میمونہ سلطان Profile
میمونہ سلطان

@m_sultan_10

Followers
1,916
Following
1,862
Media
359
Statuses
5,385
Explore trending content on Musk Viewer
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
11 months
1
11
18
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
بریکنگ اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے اللہ تعالیٰ اہل کشمیر کی خیر فرمائے #Azadkashmir
2
6
14
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
1 year
The Holy Prophet (PBUH) said: Had there been another prophet, he would have been Umar bin Al-Khattab. Translation: "If there was a prophet after me, it would be Umar bin Khattab." (Tirmidhi: 3686) #حضرت_عمرؓ_کے_گستاخ_آزاد_کیوں Wah Umarؓ Wah
Tweet media one
0
8
9
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
🚨بریکنگ🚨 اس سال آم🍋🌳 کے درختوں کو #پولیو کے قطرے💧 پلائے جائیں گے۔ تاکہ کوئی لنگڑا آ م نہ پیدا ہو
Tweet media one
4
3
12
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
لیڈر میں فرق جان کر جیو ایک طرف کتے نہلانے والا اور دوسری طرف انسانیت سے ہمدردی رکھنے والے یوتھیوں کا لیڈر۔ میری لیڈر ❤️
Tweet media one
1
5
11
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
لڑکی: مجھے گھر میں سب پری کہہ کر بلاتے ہیں اور تمہیں؟ لڑکا: مجھے بلاتے ہی نہیں ع خ آرمی چیف سے مذاکرات چاہتے ہیں لیکن آگے سے کوئی رسپانس نہیں: شہریار آفریدی ،🤣🤣🤣
Tweet media one
3
3
9
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
3 months
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
Tweet media one
4
1
10
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا یوتھیوں کا قیدی 804 اپنے اصل مقام پر پہنچ گیا 🤣🤣🤣
Tweet media one
6
3
8
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
@kabeerraja786 چھا گیا خواجہ آ صف فیلڈ مارشل ایوب خان کے کرتوت کا کٹھا چٹھا کھول کے رکھ دیا۔ ویلڈن
3
1
9
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
3 months
1
0
8
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
7 months
اس کو اب ن لیگ میں عہدہ دلانے والے حرکت میں آ گئے ھیں ن لیگ کے اندر سے یہ کیا ھو رھا ھے قائد میاں نواز شریف پر بھونکنے کا انعام ؟؟ مریم اکرام نہیں تو پھر رابعہ انعم ھو یا اب انعام اللہ نیازی #نواز_شریف_کے_مخالفین_یکجاء @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @ranamashhood
0
10
9
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود نندی پور پراجیکٹ میں بطور ایم ڈی کرپشن میں معطل ہوا پھر بطور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی رنگ روڈ سیکنڈل میں معطل اور گرفتار ہوا پھر نگراں حکومت میں سیکرٹری فوڈ تعینات ہوا ابھی گندم سیکنڈل پھر معطل ہوا کس کا داماد اور کس کا شوہر ہے۔بائیڈن سے بھی ڈھاڈا بندہ لگتا ہے
Tweet media one
0
4
9
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
Today the best ❤️my mentor @MaryamNSharif . May Allah grant you long life with health and safety, Amen🤲
Tweet media one
2
7
8
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
️🚨 یہ تیسری دنیا کا ملک نہیں ہے🚨۔ نشئی چرسی موالی لوگ ہیں دنیا کو یہ ملک سبق سکھاتے ہیں اور ان کو اپنا حال ملک نظر نہیں اتا۔ یا ڈرگ گینگ اور مافیا کے زیر کنٹرول محلوں سے یہ امریکہ ہے 🇺🇸 یہ امریکہ ہے
2
4
8
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
آج کا مبارک دن رینجرز کے ان عظیم ڈاکٹروں کے نام جنہوں نے لاعلاج لنگڑے کو ایک ہی جھٹکے میں اٹھا کر دوڑا دیا 😁✌️ @MaryamNSharif @RashidNasrulah @chsandhilaa @MemonaMushtaq @potha_766
3
5
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
اکثر خوبصورت پیکنگ میں مال خراب ہوتا ہے جب خراب ہو جاے تو پھر آ کشن میں بولی لگتی ہے یہ وہ کوڑیوں کے بھاؤ بکنے والا مال ہے یوتھیوں کی باجیاں🖐️🖐️🖐️
2
7
9
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
5 months
#سندھ کے ایک ہسپتال میں ایک آ دمی کا ایکسرے ہوا اور بتایا گیا کہ آ پ کے سینے میں زندہ کاکروچ ہے سنگا پور جائیے مریض سنگا پور پہنچا انہوں نے بتایا کہ کاکروچ آ پ کے سینے میں نہیں آ پکے ہسپتال کی ایکسرے مشین میں ہے جا کر ایکسرے مشین کی صفائی کروائیے #جئے_بھٹو
