ہمسائیوں کا دوپٹہ ہوا کی وجہ سے ہمارے گھر آ گرا، میں نے اٹھایا تو خستہ حالت میں تھا، میں بازار گیا، رنگ کروایا، پیکو کروایا، اور سوچا شام کو جاؤں گا اور ہمسائیوں کی لڑکی کو دے آؤں گا، شام کو دوپٹہ شاپر میں ڈالا اور ہمسائیوں کی بیل بجائی، سامنے خوبرو لڑکی آئی وہ بڑی حسین و جمیل