Hfz Shaki °🇵🇸 Profile Banner
Hfz Shaki °🇵🇸 Profile
Hfz Shaki °🇵🇸

@hfzshaki70

Followers
1,455
Following
2,102
Media
823
Statuses
13,423

🌷اَنَا_مُولاٰ_رسولؐ اللّٰه ﷺ🌷

Pakistan ❤
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
تہذیب ، اخلاقیات ، احترام انسانیت سب کھو گیا ہے۔ وقت بیٹھا ہے پریشان کہ انسان کو کیا ہوگیا ہے۔ 🖤 #نمود_عشق
1
21
20
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
دِل کہہ رہا ہے تُجھ پر بھروسہ کروں مگر !! حالات کہہ رہے ہیں کے سَب کُچھ فریب ہے !!,,,
1
0
10
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
6 months
0
0
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
0
0
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
9 months
@Sadi1ia جشن عید میلادُالنبی مبارک.."hfzshaki".. کی طرف سے ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ آپ کو سرکارِ دو عالم ہمارے پیارے محمد ﷺ کی آمد کا جشن مبارک ہو ۔۔
1
1
7
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
تین ماہ پہلے بیس مرغیوں سے اپنا کاروبار شروع کرنے کا ارادہ کیا تھا اور آج الحَمْدُ ِلله آخری مرغی بھی پکا کہ کھا لی🙄 😕😕😕
1
1
6
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
آپ لوگ کیا کہتے ہو ہونا چاہئے یا نہیں ؟ میں : ہاں آپ :۔۔۔۔۔۔🕵؟
Tweet media one
2
0
6
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
6 months
0
0
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
4 months
@RShahzaddk ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے بھی اقدام کریں اب تو آپ پاور میں ہیں۔ یہ کریڈٹ بھی آپ اپنے نام کریں @MaryamNSharif
0
2
6
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
اب ہم چاند پر پہنچ چکے ہیں گرمیوں میں چھتوں پر سونے سے احتیاط کریں وڈیو بن سکتی ہے 😂😂😂
2
1
6
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
موسم کا غرور تو دیکھو تُم سے ملکر آیا ہو جیسے ❤️
@SanaFatimah11
Sana Fatima
2 months
اتنا سہانا موسم کے شیئر کیے بنا نا رہ سکی ایک شعر ہو جائے موسم پر کاش کے ہر بار____ لوٹ آیا کریں موسم کی طرح بچھڑے لوگ اس سے مراد وہ ہیں جو اب اس دنیا میں نہیں 💔
66
17
140
2
1
6
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
قافلے راکھ ہوئے دشتِ جنوں میں کتنے ۔۔۔ کاش خوشیوں کیطرح غم بھی ہجرت کرتے Good night
3
0
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
9 months
@Momiikhan22 Or Ap Ki postey Pakistaniyo KO 😂
0
0
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
2
1
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
ہمارے پاس کـس کـس فیـلڈ کـے لـوگ ہـیں؟ حافـظ قـرآن ❤️ وکــيل 💼 ڈاکــٹر 💉 استــاد 👑 شــاگرد انـــجنئیر 🔬 یونــیورسٹی🙈 بزنـــــــسمين 🤷 اس وقت فـــــــری 🤭 پوليــــــس 😊 مـــــــــزدور⚒️ آرمـــــــی👨‍✈️ عالم🫀 ویلے؟؟؟😂
1
1
6
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
اللہﷻ کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ اپنی سای زندگی میں اس غلیظ نیازی کی ایک رتی برابر بھی کبھی حمایت کا خیال بھی نہیں آیا ۔
@RShahzaddk
RAShahzaddk
7 months
ماشاءاللہ یوتھیوں کے مہاتما کا کردار ایسا کہ اپنے تعلق میں آنے والی ہر عورت ، مرد ، جانور ، مرد ، خواجہ سرا سے جنسی تعلق قائم کر لیا ایسے پورن سٹار کو نعوذ بااللہ صادق و امین کا ٹائٹل دے کر اور مدینہ کی ریاست کا نام استعمال کر کے بدترین گستاخی کی گئی
77
394
1K
0
2
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
8 months
Mashaallah 👍❤💉
0
0
1
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
28 days
اخلاق کبھی نہیں ہارتا اور تکبر کبھی جیت نہیں پاتا.
