Ifra60 Profile Banner
ڈاکٹرعفراء بتول ملک Profile
ڈاکٹرعفراء بتول ملک

@Ifra60

Followers
1K
Following
9K
Media
1K
Statuses
9K

مُحبت آپ کے دل کا وہ ٹُکڑا ہوتا ہے جو کِسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا ہے♥️ 😘

شفا انٹرنیشل ا سلام آباد,
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
21 days
السلام علیکم🌹.صبح بخیر🌹. یاالله .میری ذات سے جتنے بھی رشتے وابستہ ہیں مولا کریم آپ ان سب کے معاملات میں اپنے خزانہ قدرت سے آسانیاں پیدا فرما.جو بیمار ہیں ان کو شفاء کاملہ عاجلہ دائمہ ومستمرہ نصیب فرما .جو پریشان حال ہیں ان سب کی مشکلات آسان فرما.آمین. عفراء ملک
Tweet media one
109
39
371
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
2 years
2023 انشاءاللہ . میاں محمد نواز شریف صاحب .ملک کے چوتھے وزیر اعظم ہوں گے ❤💋
Tweet media one
53
17
245
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
5 months
السلام وعلیکم🌹.صبح بخیر زندگی 🌹. اے عرش معلی کے مالک" " اے حکمت والے" "اے کائنات کے رب" ھمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا. صراط مستقیم عطا فرما. رزق میں برکت عطا فرما اور زندگی کے تمام مراحل میں کامیاب فرما. اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🌻
Tweet media one
85
19
237
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
🌺السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ. 🌞صبح بخیر زندگی. 🌺اپنے🍃رب🍃کےآگے آنسو بہانہ نہ بھولنا.کہ یہ وہ عمل ہے.جو تمہیں دوسروں کےآگے.آنسو بہانےسےبچاۓ گا🌺
Tweet media one
90
25
194
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
1 month
السَــلاَمُ عَلَيـْــكُم وَرَحْمَةُ اللّٰه وَبَرَكـَـاتُه. 🌺صبح بخیر💚.مالک کائنات.قادر مطلق رب العلمین.آپ کو اپنی رحمتوں کے ھر انداز سے نواز دے.رب ذوالجلال.آپکو سکون قلب عطا فرماۓ.اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست سلامت اور شاد و آباد رکهے.کسی کا محتاج نہ کرے.آمین ❤❤
Tweet media one
72
14
184
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
9 days
💕 ❀﷽❀ 💕🌾.🌿🌸 السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸🌿.🌿🌸 صبح بخیر زندگی 🌸🌿. 🌿🌸یا اللّٰہ! تیرا شکر ہے تو نے خیر و عافیت سے نئ صبح عطا فرمائی. اے پاک پروردگار !.ہم سب کے ایمان ، جان ، ومال اور عزت و آبرو کی خفاظت فرما ،.🌿🌸آمین یا یا رب العالمین 😍
Tweet media one
100
16
171
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
2 years
. پہلے میرا ن لیگ کو ووٹ دینے کا مائنڈ 80 فیصد تھا پھر میرا مائنڈ چینج ہوا تو 76 فیصد پر آگیا لیکن ملکی معیشت کی بحالی کے لئے ان کے اقدامات دیکھتے ہوئے اب میں نے 100 فیصد ووٹ ن لیگ کو ہی دینا ہے انشاءاللہ.
10
19
139
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
16 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبح بخیر💜💛💚.ہزاروں دعاءوں، محبتوں، چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپکو آج کی روشن صبح مبارک ہو،🌿🌾🍃🍂.اللہ تعالی آپکی حفاظت کرے، صحت اور خوشحالی کے ساتھ ایسی بے شمار صبحیں اور پرسکون راتیں عطا فرمائے___آمین یارب العالمین🌲🌳🍇
Tweet media one
73
12
134
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
14 days
السلام علیکم،.صبح بخیر،🌴🌱🌵💚💚. ہزاروں دعاءوں، چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپکو آج کی روشن صبح مبارک ہو،🍓💗🌴.اللہ تعالی آپکی حفاظت کرے، صحت اور خوشحالی کے ساتھ ایسی بے شمار صبحیں عطا فرمائے___آمین🌷🍍🍍🍍
Tweet media one
85
12
123
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
بسم اللّٰه الرحمن الرحیم. السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه 💕. جب روح پہ اللّٰـــہ کی محبت کا رنگ چڑھ جاتا ہے۔ تو پھر بس ایک ہی صدا آتی ہے.حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ.میرے لئے اللّٰــــــہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے ✨
Tweet media one
62
18
110
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
17 days
بسم اللہ الرحمن الرحیم .🍃ابتداء ہو کچھ اس طرح تیرے نام کے ساتھ 🍃.🍃اے اللہ۔۔۔۔۔۔! 🍃.🍃کہ دن گزر جائے تیری رحمتوں کے نزول میں🍃.🍃آمین🍃.🌹🌹السلام عليكم 🌹🌹.صبح بخیر زندگی 😍❤❤❤❤
Tweet media one
69
8
111
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
5 months