Tweet media one
2
4
9
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
عمران نیازی کا ٹیلی گراف اخبار کو خط لیک ہم آپ کے پاس لا رہے ہیں سابقہ چئیرمین تحریک انصاف کا وہ حقیقی خط، جو برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے ایڈیٹر کو بھیجا گیا پھر اسکے بعد اس نے دن رات لگا کر نیازی کا آرٹیکل خود سے لکھ کر چھاپا اس لیک خط کی خصوصی AI ویڈیو جاری @MaryamNSharif
1
3
9
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
تھانہ ڈیرہ نواب احمد پور شرقیہ کھسروں کا پولیس سٹیشن پہ دھاوا .سانحہ کھارہاں نے کھسروں کو جگا دیا ہر یوتھیے نہ جاگے یوتھیو کھسروں سے سیکھ لو @MemonaMushtaq @potha_766
3
5
9
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
تمہارے بغیر کئی بار یوں بھی ہوا ہے کہ ہم، جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں بھی اداس ہوئے💔 #deeplinespoetry
1
1
7
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
7 months
ہم پر زندگی کی ہر حقیقت آشکار ہے، پھر بھی ہم مسلسل ایک سراب کے پیچھے بھاگ رہے ہیں 💔🥺 #deeplifequotes
2
3
8
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
ارشد شریف کی اس رپورٹ کے نتیجے میں اس کو مروایا گیا
0
3
8
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
تربوز کو تھپکی دینے سے کیسے پتہ چلتا ہے کی یہ والا لال ہے اہل علم رہنمائی فرمائیں شکریہ🙃
Tweet media one
3
0
7
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
🚨بڑی نایاب وڈیو 🚨 تب کی ہے جب مرشد پنکی کسی اور دنیا کی راہی تھی جب وہ ایک ڈانس گروپ چلایا کرتی تھی۔ اور2 سو روپے پھونکا پھانکی کے لیا کرتی تھی۔ایسے ہی نیازی زکوتہ پر پلنے والا ٹبر تھا ایک بار وزیر اعظم بنا ترس آتا ہے ان یوتھواڑوں پران چورونکے دو نمبر گھرانوں کو مرشد کہتے ہیں
0
4
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
میں نے پہلے کہا تھا قربانی کی ہڈیاں ضائع نہیں کرنی کتوں کو ڈالنی ہیں ہڈیاں کھاتی تصویر بولتی ہے یوتھیو
Tweet media one
0
4
7
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
پانی کی آ دھی بوتل بچانے والے #فراڈیے نے 3سال میں 1 ارب کا تیل ہیلی کاپٹر کے مزوں میں اڑایا نوسربازی اسی کو کہتے ہیں ایمانداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والے غدارو تمھارا لایا ہوا نوسرباز ملک کی جڑیں کھوکھلی کر گیا
Tweet media one
0
3
7
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
یوتھیوں کا آ خری ٹھکانا آ ہی گیا یوتھیے اب اسکو چومیں گے 🤣🤣
Tweet media one
0
3
7
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
یہ واقعہ بلکل میرے سامنے ہوا : بات دراصل یہ تھی کہ....... see more
2
2
7
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
5 months
میری آنکھیں تمھیں۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ میسر ہیں پھر بھی تم ڈوب کر نہیں مرتے😂😂😂
Tweet media one
3
0
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
آج نو مئی یعنی یوم علاج ہے😃
Tweet media one
0
3
7
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
یوتھیوں تمہارے لیڈر نے بھی غلط بندے کے ساتھ پنگا لے لیا خود ہی سن لو کیا کہہ رہا اب یہ پورا پروگرام واڑ کے ہی دم لے گا پر سانو کی 😂😂😂
0
3
7
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
لیپ ٹاپ سکیم بھی بند ہونی چاہیے کیونکہ سٹوڈنٹ اس پر پتہ نہیں کیا کیا دیکھتے ہیں۔ موٹرویز شاہرائیں بھی نہیں بننی چاہیے کیونکہ اس پر ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں 🖐️جسٹس شاہد کریم کنجر یوتھیا🖐️🖐️🖐️
2
2
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
10 months
قائد نوازشریف کا جانثار ساتھی ثابت قدم رہنے والا نہ جھکنے والا نہ بکنے والا #ضلع_مری_کی_شان_حافظ_عثمان @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif
@hamid_tweet
‏حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر
10 months
بڑوں کی عزت کرنے والا چھوٹوں سے شفقت سے پیش آ نے والا عزت کرنے والا #ضلع_مری_کی_شان_حافظ_عثمان @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif
Tweet media one
0
10
5
2
7
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
3 months
*جس نے پہلی محبت اتنی شدت سے کی ہو !!* *اُس پر دوسری محبت جائز نہیں ہوتی!!!!
