Gum_nam786 Profile Banner
گمنام Profile
گمنام

@Gum_nam786

Followers
5K
Following
142K
Statuses
84K

قربتیں مت بڑھاۓ ہم سے جناب حضور سچ بولتا ہوں کڑوا لہجہ ہے

London, England
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Gum_nam786
گمنام
1 year
مجھے اس بچی میں اپنی بیٹی نظر آ رہی ہیں میں اسی جگہ جم گیا فریز ہو گیا ہوں آگے کیسے بڑھوں کیسے نظریں پھیر لو #IsraelTerrorists #Hezbollah #Israel #GazaUnderAttack #FreeGaza #PalestineUnderAttack #حزب_الله #طوفان_الاقصى_ #فلسطین_پکار_رہا_ہے @0D4K7 @Archone_ @arshadhpp
158
67
247
@Gum_nam786
گمنام
14 hours
@0fozi_ وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
0
0
0
@Gum_nam786
گمنام
14 hours
@AmanZeeshan173 آپ کے پاس دماغ ہیں کیا....؟؟؟ @AmanZeeshan173 جی 😜😜😜😜😜
0
0
2
@Gum_nam786
گمنام
14 hours
@ayyan_dawo47010 @OfficialShehr مال روڈ پر جیل روڈ پر کینال روڈ پر فیروزپور روڈ پر قدافی سٹیڈیم کے گردونواح میں سب جگہ تو بند کی ہوئی تھی
1
0
1
@Gum_nam786
گمنام
14 hours
@ayyan_dawo47010 @OfficialShehr ھاھاھا کمال کرتے ہیں جناب اندرون لاہور میں
1
0
1
@Gum_nam786
گمنام
14 hours
@AmanZeeshan173 دماغ ہی نہیں ہے تو کیا آئے گا اس میں
0
0
1
@Gum_nam786
گمنام
14 hours
@fb9288838 وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
0
0
0
@Gum_nam786
گمنام
14 hours
سائنس چاہے جو مرضی کر لے جہاں مرضی پہنچ جائے حضرت انسان کے موڈ کا پتا نہیں چلا سکتی یہ وہ مخلوق ہے جو کچھ تیکھا کھا کے منہ میٹھا کرتی ہیں اور میٹھا کھا کے تیکھا کھانے کو من کرتا ہے سردی میں گرمی چاہیے اور گرمی میں سردی ۔۔ شب بخیر الله حافظ پاکستان زندہ باد
1
0
7
@Gum_nam786
گمنام
14 hours
جی ہاں اور نام نہاد قسم کے ٹاؤٹ اٹھ کے بولتے ہیں کہ لیڈرشپ پر نازک وقت ہیں جیلوں یا خان ہے اور چند مخلص لوگ یا پھر اکثریت عام کارکنوں کی ہے گولی کھانے والوں میں مار کانے والوں میں اکثریت عام ورکر کی اور مشکل میں قیادت ایسی قیادت مجھے تو چاہیے نہیں بالکل بھی
@OfficialShehr
Shehr Bano Official
18 hours
ایک چھوٹی سی یاد دہانی جس وقت ظلم کا بازار گرم تھا تمام لیڈرشپ انڈر گراؤنڈ تھی ہم سوشل میڈیا والوں نے الیکشن سے پہلے الیکشن کے دوران اور الیکشن کے بعد تمام لیڈرشپ کا پیغام اپنی قوم تک پہنچایا اب ہم چھوٹا سا اعتراض کرتے ہیں تو لیڈرشپ کو ناگوار گزرتا ہے ۔۔سوشل میڈیا اس پورے سسٹم میں پاکستان تحریک انصاف کا بہت بڑا سٹیک ہولڈر ہے ہماری مثبت تنقید کو کھلے دل سے سنا کریں اور جواب دیا کریں ۔۔کچھ لوگ گراؤنڈ پر کام کر سکتے ہیں کچھ لوگ سوشل میڈیا پر ہر شخص کی اپنی اہمیت ہے اس اہمیت کو نہ بھولیں ✌
1
0
4
@Gum_nam786
گمنام
15 hours
@OfficialShehr صرف والدہ ہے بابا تو اب ہیں نہیں
0
0
2
@Gum_nam786
گمنام
15 hours
@saimabutt224938 @aniya_ch7 @farahdurranii @Hudaa_1122 @AmanZeeshan173 @AmberBukhari86 @amps_khan @Bail_PTI_Waali @chachapaki289 لیکن میں تو مسیج پر مسیج بھیج کر جیناہی حرام کرتا ہوں اگلے کا 😝😝😝😝😝
0
0
0
@Gum_nam786
گمنام
15 hours
@its_f5S وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
0
0
0
@Gum_nam786
گمنام
15 hours
@N_Ri_da وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
0
0
1
@Gum_nam786
گمنام
15 hours
@MAslamMetlo786 رات بخیر
0
0
0
@Gum_nam786
گمنام
15 hours
@Mahiii__0 وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
0
0
0
@Gum_nam786
گمنام
15 hours
@ISHA_OFFCAIL شب بخیر
0
0
1