Maqbool Nadeem Profile Banner
Maqbool Nadeem Profile
Maqbool Nadeem

@MaqboolNadeem1

Followers
7,325
Following
7,092
Media
478
Statuses
33,241

Business Owner

Canada
Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
@SaleemKhanSafi صافی لفافے یہ سوچو کہ اس مقدس مقام پہ لوگ اپنی عبادت چھوڑ کر ان کو بے نقاب کر رھے ھیں کتنی نفرت ھے لوگوں کے دلوں میں اور تمھاری ڈڈو ھنس رھی ھے جبکہ ڈوب مرنے کا مقام ھے لیکن تم بے غیرتوں کو یہ سمجھ نہیں آئیگی #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
34
107
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
@S_Nawabzada تم خود باعث شرم ھو تمھارے کرتوت کون نہیں جانتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
23
71
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
میرے مرشد کا خطاب پورے پاکستانیوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ھے اور ان بے ضمیروں کو ڈوب کر مر جانا چاھیے میرے کپتان ھم اپ کے ساتھ ھیں جو بھی صورت ھوگی کیونکہ انصافی بے ضمیر نہیں ھیں
0
16
54
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
عمران خان کا 25 مئی سے لانگ مارچ کا اعلان میری پیارے پاکستانیوں سے درد مندانہ اپیل ھے کہ خان کو مایوس نا کرنا اور حقیقی آزادی کی جنگ میں اسے فتح سے ھمکنار کرنا امین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
34
59
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
چھا گیا چھا گیا میرا کپتان چھا گیا جو سوچ کر ھم آے تھے یہاں آج اسلام آباد میں ھماری سوچ سے بہت بڑھ کر کپتان کے کھلاڑیو آ جا و
0
11
60
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
1 year
@MaleehaHashmey جب اوقات سے زیادہ عزت مل جائے تو یہی ھوتا ھے
1
3
53
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
نا خط دیکھا نا نیشنل سیکورٹی کونسل کو دیکھا نا پارلیمنٹ کو دیکھا نا ملک کو دیکھا اور سو موٹو لے کر یک طرفہ فیصیلہ سنا دیا یہ ھے ھماری عدلیہ جو صرف وفائیں نبھاتی ھے
2
14
42
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
#وہ_کون_تھا جو اب تک شریف فیملی کو ھی ریلیف پہ ریلیف دیتا جا رھا ھے
0
17
46
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
ابھی دیکھ رھا تھا ضمیر فروشوں کو اسمبلی میں لے جاتے ھوے دکھ ھوا کنجر خانے میں جب پولیس چھاپہ مارتی تو ایسے انھیں لائن میں لے کر جاتے ھیں چند ٹکوں کی خاطر اتنا گر جائیں گے کیا عزت رہ گئی
1
11
41
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
اب کوئی MQM اور چودھری شجاعت سے پوچھے گا کہ امپورٹڈ کی گود میں کیوں بیٹھے ھو تمھیں تو عوام کا بہت احساس تھا اب وہ احساس مر گیا ھے کیا ؟
0
15
40
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
1 year
اگر حق اور سچ کہنا جرم ھے تو میں بھی عمران ریاض ھوں
1
20
37
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
پاکستان کی عوام کو جاگنا ھو گا ایک بیمار شخص کو عدالت میں جسمانی ریمانڈ کے لئے اسلام آباد پولیس لے گئی جس کا جرم ھی نہیں
0
13
33
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
فوج کے خلاف بھونکنے والے محسن داوڑ کو عمرہ کے لئے ساتھ لے گئے یہ ڈاکو وزیراعظم۔ کہاں گیا قانون کہاں گیا یہ باجوہ۔ خدا کے لئے اس ملک پر رحم کرو اور جگاو اپنی غیرت کو باجوہ اور بندیال #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
23
38
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
اوپن اینڈ شٹ کیس پر اتنی دیر کیوں ؟ فیصلہ سناؤ اور ڈپٹی سپیکر پر 6 لگاؤ
1
4
33
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
عدالتیں نواز لیگ کو اتنی لچک کیوں دیتی ھیں #مریم_کی_ضمانت_منسوخ- کرو
1
14
37
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
عمران ریاض خان تم غدار نہیں ھو ایک محب وطن شہری ھو اصول پرست اور سچے آدمی ھو یہ میں نہیں 22کروڑ پاکستانیوں کی آواز ھے گھبرانا نہیں یہ وقت بھی اللہ کے فضل سے ٹل جائے گا #PakistanDemandsElections #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
18
34
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