Tweet media one
1
1
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
1 month
ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں، محبت کے اصول۔۔💔 ہم پہ لازم ہے__" تیرا عشق"_دوبارہ کر لیں۔۔🥀 یہ بھی ممکن ہے تجھے__دل سے بھلا دیں ہم۔۔💔 یہ بھی ممکن ہے تجھے __جان سے پیارا کر لیں۔۔🥀
Tweet media one
1
0
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
2 months
ہے لازمی تو نہیں ھے کہ تجھے آ نکھوں سے میں دیکھوں 💖 ہائے ظالم۔ تیری یاد کا آنا بھی تیرے دیدار سے کم تو نہیں ہے 💞
6
1
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
🚨کوہالہ انٹری پوائنٹ🚨 فلیگز ٹاور سے پاکستان کا جھنڈا اتار دیا گیا وزیراعظم @CMShehbaz صاحب ان کنجروں کے لئیے 23ارب کی گرانٹ جنہوں نے پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی باعث شرم بات ہے ان کو گرانٹ کی نہیں ڈنڈے کی ضرورت ہے اس تمام انتشار کے پیچھے۔ فیض اور قیدی 804ہیں
0
6
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
8 months
زندگی میں حادثے ہوتے رہتے ہیں اگے کی طرف بڑھتے جاؤ ایک نئے جذبے کے ساتھ پیچھے کی طرف دیکھ کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں 👌👌👌
0
1
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
1 year
میرا قائد میاں محمد @NawazSharifMNS میرا ووٹ مسلم لیگ ن کی امانت ہے کیوں کہ معمار پاکستان کو جب بھی موقع ملا انہوں نے ملک کو سنوارہ ملک کی تاریخ دیکھ لیں مسلم لیگ ن کے دور کے علاؤہ کھنڈرات ہی نظر آ ئیں گے تھوڑی نہیں پوری آ نکھیں کھولئیے @MaryamNSharif @Shamylaroy 🌹YMT_RWP_D
Tweet media one
1
4
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
وزیراعلیٰ پنجاب۔ @MaryamNSharif صاحبہ سے ڈبلیو ایچ او کی ریجنل ڈائریکٹر کی ملاقات مریم نواز شریف نےانفیکشن کنٹرول بارے ڈاکٹر حنان بلخی کی خدمات کو سراہا بیماریوں سے بچاؤ، علاج کیلئے ڈبلیو ایچ او سے مکمل تعاون، معاونت کی جائیگی،
1
2
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
5 months
Assalamualaikum غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں اور انسان ہی بھٹک جاتا ہےمگر ہدایت بھی انسان ہی پاتا ہےبشرطیکہ وہ ہدایت پانا چاہےاور اپنے دل کو ایمان کے لیے کھولے۔ہدایت پانے کی لازمی شرط ہدایت کا طلبگار ہونا ہے،اس دنیا کی سب سے قیمتی چیز بغیر طلب کے ملا نہیں کرتی
1
0
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
پاکستان میں تین واقعات رونما ہوچکے ہیں اس میں نو مئی والا چوتھا بھی شامل کرلیں شاید پانچویں کا انتظار کیا جارہا ہے۔ پوری دنیا میں مظاہرے ہوتے ہیں لیکن اسطرح جلاو گھیراو نہیں ہوتا جیسے یہاں میں کیا جاتا ہے۔جو لوگ یہ کچھ کرتے ہیں انکو سبق سکھایا جاناچاہیے۔ چیف جسٹس قاضی فائیز عیسی
1
4
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
2 months
ہماری شاعری پہ تو _______لوگ واہ واہ کرتے ہیں ❤ تو سوچو وہ کیسا ہوگا جس کی خاطر ہم شاعری کرتے ہیں❤
Tweet media one
4
1
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
اخلاقیات اور معاشرت کو تباہ کرنے والی سب سے بڑی گشتیاں 🖐️🖐️
Tweet media one
1
1
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
2 months
کیا زہر پینے سے پسند کی شادی ہو جاتی ہے.🙂
Tweet media one
8
0
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
5 months
شادی یا فوتگی پر آئی خواتین کے سوالات، رشتہ ہوا؟ منگنی ہوئی؟ شادی ہوئی؟ جیسے جہیز انہوں نے ہی دینا ہے😏
3
0
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
7 months