الله رب العزت کےحکم سے افق پر نمودار ھونے والا آفتاب🤲🤲. آپ کیلۓ الله رب العزت .کیطرف سےنعمت، راحت،🤲 .برکت، سرفرازی، صحت، سلامتی،شادمانی اور حاجات کی قبولیت کی نوید بن کر.اپنی کرنوں سے آپ کے گھر کے.درو دیوار منور کردے.السلام علیکم .😍صبح النور❤ .🤲اَلْحَمْدُلِلّٰه
Tweet media one
48
8
92
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
13 days
الســـــــــلام عليــــــــــكم و رحمۃ اللّٰہ و 💞برکاتہ 🎉.🙏🙏🙏"دعــــــــا ہے"."اے بلندیوں کے بادشاہ!.♥️اے رب کائنات🌼!.🌷مجھ سے وابستہ پیارے لوگوں کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھ🥰🤲🏻 . 💞🌳💕🍀آمین ثم آمین یارب العالمین😊
Tweet media one
62
10
92
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ❤❤❤.جمعۃ المبارک.صبح بخیر زندگی💕💕💕. "خوشیاں" "عزت" اور "سکون".زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں••••☆☆☆☆.》》》》اللہ رب العزت《《《《. آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بھی کمی نہ آنے دے؛؛ .،،،،،سدا سلامت رہیں،،،،.♡آمین ثم آمین
Tweet media one
64
10
79
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 days
السلام علیکم۔ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.💕 .اےھمارےرب.ھماری مشکلات ومصیبتوں کوختم فرما۔.اورھمارےلئےوہ راستہ نکال.جس پرتیری ذات ھم سےراضی ھو۔.اورجس پرتیراانعام ھو۔.پروردگار.ھماری مددفرما۔.نیکی پرچلناآسان کر۔.ھماری دعاؤں کوقبول فرما.آمین یارب العالمین.💕صبح النور ❤
Tweet media one
69
8
88
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
4 months
💦﷽💦.*🌹اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتهُ. ♥الله رب العزت♥. جس نے رب کے لیے.جھکنا سیکھ لیا وھى.علم والا ھے. کیونکہ عِلم کى پہچان عاجزى ھے. رب ذوالجلال آپکو .تاحیات تندرست.سلامت اورشادوآباد.رکهے. «آمیـن یارب العالمین🌷🌷🌷
Tweet media one
51
9
83
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ.ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. صباح ﺍﻟﻨـــــــــــﻮﺭ. *اللہ کریم ہمیں بہترین لوگوں کی پہچان، صحبت اور تربیت عطاء فرمائے
Tweet media one
59
4
77
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
9 months
السلام علیکم.سب میری امی کے لئے دعا کریں پلیز وہ ہسپتال ایڈمٹ ہیں ان کی طبیعت خراب ہے۔
Tweet media one
45
6
74
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
5 months
❤️حجراسود💙. 🍀کے اندر کروڑوں کرسٹل ❤️جنت سے آ یا ہوا 🪻🌼پتھر💓. 💓🍀اگر اتنا خوبصورت ہے،🌼.اندازہ لگا لیں کہ جنت کتنی 💙🪻🌼خوبصورت ہوگی ❤️.❤️اللہ پاک تمام مسلمانوں کو 🌼دیکھنا.💓نصیب فرمایا ہے.امین یا رب العالمین،🌼. 🌷السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🍀 صبح بخیر 💐
Tweet media one
48
9
78
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
20 days
ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶ﷴﷺ🌴🩶. 🌿🩶وَرفعنا لک زکرک🩶🌿.🩶السلام علیکم وَرحمتہ اللّٰہ وَبرکاتہ🩶
Tweet media one
45
11
78
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
9 months
💜💗🍀🍊🍊🍊🍀🌸السلام علیکم 🌺🍀. 🌺🍀 صبح بخیر 🌺🍀 زندگی .🌄🌄.🌺🍀ہزاروں دعاؤں اورخوشیوں کےلازوال خزانےکے ساتھ اللہ تعالی آپ اورآپکےساتھ منسلک گھرکےتمام افرادکی حفاظت فرماۓ.آمین🌺🍀
Tweet media one
32
6
68
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
🍀السلام علیکم🍀.🍀صبح بخیر🍀. 🍀اے اللہ🍀.مجھے محبت کرنے والا دل عطا کر.ایسا دل جو دوسروں کے غم اور تکلیف کو محسوس کرے.مصیبت میں ان کا ساتھ دے🍀.🍀اےمیرےمولا🍀.🍀میری رھنمائی فرما🍀 .تیرے سوا میرا کوئی نہیں.مجھے اپنی پناہ میں لے.🍀میرے سب بگڑے کام سنوار دے🍀 . 🌹آمین 💓❤💙
Tweet media one
54
10
62
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
5 months
یااللّٰه اگر ہماری تقدیر میں کوئی بدبختی لکھی ہےتو اسےخوش قسمتی میں بدل دےکوئی شر لکھاہےتو خیرمیں بدل دے گمراہ ہونا لکھاہےتو ہدایت میں بدل دےہماری جھولیاں تیرے فضل و کرم سے خالی نہ ہوں ہمیں ہر سانس کےساتھ تیرا شکر ادا کرنے کی عادت ڈال دے۔ .#دن_بخیر. السلام علیکم ورحمتہ اللہ
Tweet media one
41
7
65
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
⚘💞اَلصَّـــلٰوةُ وَالسَّـــلَامُ. عَلَیــْـكَ یَا سَیّدِی یَارَسُـــوْلَ اللّٰہ ﷺ💞⚘.ـ🌹🌹🌹━━━┏.♥️میں قربان یا رسول اللّٰہ ﷺ♥️.ـ ┛━━━🌹🌹🌹━━━┗. ⚘💞اَلصَّـــلٰوةُ وَالسَّـــلَامُ .عَلَیــْـكَ یَا سَیّدِی یَارَسُـــوْلَ اللّٰہ ﷺ💞. 🌷السلام علیکم ورحمۃ اللہ🍀