پوچھنا تھا اپنی عدالتوں سے کہ وہ ۶۳ کا فیصلہ کیوں نہیں کرتیں تا کہ یہ فلور کراسنگ کا مسلۂ حل ھو جائے اس پہ کیوں لیٹ کر رھی ھیں باقی فیصلے رات کو بارہ بجے اس کو لیٹ ھی لیٹ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
30
32
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
6 months
Join fund raising telethon
Tweet media one
4
14
40
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
کہاں تک بھاگو گے اجلاس تو شروع کروانا ھو گا اپنی موت کے ڈر سے رونا بند کرو خان نے تو بہت پہلے کہا تھا کہ میں تمھیں رولاوں گا اور آج دنیا تمھیں روتے ھوئے دیکھ رھی ھے
0
9
33
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
اب پاکستانی عوام ھی اس ملک کو بچا سکتی ھے شجاعت مردود نے جو بے غیرتی کی ھے اللہ اس کو آج ھی سزا دے یہ مردود مرتا بھی نہیں بوجھ اس پاک دھرتی پر ھے یہ
0
9
37
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
1 year
کھانا تیار ھے ا جاؤ سب
Tweet media one
7
0
31
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
کل ھم twitter پہ نظر نہیں آئیں گے اپنے مرشد کے جلسہ کی وجہ سے بہرکیف اس وقت بھی یہاں رش ھے رب کرے کہ کل کا جلسہ کامیاب ھو
3
7
35
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
میرا سوال۔ ادھی رات کو گورنر ھاوس پر قبضہ۔ سنگل بنچ کا رات کو فیصلہ حمزہ کے حلف کا۔ سپریم کورٹ کا ادھی رات کو فیصلہ۔ پنجاب اسمبلی میں ھنگامہ۔ غیر قانونی انتخاب وزیر اعلی کا۔ پرویز الہی کی پیٹیشن کا التوا۔ ھارس ٹریڈنگ کا التوا۔ کون سنے گا فریاد عوام کی
1
11
33
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
کینڈا کی فضاوں سے شب بخیر اور اللہ تعالی اپ سب کا حامی و ناصر ھو کل ملیں گے
5
3
31
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
اے میرے پیارے ملک کے ریاستی ادارو دیکھ لو اور ھوش کے ناخن لو ملک بچاو اپنے مفادات نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
18
30
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
1 year
کینڈا کی فضاوں سے نیک تمناؤں کے ساتھ شب بخیر اور پاکستان کو صبح کا سلام #ActiveInsafians
5
3
30
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
@majorirfanakbar یہ جتنے کنجر اینکر ھیں اب سندھ حکومت پر نہیں بولیں گے اور یہی بات اس کسی صوبے میں ھو جاتی جہاں PTI ھوتی تو پھر ان کا بھونکنا دیکھتے اب بلاول بلو رانی بھی خاموش ھے
5
8
31
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
وہ کون ھے جس کی وجہ سے فرد جرم نہیں لگ رھی وہ کون ھے جس کی وجہ سے تاریخ پہ تاریخ
3
5
29
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
1 year
کاپی کرنے والو ھوشیار باش اس کی کاپی کر کے دکھاؤ
Tweet media one
5
5
29
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
Tweet media one
0
7
31
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
اگر ایک MNA اپنا ووٹ بیچ دیتا ھے اور عدالت اسے ووٹ دینا کا حق دیتی ھے کہ یہ اس کا رائیٹ ھے تو کیا ووٹ دینے والوں کو بھی حق دیتے ھیں کہ وہ ضمیر فروش سے پوچھ سکے کہ میری امانت میں خیانت کیوں کی اور ھے کوئ اس کی سزا
0
5
28
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
#مریم کی ضمانت منسوخ کرو
0
12
29
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
بھولنا نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
17
29
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
پاکستانی عوام کی ضد عمران خان #ActiveInsafians
1
6
26
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
واہ کیا ملک ھے تینوں چیف مل کر خود ھی قانون کی دھجیاں اڑا رھے ھیں ھے کوئی پوچھنے والا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PakistanDemandsElections #MarchAgainstImportedGovt
2
13
27
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
اب کہاں گئے وہ بے غیرت صحافی جن کو اب کچھ نظر نہیں آ رھا مریم کے پالتو کتے اب عورت کی پا مالی پر خاموش کیوں #MarchAgainstImportedGovt #الیکشن_کراو_ملک_بچاو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
14
29
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