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 رب کعبہ کی قسم 🕋 رب محمد کی قسم 💚 جس کسی نے بھی ہمارے پاک وطن کی طرف ناپاک نظر اٹھا کر بھی دیکھا وہ سزا کا حقدار ہو گا وطن سے محبت ایمان کی نشانی ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
1
3
6
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
1 month
کبھی جو تم مسکراؤ تو میں اپنے پرس سے پچاس روپے تمہارے سر پر وار کر دوسرے پرس میں رکھ دوں۔🙂🙊😂
Tweet media one
0
0
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
2 months
دل میں______اترنے کا فن آتا ہے ہمیں بھی مگر ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں ہماری💕. ❤️❤️❤️
Tweet media one
4
0
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
یوتھیوں کی باجی ٹیریان اپنے عاشق کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوے 🖐️🖐️🖐️🖐️
Tweet media one
4
3
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
سب سے بیزار ہو گئی ہوں میں ذہنی بیمار ہو گئی ہوں میں کوئی اچھی خبر نہیں مجھ میں یعنی اخبار ہو گئی ہوں میں 🌾
Tweet media one
3
0
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
7 months
#ذرداری صاحب کہتے ہیں کہ ہم تنخواہ نہیں لیں گے.* ہیر کا ابا بھی یہی سمجھتا تھا کہ رانجھا مفت میں بھینسوں کی دیکھ بھال کرتا ھے.💯🫠* مسلم لیگ ن ہوشیار باش
Tweet media one
3
2
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
#کراچی ڈی ایچ اے فیز 8 میں جامعہ مسجد زکریا میں اذان کی اواز بند کروا دی گئی* *کیونکہ ساتھ والے گھر کا کتا اذان کی اواز سے ڈسٹرب ہوتا تھا* 😡😡😡😡😡😡 ہم کہاں کھڑے ہیں
0
5
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
شام غریباں بپا کرنے کی تیاریاں مکمل سینہ کوبی بمقام اڈیالہ جیل سربراہی پنکی پیرنی و مومنات یوتھ @MemonaMushtaq
Tweet media one
0
2
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
3 months
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا #اداسیاں
Tweet media one
2
0
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
اقبال تیرے شاہینوں کی اونچی اڑان ٹوئیٹر سے سیدھا ڈی ایم میں دھڑام 😁💯
3
1
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
پولیس نے کھسروں سے سیکھ لیا لیکن یوتھیے نہ سیکھ سکے پولیس کا ڈسکو ڈانس چیک کریں 🤣🤣
0
2
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
کھاریاں میں کھسروں نے جان پر کھیل کر اپنے گرو کو بچا لیا یوتھیوں تم تو کھسروں سے بھی گئے گزرے ہوں🤭🤣
1
2
3
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
8 months
اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا @potha_766 🌹
0
0
3
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
یوم تکبیر 28 مئی چاند مشن 3 مئی اور یوتھئیے لتر پڑیڈ ڈے 9 مئی کیا زبردست مہینہ ہے یار 🤣3,3 تہوار
5
2
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
کیسی گھٹیا نسل تیار کردی ہے لنگڑے نے۔ چیزیں سستی ہونے پر بھی بھونکتے ہیں کنجر نسل ہے یار
1
0
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
باتوں باتوں میں خرافات پہ آ سکتا ہے جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے ! اتنا مغرور نہ بن، سامنے تاریخ بھی رکھ.. بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے
2
0
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
5 months
#مرشد کا دیدار کرنے کے بعد لوگوں کے بچے بھی ڈر گئے ہیں آنکھ بند کرتے ہی اُٹھ کر رولا ڈال دیتے ہیں 👇🏼 ماما ھاو👹 @MaryamNSharif
Tweet media one
0
2
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