Tweet media one
42
8
59
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
1 month
السلام علیکم،.♥️صبح بخیر،🌷. 💗یا الله, یا کریم و رحیم!🌳💕!!.ہم پناہ چاہتے ہیں ہر بری گھڑی سے، 🙏🙏آنے والے وقت کی آفات، مصیبتوں، پریشانیوں🌼.، تکالیف اور بیماریوں سے، بری نظر اور بری نیت کے شر سے، یااللہ !💞 ہم سب کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیئے___آمین، یارب 🌻♥️العالمین
Tweet media one
37
7
66
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
28 days
💦﷽💦.*🌹اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتهُ. ♥الله رب العزت♥. جس نے رب کے لیے.جھکنا سیکھ لیا وھى.علم والا ھے. کیونکہ عِلم کى پہچان عاجزى ھے. رب ذوالجلال آپکو .تاحیات تندرست.سلامت اورشادوآباد.رکهے. «آمیـن یارب العالمین🌷🌷🌷
Tweet media one
46
9
62
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
1 month
🧡💚💜﷽💜💚🧡. 💚🧡اسلام علیکم ورحمتہ اللہ🧡💚. 💛🧡اللّٰه رب العزت سے دعا ہے کہ آج کے دن کا آغاز آپکے لئے نعمت، راحت، برکت، صحت و تندرستی ، سلامتی اور حاجات کی قبولیت سے ہو🧡💚. 💜💚🧡آمین یا رب العالمین🧡💚💜. 💛💚🧡صبح بخیر زندگی🧡💚💛. 💚💜🧡💚💜🧡💚💜🧡💚
Tweet media one
43
6
62
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
12 days
🙋ا��سَّــــلاَمُ عَلَيــْــكم.صبــح بخــــیر🏡. 🤲"الله رب العزت"آپ سب کوہر اس نعمت سے نوازے جس میں خیروبرکت ھو عزت ووقار ھوراحت وسکون ھوصحت وتندرستی ھواور خوشیاں ھوں.🤲اے الله ہمیں معاف فرمااورھم سبکواپنی رحمت، بخشش اور مغفرت کاحقداربنادے. 🍀💮آمیـن یارب العالمین💮🍀
Tweet media one
25
1
59
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
Tweet media one
16
4
51
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
6 months
🌴السلام علیکم🌴.صبح النور😊💖🌞. نئی صبح، نئی لگن، نئی امید.اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے. خوش رہیں ہمیشہ.ہمیشہ مسکراتے رہیں😊💖 آمین😊
Tweet media one
45
11
58
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
1 month
ناکام مردوں کی زیادہ تر عمر . خوراک کی تلاش کی بجائے سراخ کی تلاش میں گزر جاتی ہے.🫣🫣
Tweet media one
27
3
55
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
6 months
❤💙السلام علیکم💚❤🇲🇷🇲🇷.،صبح 💓النور . 💓🙋.نئی صبح مبارک ھو سدا .خوشیاں اپکا مقدر ہوں 😍🌙.لمبی امیدوں سے دور رہا کرو .🙋کیونکہ.وه تمہارے پاس موجود نعمتوں کو حقیر بنا دیتی ہیں !!.اللہ ھو اکبر .میرے اللہ تیری شان اعلی .سبحان اللہ 🇲🇷🇲🇷.میں تیری نعمتوں کا شکر گزار ہوں 💓۔
Tweet media one
43
9
52
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
1 month
السلام علیکم!👋.🌹صبح بخیر زندگی 🌷.مالك دوجہاں👆 آپکے گھرانے .پر اپنی خاص رحمت و برکت .نازل فرماۓ.🌧.تمام رنج و فکر سے محفوظ .رکھے اور اپنے پیارے حبیب .صلی الله علیه و الہ وسلم .کی محبت اور شفاعت .نصیب فرماے.😍.💐آمین
Tweet media one
32
9
54
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
6 months
🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ💕.🌸صبح بخیر🌸.اے خطاؤں کومعاف فرمانےوالے.رب.ھم سب پررحم وکرم فـــرما.رزق میں برکت عطا فرمــا.بیماروں کوشفــاء عطا فرما.تمام مصیبتــوں اور.آفتوں سےحفاظت .فرما.اور ھمیں اپنے شکر .گذار بندوں میں شامل فرما. 🍃آمین ثم آمین❤💓💖
Tweet media one
38
8
52
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
السلام عليكم .یا ﷲ.ہمارے خواب انتظار کر رہے ہیں، ہماری بار بار کی دعائیں، ہماری پوشیدہ خواہشات، ہمارا سکون، ہماری کامیابی، ہماری خوشی، ان سب کو پورا کردے-اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے، ہم سب سے راضی ہو جائے۔ .آمین۔
Tweet media one
47
10
45
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
5 months
🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ💕.🌸صبح بخیر🌸.اے خطاؤں کومعاف فرمانےوالے.رب.ھم سب پررحم وکرم فـــرما.رزق میں برکت عطا فرمــا.بیماروں کوشفــاء عطا فرما.تمام مصیبتــوں اور.آفتوں سےحفاظت .فرما.اور ھمیں اپنے شکر .گذار بندوں میں شامل فرما. 🍃آمین ثم آمین یا رب العالمی🌷💖
Tweet media one
33
5
53
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
الله رب العزت کےحکم سے افق پر نمودار ھونے والا آفتاب🤲🤲. آپ کیلۓ الله رب العزت .کیطرف سےنعمت، راحت،🤲 .برکت، سرفرازی، صحت، سلامتی،شادمانی اور حاجات کی قبولیت کی نوید بن کر.اپنی کرنوں سے آپ کے گھر کے.درو دیوار منور کردے.السلام علیکم .😍صبح النور❤ .🤲اَلْحَمْدُلِلّٰه