@_Sumaira_afzal_ یہ ترکی اور سری لنکا کی عوام نہیں جو اپنے حق کے لئے اٹھ کھڑی ھو
2
8
27
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
@ashirazeemgill ایڈریس دے دو ھم سب آ جاتے ھیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
5
26
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
خان ھمارے دلوں میں بستا ھے
Tweet media one
0
5
30
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
@burhan_lodhi کراچی والو نوٹ کر لو کہ یہ صرف اپنے مفاد دیکھتے ھیں اگلے الیکشن میں انھیں وائٹ واش کر دو تا کہ انھیں اپنی اوقات کا پتہ چلے
1
5
24
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
سپریم کورٹ کے ہر فیصلے کی یہ دھجیاں اڑا رھے ھیں اور کھلم کھلا کورٹ کو دھمکا رھے ھیں اور کورٹ نے ابھی تک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ھوا ھے
0
10
25
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
سلمان غنی خدا کی پکڑ سے ڈرو ابھی تو ھلکا سا جھٹکا لگا ھے جھوٹ سے توبہ کر لو
0
0
26
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
بھولیں نا ساتھ ساتھ اسے بھی چلائیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
23
26
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
8 months
سیزن کی پہلی snow
9
2
26
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
8 months
یہ بڈھا سھٹیا چکا ھے جب کمائی میں ملاوٹ ھو تو حق بات کرنے سے بندہ ڈرتا ھے اور جھوٹ اور نمک حلالی کا سہارا لیتا ھے
Tweet media one
9
6
25
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
یہ کیسا ملک ھے جہاں کی عدالتیں ٹائم پہ فیصلہ نہیں کرتی اور چوروں لٹیروں کو ریلئف پہ ریلیف دیتی ھیں
1
2
24
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
اس ملک کا بد بخت فنانس منسٹر کہتا ھے کہ ھم نے قیمتیں بڑھائیں اور انھوں نے ورغلایا بھی پھر بھی یہ عوام سڑکوں پہ نہیں نکلی کیا یہ پاکستان کی غیور عوام کے منہ پر طمانچہ نہیں
3
11
27
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
وہ کون ھے جو 5 نشستوں کا نوٹیفکیشن روک کر بیٹھا ھے لاھور عدالت اب سپریم کورٹ میں بھی خاموشی جواب دو
0
8
26
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
اسلام آباد والو آج ثابت کر دو کہ سچ کی ھمیشہ جیت ھوتی ھے لکھ دو تاریخ آج کر دو ھر طرف خان خان خان #ActiveInsafians
1
3
24
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
کوئ میری مدد کرے گا اور مجھے بتاۓ گا کہ یہ ندیم ملک لفافہ ھے یا ۔۔۔۔کیونکہ اس کی باتوں سے مجھے لگتا ھے
9
3
22
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
@SdqJaan گزارش ھے پاکستانیوں سے سماء اور ساتھ جیو کا مکمل بائیکاٹ کرو
2
7
26
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
In holland
Tweet media one
0
2
19
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
کینڈا کی فضاوں سے اپ سب کو صبح مبارک ھو امین اور میرا سلام آئیں دعا کریں کہ ھمارا مولا کریم خان کو ہر محاذ پہ کامیابیاں عطا فرمائے امین اور پاکستان کو بچائے امین
4
3
23
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
اور ساتھ ساتھ یہ نا بھولیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #الیکشن_کراو_ملک_بچاو
1
12
23
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
کیا اپ کو لگتا ھے کہ سپریم کورٹ آج فیصلہ سنا دے گی
9
3
22
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
میرے خدا صرف ایک بندے کا ضمیر جگا دے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
6
20
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
1 year
کسی اور کے ساتھ بھی ایسے ھو رھا ھے کہ فالورز اُڑتے جا رھے ھیں
4
1
22
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
بات اب عدالت میں جائے گی ککڑی کو چند دن اور مل جائیں گے پر سن عدالتوں کا کیا بھروسہ ابھی انکو کھل جانا چاھیے تھا
0
4
24
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
عمران خان کیوں معافی مانگے اور مانگنی بھی نہیں چاھیے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
7
21
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