🚨DGISPR کی پریس کانفرنس🚨: ◀️ ’نو مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا نہ دی گئی تو کسی کی جان، مال،عزت،آبرو محفوظ نہیں رہے گی‘ ◀️ ’ہم تیار ہیں بنائیں جوڈیشل کمیشن لیکن پھر اس بات کا بھی احاطہ کریں کہ 2014 کے دھرنے کے مقاصد کیا تھے‘
Tweet media one
0
3
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
2 months
خود کو مرجھانے مت دیں آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں زندگی کوئی فضول تھوڑی ہےجسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائےآپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی خود کو ہمیشہ ایکٹو ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں آپکو آپکی سب سے زیادہ ضرورت ہے #deeplinesquotes
Tweet media one
1
0
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
2 months
شکر الحمدللہ نکاح ڈن ❤️ ایک طویل انتظار کے بعد یہ دن دیکھنا نصیب ہوا ہماری کاسٹ الگ الگ تھی دونوں کے ابا نہیں مان رہے تھے لیکن شکر الحمدللہ ہماری محبت سچی تھی ❤️❤️ پتہ نہیں کس کی پوسٹ ہے مجھے اچھی لگی کاپی کر لی ،🥹 🤫
Tweet media one
3
0
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
3 months
اسکی یاد میں انڈا 🥚 پراٹھا بنا لیا پھر بنایا نوالا پیا چائے کا گھونٹ 😋 اور فٹا فٹ کھا لیا دکھ اپنی جگہ😞 پکھ اپنی جگہ😂
Tweet media one
3
0
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
2 months
السلام علیکم صبح بخیر الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم نماز نیند سے بہتر ہے فجر کا وقت،ٹھنڈی ہوائیں،چاروں طرف گونجتی اذانیں یہ سب اتنا خوبصورت ہے تو جنت کتنی حسین ہوگی صبح صبح نماز پڑنے سے پہلے اور بعد میں تلاوت کرکے جو سکون حاصل ہوتا واللہ دنیا کے کسی چیز میں اتنا سکون نہیں ۔
Tweet media one
3
0
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
@ikhtiarwali @murree_123 میں ان کو نہیں چھوڑوں گا سے شروع ہونے والا سفر میں خط لکھونگا تک یعنی منتاں ترلے کاش ان بے شرموں کو عقل آ جاے۔ یہ یوتھیوں سے انسان بن جائیں
Tweet media one
0
3
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
3 months
یہ #فیصل مسجد ہے فیصل پارک نہیں فحاشی بند کرو🙏🏻
Tweet media one
Tweet media two
0
1
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
دودھ والا لگاتار گھنٹی کا بٹن دبا رہا تھا اندر سے یوتھیوں کی باجی کی آواز آ ئی بس کرو کیوں اتنا دبا رہے ہو تم سے اچھا تو اخبار والا ہے جو نیچے سے ڈال کے چلا جاتا ہے 🖐️🖐️
Tweet media one
1
0
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
اپنی ہی🇵🇰 فوج کی شکست🇵🇰 کا خواب دیکھنے والی قوم غلام تو بن سکتی ہے مگر 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 کبھی فاتح نہیں بنا کرتی
Tweet media one
1
2
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
2 months
Happy birthday to you my dear friend, you are my hero, my soul, Mirha. may Allah give you more happiness, never let sorrow come near, always be happy. #HBD @mirha7004
Tweet media one
1
1
5
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
5 months
میں قلب میں تیرے کسی ویران جگہ پر مقبوض ہوں لیکن تجھے معلوم نہیں 💞
Tweet media one
1
1
3
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
ہاتھ اسی کا پکڑو جو تمہیں کبھی نا چھوڑے۔ جیسے:بجلی کی تار_______ 😂😎😆
3
0
3
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
3 months
تُو اچانک جو کِسی دِن مُجھے مُڑ کر دیکھے مَیں تُجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لِکھوں🎀🥀
Tweet media one