Tweet media one
41
7
46
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
💕وَرَفَعْنَالَكَ ذِكْرَكَ○💕. میرےنبی ﷺ کاذکرہمیشہ بلندرہےگا💕🙌🏼💕. 💕کی محمد (ص) سےوفا تُونے تو ہم تیرے ہیں💕.💕یہ جہاں چیزہےکیالوح قلم تیرےہیں💕. کائنات میں سب سےزیادہ تعریف کیاجانے والا نام💞 محمد💕🌻.🌻💐صلی اللہ علیہ والہ وسلم .🍀، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
37
8
44
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
💠💦السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.💠💦صباح الخیر⛅.ياالله پاک اس صبح کے ابهرتے ہوۓ سورج کو ہم سب کےگهروں میں رحمتوں💦 برکتوں💦کامیابیوں💦خوشیوں اور خوش . خبریوں کى نويد بنا دے۔.🌴🌷آمـیـن یارب العالمین🌷🌴.دعا کیجیئے💦دعا لیجیئے اور💦دعادیجیئے 🍁🍀🌼🌻🌾🌿
Tweet media one
37
9
41
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
صبح کی ابتدا.اُس پاک پرور دگار کے نام سے.جس نے ہمارے وجود کو.انمول نعمتوں سے نواز کر.ہمیں اشرف المخلوقات جیسا.بلند درجہ عطا فرمایا.اُس پاک ذات سےدعا ھے.🍃یا اللّٰهَ پاک🍃.ہم سب کو صراط مستقیم.پر چلنے کی ��وفیق عطا فرما🌴.جمعۃ المبارک.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ . 🤲🤲اللہ
Tweet media one
32
7
41
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
🌷 السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ. مشکلات کو خود پر حاوی مت کریں خود کو بے چارہ مت سمجھیں میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا۔؟ ایسا مت کہیں اللہ کی مرضی سمجھ کر قبول کریں. میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رکھیں، صحت و تندرستی اور بابرکت زندگی عطا فرمائیں🙏🌺
Tweet media one
37
14
42
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
💟💚بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم💚💟 .السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🌷دن بخیر. اللّه پاک اس دن کو 💜🌺🐊 ھمارے لیے امن و سلامتی بنا ۔۔ 👈🌸.یا اللہ میری ہرصبح کاآغازمیری محنت،تیری رحمت،میری حرکت،تیری برکت اورہر شام کا اختتام میری توبہ،تیری قبولیت پرہو آمین🍃
Tweet media one
37
7
44
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
25 days
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ.صبح بخیر زندگی .اے همارے مہربان رب .ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے هر کام میں آسانیاں فرماتنگدستی. تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما اپنا ڈر اور در نصیب فرما. تمام بیماریوں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما. آمین🤲
Tweet media one
39
8
49
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
6 months
✳السَّـلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ✳. ✳صُبحَ بَخیَر زندگی. ✳جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار🍃اللہ🍃ہے پھر اس پر ڈٹ گئے ان پر فرشتے نازل ہوتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں۔نہ ڈرو نہ غمگین ہو اور اس جنت کی خوشی مناو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے✳. 🍃سورتہ فصلت:30🍃. 🍃#بیشک🍃
Tweet media one
36
8
45
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
9 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر پاکستان 👍💞
Tweet media one
24
6
40
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
اسلام علیکم.💐صبح بخیر زندگی 💐. 💮"الله پاک فرماتے ھے کے اے میرے بندے".🌿میرى محبت تو دیکھو. ☘جوفرشتےشأم کو تمہارےگناہ میرے پاس لاتے ھیں. میں صبح انہی کےہاتھ تمہارا رزق بھیج دیتا هوں. 🌻"سبحان الله".☘☘اللہ ہم سب کواپنی رحمت . سےکبهی جدا نہ کرے ،.امین 💕👌😍
Tweet media one
41
5
42
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
3 months
جمعہ مبارک . 🌿💛 ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💛🌿.🌿💛 صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر 💛🌿. خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساتھ کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ہم سب کو دین اسلام.پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
Tweet media one
34
6
46
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم.صبح بخیر.اے پاک پروردگار.اللہ تو روف ورحیم دو جہاں کا مالک ہے.جہاں ہم بے بس ہیں وہاں ہماری مدد فرما۔.زندگی.میں،سکون، رزق، کامیابی .اور ایمان کی سلامتی عطا فرماا.آمین
