@AbuzarFurqan
@Hammad_Azhar
پی ٹی آئی کو چاہیۓ کہ جو بھی لوٹا پارٹی میں واپس آنا چاہے اُس سے پریس کانفرنس کرائے اور اُس بندے کا نام بھی نکلوائے جس نے پریس کانفرنس کروائی
@Obibhatti
@ImranRiazKhan
@ShahidAslam87
باؤلا کتا یہ نہیں دیکھتا کے راستے میں شخص کون ہے، بس کاٹ لیتا ہے، یہی صورتحال پنجاب پولیس کی ہے، یہ پوری دُنیا میں پاکستان کو بادنام کر رہے ہیں
@MoeedNj
چوہدری نظام الدین جو بھی کام کر رہا ہے اُس میں مسلسل ناکامی اور ذلّت مل رہی ہے جِس کی وجہ سے باؤلے کُتّے والے کام شروع کیے ھیں کہ جو بھی راستے میں آئے کاٹو اُسے
@GFarooqi
جناب آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جب سے عمران خان کو گرفار کیا گیا ہے تب سے200 کیسز بن چکے ہیں اور بہت سے ختم بھی ہی چکے ہیں۔۔۔آپ اپنی ریسرچ ٹھیک کر لیں ذرا
@GFarooqi
اور نواز شریف نے مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ کا اُمیدوار بنا کر ثابت کر دیا کہ ن لیگ کے پُرانے ورکرز کی کوئی حیثیت نہیں ہے حالانکہ ن لیگ کے لئے اُن سب کی جوتیاں گھس گھس کر ختم ہوئی۔۔۔اسی طرح شہباز صاحب کو وزیرِ اعظم بنا نا بھی اِسی بات کی عکاسی کرتا ہے
@RealWaqarMaliks
پولیس کے جوان عید کی نماز پڑھ رہے ہیں جبکہ فوجی اہلکار انکی حفاظت کر رہے ہیں. بخدا اداروں کے درمیان اس قدر محبت دیکھتا ہوں تو خوشی ہوتی ہے
@WeAreMessi
Playing alongside Messi must be a dream come true for you. It's remarkable how life can bring unexpected opportunities, and your happiness in this experience is truly evident. Enjoy every moment on the field with such an iconic player!