0
0
3
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
پرندہ اللہ کا ذکر کرتے ہوے سبحان اللہ ❤️❤️❤️
1
4
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
لوگوں سے موٹر سائیکل پر لفٹ لیکر منزل مقصود پر پہنچنے والا اج ارب پتی ہے کیسے ۔۔۔۔یہ جاننا اداروں کا کام ہے لیکن افسوس ان اداروں میں کام کرنے والے بھی ارب پتی بننے میں مصروف ہیں
Tweet media one
1
3
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
رات کا خواب 👇 خواب میں دیکھا نشئی کو پھٹے پر لے جایا جا رہا تھا کالا کپڑا ڈال کر جلاد تیار تھا
1
0
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
یوں تو دنیا میں بندہ ہزاروں چیزوں سے لطف لیتا ہے لیکن یوتھیوں کو انگلی دے کر ان کی چیخیں سننے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ سالے ایسے بھڑکتے ہیں جیسے کسی سوئے ہوئے کتے کی دم پر پاؤں آگیا ہو۔😜
1
1
3
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
عالمی مزدور ڈے پر اس مزدور کی قربانیوں کو نہ بھولیں۔ #international #یوم #مزدور
Tweet media one
0
3
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔 لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔💯
0
1
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
جتنے Dm میں ہائے ہائے کرتے اتنے تو میرے tweets پر کرتے کتنا اچھا ہوتا میرے لیے🤣🤣
1
0
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
3 months
جس طرح پیار سے وہ دیکھ رہا ہے مجھ کو میرا دنیا کی طرف دھیان کہاں جائے گا، 🖤🥀
Tweet media one
2
0
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
طالب علموں سے مفت کتابیں بھی چھین لیتے ہیں کہیں وہ پڑھ کے جج ہی نہ لگ جائیں یہ پڑھ گئے تو ہمارے بچے کدھر جائیں گے #جسٹس_شاہدکریم 🖐️🖐️🖐️
1
2
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
الحمداللہ مجھے فخر ہے کہ ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں ہم پاکستان بنانے والوں کے ساتھ ہیں توڑنے والوں کے ساتھ نہیں. 👊💯 یوتھیو باجیاں پیش کرنے والو تمھاری گندی نسل گندی سوچ پہ کروڑوں بار لعنت
0
1
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
3 months
اتنا حسیں تھا کہــــــــــ پتہ ہی نہیں چلا کب ،کہاں اور کیسے میرا بچپن چلا گیا 🥺❤️‍🩹
Tweet media one
0
1
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
7 months
حماس نے ثابت کر دیا⁉️ کہ اسلام کو پیروں، فقیروں، صوفیوں، مولویوں، قاریوں اور نعت خوانوں کی ضرورت نہیں۔ ✅ اسلام کو مجاہدوں کی ضرورت ہے۔ مسلم ممالک سے کہو کہ ہماری نماز جنازہ نہ پڑھیں۔ 👈 ہم تو زندہ ہیں تم مر گئے ہو 💯 فلسطینیوں کا پیغام۔۔۔۔۔
Tweet media one
0
1
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
6 months
شہدائے وطن ہمارا فخر 9 مئی کے مجرم سخت سے سخت سزا کے مستحق ہیں
0
3
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
2 months
تیری قسمت کہ مجھے تجھ سے محبت ہوئی ہے ورنہ ہم لوگ تیرے جیسوں کو کب دیکھتے ہیں میں تو خود اِتنی حَسِیں ہوں کہ ترے جیسے یہاں ہاتھ رکھ لیتے ہیں دل پر مجھے جب دیکھتے ہیں❤
Tweet media one
1
1
3
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
3 months
جب کوئی تم سے زیادتی کرے تو اس سے انتقام مت لو بلکہ دور سے مشاہدہ کرتے رہو تم دیکھو گے کہ تقدیر عجیب انداز میں اس کے ساتھ حساب بےباک کر دے گی۔ وہ مہلت دیتی ہے نظر انداز نہیں کرتی🖤
Tweet media one
1
1
4
@m_sultan_10
میمونہ سلطان
8 months
حسن پرستی ہماری فطرت کا حصہ ہے، اب چاہے وہ حسین چہرہ ہو، حسین سوچ ہو یا حسین منظر, حسن ہمیں اپنی طرف راغب کرتا ہے ❤️❤️
0
1
3