🤣😂😁😄😄
Tweet media one
6
1
10