Tweet media one
35
8
38
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
5 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ 💕🌿❤. صبح بخیر زندگی 🍒🍓🍒. الله کاخوف ایک ایسا چراغ ہے جس کی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے.اللہ کو ماننا اصل بات نہیں کیونکہ اللہ اپنی قدرت اور شان سےخود کو منوا تا ھے.اصل بات تو اللہ کو منا لینے اور الله کی ماننے میں ہے. 🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
Tweet media one
33
4
44
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ . وہی لوگ انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں۔. اے خالقِ دوجہاں!!.ہمیں آپس کی بدگمانیوں، .نفرتوں، .عیب گوئیوں، .غیبتوں اور منافقتوں سے دور رکھنا۔ .دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں۔ نعمتیں عطاء فرما۔ . (آمین
Tweet media one
34
8
39
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
6 days
الحمدللہ رب العالمین 💜💛💚👍🌱میرے اللہ پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے ہمیں ایک نئی صبح عطا فرمائی 🌲🌳🌳🌴🌵🌷❤❤. 🍄🍄اللّه پاک آپ سب کو خوش و خرم رکھے 🍅🍇🍇🍇آمین .صبح بخیر زندگی .اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🍒🍒🍒🍒🍒
Tweet media one
31
4
47
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
24 days
#السلام_عليكم🍒🌳.صبح_بخیر_💚🌴.ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کرلیتا ہے تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہوجاتی ہے دل نرم اور آنکهیں نم رہتی ہیں۔💚.اے میرے رب! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں،جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتےہیں آمین💗
Tweet media one
26
5
44
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
5 months
💠💦السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.💠💦صباح الخیر⛅.ياالله پاک اس صبح کے ابهرتے ہوۓ سورج کو ہم سب کےگهروں میں رحمتوں💦 برکتوں💦کامیابیوں💦خوشیوں اور خوشخبریوں کى نويد بنا دے۔.🌴🌷آمـیـن یارب العالمین🌷🌴.دعا کیجیئے💦دعا لیجیئے اور💦دعادیجیئے 🍁🍀🌼🌻🌾🌿
Tweet media one
31
6
46
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
6 months
السلام علیکم .صبح بخیر زندگی . 🌾💕" رب ذوالجلال" .آپ کو ســــدا اپنی چاہت نصـــــیب کرے.اور کشــــاده رزق دے ., ہر نیـــا دن ، سابقــــــہ دن ســـے.اچـــھا خیرو برکـــت والا ہـــــو. 🌾💕 آمــــین ثمہ آمیــــن.یا رب العالمیـــــن
Tweet media one
36
6
39
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبح بخیر . 🕋.السلام علیکم.اےپروردگار . ہم پرایسا بوجھ نا ڈال.جیساتو نےہم سےپہلے.لوگوں پر ڈالا تھا.اے پروردگار !جتنا بوجھ اٹھانےکی ہم میں طاقت نہیں اتنابوجھ ہم پر نہ رکھ.اوراے پروردگار ہمارےگناہوں سےدرگزرکر.اورہمیں بخش دے.اورہم پر رحم فرما.آمین
Tweet media one
34
8
38
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
♻️♻️♻️🌹السلام و علیکم🌹♻️♻️♻.🌷🌷🌹💕💕💕💕🌹🌷🌷.♻️♻️♻️صبح النور ♻️♻️♻️.♻️🌹وما ارسلنك الا رحمة للعالمين🌹.🕌.💕وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا💕.💞آمین💕.♻♻️♻️♻♻️♻️یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ھمیں اک نئی صبح عطا فرمائی .♻️💝💗🌱🌲🌳🌴🍒💜
Tweet media one
32
9
37
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
2 months
💕السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ💕.صباح الخير.👈اللہ کا ذکر کرتے رہا کرو.چاہے گھر میں ہو یا راستے میں .کیونکہ!!!.جس چیز کے سامنے اللہ کا ذکر کروگے .چاہے وہ پتھر ،پھول ،درخت یا کچھ بھی ہو .قیامت کے دن گواہی دے گی کہ .🌷یا اللہ❤تیرا یہ بندہ تیرے ذکر میں مشغول رہتا تھا.🌷
Tweet media one
24
11
40
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
السلام علیکم. صبح بخیر. اے پروردگار ہم سب کو ھر اُس نعمت سے سرفراز فرمان.جس میں ہمارے لیۓخیرو برکت اور دنیا وآخرت کی بھلائی ھو.اے ہمارے رب ہم سب کو اور ہم سے جڑے تمام رشتوں کو همیشہ خوش رکهنا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا. آمین یارب العالمین
Tweet media one
35
7
37
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