پاکستان اور ھالینڈ کے میچ سے قبل اس وقت میچ دیکھنے کے لئے گراونڈ میں
Tweet media one
Tweet media two
1
1
19
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
8 months
ووٹ صرف مرشد کا
Tweet media one
4
9
23
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
ھوشیار باش جب بھی عدالتیں رات کو کھلی ھیں پس پردہ کوئی اور گیم ھوتی ھے شیری مزاری تو اک بہانہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
10
18
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
وہ کون ھے جو سب کچھ دیکھتے ھوئے آنکھیں بند کر کے خاموش ھے #وہ_کون_تھا
1
6
22
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
7 months
خان تو سلامت رھے آمین
4
4
22
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
کیا یہ واقعہ مسجد نبوی میں ہوا، یا پھر مسجد نبوی کے باہر؟ سنئے عینی شاہد سے via @YouTube ۔ ان لوگوں کے لئے جو جھوٹ بول رھے ھیں
4
14
18
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
مرکز اور صوبے کے حکومت تمھارے پاس پھر بھی اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ کرنا پڑا تو سمجھ جاؤ کہ ھواوں کا رخ بدل گیا ھے عزت اسی میں ھے اسمبلیاں توڑو الیکشن کراو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #الیکشن_کراو_ملک_بچاو
0
7
22
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
کیسے ھو سب دوست #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
10
21
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
کیا ھماری دیکھنے سننے اورسمھجنے کی صلاحیتیں کہیں گم ھو گئیں ھیں #ActiveInsafians
1
5
19
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
کیا معزز عدالت ڈپٹی سپیکر کو اس بات کی سزا دے گی کہ عدالت کے بلانے کے باوجود وہ عدالت نہیں آتا یہ توہین عدالت نہیں اگر ھے تو پھر اس کی سزا بھی ھے
1
5
21
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
وہ کون ھے جن کی وجہ سے کرائم منسٹر اور ناجائز وزیر اعلی کی ضمانت میں توسیع ھو گئی وہ کون ھے جس کی وجہ سے اتنی ڈھیل
0
6
19
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
چہرے پہ نا جاؤ پرویز الہی نے ثابت کر دیا کہ وہ خان کے ساتھ کھڑا ھے
2
1
20
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
ارادے پختہ ھوں خدا پر کامل یقین ھو تو منزل کی طرف چلنا شروع کر دو اس دعا کے ساتھ کہ میرا مولا کریم ھر مشکل کو آسان کردے تو منزل حاصل ھو جاتی ھے #ActiveInsafians
0
3
19
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
1 year
کراچی کا مئیر پی ٹی ای کا ھو گا #ActiveInsafians
1
3
18
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
وہ کون ھے جو عمران خان کی پیچھے ھے کبھی گرفتاری کبھی قتل کی دھمکیاں۔ سوچو اگر خان کا بال بھی بیکا ھو تو نتائج کیا ھوں گے
0
1
19
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
فیصلہ پھر لیٹ کیا ھو رھا ھے عوام کا احساس کسی کو نہیں
1
3
19
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
@Ruftaj @KiskaIntazar @mubasherlucman اس آوارہ کتے کو کہو یہ تمھاری اوقات تھی نہیں تو اس کو بھی جواب دو لیکن نہیں دو گے کیونکہ مریم کے ٹکڑوں پر پل رھے ھو #مبشر_لقمان_اوقات_میں_رہو
1
13
19
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
نجانے دل کیوں ڈرتا ھے کہ یہ سب مل کر خان کو باھر ھی رکھیں گے اور الیکشن نہیں کروائیں گے او سب مل کر دعا کریں کہ میرا مولا بہتر کرے اور ان چوروں سے نجات دلائے امین
0
3
20
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
9 months
پورے پنجاب سے التماس ھے کہ اس میں بھر پور طریقے سے شاملُ ھو کر پیغام دے دو کہ خان تیرے جانثار بے شمار بے شمار
Tweet media one
0
11
19
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
استقبال
2
9
15
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
1 year
@UsmanFarhat لعنت ایسی زندگی اور ایسے پیسے پر
0
3
19
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
Tweet media one
0
10
18
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
6 months