2
0
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
تعلق رہے نہ رہے احترام رہنا چاہیے .. انسان کا بھی ، اس کے راز کا بھی ..🍂
2
1
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
1 month
گیٹ کے نیچے سے جو بل پھینک کر جاتا ہے اسے بل گیٹس کہتے ہیں 🙄 فری بیٹھا تھا سوچا کچھ knowledge ہی بانٹ دوں بس قدر ہی نہیں ہے میری 😏 🤷‍♀️😂😂🙆‍♀️
2
0
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
السلام و علیکم۔۔۔صبح بخیر۔۔۔ سردی سے بچنے کے لئے ⛄۔۔ ایک دوسرے سے جلتے رہیں 🔥🔥🔥 شکریہ ۔
3
1
3
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
زندگی چار دن کی ہے اور میں نے پیکج ہفتے والا لگوا لیا 🙂
2
0
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
جب ہم پہلی بار ملے تھے وہی ہماری آخری مُلاقات بھی تھی اب مذید کسی سے پہلی مُلاقات کی خواہش بھی نہیں🙄 نوٹ :- 👆 ٹویٹ صرف مرد حضرات کے لئیے ہے اخے جب ہم پہلی بار ملے تھے پراں مرو کتھے🙄 😝😝😝
1
2
2
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
Siyasat sari promotion walon ney meri khatam kerdi Ab x per list k siwa kuch b nhi ata hai
0
1
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
محبت کے چار عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں..🌸🔥 روٹهنـــــــا ، مَنــــــانا اور مَــــــان جـــــانا.. اور سب سے اہم مان رکھنا 😇❤️🥀. 🌹 👑👑
1
0
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
*_پَہ٘اڑٗ کِی٘ چُو٘ٹّیٌ س٘ےٌ دُھ٘نّد اَو٘ر بَہ٘ادُر٘ کّےٌ سَرّ سٗےٌ_* *_مُصٍی٘بّتٗیں کَب٘ھّیٗ خَتّم٘ نَہٌی٘ںّ ہُؤتِی٘ںّ_
2
0
5
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
ایسا کیا لکھوں جو تیرے دل کو تسکین ہو🍂 کیا اتنا کافی نہیں میری دعا ہو تم۔۔🍂
0
0
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
یہ حالت ہے ہمارے سیاست دانوں کی اور یہ کوئی ابھی کی بات نہیں ہے شروع سے یہی چلتا آرہا ہے سبکچھ جانتے ہوئے بھی مفاد پرست لوگ اپنے فائدے کے لئے ان کے پیچھے جاتے ہیں
@YasinUsmani_Ofl
Khawaja Yaseen Usmani
7 months
استغفرُللہ! یہ جناب پیپلز پارٹی کے جلسے میں تلاوت ہو رہی ہے🤦🤦🤦
11
52
59
0
0
2
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
ماں سے محبت کرو
Tweet media one
1
2
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
5 months
وہ واحد شخص تھا_________جس کے لئے🍁 میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی🍁
@chakor_A143
چکور 🪶
5 months
دل ہے کہ تِری یاد سے خالی نہیں رہتا شاید ہی کبھی میں نے تجھے یاد کیا ہو
10
1
29
3
1
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھو کیونکہ اللہ تعالٰی سے بہتر کوئی تقسیم نہیں کر سکتا #LabourDay
0
0
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
11 months
جب کان کو ساری رات نچوا کر پورے پیسے دیے بغیر گھر بھیج دیا جاۓ۔🤣😂🕵😜🤫
@SiddiqiAdnan73
عدنان صدیقی
11 months
ماں یاہوا کیندا سی میرے علاوہ ہور کوئی چوائس نہیں.