💚السلام علیکم . 🌷صبح بخیئر.🌷اے كائنات کے مالک🌹.ھماری دلي مرادیں، تمنائیں امیدیں پوری فرما . 🌷اے اللہ .⚘ھم کو عزت، صحت، محبت دولت، و كشادہ رزق عطا فرما . اے اللہ کریم🌹.🌷ھم کو ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی سے محفوظ فرما.🌻آمین یارب العالمین ۔ 🌷🌷🌷🍒🍒🍒🍒🍒
Tweet media one
36
8
39
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
🌷 اسلام علیکم.🌷 صبح بخیئر .🌷سب سے بہترین مددگار تمہارےاپنے دونوں ھاتھ ہیں.🌷جب تم اپنی مشکلات کاحل تلاش نہ کرسکو.🌷تو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھےجوڑ کر "الله".کے آگے پهیلاؤ وه الله آپ کے ھاتهوں کو کبهی خالی نهیں لوٹاۓ گا. 🌷(ان شاء الله 💚🌱💜. نیا دن مبارک ہو
Tweet media one
34
2
35
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
🌷🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌷🌹. ☕صبح بخیر زندگی . 💞🌹میں کتنا ہی طاقت ور بن جاؤں لیکن ہر شام زندگی کا ایک دن کم ہو جاتا ہے اور میں اس کو روک بھی نہیں سکتا اور میرا خدا اتنا مہربان ہے کہ نئی صبح دے کر پھر مہلت دے دیتا ہے کہ میرا بندہ توبہ کر لے اور میں اس کو بخش دوں🥀
Tweet media one
32
3
35
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
5 months
مجھے کُن فیکون کے نام سے عشق ہے . ساری باتیں ہی اسی نقطے پہ آ کے رک جاتی ہیں . کہ 🌼🌿🍀🍃👌💓.اللہ جب کہتا ہے کہ ہوجا تو پس ہو جاتا ہے🌿🍀🍃. حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ .اسلام علیکم ۔صبح بخیر زندگی 🎎🎎💑💑💑
Tweet media one
33
6
36
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
🌷 .💕اسلام علیکم و رحمت اللہ و براکاتہ💕 .🌷*_رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ _*🌷.*'اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں"*. 💞♥.اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے سلامت رکھے آمین 💞💞🎋
Tweet media one
24
9
33
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
1 month
Tweet media one
16
2
40
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر . یا حبیبﷺ سلامٌ علیک ،. میرے مولا ، میرے سرور.ہے یہی ارمان اکبر.پہلے قدموں میں رکھے سر.پھر کہے یہ سر کو اُٹھا کر.یا نبیﷺ سلامٌ علیک ، یا رسولﷺ سلامٌ علیک.یا حبیبﷺ سلامٌ علیک . #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
16
14
40
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
یارب العالمین،🤲 ہمارے لئے خیر کے دروازے کھول دے .یا رب العالمین 🤲 ہمارے لئے رزق کے دروازے کھول دے .یا رب العالمین 🤲 ہمارے لئے ہدایت کے دروازے کھول دے .یا رب العالمین،🤲 ہمارے لئے رحمت کے دروازے کھول دے .یا رب،🤲 ہمارے لئے جنت کے دروازے کھول دیے 🌹. السلام علیکم ورحمۃ اللہ
Tweet media one
28
5
38
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
2 years
@syedagulwis پی ٹی آٸی نے سب سے پہلے لاش پارسل جیسے گندے الفاظ استعمال کیے تھے اور ان الفاظ کو فخریہ طور پر آج تک استعمال کر رھے ھیں.کیا اس پاگل فراڈن عورت پر کسی نے تنقید کی . تھی.
0
1
35
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
22 days
*السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ* .💚 ❤.❤ صـبــــــح بـــخــــیـــــر زندگی❤* .یا اللہ اس دن کو ہمارے لئے امن وسلامتی بنا.ہمیں اپنی حفاظت میں رکھ .ہماری پریشانیوں کو دور فرما . ہمارے رزق میں برکت عطا فرما .ہماری خطاؤں کو معاف فرما.آمین یا رب العالمین
Tweet media one
30
3
39
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
زندگی میں ہر پریشانی کا صرف ایک ہی حل ہے ،.💚💐اللہ سے بات کریں .💚💐اللہ سے مانگیں .💚💐اللہ پر چھوڑ دیں.💚💐اللہ پہ بھروسہ کریں.💚💐اللہ سے پھر کہیں،پھر کہیں اور کہتے رہیں . 💚💐السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.💚💐صبح بخیر💚💐💚 💖💚🌷🌷🌷
Tweet media one
25
4
33
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
السلام علیکم🍃🌹.صبح بخیر 🙌.الله رب العزت آپ سب کو🌹.عزت🌻.عظمت🌼.سلامتی🍃.كاميابی☀.مسکراھٹ🌈.محبتیں💕.عطا فرمائے آمین 😇
Tweet media one
25
6
27
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
2 months
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*. *سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ* ،•، *سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم* .*ان گنت درودوسلام بحضور سرور کونین ﷺ*
Tweet media one
26
3
33
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
5 months