تلاش گمشدہ۔ عمر چودھری بون لیس پائے لینے کے لئے گئے تھے واپس نہیں ائے اگر کسی کو ملیں تو انھیں سپیس میں لے کر ا جائیں
7
2
18
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
ویڈیوز شروع ھو گئیں ھیں ان بے شرموں کو پتہ لگ گیا ھو گا کہ کیا عزت ملی ھے شاباش سعودیہ والو جانے نا دینا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
10
20
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
بتاؤ کہ پاکستان کا سب سے جھوٹا چینل کونسا ھے اور یہ کنجر ٹائپ دو نمبر صحافی سلیم صافی حامد میر اور شاہ زیب کس گھٹیا چینل پر کام کرتے ھیں
3
1
18
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
دعا ھے کہ اللہ شیطان کو آج بند کر دے اور خان کو سرخرو کرے امین
0
2
18
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
یہ لاھور ھائیکورٹ کو کس نام سے پکارا جائے کہ ھر صورت پہ حمزہ سے حلف لیا جائے چاھے وہ قانونی ھو یا غیر قانونی بس نمک حلالی دیکھانی ھے قانون کیا بھاڑ میں ان سے سوال کرو کہ کہاں لے جانا چاھتے ھو اس ملک کو کچھ شرم کچھ حیاء ھوتی ھے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
9
17
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
ایس ایس انویسٹیگیشن فرحت کاظمی تمھیں سارا پاکستان نوٹ کر رھا ھے جس بربریت سے تم شہباز گل پر ظلم کر رھے ھو یاد رکھو ھمارا وقت بھی آئے گا پھر سوچو ۰۰۰۰۰۰۰۰
0
4
16
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
Tweet media one
0
3
16
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
سمجھ نہیں آتا کس خبر پہ یقین کریں حالات کا اندازہ کیسے ھو گا عجیب کشمکش میں ھوں امپورٹڈ حکومت کے سارے ایکشن دیکھ کر کچھ اور ھی محسوس ھوتا ھے ابھی تک کتنی پیٹیشن پر کوئی ایکشن ھی نہیں تو کیسے بدلے گا یہ سب
1
0
14
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
یہ چودھری برادران دونوں طرف کھیل رھے ھیں پرویز الہی خان کے ساتھ اور چودھری شجاعت امپورٹڈ حکومت کے ساتھ اس حکومت نے اس کے بھائی کو مارا پر بھائی کا ساتھ نہیں دیا اگر بھائی کا ساتھ دیتے ھوئے اپنے بیٹے کو الگ کر لیں تو یہ امپورٹڈ کہیں کے نا رھیں
0
3
18
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
یہ سارے گھڑی گھڑی کا شور مچا رھے ھیں اور اپنے کرائم منسٹر کی لنڈن عدالت کی بات نہیں کرتے کہ اسے سیلاب زدگان کا پیسہ کھانے پر جرمانہ کیا گیا ھے یہ گھڑی گھڑی شائد اس سے توجہ ھٹانے کے لئے
0
4
18
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
لعنت تم پر ٹیلی تھون کی نشریات کو بند کرنے والو یہ تو مصیبت زدہ عوام کے لئے تھی
0
4
16
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
3 months
کینڈا کی فضاؤں سے صبح کا سلام اور جمعتہ الوداع اس رمضان کا آخری جمعہ مبارک ھو آمین
6
1
19
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
نیوٹرل کی ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ سچائی کا ساتھ کیوں نہیں دیتے جب حقیقت سامنے آ گئی ھے تو چوروں کا ساتھ چھوڑو اور فوری الیکشن کرواو کونسے مفاد تمھیں روک رھے ھیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
17
13
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
جب مرشد کے خلاف سنگل بنچ فیصلہ کرتا ھے اس وقت ان ڈاکوؤں کو فل بنچ یاد نہیں آتا
0
1
15
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
9 months
کینڈا کی فضاؤں سے صبح کا سلام اور سب کے لئے دعائیں
4
0
17
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
@ImranARaja1 @drzarqa اور ایک ووٹ کی برتری سے بل پاس ھوا اللہ سلامت رکھے انھیں امین
0
0
16
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
چودھری صاحب سب سے پہلے ان کا حساب کیجیے گا جنھوں نے بے گناہ لوگوں پر ظلم کیا تھا #مریم_کی_ضمانت_کینسل_کرو
0
6
16
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
یہ کنجر کہتا ھے مٹی پاو مٹی پاو تم بڈھے مرنے کے قریب ھو اس عمر میں تمھیں ذلیل ھونے کا کتنا شوق ھے مرو ھم گندی مٹی تم پر ڈال دیں گے
Tweet media one
0
1
15
@MaqboolNadeem1
Maqbool Nadeem
2 years
عمران ریاض صاحب اپ کے وی لاگ 31 مئی آخر میں آواز بند ھو گئی اس کی کوئی خاص وجہ یا کوئی ٹیکنیکل مسلۂ
4
3
14