Tweet media one
43
348
1K
0
1
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
6 months
جب یہ جیل جاتے ہیں، تو بیمار ہو جاتے ہیں۔ (عمران خان)
@YasinUsmani_Ofl
Khawaja Yaseen Usmani
6 months
کپتان نے جیل میں بہت بڑی گیم ڈال دی ہے۔
Tweet media one
19
19
103
0
0
1
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
11 months
@JUI_NW *حضور ﷺ قیامت تک جب بھی بڑی بڑی مثالیں دی جائیں گی تو کسی کو کوئی مثال نہیں ملے گی* *حضور ﷺ آپکی برکت سے آپکے غلاموں کو ہی پیش کیا جائے گا۔* *حضرت بلال حبشی رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ کے اشعار کا ترجمہ*
0
1
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
8 days
@RShahzaddk ایک بندہ جب کہہ رہا ہے کہ وہ مسلمان ہے اس نے قرآن کو نہیں شہید کیا، پھر بھی اس کو قتل کر دیا جاتا ہے، کوئی ثبوت نہیں کچھ نہیں۔ افسوس یہ ہمارا ملک کس طرف جا رہا ہے!!!
0
1
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
1 year
@Eshu____Rao Kmal post
0
0
2
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
جب کبھی بھی مجلسِ شاہِ امم جاتا رہا جانبِِ کربل مرا ہر اک قدم جاتا رہا واسطہ مشکل میں بس شبّیر کا رب کو دیا غم سے شاہِ دین کے دنیا کا غم جاتا رہا
@rubabbhati228
Umm E Rubab
7 months
تُ نے نماز پڑھ کے سر دشتِ کربلا کہتا ہے کون صرف ارم ہی خرید لی شبیر ع تیرے آخری سجدے کی ضرب سے سانسیں اُکھڑ رہی ہیں ابھی تک یزید کی
1
1
11
1
0
3
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
{ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ } There is no power not [given] by God[Allah].
1
0
3
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
0
0
1
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
صاف نیت سے مانگا جائے تو رب اوقات سے زیادہ دیتا ہے🥀
2
0
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
5 months
*میری پوسٹ پر react والے بٹن کو رشتے داروں کا گلا سمجھ کر ہی دبا دیا کریں۔۔🌝 شکریہ !!
3
1
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
موت کتنی خاموشی سے ہماری دنیا کا ہمارے جیسا کوئی بھی انسان لے کر چلی جاتی ہے اور ہم پھر بھی وہیں کے وہیں کھڑے رہتے ہیں دیکھتے ہیں روتے ہیں اور بھول جاتے ہیں لیکن افسوس کہ خود کو زرہ برابر نہیں بدلتے😥 بغیر خوف کھائے🥀 بغیر تبدیل ہوئے🥀 موت کی طرف سفر تیزی سےجاری ہےتیاری رکھیں۔🕊️
2
0
3
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
مَحبت میں عُمدگى كا درجہ یہ ہے، كہ مُحبّ اور محبوب ایک دوسرے كے ہَم خیال ہوں..!! (طوق الحمامه : امام ابن حزم رحمه الله✍🏻) #محبت
0
0
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
🇺🇸 : nice dance bro 🇵🇰 : Wah O mehak Malik Dy bachya 🙂💅
2
1
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
2 months
انسان کی تربیت اچھی ہوتو انسان کا ضمیر خود اسکے کردار کی حفاظت کرتا ہے۔
1
0
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے غلطیاں نہ تھیں پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے ۔۔۔۔ Difalt mulk 😀
@rubabbhati228
Umm E Rubab
7 months
مجھ کو گر ملتی سہولت سے دوبارہ دنیا وہ بھی جی بھر کے اسی شخص پہ واری ہوتی
0
0
2
2
2
2
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
9 months
@AroosaAsif1 Has k he dikha do zalimo
0
0
2
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
کس شہر منافق میں یہ تم آگے ساغر اک دوجے کی ہر شخص خطا ڈھونڈ رہا ہے
@RimshaArbab
Mishi Jutt🕊️
7 months
منتیں ادھوری رہ گئیں مرشد چاہنے والا معذرت کر گیا!!
0
0
2
1
0
4
@hfzshaki70
Hfz Shaki °🇵🇸
7 months
*🤍 ﷺ ❤* *محبت کائنات میں لفظ ہی ایک ذات کے لئے ہے باقی کوئی اس قابل نہیں کہ اس سے محبت کی جائے🤍* صلى اللّٰه تعالى على حَبِيْبِهٖ محـﷺـمد واله واصحابه وسلم🫀✨
@KiranMalik18758
Kiran Malik
7 months
ایک شعر؟ پسندیدہ شخص کے نام! اس شخص کے نام جو آپکے دل میں بستا ہے، جس کو بہت چاہتے ہیں آپ!
9
0
6
1
1
1