🍀السلام علیکم🍀.🍀صبح بخیر🍀. 🍀اے اللہ🍀.مجھے محبت کرنے والا دل عطا کر.ایسا دل جو دوسروں کے غم اور تکلیف کو محسوس کرے.مصیبت میں ان کا ساتھ دے🍀.🍀اےمیرےمولا🍀.🍀میری رھنمائی فرما🍀 .🍀 . 🌹آمین 💓❤💙
Tweet media one
23
5
32
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
❤بسم اللہ توکلت علی اللہ ❤.جب بھی آپ گھر سے نکلیں یہ دعا پڑھیں .👇 جواب میں اللہ پاک فرماتے ہیں .اے شیطان 👇.تو ا س انسان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا .جس کو میں نے اپنی حفاظت اور اپنے حصار میں لے لیا ہے . ماشاءاللّٰه ❤. السلام علیکم ورحمۃ اللہ🎋💚.صبح بخیر 🎋
Tweet media one
25
4
33
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
5 months
♻️♻️وما ارسلنك الا رحمة للعالمين♻️.♻♻️♻️♻♻️♻️♻♻️♻️♻♻️♻️. 💟السلام اے سبز گنبد کے مکیں.💟السلام اے رحمۃ اللعالمیں.💟السلام اے راحتِ قلبِ حزیں.💟السلام اے رفعتِ عرش بریں. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💞💐صبح بخیر 💞
Tweet media one
24
4
34
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
1 month
ہر مشکل کے ساتھ آسانی کا وعدہ. (الم نشرح ۔6). صبر کرنے والوں کا ساتھ دینے کا وعدہ. (سورۃ الانفال ۔46). جو چلا گیا اس سے بہتر دینے کا وعدہ. (سورۃ الضحیٰ ۔ 4). طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہ دینے کا وعدہ. (سورۃ البقرہ ۔ 286).💕🌼٫٫السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🌻 وبرکاتہ .💐صبح بخیر٫٫🍀
Tweet media one
22
9
35
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
2 years
مرد ایک بہترین دوست ھے.اگرعورت اِسے ٹھرکی سمجھنا بند کر دے تو. 🧛🙈🧛
Tweet media one
13
2
32
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
ہمارے سینے پہ رکھو سر اپنا ❤️. پھر دیکھو کتنے حسیں خواب آتے ہیں🔥
Tweet media one
14
4
29
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
السلام علیکم !. اے اللّٰهﷻ ! رحمت نازل فرما حضرت محمد مصطفیﷺ پر اور آپﷺ کی آل پر آپﷺ کی امت پر اور اپنےتمام رسولوں پر اور ہمارےصلوٰۃ و سلام کو ان تک پہنچا،. تو ہم پر بھی اپنی رحمت نازل کرنا اس لیے کہ تو نے ہمیں ان کےذکر خیر کی توفیق بخشی ۔.بے شک تو بخشنے والا اور کریم ھے
Tweet media one
27
6
30
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
2 years
انشاءاللہ مریم نواز پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی دو جگہ سے . اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ ہونگے إنشاءاللّٰه . میاں صاحب نے پلان جاری کر دیا 👌🏻👌🏻❤
Tweet media one
6
4
27
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
1 month
سال ایسے گزر گیا .جیسے نیازی کی فائنل کالیں.🥳🥳🥳🥳🥳
Tweet media one
10
8
33
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
11 days
🌷 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.🌷 صبح بخیر.جمعۃ المبارک. 🌷سب سے بہترین مددگار تمہارےاپنے دونوں ھاتھ ہیں.🌷جب تم اپنی مشکلات کاحل تلاش نہ کرسکو.🌷تو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھےجوڑ کر "الله".کے آگے پهیلاؤ وه الله آپ کے ھاتهوں کو کبهی خالی نهیں لوٹاۓ گا. 🌷(ان شاء الله 💚🌱💜
Tweet media one
15
5
30
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
السَــلاَمُ عَلَيـْــكُم وَرَحْمَةُ اللّٰه وَبَرَكـَـاتُه. 🌺صبح بخیر🇵🇰️💚.مالک کائنات.قادر مطلق رب العلمین.آپ کو اپنی رحمتوں کے ھر انداز سے نواز دے.رب ذوالجلال.آپکو سکون قلب عطا فرماۓ.اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست سلامت اور شاد و آباد رکهے.کسی کا محتاج نہ کرے.آمین
Tweet media one
23
2
25
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
💜السلام علیکم ورحمتہ اللہ💜 .وبرکاتہ💜 .❣💌میری طرف سے آپ سب کو عیدالاضحٰی مبارک ہو💌❣ .اللہ تعالی ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام و حضرت اسماعیل علیہ السلام کی سنت پر چلنے. کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری عبادات قبول فرمائے💜🧡💜.🧡.❣🌴آمین یا رب العالمین
Tweet media one
27
6
27
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
6 months
السلامُ علیکم.صبح بخیر.اے میرے رب کریم جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا ہےاسے ہمارے لیے آسان کر دے.دین و دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرما اور جو نہیں مانگ سکے وہ بن مانگے عطا فرما.راہِ ہدایت پر استقامت اور ثابت قدمی عطا فرما.یا اللہ ہم سب کی حفاظت فرما.آمین ثم آمین یا رب العالمین.
Tweet media one
23
8
30
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
2 months
اتنی بیزاری رہی تھی آج دن بھر!!!!.تجھے یاد کرنے کا بھی وقت نہ ملا۔🍁
Tweet media one
14
6
29
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
جب دل میں میل،طبعیت میں ضد اور لفظوں میں مقابلہ آ جائے تو تینوں جیت جاتے ہیں اور رشتے ہار جاتے ہیں ۔.اللہ کریم سے التجاء ہے کہ ہم سب کے معاملات کو درست کر دے اور منافقت سے بچائے۔ آمین ثم آمین. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بخیر پاکستان
Tweet media one
18
6
23
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
7 months
🤲*جس رب العالمین 💐. نے ان بیجوں کو اپنے خول کے اندر 🌻ترتیب سے رکھا💞،. 💞 وہ آپ کی👈 زندگی اور آپ کے 👈معاملات کو ترتیب سے🌻 👈سنبھالنے پر قادر ہے۔. اس اکیلے👈 اللّٰہ پر بھروسہ کرو۔*.یا رب العزت ہم سب کو 🍀سکون اور اطمینان عطا فرما 🤲.🍀جمعۃ المبارک🌷💖.🍀, السلام علیکم🌼
Tweet media one
18
6
25
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
2 years
عورتیں بڑے سے بڑا غم بھول جاتی ہیں لیکن پڑوسیوں کے گھر گیا ہوا برتن کبھی نہیں بھولتیں 🤣
Tweet media one
6
1
25
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
6 months
🌿🌹السلام وعلیکم🌹🌿."الله"👆 رب العزت.آپکوصحت عـــزت اور.حـرم شریف سے مــــدینےکا سفرنصیب فرمائے اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ🔵.سب تعریف اللہ تعالٰی کےلیے ھےجوتمام جہانوں کا پالنے والاھے🌼.دن بخیر. ڈاکٹر. عفراء ملک
Tweet media one
20
3
29
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
15 days
صبح سویرے . اگر محبوب کا "صبح بخیر" یا ."آئ لو یو" کا میسج نہیں آتا تو .تمہیں احتجاج کرنا .چاہیے 🤧
Tweet media one
12
4
30
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
’’پاک ہے تو اے اللہ! اپنی تعریفوں کے ساتھ، میں شہادت دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اور تیرے حضور توبہ کرتا ہوں. ٫ السلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح النور .مائی ایکس فیملی .اج کا دن اپ کے لیے امن و سلامتی ہو 🌼💖
Tweet media one
21
3
25
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
9 months
اسلام و علیکم .صبح بخیر زندگی .🍁💚💚.مـــالــــك دوجہاں. 🌿🌼.💜🌻🌿آپ پر اور آپکے گھرانےپر. اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ. اورتمام ناگہانی آفات، بیماریوں، نقصانات اور🌼🌙🌾🍨🍨🍨🍨🍨.رنج و فکرسےمحفوظ رکھے. !!. آمین🌼💜💜🍧👬💑🍀🍃💚.صبح بخیــــر زنــــدگـــی 🌸
Tweet media one
16
2
26
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
6 months
🌺یا رب العالمین 💛💖.💙🌼 میری ایکس فیملی . کو "عزت"."صحت"محبت" "دولت" "شفقت" "رحمت" و "💮كشادہ رزق"🪴 عطافرما- ".ان سب" کو 🎉"ھر قسم" کے"شر,"💙 ❤️"پریشانی سے محفوظ فرما!.🌿 ھمیشہ اپنی حفظ وامان میں🌺 رکھ.دونوں جہانوں میں پردہ پوشی فرما .💙🌿. صبح بخیر .اسلام علیکم❤
Tweet media one
19
6
27
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان رہے گا.القرآن .صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم .صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
17
4
28
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
Tweet media one
14
4
23
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
9 months
الا بذكر الله تطمئن القلوب.اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ھے. السلام علیکم ورحمۃ اللہ صبح بخیر پیارے پاکستان
Tweet media one
21
7
20
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
23 days
🙏دعا مانگ لیجیے.اے میرے اللّه.🙏.!.*ہمارے دلوں کےاندھیروں کو بھی اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے*. اے میرے اللّه. 🙏!.*دعائیں چھین لینے والے گناہوں سے 🙏بچا*.اے میرے اللّه. !.*امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما 🙏آمین. 🙏.، اسلام علیکم 🌷صبح بخیر 🌷🍒🌷💛👆💖
Tweet media one
20
6
28
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
8 months
🌹. الحمدللہ رب العالمین ⁦❤️⁩. ایک نئی امید کے ساتھ ایک اور خوبصورت صبح مبارک ہو.اللّٰہ ہمیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے.السلام علیکم . پیارے فرنڈز .آمین یارب العالمین ⁦❤️⁩
Tweet media one
16
4
24
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
2 months
مُحبت آپ کے دل کا وہ ٹُکڑا ہوتا ہے جو کِسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا ہے♥️
Tweet media one
8
6
28
@Ifra60
ڈاکٹرعفراء بتول ملک
6 months
¸.•°°•.¸ ¸.•°°•.¸ * ♥السلام عليكم♥.*.:):):) `°•. •°``°•. •°` قائم ھیں جن سے.میری زندگی کے رابطے.* یارب! *👍🌺🌻🌿🌾👌🌼🍀. انکو اپنی رحمتوں سے.ھمیشہ شاد و آباد رکھنا. "آمین🍁🌾🌸🍀🌼🌿🌾🌻🌼🍃🌺🍂🍂.,,,,,, جمعۃ المبارک
Tweet media one
16
5
25